Thread: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

Home Forums Siasi Discussion کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

This topic contains 91 replies, has 19 voices, and was last updated by  Shirazi 1 week, 3 days ago. This post has been viewed 1906 times

Viewing 12 posts - 81 through 92 (of 92 total)
  • Author
    Posts
  • #81
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    جے بھیا – میں آج کل یہی سوچ رہا تھا کے آپ کے دیدار ہوئے کافی دن ہو گئے ہیں ، امید ہیں خیریت سے ہونگے یہ پاکستانی سیاست کا لہو گرم رکھنے کا ایک بہانہ ہے

    shami11sahib

    محترم شامی صاحب

    آپ نوجوانوں کا خوں تو ویسے ہی کافی گرم ہوتا ہے. میں کے ٹھہرا بوڑھا کہاں آپ نوجوانوں کا ساتھ دے سکتا ہوں

    #82
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    گو کسی مہذب معاشرے اور عوامی سیاسی نظام میں ایسا ہونا تو نہیں چاہیے کیوں کے میرے نزدیک یہ غلط ہے مگر مسلم لیگ کے ساتھ وہ سب کچھ جلد یا بدیر ہو رہا ہے جو اس نے اپنے زمانے میں کیا

    کسی مخالف کی ذاتی کردار کشی ہو، کسی غیر سیاسی قوت کی سرپرستی سے اقتدار کی حصولی کی کوشش ہو ، منصفین پر دباؤ ڈلوا کر مخالفین کو سزائیں ہوں، مخالفین کو جیلوں میں ڈالنا ہو، مخالفوں کے خلاف عدالتوں میں پیشیاں ہوں ، مخالفین کے نمائندوں کی خرید و فروخت ہو، سیاست میں پیسہ کا بے دریغ استعمال ہو، سیاسی وفاداریوں کی تبدیلی ہو اور لوٹوں کی سیاست کی شروعات ہو .

    البتہ میاں محترم نواز شریف صاحب کا اب توبہ کرنا اور نظریاتی بننا ایک خوش آئند قدم ہے

    #83
    shami11
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    جے بھیا ، آپ نے تو میری ہی تانگ کھینچ لی ، آپ ارد گرد ہوتے ہیں تو رحمت سی لگتی ہے

    امید ہے آپ گرمیوں کا موسم انجوائے کر رہے ہونگے

    shami11sahib محترم شامی صاحب آپ نوجوانوں کا خوں تو ویسے ہی کافی گرم ہوتا ہے. میں کے ٹھہرا بوڑھا کہاں آپ نوجوانوں کا ساتھ دے سکتا ہوں
    #84
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 173
    • Total Posts: 173
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    آلو گوشت کا سن کر تو بڑوں بڑوں کا ایمان ڈگمگا جاتا ہے اگر اس کے ساتھ تندروی نان ہو تو بڑے سے بڑے انقلاب کا راستہ روکا جا سکتا ہے

    اس کے ساتھ اگر “شامی” کباب اور راجماں چاول  کی پلیٹ بھی سجائی جائے تو میثاقِ جمہوریت کو نئی تازگی مل سکتی ہے۔۔۔۔

    #85
    shami11
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: راجماں چاول

    اچھے خاصے موڈ کی بینڈ بجانا تو کوئی آپ سے سیکھے

    اس کے ساتھ اگر “شامی” کباب اور راجماں چاول کی پلیٹ بھی سجائی جائے تو میثاقِ جمہوریت کو نئی تازگی مل سکتی ہے۔۔۔۔
    #86
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 173
    • Total Posts: 173
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: راجماں چاول اچھے خاصے موڈ کی بینڈ بجانا تو کوئی آپ سے سیکھے

    شامی ڈئیر! سیالکوٹ، گجرانوالہ اور لاہور کی بٹ فیملیز کے کچن میں راجماں چاول نہ پکیں تو وہ مظلوم کُکس کی بینڈ بجا دیتے ہیں۔۔۔یہ راجماں چاول کی مشترکہ محبت ہی ہے جو ان شہروں کے شہری حلقے میاں صاحب کی محبت میں بھنگڑے ڈالتے رہتے ہیں۔۔

    • This reply was modified 2 weeks, 2 days ago by  casanova.
    #87
    shami11
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    تو پھر – میاں صاحب کی محبت میں راجماں چاول بھی قبول ہیں

    شامی ڈئیر! سیالکوٹ، گجرانوالہ اور لاہور کی بٹ فیملیز کے کچن میں راجماں چاول نہ پکیں تو وہ مظلوم کُکس کی بینڈ بجا دیتے ہیں۔۔۔یہ راجماں چاول کی مشترکہ محبت ہی ہے جو ان شہروں کے شہری حلقے میاں صاحب کی محبت میں بھنگڑے ڈالتے رہتے ہیں۔۔
    #88
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3812
    • Total Posts: 3812
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    اس تمام ڈرامے کی اصل وجہ صرف یہ ہے کے مریم فراری اپنی فیل ہوتی ابو بچاؤ مہم کے انجام کو قریب ہوتا دیکھ چکی ہے اگر چند لو آئ قیو سیاست دان اور انکے چند چیلے، چند صحافی نما انکر جو سیاسی جماعتوں کے پے رول پر ہیں، وہ جتنا مرضی دم کا زور لگا لیں آپکے ابو جی نے اب جیل سے باہر نہیں آنا

