Thread: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

Home Forums Siasi Discussion کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

This topic contains 92 replies, has 19 voices, and was last updated by  Bawa 4 months, 1 week ago. This post has been viewed 2765 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 93 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    سمجھ یہ نہیں آرہی کہ ایک جج کی اس وقت کی ویڈیو ریلیز ہوئی ہے جب پی ٹی آئی ایڑیاں رگڑ رگڑ کر ن لیگ کی حکومت کو گالی گلوچ سے نوازتی تھی لیکن آج تمام قومِ یوتھ بمع انصافی وزرا اس وقت کے مدعے کی مخالفت پر کمربستہ ہیں۔ یہ کیوں؟؟ یہاں سے قومِ یوتھ کے سیاسی شعور کے بارے میں بھی پتہ چلتا ہے کہ آئین اور قانون کی حکمرانی پر یقین رکھنے والا کوئی بھی باشعور شخص اس سکینڈل میں ان نادیدہ قوتوں پر نفرین بھیجے بغیر نہیں رہ سکتا جو یہ سب کروانے میں ملوث ہیں ۔ لیکن پی ٹی آئی وہ واحد پارٹی ہے جو ان قوتوں کی حمائیت میں گلے پھاڑ پھاڑ کر ہلکان ہوئی پڑی ہے۔ آپ جس حکومتی وزیر کی ٹائم لائن چیک کرلیں وہ ن لیگ کی مخالفت میں اندھا ہوا پڑا ہے، بندہ پوچھے اس وقت نہ تو تم وزیر تھے نہ تمہاری پارٹی حکومت میں تھی تو یہ سب اچھل کود کس لئے؟؟ تم پر تو تنقید نہیں کی؟؟ پتہ نہیں کیون پی ٹی آئی کو زعم لاحق ہوگیا ہے کہ ن لیگ اسے اپنا حریف سمجھتی ہے؟؟ ن لیگ بلکہ ہر باشعور پاکستانی کی نظر میں عمران خان اور اس کی پارٹی محض ایک کچرے کا ڈھیر اور کٹھ پتلیاں ہیں اور جو لوگ اس کچرے کے ڈھیر کو عوام پر مسلط کرنے کے گنہگار ہیں وہی ن لیگ کے حریف ہیں۔ پی ٹی آئی کی تو اتنی اوقات بھی نہیں کہ اپنے بل بوتے پر پورے پاکستان سے بیس سیٹیں بھی حاصل کرسکے۔

    آج بھی بہت بھولے ہیں آپ

    :lol:

    دنیا میں ایسا کہاں ہوتا ہے کہ ایک پریس کانفرنس میں کوئی ویڈیو دیکھا دی اور کیس ختم

    :lol:

    مریم صاحبہ کو عادت ہے خود ہی فیصلے سنا دینے کی لیکن ہوتا اس کا الٹ ہے

    :lol:

    اب آپ یہ بتائیں اگر آپ قانون اور آئین کی حکمرانی پے یقین رکھتے ہیں تو ن لیگ کب لے کے جا رہی ہے یہ ثبوت عدالت میں

    #42
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    #43
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    عدالت میں کیا کہیں گے یہ جس منہ چھپا ہوا ہے وہ طاہر القادری ہے ؟؟

    :hilar:

    #44
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    ایک اور ویڈیو کال کا سکرپٹ
    جنرل رضوان اختر – سر باجوہ توانو میں دسیا سی کہ تسی مقدمہ عدالتاں دا رپڑ نہ پاؤ -پتر راو انوار یا باکسر دے ذرئیے شریفاں دا فند ایلماں کروا دینے ہیں
    سر باجوہ – اوے جھلئے اے پنجاب بارڈر دے اس پار دی گل نہی ہورہی ہے سمجھ لگی ہے
    جنرل رضوان اختر -ہالا جی ہالا

    #45
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7763
    • Total Posts: 8105
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    ویڈیو میں ساتھ بیٹھا بٹ تو دو گھنٹے میں جج بن گیا ہوگا، ویسے یوں محسوس ہورہا ہے کہ بٹ کے جج سے کافی گہرے مراسم رہے ہیں

    #46
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4417
    • Total Posts: 4417
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    مریم نے اعلان جنگ کردیا ۔۔۔۔ مخالفوں ۔۔۔ فوجیوں ۔۔۔۔ کی  بینڈ بجا دی ۔۔۔۔۔۔۔

    اور ۔۔۔۔ پھڑو ۔۔۔۔۔ رانا ثناء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔ کو ۔۔۔۔۔

    اور کھا و گنے ۔۔۔۔۔۔۔

    #47
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    Just watched whole press Conf, she came out all guns blazing.

    Bravo!

    #48
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4417
    • Total Posts: 4417
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    مریم شہزادی کی سب سے خطرناک بات یہ کہ ۔۔۔۔

    اس کے پاس اور بھی ویڈیوز ہیں ۔۔۔۔۔

    مطلب ۔۔۔ انصاف عد لیہ ۔۔۔۔ اداروں ۔۔۔۔ ٹوٹ بٹوٹ کرپشن انقلاب ۔۔۔۔ تبد یلی ۔۔۔۔ تو ۔۔۔۔۔ گئے ۔۔۔۔ تیل لینے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔

    ۔۔۔

    بند ہ ان پھدو لوگوں سے پوچھے ۔۔۔۔ تم کہہ کر آئے تھے کہ تبد یلی لائیں گے نیا پا کستان بنا ئیں گے ۔۔۔۔۔

    او ئے پھدو لوگو۔۔۔۔ بجائے نیا پا کستان بنانے کے تبد یلی ۔۔۔۔ لانے ۔۔۔۔ کی وہ گندے ھتکنڈے ۔۔۔۔ ھارس ٹریڈنگ ۔۔۔۔۔ منشیات جھوٹے پرچے ۔۔ کرکر ۔۔۔ وقت پاس کررھے ہو۔۔۔۔

    اپنے ا یجنڈے پر کام کرتے ۔۔۔۔ پھدو لوگوں کے دل و دماغ سے ۔۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔۔ مریم نواز ۔۔۔۔ رانا ثناء اللہ ۔۔۔۔ ہی نہیں نکل رھے تھے ۔۔۔

    اب گیا ہے ۔۔۔۔ فل بمبو ۔۔۔۔۔ تو ۔۔۔ اب ان کی اوقات ۔۔۔۔۔ کے مطا بق ان کی لترول ہوئی ہے اور ہوگی ۔۔۔۔

    ۔۔۔ مڑ آئیندہ کبھی جھوٹ نہیں بولیں گے کہ ھم نیا پا کستان بنا نے والے ہیں ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    اگر یہ گند کرنا تھا ۔۔۔۔ اب بتا تی ہے تم کو مریم شہزادی ۔۔۔۔۔  اب سال سے پہلے ۔۔۔۔ تبد یلی کا بھی جنازہ ۔۔۔۔۔ کرپشن کا بھی جنازہ ۔۔۔۔ اور ٹوٹ بٹوٹ حکوت کا بھی جنازہ ۔۔۔

    نکا لے ۔۔۔۔ مریم شہزادی ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 6 months, 2 weeks ago by  Guilty.
    #49
    bluesheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 351
    • Total Posts: 370
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    Just watched whole press Conf, she came out all guns blazing. Bravo!

    Gun blazing ????

    You can not use a fake video and your own interpretations and say … see it was Gun Blazing :)

    • This reply was modified 6 months, 2 weeks ago by  bluesheep.
    #50
    bluesheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 351
    • Total Posts: 370
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    ۔۔۔۔۔ اب سال سے پہلے ۔۔۔۔ تبد یلی کا بھی جنازہ ۔۔۔۔۔ کرپشن کا بھی جنازہ ۔۔۔۔ اور ٹوٹ بٹوٹ حکوت کا بھی جنازہ ۔۔۔ نکا لے ۔۔۔۔ مریم شہزادی ۔۔ :hilar: :lol: :hilar: ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس تمام ڈرامے کی اصل وجہ صرف یہ ہے کے مریم فراری اپنی فیل ہوتی ابو بچاؤ مہم کے انجام کو قریب ہوتا دیکھ چکی ہے

    اگر چند لو آئ قیو سیاست دان اور انکے چند چیلے، چند صحافی نما انکر جو سیاسی جماعتوں کے پے رول پر ہیں، وہ جتنا مرضی دم کا زور لگا لیں آپکے ابو جی نے اب جیل سے باہر نہیں آنا

    #51
    bluesheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 351
    • Total Posts: 370
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    جس طرح آج آزادانہ طور پر مریم نواز کی پریس کانفرنس چلائی گئی ہے اس سے ثابت ہوگیا ہے کہ عمران خان کے مالک اس سے تنگ آچکے ہیں اور اب عمران خان پر سارا ملبہ ڈال کر اسے چوراہوں میں ذلیل ہونے کیلئے چھوڑ دیا جائے گا۔ یہی ایک مبینہ سیاستدان کا مستقبل ہے یہاں۔ ویسے ذلیل ہونا عمران خان کیلئے کوئی نئی اور انوکھی بات نہیں لیکن پھر بھی پاکستانی عوام کیلئے یہ ایک خوش کن منظر ہوگا۔ میرے حساب سے کاکا مانے کا کاونٹ ڈاون شروع ہوچکا ہے۔ ویل پلیڈ مریم بہن

    یہ تو آپکی آنکھ پر منحصر ہے کے آپ کسی چیز کو کس طریقے سے دیکھتے ہیں

    لیکن چند چیزیں انسان کو ہر کانٹیکسٹ میں صاف نظر آجاتی ہیں

    مثلا مریم اپنے ابو کی بچاؤ مہم چلا رہی ہے اور اس کا پاکستان میں خود ساختہ جمہوریت سے کچھ بھی لینا دینا نہیں

    بلاول اپنے خاندان کی کرپشن اور اپنے ابو کے بچاؤ مہم میں شامل ہے اور یہاں بھی پاکستان خود ساختہ جمہوریت سے کچھ لینا دینا نہیں

    آپ لوگ لگتا ہے ابھی بھی بیس سال پرانے پاکستان میں رہتے ہیں

    پاکستان میں تیسری جمہوری حکومت اس وقت برسر اقتدار ہے اور ماحول ایسا بن چکا ہے کے اب یہاں کسی فوجی مارشل لا کا کوئی امکان نہیں

    ہاں لیکن فوج کی نفرت میں اپنی کرپشن کو چھپا لیں، لوٹ کو بچا لیں تو میرے بھائی اب یہ بھی نہیں ہونے والا

    لہذا آپ بجاے جذبات کی رو میں بہہ کر حقیقت سے دور ہوجائیں، زمینی حقائق پر غور کریں، تصوارتی دنیا میں بعد میں جایا جاسکتا ہے.

    :jhanda: :jhanda:

    • This reply was modified 6 months, 2 weeks ago by  bluesheep.
    #52
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    #53
    bluesheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 351
    • Total Posts: 370
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    دل کرتا ہے بندہ ان جرنیلوں کو جی بھر کے گالیاں دے

    :lol:

    جو کام جب نہیں کرسکتا تو پھر یہاں بولتا کیوں ہے ؟ اب دیکھ میں سمجھتا ہوں تو ایک جاہل ہے گنوار ہے اور اجڈ انسان ہے تو میں کہہ بھی رہا ہوں، تو اگر تم اتنے ہی پھنے خان بنتا ہے تو پھر دے دے چند گالیاں، کچھ نہیں ہونا، تیری بھڑاس نکل جائے گی.

    :jhanda:

    #54
    bluesheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 351
    • Total Posts: 370
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    #55
    bluesheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 351
    • Total Posts: 370
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    ویسے ویڈیو میں جج یہ کہاں کہہ رہا تھا کے اس پر دباؤ ڈالا گیا تھا اور اسکو کوئی قابل اعتراض ویڈیو دکھائی گئی تھی ؟

    :thinking: :thinking:

    #56
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    باوا جی جج صاحب نے شہد تو نہیں پی لی تھی … ہو سکتا ہے وہ کہہ دے میں بہک گیا تھا

    :)

    صحرائی بھائی

    جج ارشد ک کچھ کہے یا نہ کہے لیکن فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والوں نے تو کہہ دیا ہے کہ

    ناصر بٹ نے عزت مآب جج ارشد ملک کو شراب کے نشے میں دھت کر کے ویڈیو بنائی، فیاض الحسن چوہان

    https://www.humsub.com.pk/252143/newsdesk-2339/

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 6 months, 2 weeks ago by  Bawa.
    #57
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    Just watched whole press Conf, she came out all guns blazing. Bravo!

    شیرازی جی

    آپ مریم نواز کو بھی اندر کروائیں گے

    :)

    #58
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 946
    • Total Posts: 950
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    :lol: جو کام جب نہیں کرسکتا تو پھر یہاں بولتا کیوں ہے ؟ اب دیکھ میں سمجھتا ہوں تو ایک جاہل ہے گنوار ہے اور اجڈ انسان ہے تو میں کہہ بھی رہا ہوں، تو اگر تم اتنے ہی پھنے خان بنتا ہے تو پھر دے دے چند گالیاں، کچھ نہیں ہونا، تیری بھڑاس نکل جائے گی. :jhanda:

    میں نے نکال لیں

    سب کو سمجھ بھی آگئی

    باقی آپ ای ہوئنگا

    #59
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

    #60
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کیلبری کوئین اور ویڈیو جنجال

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 93 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!