Thread: کیا اسلام امن کا درس دیتا ہے؟

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں کیا اسلام امن کا درس دیتا ہے؟

This topic contains 62 replies, has 18 voices, and was last updated by  مومن 4 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 1824 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 63 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 124
    • Posts: 1315
    • Total Posts: 1439
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: کیا اسلام امن کا درس دیتا ہے؟

    خادم حسین لنگڑا کہتا ہے کی قران پاک میں امن کا ذکر صرف ایک بار آیا ہے۔

    کیا یہ سچ ہے؟

    • This topic was modified 4 months, 2 weeks ago by  الشرطہ.
    #2
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 124
    • Posts: 1315
    • Total Posts: 1439
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: کیا اسلام امن کا درس دیتا ہے؟

    Here is a latest video of pig Khadim Hussain Rizvi and his goons chanting slogans at the tomb of Iqbal. It was filmed on 9th November when Kartarpur Corridor was opened.

    بھونکتے بھونکتے مولوی کہتا ہے آج اقبال کی روح کانپ  اٹھی ہو گی کیوں کہ آج کرتاپور کوریڈور کھل رھا ہے۔

    #3
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: کیا اسلام امن کا درس دیتا ہے؟

    اسلام کا مطلب ہی سلامتی ہے

    #4
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 240
    • Posts: 4255
    • Total Posts: 4495
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: کیا اسلام امن کا درس دیتا ہے؟

    کیا انسان عمومی طور پر امن پسند ہے یا نہیں یہ بنیادی سوال ہونا چاہیے اس بات کا تعیین کرنے میں کے کیا کوئی مذہب امن کا درس دیتا ہے کے نہیں

    ایک زمانہ تھا کے میں اس بات کا قائل تھا کے ہر مذہب امن کی تلقین کرتا ہے مگر پھر آہستہ آہستہ سمجھ آیا کے اکثر مذاہب میں جنگ اور جدل کو بڑے فخر سے بیان کیا گیا ہے. ہندؤں میں رامائن اور مہا بھارت دو مثالیں ہیں .

    میری نظر میں مذہب اکثر ایک بہانہ کا کردار ادا کرتا ہے اور میرے خیال میں یہ ایک وجہ ہے کے انسان مذہب کو ہر طرح سے استعمال کر کے اپنے اعمال کا جواز دیتا ہے اور یہی وجہ ہے کے کچھ معاشروں میں مذہب اکثر معاشرے میں بسنے والے انسانوں میں تفریق کا سبب بن جاتا ہے

    خوف اور انعام انسان کو کچھ کرنے پر آمادہ کرنے یا کچھ کرنے سے روکنے میں بہت موثر ہوتے ہیں . میرے خیال میں اکثر ممذاہب میں موت کے بعد انعام کا حصول یا سزا سے بچنے کے لئے بہت زور دیا گیا ہے اور مجھ کافر سمیت کتنے ایسے کام کر جاتے ہیں جو انسانیت کے بنیادی اصولوں سے ٹکراتے ہیں مگر مذہب کے حوالے سے بلکل درست ہوتے ہیں

    #5
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 126
    • Posts: 2479
    • Total Posts: 2605
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: کیا اسلام امن کا درس دیتا ہے؟

    جس خادم حسین رضوی کو آپ گالیاں دے رہے ہیں اس کے غبارے میں ہوا آپ کی فوج نے بھری جسے نواز کا ووٹ توڑنے کے لئے لایا گیا -انھیں کے لوگوں میں پیسے بانٹتے
    ہوۓ فوجیوں کی ویڈیو بھی و ا ئیرل ہوئیں – اس کے بیس لاکھ ووٹ کی وجہ سے تحریک انصاف کی جھولی میں بہت سی مفت سیٹیں گریں اور نون لیگ کو نقصان ہوا – یہ وہی نون اسٹیٹ ایکٹر ہیں جنہیں پال کر فوج اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتی ہے جن میں سپہ صحابہ ، طالبان ، سپاہ محمّد ، تحریک ختم نبوت اور طاہر قادری کی پارٹیاں شامل ہیں –

    Zed

    #6
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 124
    • Posts: 1315
    • Total Posts: 1439
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: کیا اسلام امن کا درس دیتا ہے؟

    جس خادم حسین رضوی کو آپ گالیاں دے رہے ہیں اس کے غبارے میں ہوا آپ کی فوج نے بھری جسے نواز کا ووٹ توڑنے کے لئے لایا گیا -انھیں کے لوگوں میں پیسے بانٹتے ہوۓ فوجیوں کی ویڈیو بھی و ا ئیرل ہوئیں – اس کے بیس لاکھ ووٹ کی وجہ سے تحریک انصاف کی جھولی میں بہت سی مفت سیٹیں گریں اور نون لیگ کو نقصان ہوا – یہ وہی نون اسٹیٹ ایکٹر ہیں جنہیں پال کر فوج اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتی ہے جن میں سپہ صحابہ ، طالبان ، سپاہ محمّد ، تحریک ختم نبوت اور طاہر قادری کی پارٹیاں شامل ہیں – Zed

    جناب

    پھونک تو “ہماری فوج” نے آپ کے نواز شریف میں بھی بھری تھی، بینظیر کو زیر کرنے کے لیے۔ اب اس کو آپ اپنے کرموں کا پھل سمجھ کر صبر کریں ۔

    #7
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 585
    • Total Posts: 597
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: کیا اسلام امن کا درس دیتا ہے؟

    اسلام امن کا درس دیتا ہے تو کیا دیگر مذاہب جھوٹ، زنا، بینک ڈکیتی کا درس دیتے ہیں ؟

    • This reply was modified 4 months, 2 weeks ago by  Jack Sparrow.
    #8
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2053
    • Total Posts: 2069
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: کیا اسلام امن کا درس دیتا ہے؟

    زیڈ صاحب۔۔۔۔

    میں اکثر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جب مسلمانوں کو خادم رضوی کو گالیاں نکالتے دیکھتا ہوں اور ساتھ یہ کہتے سنتا ہوں کہ اسلام میں تو ایسا کچھ بھی نہیں، قرآن تو ایسا نہیں سکھاتا تو مجھے  حیرت نہیں ہوتی، کیونکہ میں جانتا ہوں کہ ہمارے ہاں مسلمانوں کی اکثریت نے اس کتاب کو ایک بار بھی اپنی زبان میں پڑھا نہیں ہوتا جس کو وہ قیامت تک کیلئے راہِ نجات مانتے ہیں اور اس کیلئے لڑنے مرنے پر بھی ہر وقت تیار رہتے ہیں۔ یہاں بھی لوگ حضرت علامہ خادم رضوی دامت برکاتہم و مدظلہ العالی کی یہ ویڈیو دیکھ کر ایسا ہی کہیں گے کہ یہ بکواس کررہا ہے اور اسلام کی غلط تصویر پیش کررہا ہے۔ اس لئے مجھ پر یہ لازم ہے کہ میں قرآن سے کچھ جھلکیاں دکھا کر لوگوں کی یہ غلط فہمی دور کروں اور کوشش کروں کہ لوگ حضرت علامہ کو برا بھلا کہنے سے باز رہیں کیونکہ وہ ایسا کچھ بھی نہیں فرمارہے جو خلافِ اسلام یا خلافِ قرآن ہو۔۔۔ ،

     

    #9
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2053
    • Total Posts: 2069
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: کیا اسلام امن کا درس دیتا ہے؟

    جب حضرت علامہ خادم رضوی فرماتے ہیں کہ سکھوں، ہندوؤں، یہودیوں، عیسائیوں، ملحدوں اور دیگر تمام غیر مسلموں کے ساتھ کوئی تعلق نہ رکھو، کوئی دوستی نہ کرو، کوئی بھائی چارہ نہ رکھو تو بھی وہ اسلام کے عین مطابق ہی فرمارہے ہوتے ہیں۔۔

    #10
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2053
    • Total Posts: 2069
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: کیا اسلام امن کا درس دیتا ہے؟

    اور جب حضرت علامہ خادم رضوی فرماتے ہیں کہ نوجوان اسلام اور ختم نبوت کے نام پر اپنے گھر والوں کے خلاف بھی اٹھ کھڑے ہوں، اپنے بھائیوں، باپ اور فیملی سے بھی رشتہ توڑ لیں تب بھی وہ خلافِ اسلام نہیں کہتے۔۔

    #11
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2053
    • Total Posts: 2069
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: کیا اسلام امن کا درس دیتا ہے؟

    اسلام کا مطلب ہی سلامتی ہے

    نادان جی۔۔ معذرت کے ساتھ آپ کی رائے میری اور حضرت علامہ خادم رضوی کی رائے کے مقابلے میں کوئی اہمیت نہیں رکھتی کیونکہ اسلام میں مردوں کو عورتوں پر فضیلت دی گئی ہے۔۔۔ 

    #12
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2053
    • Total Posts: 2069
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: کیا اسلام امن کا درس دیتا ہے؟

    وما علینا الالبلاغ۔ :) :) ۔۔

    #13
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13357
    • Total Posts: 13504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کیا اسلام امن کا درس دیتا ہے؟

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا

    علامہ اقبال کی فکری بیوہ کے رنڈی رونا شروع کرنے کا ہی انتظار تھا

    امید ہے اب باقی فکری بیوائیں بھی آ کر شام غریباں میں اپنا حصہ ڈالیں گی

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    #14
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 200
    • Total Posts: 207
    • Join Date:
      2 Dec, 2016

    Re: کیا اسلام امن کا درس دیتا ہے؟

    اسلام کا مطلب ہی سلامتی ہے

    جی اسلام کے معنی ہیں سر تسلیم خم کردینا انگریزی میں سبمشن۔ مسلمان اللہ پاک کے حضور جی جاں سے سر تسلیم خم دیتا ہے۔

    اور اللہ پاک ہی مسلمان کو قتال کا حکم بھی دیتے ہیں۔

    #15
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 126
    • Posts: 2479
    • Total Posts: 2605
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: کیا اسلام امن کا درس دیتا ہے؟

    جناب پھونک تو “ہماری فوج” نے آپ کے نواز شریف میں بھی بھری تھی، بینظیر کو زیر کرنے کے لیے۔ اب اس کو آپ اپنے کرموں کا پھل سمجھ کر صبر کریں ۔

    بھٹو سے لے کر عمران خان تک سب میں پھونک فوج نے بھری لیکن وزارت عظمیٰ کے بحد نہ بھٹو اور نہ نواز کو اپنے اشاروں پر نچا سکی – دونوں نے مگر عوامی سیاست کی اور عوام میں مقبولت بنا کر کئی الیکشن جیتے – دونوں کی عوامی قوت کو دیکھتے ہوئے ایک کو پھانسی چڑھا دیا اور دوسرے کو پہلے ملک بدر کیا پھر اب نہ اہل کر کے جیل ڈالا – عمران خان کے اقتدار میں ابھی دودھ کے دانت بھی نہیں ٹوٹے وقت بتائے گا وہ عوامی طاقت بن سکتا ہے کہ نہیں مگر ابھی تک تو فوجی اشاروں پر ہی ناچ رہا ہے –

    #16
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 153
    • Total Posts: 153
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: کیا اسلام امن کا درس دیتا ہے؟

    نادان جی۔۔ معذرت کے ساتھ آپ کی رائے میری اور حضرت علامہ خادم رضوی کی رائے کے مقابلے میں کوئی اہمیت نہیں رکھتی کیونکہ اسلام میں مردوں کو عورتوں پر فضیلت دی گئی ہے۔۔۔

    تاکہ مرد عورتوں کے حقوق دیں نہ کہ ان پر زیادتی کریں ۔۔۔

    • This reply was modified 4 months, 2 weeks ago by  مومن.
    #17
    Guilty
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4706
    • Total Posts: 4706
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: کیا اسلام امن کا درس دیتا ہے؟

    خادم حسین رضوی ۔۔۔۔۔۔ افواج پا کستان ۔۔۔۔۔ کی نئی فریش پرا ڈ کٹ ۔۔۔۔۔۔۔

    جس طرح کا حلیہ خادم حسین رضوی ۔۔۔۔۔۔ کے مولویوں ۔۔۔۔۔  کو پا ک فوج ۔۔۔ نے ڈیزائن کروا کر دے رکھا ہے ۔۔۔۔۔ وہ طا لبان یا افغان سے بہت مما ثل ہے ۔۔۔۔

    ان کا حلیہ ۔۔۔۔ نہ پنجاب نہ سندھ میں ۔۔۔۔۔ کسی قبیلے سے خاص میچنگ نہیں ہے ۔۔ افغان  طا لبان سے مما ثل ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    اس لیئے امید کی جا سکتی ہے ۔۔۔۔۔۔ خادم حسین رضوی ۔۔۔۔۔ کا ۔۔۔ جب بھی ٹو ئینٹی ٹوئینٹی ۔۔۔۔۔۔ ٹورنامنٹ ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔

    دھشت گردی سے کم نہ ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    #18
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 170
    • Posts: 2218
    • Total Posts: 2388
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: کیا اسلام امن کا درس دیتا ہے؟

    The moral of the Allama Khadam Rizvi speech:

    a) Pak Army should attack India on Kashmir

    b) Allama Iqbal was fundoo

    c) Islam doesn’t preach peace

    Allama Jee exposes army, Iqbal and Islam. No wonder he is trashed.

    • This reply was modified 4 months, 2 weeks ago by  Shirazi.
    #19
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 240
    • Posts: 4255
    • Total Posts: 4495
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: کیا اسلام امن کا درس دیتا ہے؟

    بھٹو سے لے کر عمران خان تک سب میں پھونک فوج نے بھری لیکن وزارت عظمیٰ کے بحد نہ بھٹو اور نہ نواز کو اپنے اشاروں پر نچا سکی – دونوں نے مگر عوامی سیاست کی اور عوام میں مقبولت بنا کر کئی الیکشن جیتے – دونوں کی عوامی قوت کو دیکھتے ہوئے ایک کو پھانسی چڑھا دیا اور دوسرے کو پہلے ملک بدر کیا پھر اب نہ اہل کر کے جیل ڈالا – عمران خان کے اقتدار میں ابھی دودھ کے دانت بھی نہیں ٹوٹے وقت بتائے گا وہ عوامی طاقت بن سکتا ہے کہ نہیں مگر ابھی تک تو فوجی اشاروں پر ہی ناچ رہا ہے –

    Awan sahib

    محترم اعوان صاحب

    درست

    اور یہ بھی ممکن ہے کے دوسری تیسری باری کے آنے تک شاید نظریاتی ہو جائیں محترم خان صاحب

    اب کچھ وقت تو لگتا ہے سیکھنے میں اور خاص طور غلطیوں سے سیکھنے میں

    #20
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 124
    • Posts: 1315
    • Total Posts: 1439
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: کیا اسلام امن کا درس دیتا ہے؟

    اسلام امن کا درس دیتا ہے تو کیا دیگر مذاہب جھوٹ، زنا، بینک ڈکیتی کا درس دیتے ہیں ؟

    یہی تو پوچھ رھا ہوں کے اسلام امن کا درس دیتا ہے یا نہی؟

    رضوی کہتا ہے اسلام میں امن کا کوئی درس نہی ہے۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 63 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!