    مریم شہزادی کے ابو پہلے بھی کئی مرتبہ جیل سے با ھر آچکے ہیں ۔۔۔۔ اب بھی با ھر آجا ئیں گے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ تمہارے انصاف قانون کا طما نچہ تمہارے منہ  پر ماریں گے ۔۔

    رھی ڈرامے کی وجہ ۔۔۔۔ تو ۔۔۔۔ یہ ڈرامہ ۔۔۔۔ رانا ثناء اللہ ۔۔۔۔۔۔ پر جھوٹے منشیا ت کیس کے جواب میں کیا گیا ہے ۔۔۔۔

    اور پکڑو ۔۔۔۔۔ رانا کو ۔۔۔۔ شہزاد ی نے  لمبا ڈال دیا ہے ۔۔۔۔۔ ٹوٹ بٹوٹ حکومت اور ۔۔۔ فوجی مشٹنڈوں کو ۔۔۔۔۔

    اور ۔۔۔۔ ابھی شہزادی کے پاس ۔۔۔۔ اور بھی ۔۔۔۔ ویڈیوز ۔۔۔۔ ہیں ۔۔۔۔۔۔ ابھی تو بہت مزے آنے والے ہیں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 weeks, 2 days ago by  Guilty.
    #89
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3812
    • Total Posts: 3812
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    ہاں لیکن فوج کی نفرت میں اپنی کرپشن کو چھپا لیں، لوٹ کو بچا لیں تو میرے بھائی اب یہ بھی نہیں ہونے والا لہذا آپ بجاے جذبات کی رو میں بہہ کر حقیقت سے دور ہوجائیں، زمینی حقائق پر غور کریں، .

    اے بے وقوف آدمی ۔۔۔

    تم سے پہلے پھدو مشرف بھی یہی کہتا تھا ۔۔۔۔ پھر دنیا نے دیکھا کرپشن بڑھ کر ۔۔۔ کروڑوں سے ۔۔ اربوں میں چلی گئی ۔۔۔۔۔

    تم لوگ دوبارہ جم کر بھی آؤ  ۔۔۔۔ توے پر پچھواڑہ رکھ کر بیٹھ جاو ۔۔۔۔ تب بھی  کرپشن نہیں روک سکتے ۔۔۔۔۔  اسی طرح ۔۔

    عمران خان کے پچھلے بھی پیدا ہوکر آجا ئیں تب بھی ۔۔۔۔۔ کرپشن نہیں روک سکتا ۔۔۔۔۔

    تم سے پہلے بھی ناکام و نامراد ہوئے تھے ۔۔۔ تم بھی نا کام و نامراد ہوچکے ہو ۔۔۔۔۔

    شرم کرو ۔۔۔ اپنے جھوٹے دعوووں وعدوں پر ۔۔۔۔ اور ڈوب مرو جا کر کسی نالے میں ۔۔۔۔۔۔۔

    #90
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 5
    • Posts: 106
    • Total Posts: 111
    • Join Date:
      2 Dec, 2016

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    آپ کو شہباز شریف، خاقان عباسی، احسن اقبال خواجہ آصف جیسے لوگ سول وار کو لیڈ کرنے کے قابل محسوس ہوتے ہیں؟ میرے خیال میں تو اگر معمولی سا بھی شکنجہ کسا گیا تو یہ سب شاہین ایئر کی اکانوی کلاس میں بھاگنے میں بھی دیر نہیں لگایں گے

    سول وار اور سول نافرمانی تحریک شائد مختلف ہوتی ہیں، سول وار کسی ایک جانب نہیں ہوتی، اس میں عام افراد ریاست / قانون کے خلاف اٹھ کھڑے ہوتے ہیں۔ضروری نہیں کے اس کو کوئی ایک فرد یا جماعت لیڈ کرے۔ 

    #91
    پرولتاری درویش
    Participant
    Online
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 207
    • Total Posts: 208
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    اے لو فیر پینٹھ چونٹھ

    :lol: :lol: :lol:

    #92
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2104
    • Total Posts: 2262
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    Gun blazing ????

    You can not use a fake video and your own interpretations and say … see it was Gun Blazing :)

    Why is he booted out on fake video? Perhaps they belong Raisani school of authenticity. Degree is degree doesn’t matter fake or real. Same goes for video fake or real you got to pay the price.

    :lol: :hilar:

    • This reply was modified 1 week, 3 days ago by  Shirazi.
Viewing 12 posts - 81 through 92 (of 92 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation