Thread: کھلا تضاد

Home Forums Siasi Discussion کھلا تضاد

This topic contains 3 replies, has 4 voices, and was last updated by  Gulraiz 6 months ago. This post has been viewed 187 times

Viewing 4 posts - 1 through 4 (of 4 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Malik495
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 31
    • Posts: 520
    • Total Posts: 551
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: کھلا تضاد

    آج نیب نے یہ اعلان کیا  ہے کہ اسحاق ڈار کو انٹر پول کی مدد سے گرفتار کروا کر پاکستان لایا جائے گا .. یاد رہے کہ  ڈار صاحب پر ابھی تک کوئی بھی جرم ثابت نہیں ہو سکا ابھی صرف سماعت جاری ہے . اور حال یہ ہے کہ انھیں نا صرف اشتہاری قرار دے دیا گیا بلکہ اب انٹر پول کی مدد سے گرفتار کروا کر بھی پاکستان لایا جا رہا ہے .. اور ان کے ضامن کی جائیداد قرق کرنے کا حکم بھی سنا دیا جائے گا ایک دو دن میں ..یہاں میرے چار  معصومانہ  سوالات  ہیں معزز عدالت اور نیب  سے١- پرویز مشرف کب سے مفرور مجرموں میں شامل ہے کیا ابھی تک ان کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کرنے کا کوئی حکم نامہ جاری ہوا ؟؟٢- پرویز مشرف کے ضامن میجر جنرل راشد قریشی ہیں .. کیا ان کی جائداد قرق کرنے کا کوئی حکم نامہ جاری ہوا ؟٣- خان صاحب ١٤ مہینوں سے اشتہاری ہیں کیا ان کی گرفتاری کے لئے نیب یا عدالت نے کسی بھی حکومتی ادارے کو جھاڑ پلائی کہ جا کر خان صاحب کو گرفتار کر کے پیش کریں٤- علیم خان نے آمدن سے زاید اثاثوں کے نوٹس پر لاہور ہائی کورٹ سے سٹے آرڈر لے رکھا ہے کیا  نیب نے اس سٹے آرڈر کو چیلنج کیا ؟:thinking: :thinking:   :thinking:   :thinking:   :thinking:ان سب سوالات کا جواب نفی میں ہے ..جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ وچ ہنٹنگ کے سوا اور کچھ نہیں ..

    • This topic was modified 6 months, 1 week ago by  Malik495.
    #2
    barca
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 973
    • Posts: 3781
    • Total Posts: 4754
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: کھلا تضاد

    مزے کی بات پرویز مشرف الٹا سپریم کورٹ کو حکم دے رہا ہے کےیہ والی حکومت توڑ کر عبوری حکومت قائم کی جائے اور نئے قانون بناہے جائیں

    #3
    Atif
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 110
    • Posts: 5368
    • Total Posts: 5478
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: کھلا تضاد

    ایسے سوال پوچھنے پر عدالتوں کے پَر اور فوج کا کچھ اور جلتے ہیں اسلئے یہ تفتیش نہیں کرنی چاہیے۔ویسے بھی پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ کسی ریٹائرڈ یا حالیہ آرمی چیف کو اس ملک میں وزیر اعظم سے زیادہ اہمیت حاصل ہے۔

    #4
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 25
    • Posts: 698
    • Total Posts: 723
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: کھلا تضاد

    ایسے سوال پوچھنے پر عدالتوں کے پَر اور فوج کا کچھ اور جلتے ہیں اسلئے یہ تفتیش نہیں کرنی چاہیے۔ ویسے بھی پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ کسی ریٹائرڈ یا حالیہ آرمی چیف کو اس ملک میں وزیر اعظم سے زیادہ اہمیت حاصل ہے۔

    کیا جلتا ہے فوج کا ہمیں بھِی تو پتہ چلے

    جلنے والی تو کوئی چیز نہیں انکے پاس، یکطرفہ ٹریفک ہے ادہرتو

Viewing 4 posts - 1 through 4 (of 4 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation