Thread: کیا ٢٠١٨ خان صاحب کا سال ہے

Home Forums Siasi Discussion کیا ٢٠١٨ خان صاحب کا سال ہے

This topic contains 106 replies, has 17 voices, and was last updated by  JMP 1 year, 7 months ago. This post has been viewed 3587 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 107 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 972
    • Total Posts: 976
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: کیا ٢٠١٨ خان صاحب کا سال ہے

    اور الیکشن تبھی فیئر ہو گا اگر ن لیگ جیتی ، ہار گئی تو دھاندھلی کا رونا اب ن لیگ روئے گی لیکن ٹینشن کی بات نہیں آپ چار کی جگہ دس حلقے بتا دینا ، کھول دیئے جائیں گے ;-)

    ارے نہیں بھائی

    خاں صاحب کو موقع ملنا چاہئے، جہاں اتنے آئے گئے آزمائے گئے، وہاں خاں بھی سہی، امید البتہ کوئی نہیں ہے بہتری کی، ن سے بھی کمزور حکومت ہوگی، یا نیچے لگ جائیگا یا بھاگ جائیگا

    :bigsmile: :bigsmile:

    #22
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7809
    • Total Posts: 8510
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کیا ٢٠١٨ خان صاحب کا سال ہے

    پاکستان میں آپ نادیدہ ہاتھوں کے سہارے کے بغیر آگے نہی بڑھ سکتے ، شائد یہی پاکستانی یونیورسل ٹروتھ ہے – آج ووٹ کے تقدس کی بات ہو رہی ہے پر جب عوام کے ووٹ سے پرائم منسٹر بنے تو اسمبلی جانا مناسب نہ سمجھا – سب ماموں بنا رہے ہیں

    میرا خیال ہے کہ کسی حد تک تو آپ سہی ہی سمجھ رہے :17:
    #23
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6015
    • Total Posts: 6080
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: کیا ٢٠١٨ خان صاحب کا سال ہے

    ارے نہیں بھائی خاں صاحب کو موقع ملنا چاہئے، جہاں اتنے آئے گئے آزمائے گئے، وہاں خاں بھی سہی، امید البتہ کوئی نہیں ہے بہتری کی، ن سے بھی کمزور حکومت ہوگی، یا نیچے لگ جائیگا یا بھاگ جائیگا :bigsmile: :bigsmile:

    نیچے وہ لگتے ہیں جو کانے ہوتے ہیں

    #24
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 236
    • Posts: 4197
    • Total Posts: 4433
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: کیا ٢٠١٨ خان صاحب کا سال ہے

    تمام معزز ارکان محفل کا شکریہ

    تمام تبصروں سے مجھے لگتا ہے کے:

    ١) اس بار بھی دھاندھلی کا شور مچے گا اور اگر خان صاحب کی جماعت نہ شور نہیں مچایا تو میاں صاحب کی جماعت شور مچاے گی
    ٢) گو کے مسلم لیگ نون کی حمایت کرنے والے معزز دوست مسلم لیگ کی جیت سے پر امید ہیں، ایک خوف سا ہے کے شاید ایسا نہ ہو سکے
    ٣) پیپلز پارٹی ماضی رفتہ بن چکی ہے اور اسکے ابھرنے کی کوئی امید نہیں ہے

    ویسے میرے خیال میں انتخابات شفاف ہوں یا نہ ہوں، میاں صاحب کی جماعت مسند اقتدار حاصل کرے یا تحریک انصاف اقتدار کا تاج سجاۓ ، ملک میں جمہوری اداروں کو کوئی تقویت پہنچتی نظر نہیں آتی

    اگر خان صاحب اس بار بھی بقول اس محفل کے سب سے مدبر سیاسی تبصرہ نگار باوا صاحب ، کالی شیروانی نہ پہن سکے تو شاید تحریک انصاف کا وجود بھی پیپلز پارٹی کی طرح ختم ہو جاۓ گا. لیکن پھر شاید پیپلز پارٹی دوبارہ متحرک ہو جاۓ

    Bawa sahib

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  JMP. Reason: Tagged Bawa sahib
    #25
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 972
    • Total Posts: 976
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: کیا ٢٠١٨ خان صاحب کا سال ہے

    نیچے وہ لگتے ہیں جو کانے ہوتے ہیں

    نمبر ون ایجنسی کے پاس نیچے لگانے کا وسیع تجربہ اور مواد ہوتا ہے، جب آپکے پسندیدہ پر آزمایا جائیگا تو پھر آپ بھی شائد ہم جیسے دل جلوں کی کیٹیگری میں آجائیں

    :bigsmile: :bigsmile:

    #26
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 236
    • Posts: 4197
    • Total Posts: 4433
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: کیا ٢٠١٨ خان صاحب کا سال ہے

    بقول چینی کیلنڈر دو ہزار اٹھارہ کتے کا سال ہے

    Jack Sparrow sahib

    محترم جیک صاحب

    ہمیشہ کی طرح مزاح کی بہترین مثال

    بہت عمدہ

    #27
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7372
    • Total Posts: 7528
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: کیا ٢٠١٨ خان صاحب کا سال ہے

    عامر بھیا مجھے یقین تھا کہ وہ دن ضرور آئے گا جب فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والے میر شکیل الرحمان کے دو ٹکے کے نوکر حامد میر کے بوٹ چاٹنے پر مجبور ہونگے آج الحمدللہ وہ وقت آگیا ہے :bigthumb:

    اوئے ہوئے! میرا تو دھیان ہی اس جانب نہیں گیا تھا۔ شکریہ باوا بھائی۔

    ہاں بھئی عامر صاحب! جواب دو اس بات کا کہ اپنے رائے کو بھاری بنانے کیلئے آپ کو آج حامد میر کی گواہی کی کیونکر ضرورت پڑی جسے آپ لوگ کل تک برا بھلا کہتے تھے؟؟ نیز یہ حامد میر تو جیو کا بندہ ہے تو کیا جیو کا بائیکاٹ ختم ہوگیا یو ٹرن خان کی طرف سے؟؟

    Aamir Siddique

    Jibran PTI

    #28
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6015
    • Total Posts: 6080
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: کیا ٢٠١٨ خان صاحب کا سال ہے

    نمبر ون ایجنسی کے پاس نیچے لگانے کا وسیع تجربہ اور مواد ہوتا ہے، جب آپکے پسندیدہ پر آزمایا جائیگا تو پھر آپ بھی شائد ہم جیسے دل جلوں کی کیٹیگری میں آجائیں :bigsmile: :bigsmile:

    ہو سکتا ہے ایجنسیاں اس حد تک پہنچی ہی ان نکموں کی وجہ سے ہوں ، وہ عوام کی طرح بے خبر تھوڑی ہوتی ہیں ان کے پاس ساری انفو ہوتی ہے کون کتنا کمینہ ہے

    #29
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6015
    • Total Posts: 6080
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: کیا ٢٠١٨ خان صاحب کا سال ہے

    اوئے ہوئے! میرا تو دھیان ہی اس جانب نہیں گیا تھا۔ شکریہ باوا بھائی۔ ہاں بھئی عامر صاحب! جواب دو اس بات کا کہ اپنے رائے کو بھاری بنانے کیلئے آپ کو آج حامد میر کی گواہی کی کیونکر ضرورت پڑی جسے آپ لوگ کل تک برا بھلا کہتے تھے؟؟ نیز یہ حامد میر تو جیو کا بندہ ہے تو کیا جیو کا بائیکاٹ ختم ہوگیا یو ٹرن خان کی طرف سے؟؟ Aamir Siddique Jibran PTI

    مجھے میری کوئی ایک پوسٹ دیکھا دیں جہاں میں حامد میر کو برا بھلا کہہ رہا ہوں ، میں شروع سے دیکھ رہا ہوں اس بندے کو ، جب سے جیو شروع ہوا ، میرے خیال میں اچھا بندہ ہے ، کچھ معاملات میں میرا اختلاف ہو سکتا ہے اس سے لیکن میری رائے میں نیک نیت آدمی ہے ، شاید آپ کو یاد نہیں ، ایک کالم بھی لکھا تھا میں نے جب گولی لگی تھی حامد میر کو

    :lol:

    #30
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 972
    • Total Posts: 976
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: کیا ٢٠١٨ خان صاحب کا سال ہے

    ہو سکتا ہے ایجنسیاں اس حد تک پہنچی ہی ان نکموں کی وجہ سے ہوں ، وہ عوام کی طرح بے خبر تھوڑی ہوتی ہیں ان کے پاس ساری انفو ہوتی ہے کون کتنا کمینہ ہے

    راہ پیا جانے یا وا پیا جانے

    فرشتے آسمانوں پر رہتے ہیں

    #31
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 236
    • Posts: 4197
    • Total Posts: 4433
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: کیا ٢٠١٨ خان صاحب کا سال ہے

    کیا میاں صاحب پنجاب سے باہر بھی حمایت حاصل کر پائیں گے یا واسطی پنجاب میں ہی حمایت حاصل کر پائیں گے.

    کیا جنوبی پنجاب میں تحریک انصاف یا پھر پیپلز پارٹی کچھ نشستیں نکال پاۓ گی یا نہیں

    #32
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6015
    • Total Posts: 6080
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: کیا ٢٠١٨ خان صاحب کا سال ہے

    راہ پیا جانے یا وا پیا جانے فرشتے آسمانوں پر رہتے ہیں

    اور جو عوام کا حرام خوروں سے پچھلے تیس پینتیس سال سے راہ اور واہ پڑا ہوا ہے وہ ؟

    #33
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: کیا ٢٠١٨ خان صاحب کا سال ہے

    اس سال پاکستان میں ایک نیا نظام متعارف کرایا جائے گا جس کو آسان الفاظ میں کنٹرولڈ ڈیموکریسی بھی کہا جا سکتا ھے

    فوج کی بھرپور کوشش ھے کہ مارشل لاء لگائے بغیر ھی ایسا نظام ترتیب دے دیا جائے جو دکھنے میں سول لیکن اسکا ھیڈ کواٹر جی ایچ کیو ھو

    لیکن اسکی کامیابی کے امکان کم ھی ھیں اور جہاں تک یہ سوال کہ یہ عمران خان کا سال ھے یا نوازشریف کا

    تو بھائی لوگو یہ سال فلحال فوج کا ھے ،جس طرف ھماری ریاست،سیاست اور میڈیا چل پڑے تھے وہ فوج کیلئے انتہائی پریشانئ کا باعث تھا

    اور اپنی کھوئی ھوئی طاقت کے حصول کیلئے یہ ساری ڈرامہ بازی رچائی گئی

    #34
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6015
    • Total Posts: 6080
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: کیا ٢٠١٨ خان صاحب کا سال ہے

    کیا میاں صاحب پنجاب سے باہر بھی حمایت حاصل کر پائیں گے یا واسطی پنجاب میں ہی حمایت حاصل کر پائیں گے. کیا جنوبی پنجاب میں تحریک انصاف یا پھر پیپلز پارٹی کچھ نشستیں نکال پاۓ گی یا نہیں

    پنجاب سے باہر تو پہلے بھی حمایت نہیں تھی ، کراچی میں تحریک انصاف دوسری بڑی پارٹی تھی ایم کیو ایم کے بعد تو اس سال زیادہ چانس پی ٹی آئی کا ہی ہے

    #35
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: کیا ٢٠١٨ خان صاحب کا سال ہے

    پنجاب سے باہر تو پہلے بھی حمایت نہیں تھی ، کراچی میں تحریک انصاف دوسری بڑی پارٹی تھی ایم کیو ایم کے بعد تو اس سال زیادہ چانس پی ٹی آئی کا ہی ہے

    یار آپکو پہلے بھی کہا تھا سندھ میں تو پیپلز پارٹی سیٹیں لے گی اور باقی جو کمی کوتاہی ھو گی وہ عمران خان اپنے بندوں کی “سیل” لگا کر پوری کر دے گا

    لکھ لو

    اور بدلے میں عمران خان کو ڈپٹی وزیرآعظم بھی لگا دیا جائے گا

    #36
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 972
    • Total Posts: 976
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: کیا ٢٠١٨ خان صاحب کا سال ہے

    اور جو عوام کا حرام خوروں سے پچھلے تیس پینتیس سال سے راہ اور واہ پڑا ہوا ہے وہ ؟

    حرام خوروں سے بتیس سال واہ پڑا ہے

    باقی تو پیادوں کی طرح آئے اور گئے

    :lol: :lol:

    #37
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6015
    • Total Posts: 6080
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: کیا ٢٠١٨ خان صاحب کا سال ہے

    یار آپکو پہلے بھی کہا تھا سندھ میں تو پیپلز پارٹی سیٹیں لے گی اور باقی جو کمی کوتاہی ھو گی وہ عمران خان اپنے بندوں کی “سیل” لگا کر پوری کر دے گا لکھ لو اور بدلے میں عمران خان کو ڈپٹی وزیرآعظم بھی لگا دیا جائے گا

    جب آپ نے لکھ دیا پھر میں نے کیا لکھنا ، کچھ ہی مہینوں کی بات ہے دیکھ لیں گے

    :bigthumb:

    #38
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6015
    • Total Posts: 6080
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: کیا ٢٠١٨ خان صاحب کا سال ہے

    حرام خوروں سے بتیس سال واہ پڑا ہے باقی تو پیادوں کی طرح آئے اور گئے :lol: :lol:

    تو مطلب آپ مانتے ہیں کہ میاں صاحب پیادے تھے

    #39
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7372
    • Total Posts: 7528
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: کیا ٢٠١٨ خان صاحب کا سال ہے

    اس سال پاکستان میں ایک نیا نظام متعارف کرایا جائے گا جس کو آسان الفاظ میں کنٹرولڈ ڈیموکریسی بھی کہا جا سکتا ھے فوج کی بھرپور کوشش ھے کہ مارشل لاء لگائے بغیر ھی ایسا نظام ترتیب دے دیا جائے جو دکھنے میں سول لیکن اسکا ھیڈ کواٹر جی ایچ کیو ھو لیکن اسکی کامیابی کے امکان کم ھی ھیں اور جہاں تک یہ سوال کہ یہ عمران خان کا سال ھے یا نوازشریف کا تو بھائی لوگو یہ سال فلحال فوج کا ھے ،جس طرف ھماری ریاست،سیاست اور میڈیا چل پڑے تھے وہ فوج کیلئے انتہائی پریشانئ کا باعث تھا اور اپنی کھوئی ھوئی طاقت کے حصول کیلئے یہ ساری ڈرامہ بازی رچائی گئی

    #40
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: کیا ٢٠١٨ خان صاحب کا سال ہے

    جب آپ نے لکھ دیا پھر میں نے کیا لکھنا ، کچھ ہی مہینوں کی بات ہے دیکھ لیں گے :bigthumb:

    چلو  یار دیکھ لینا

    میں  نےتو سینٹ کے الیکشن پر ھی خان صاحب کو چرس کے بدلے بندے پیپلزپارٹی کو بیچتے دیکھ لیا تھا

    بحرحال اگلی گورنمنٹ اگر ن لیگ کی نہ بنی تو پیپلزپارٹی کی ھو گی اور عمران خان کا کردار اس حکومت میں بارھواں کھلاڑی یعنی “ریلو کٹے”کا ھو گا جیسے سینٹ کے الیکشن میں تھا

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 107 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!