Thread: کیا قادری بھاگ جاے گا؟؟

Home Forums Siasi Discussion کیا قادری بھاگ جاے گا؟؟

This topic contains 11 replies, has 8 voices, and was last updated by  Malik495 7 months, 3 weeks ago. This post has been viewed 237 times

Viewing 12 posts - 1 through 12 (of 12 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 201
    • Posts: 5096
    • Total Posts: 5297
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: کیا قادری بھاگ جاے گا؟؟

    مولوی قادری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر غور ہو رہا ہے ، اس خبر پر قادری کی طوطے اڑے ہوے ہونگے، میرا اندازہ یہ ہے کہ مولوی کسی بھی وقت بھاگ سکتا ہےکوی اس مولوی کو نہیں پوچھ رہا کہ تم نے اپنی پوری فیملی کو کینیڈا میں کیوں سیٹل کیا، خود اس کے پاس بھی ڈبل نیشنیلٹی ہے اور تمام دنیا سے مال اکٹھا کرنے کے مشن سے جب اسے فرصت ملتی ہے تو یہ پاکستان میں فساد پھیلانے پنہچ جاتا ہےآجکل باقر نجفی رپورٹ پر شور پڑا ہوا ہے مگرکسی کو یہ سوچنے کی فرصت نہیں کہ ماڈل ٹاون جیسے پوش علاقے کی سات سڑکوں کو رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردینے والے اس مولوی نے اپنے کارکنوں کو یہ ہدایات کیوں دی تھیں کہ اپنی جانیں دے دو مگر پولیس کو رکاوٹیں مت ہٹانے دینا، کیا ہر مسجد ، ہر مدرسے کے اردگرد کی سڑکیں اور زمین مقبوضہ ہوجاتی ہے؟اگر پولیس یہ رکاوٹیں ہٹا دیتی تو مولوی قادری کی شان میں کونسی کمی واقع ہوجاتی؟ رکاوٹوں کو ہٹانے سے مولوی کی شان میں کیا کمی آجاتیَ؟کیا انتظامیہ ،پولیس اور حکومت کو جوتے کی نوک پر رکھنا ہر طاقتور بندے کا بنیادی حق ہے؟کیا انا کی خاطر اپنے ہی کارکنوں کو موت کے منہ میں دھکیل دینے والا مولوی اس قابل ہے کہ اس کے پیچھے چلا جاے؟حکومتی نافرمانی پر اکسایا نہ جاتا تو ہنگامہ ہی نہ ہوتا اور انتظامیہ اپنا کام کرکے واپس چلی جاتی، اس حکومتی نافرمانی پر اکسانے کی سزا کس کو دی جانی چاہئےپہلے اس سارے دنگے فساد کے مرکزی ملزم کوپکڑکر سزا دی جاے تب چودہ افراد کے قاتلوں کو بھی پکڑ لیاجاے گا

    #2
    Awan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 72
    • Posts: 1221
    • Total Posts: 1293
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: کیا قادری بھاگ جاے گا؟؟

    Qadri was already double minded to go for another dharna or not. As per some analysts, he is not getting signals to go ahead from establishment. He is also thinking that in the end all political gain will taken by PTI & PPP and he once again have to leave empty handed. This new news of name in ECL list will further pressurize him and if he go for another law & order break then his name for sure will go in ECL list. His stakes are more outside Pakistan than in Pakistan. Qadri is stuck this time

    #3
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 592
    • Posts: 4894
    • Total Posts: 5486
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کیا قادری بھاگ جاے گا؟؟

    قادری اور اس کے حواریوں نے جو کچھ کیا وہ بھی غلط اور پنجاب پولیس نے چودہ لوگوں کی جان لی وہ بھی غلط

    #4
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 114
    • Posts: 5764
    • Total Posts: 5878
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: کیا قادری بھاگ جاے گا؟؟

    یہ راتب خور مولوی اب ٹکنے والا نہیں۔ اوپر سے یاروں نے کینیڈا حکومت کی طرف سے اسے لکھا گیا خط بھی نکال مارا ہے جس میں اسے سوشل الاونس سے محرومی کا مژدہ سُنایا گیا ہے۔کہنے والے کہتے ہیں کہ یہ مولوی پہلے ہی دیت کے نام پر ن لیگ سے اربوں روپے لے چکا ہے اور اگر آبپاروی انگل سے بےچین ہوکر زیادہ آناکانی کرے گا تو حکومت اس کے دیت لینے کے کچے چٹھے سامنے لے آئے گی بلکہ کینیڈا حکومت کو بھی مہیا کردے گی۔ اس کے بعد اس مولوی کی وہی ٹکور ہونی ہے جو زائد حامد کی سعودیہ میں ہوئی تھی اور وہ کئی مہینوں تک بیٹھ نہیں سکتا تھا۔ مولانا قادری کو تو ویسے بھی بیٹھنے کیلئے اب کشن کی ضرورت پڑتی ہے۔

    #5
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 114
    • Posts: 5764
    • Total Posts: 5878
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: کیا قادری بھاگ جاے گا؟؟

    Qadri was already double minded to go for another dharna or not. As per some analysts, he is not getting signals to go ahead from establishment. He is also thinking that in the end all political gain will taken by PTI & PPP and he once again have to leave empty handed. This new news of name in ECL list will further pressurize him and if he go for another law & order break then his name for sure will go in ECL list. His stakes are more outside Pakistan than in Pakistan. Qadri is stuck this time

    اعوان صاحب محض اس اندیشے کے پیش نظر یہ اپنی تحریک ملتوی کرنے والا نہیں میں اس کی خباثت کا اندازہ لگا سکتا ہوں۔ جب یہ 2013 کے الیکشن میں ووٹ فار نن کی مہم چلا رہا تھا تب بھی اس کا مطمع نظر کوئی سیاسی فائدہ نہیں بلکہ فوری مالی فائدہ تھا۔ ابھی بھی یہ یہی کررہا ہے۔

    #6
    Awan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 72
    • Posts: 1221
    • Total Posts: 1293
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: کیا قادری بھاگ جاے گا؟؟

    I think to put his name in ECL is biggest weapon against him. His activities are spread out in several countries of Europe and North America. He better knows things were different when Model Town incident was fresh and no enquiry/JIT or court proceeding has started yet back in 2014. Everything is done now and there are no enough teeth in Najfi report against Shahbaz Sharif. His maximum gain can be against Rana Sannaullah’s resignation for which he may not be much interested.

    #7
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 201
    • Posts: 5096
    • Total Posts: 5297
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: کیا قادری بھاگ جاے گا؟؟

    قادری اور اس کے حواریوں نے جو کچھ کیا وہ بھی غلط اور پنجاب پولیس نے چودہ لوگوں کی جان لی وہ بھی غلط

    شامی بھای بات غلط یا صحیح کی نہیں قانون کی حکمرانی کی ہے، اگر قادری کا یہ موقف ہوتا کہ ہم نے پولیس کے کام میں مداخلت بالکل نہیں کی، پولیس نے رکاوٹیں ہٹانے کے باوجود ہمارے چودہ بندے مار دئے تو ساری دنیا اس کے ساتھ ہوتی  مگر وہ تو کہہ رہا ہے کہ رکاوٹیں اس نے ہای کورٹ کے حکم پر لگائیں اس لئے ہم مزاحمت کر رہے تھے، حیرت ہے ایسی عدالت پر جو ایک مولوی اور اس کے حواریوں کو جو پہلے ہی قیمتی زمین الاٹ کروا کر بیٹھا ہوا ہے سڑکیں روکنے کی اجازت دے رہی ہے، ایسی عدالت کو بھی انویسٹیگیٹ کرنا چاہئے

    #8
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: کیا قادری بھاگ جاے گا؟؟

    شامی بھای بات غلط یا صحیح کی نہیں قانون کی حکمرانی کی ہے، اگر قادری کا یہ موقف ہوتا کہ ہم نے پولیس کے کام میں مداخلت بالکل نہیں کی، پولیس نے رکاوٹیں ہٹانے کے باوجود ہمارے چودہ بندے مار دئے تو ساری دنیا اس کے ساتھ ہوتی مگر وہ تو کہہ رہا ہے کہ رکاوٹیں اس نے ہای کورٹ کے حکم پر لگائیں اس لئے ہم مزاحمت کر رہے تھے، حیرت ہے ایسی عدالت پر جو ایک مولوی اور اس کے حواریوں کو جو پہلے ہی قیمتی زمین الاٹ کروا کر بیٹھا ہوا ہے سڑکیں روکنے کی اجازت دے رہی ہے، ایسی عدالت کو بھی انویسٹیگیٹ کرنا چاہئے

    اب قادری کا نام ای سی ایل فہرست میں شامل کرنے کے بعد اِس پر تحقیقات کرنا حکومت کا کام ٹھہرا اور اُس نے ابھی تک ایسا نہیں کیا یا وہ ایسا نہیں کرنا چاہتی،  کیوں ؟

    یہ کیسے معلوم ہو اُس نے کِن بنیادوں پر عدالت سے یہ حُکم لے رکھا تھا اور کیا اِس بات سے حکومت لاعِلم تھی؟ اگرتھی تو پھر حکومت بھی عدالت سے رُکاوٹیں ہٹانے کے بارے عدالتی حُکم لے سکتی تھی، کیوں نہیں لیا؟

    کُچھ تو ہے جو یہ دونوں اپنی اپنی جگہ خُفیہ رکھے  ہوئے ہیں۔

    #9
    Awan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 72
    • Posts: 1221
    • Total Posts: 1293
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: کیا قادری بھاگ جاے گا؟؟

    Shami Bhai is correct both parties were wrong. Government can wait and first get court orders to removes those containers. Qadri should also not resist against police and later report to courts for this illegal act by Punjab police. In the end Qadri made it a political issue and tried to cash those 14 dead bodies which is more than first two wrongs. If it were a simple case of justice/injustice then different story but Qadri made it a stunt to remove government. Qadri is trusting courts and saying we have put those containers on court orders then go to court and ask for justice as per Najafi report. I have said earlier Najafi report do not have enough teeth to get Shahbaz Sharif. PTI should stay away from Qadri as they will lose their political grounds by joining hands with Qadri now. Elections are not that far and PTI should pay attention on building party roots at gross level.

    #10
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 269
    • Posts: 1926
    • Total Posts: 2195
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: کیا قادری بھاگ جاے گا؟؟

    پچھلی بار بھی پلان یہی تھا کہ قادری ایک بزدل آدمی ہے اگر اسے تھوڑا سا ڈرایا جائے تو وہ آئے گا ہی نہیں لیکن کام الٹ ہوگیا اس بار بھی یہی کچھ کرنے جارہے ہیں پنجاب پولیس اور پنجاب حکومت کو تھوڑا سا جدید سوچ کا مظاہرہ کرنا چاہیے اگر وہ واقعی ای سی ایل میں نام ڈلوانا چاہتی ہے تو پہلے قادری کو مجبور کرنا چاہیے کہ وہ عدالت میں پیش ہو اسکے لئے ابلاغ کا سہارہ لینا چاہیے اور مسلسل عدالت سے غیر حاضری پر لعنت ملامت کرتے رہنا چاہیے عدالت سے گرفتاری پر قادری اور اسکے سپورٹر کچھ زیادہ واویلا نہیں کرسکیں گے

    #11
    Athar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 51
    • Posts: 874
    • Total Posts: 925
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: کیا قادری بھاگ جاے گا؟؟

    حدیبیہ کیس اور اسحٰق ڈار کو ریلیف ملنے کے بعد لگتا ہے قادری کا غبارہ زیادہ اونچا نہ اُڑ سکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور یہ چلے جانے ہی میں عافیت جانے باقی پس پردہ کیا چل رہا ہے پہلے سال کا پہلا ہفتہ بتا دے گا

    #12
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 583
    • Total Posts: 618
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: کیا قادری بھاگ جاے گا؟؟

    قادری اور عمران خان میں کئی  باتیں اس قدر مشترک ہیں کہ شاید کسی دو شخصیات میں ایسا ہو .. دونوں حضرات اپنے عشق میں مبتلا ہیں . دونوں یہ سمجھتے ہیں کہ وہ اس دنیا میں واحد ایسے انسان ہیں جنھیں خدا نے بڑی فرصت سے بنایا ہے .. پاکستان میں ہر شخص ان کا سیاسی یا مذہبی مرید ہے اور ان پر اپنی جان تک نچھاور کرنے کو تیار ہے .. میرے ایک انتہائی قریبی دوست  اور کلاس فیلو قادری صاحب کے اس قدر عاشق واقع ہوئے ہیں کہ انھیں مجدد الف ثانی جیسا اکیسویں صدی کا مجدد مانتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ جو اس بات کو نا مانے وہ گمراہ ہے .. قادری صاحب کا بس نہیں چلتا ورنہ یہ شخص باقاعدہ اپنے مریدوں سے خود کو سجدہ کروائے ..لہٰذا اس چول شوق کو وہ اکثر محفل قوالی میں پورا کروالیتے ہیں.. موصوف کی ٩٠ فیصد سے زائد کتابیں چوری شدہ تحقیق پر مبنی ہیں .. ایک پی ایچ ڈی سکالر نے مجھے بتایا کہ موصوف تمام مکتبہ فکر کے جید علماء کی تصانیف اپنے نام سے تھوڑی بہت کمی بیشی کے ساتھ پبلش کرواتے ہیں .. اور داد پاتے ہیں کہ واہ کیا علم ہے علامہ صاحب کے پاس .. جب کہ یہ شخص ایک ہفتہ  سے زیادہ کہیں ایک جگا ٹک کر نہیں رہ سکتا اور مسلسل دنیا کے سیر سپاٹے کرتا پھرتا ہے لیکن دس دس جلدوں پر مشتمل کتب بھی اسی رفتار سے شائع ہو رہی ہوتی ہیں ..حکومت اس وقت شدید شش و پنج میں مبتلا ہے .. رضوی اور جلالی جیسے مہروں  کے بعد کسی بھی مذہبی رہنما سے اس قدر خائف ہے کہ کہیں پھر کوئی نوا سیاپا نہ پڑ جائے .. لہٰذا میرے نزدیک قادری کو ڈرانے کے لئے اور کچھ لے دے کے اسے واپس باہر بھگانے کے لئے یہ چال چلی جا رہی ہے کہ کسی طرح قادری واپس بھاگے اور پھر پیچھے سے اس کے اریسٹ وارنٹ نکال دیے جائیں جس کے ڈر سے یہ واپس پاکستان نا اسکے … لہٰذا قادری کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا جائے گا جب تک کہ وہ پلان نہ کر لیں واپسی کا ..

    • This reply was modified 7 months, 3 weeks ago by  Malik495.
Viewing 12 posts - 1 through 12 (of 12 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation