Thread: کچھ وقت دیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Home Forums Siasi Discussion کچھ وقت دیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

This topic contains 12 replies, has 11 voices, and was last updated by  Guilty 1 year, 5 months ago. This post has been viewed 430 times

Viewing 13 posts - 1 through 13 (of 13 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1907
    • Total Posts: 2006
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: کچھ وقت دیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    السلامُ علیکم

    لمبی چوڑی بات کے بجائے صرف اتنا عرض کرنا چاہوں گا کہ چاہے نیازی صاحب جیتے ہیں یا جتوائے گئے ہیں اس بحث سے قطع نظر اب ان کی حکومت کو کچھ وقت دیجئے

    کچھ کرنے دیجئے خود بھی سانس لے کر تازہ دم ہو لیں اور نئی حکومت کو بھی نئے ماحول سے روشناس ہونے کا موقع دیجئے۔

    والسلامُ علیکم

    #2
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: کچھ وقت دیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اپوزشن کو اسمبلی میں نعرے بازی یا کسی بھی قسم کے گھیراؤ کی بجایے ہر ایسے بل لانے چاہیئں جس سے سیاستدانوں ججوں اور جرنلوں کو ایک ہی ترازو سے تولا جا سکے اور یہی ایک چیز آ نے والی حکومت کو نکرے لگانے کو کافی ہو گی

    باقی ضمنی الیکشنوں اور ٹریبنلوں میں ان کا کچا چٹھا سامنے آتا رہے گا لیکن احتجاج کا ابھی کوئی فائدہ نہیں

    #3
    Urban
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 241
    • Total Posts: 248
    • Join Date:
      2 Dec, 2016

    Re: کچھ وقت دیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ملک صاحب تھوڑٰی اختلاف کی جسارت

    اگر ایک قانون بنا ہو کہ سیب توڑنا جرم ہے تو اس پر دوسرا قانون بنا لینا کہ اگر طاقتور آدمی سیب توڑے وہ بھی جرم ہے ، اسکا کوئی فائدہ نہیں

    قانون سازی پر عمل کرانے والے اعصاب درکار ہیں اور اس کے بغیر مور ایکول والا قانون ڈی فیکٹو نافذ رہے گا

    اپوزشن کو اسمبلی میں نعرے بازی یا کسی بھی قسم کے گھیراؤ کی بجایے ہر ایسے بل لانے چاہیئں جس سے سیاستدانوں ججوں اور جرنلوں کو ایک ہی ترازو سے تولا جا سکے اور یہی ایک چیز آ نے والی حکومت کو نکرے لگانے کو کافی ہو گی باقی ضمنی الیکشنوں اور ٹریبنلوں میں ان کا کچا چٹھا سامنے آتا رہے گا لیکن احتجاج کا ابھی کوئی فائدہ نہیں

    #4
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1907
    • Total Posts: 2006
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: کچھ وقت دیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اپوزشن کو اسمبلی میں نعرے بازی یا کسی بھی قسم کے گھیراؤ کی بجایے ہر ایسے بل لانے چاہیئں جس سے سیاستدانوں ججوں اور جرنلوں کو ایک ہی ترازو سے تولا جا سکے اور یہی ایک چیز آ نے والی حکومت کو نکرے لگانے کو کافی ہو گی باقی ضمنی الیکشنوں اور ٹریبنلوں میں ان کا کچا چٹھا سامنے آتا رہے گا لیکن احتجاج کا ابھی کوئی فائدہ نہیں

    بلےےےے کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا

    یہاں اب چاہے زردآری ہو چاہے شہاز سب اس تگو دو میں ہیں کہ ہمارے راستے استوار ہوجائیں نیب میں ہمارے خلاف کیس نہ چلیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیب ایسا پٹا ہے جس میں یہ سب بندھے زبانیں ہلاتے رہنے پر مجبور رہیں گے

    اور پھر بھی مالک کی مرضی ہڈی ڈالیں یا نہ ڈالیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تلخ ہے پر سچ ہے

    #5
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: کچھ وقت دیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ پی ٹی آئی اراکین ہر اجلاس میں خاکی پٹیاں باندھ کر آیا کریں گے۔

    #6
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 381
    • Total Posts: 382
    • Join Date:
      24 Sep, 2017

    Re: کچھ وقت دیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ملکی مفاد اور عوام کی فلاح کے لئے مسلم لیگ ن کو بالغ نظری کا مظاہرہ کرنا چاہیئے۔

    یہ اس لئے بھی ضروری ہے کہ  اگرچہ ن ہے لیکن مسلم لیگ ہے ۔اور مسلم لیگ پاکستان کی خالق جماعت ہے۔ دوسرے لفظوں میں پاکستان کی ماں کا درجہ رکھتی ہے۔  ملک کی دگرگوں حالت کا اسے احساس ہونا چاہیئے، اسے ادراک ہونا چاہیئے کہ دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے اور ہم ابھی گو مگو کی کیفیت میں ہیں۔ وہ جماعتیں جو قیام پاکستان کی مخالف تھیں یا وہ نئی پود جنہیں معلوم ہی نہیں کہ کتنی طویل جدوجہد اور کتنی قربانیوں کے بعد پاکستان حاصل کیا گیا تھا اگر غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کریں تو شاید قابل معافی ہوں مگر مسلم لیگ کو  تاریخ معاف نہیں کرے گی۔ اس گھر کو گھر کے چراغ سے آگ نہیں لگانی چاہیئے۔

    الیکشن جیسے بھی ہو گئے ہیں۔تاریخ لکھی جا رہی ہے۔ملک کو اس نہج تک پہنچانے میں کس کس نے کیا کردار ادا کیا؟ سب  مرتب ہو رہا ہے۔ تاریخ بڑی ظالم ہوتی ہے ۔آج کے کرداروں کو تاریخ کے سپرد کر دیجئے۔اور اس ماں کا سا کردار ادا کیجئے جس نے بیٹے کو غیر عورت کے حوالے کرنا تو قبول کر لیا مگر اس کی زندگی سے کھیلنا گوارا نہیں کیا۔ مجھے وہ وقت یاد آ رہا ہے جب نواز شریف پی پی پی کو ملک توڑنے کا طعنہ دینے ہوئے کہا کرتے تھے کہ اگر مسلم لیگ بھٹو کی پوزیشن میں ہوتی تو ملک کبھی نہ ٹوٹتا۔ اقتدار کے لئے لیگ کبھی اس حد تک نہ جاتی جہاں تک بھٹو چلے گئے تھے۔

    آج نواز شریف اور مسلم لیگ کے سامنے وہی صورت حال ہے۔ملک بچانا ہے۔ ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے،جمہوریت کے پہیے کو رواں رکھنا ہے تو ذاتی رنجشوں ، زیادیوں اور نا انصافیوں کو پس پشت ڈال کر ملک کے لئے سوچنا ہوگا۔ ووٹ کو عزت دو کی صدا بلند کرتے رہیئے عوام میں آگہی کے لئے جدو جہد جاری رکھیئے مگر باشعور اور ذمہ دار  قوموں کے انداز میں۔ ملک میں انارکی پھیلائے بغیر۔نظام حکومت کو تلپٹ کئے بغیر۔

    اس کے ساتھ ساتھ عمران خان کی بننے والی حکومت کو کام کرنے کا موقع دینا ہوگا۔ اسے اپنی کارکردگی دکھانے کے لئے وقت دینا ہوگا۔ تاکہ ملک غیر یقینی  کی صورت حال سے نکل سکے۔ صعنت کا پہیہ چلتا رہے اور معیشت میں استحکام آ سکے۔ اسی میں ہم سب کی بھلائی ہے۔

    #7
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کچھ وقت دیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ پی ٹی آئی اراکین ہر اجلاس میں خاکی پٹیاں باندھ کر آیا کریں گے۔

    پنکی پیرنی جی نے عمران خان کو خاکی شیروانی پہن کر حلف اٹھانے اور سرکاری تقریبات میں شرکت کرنے کا حکم دیا ہے

    پنکی پیرنی جی کا کہنا ہے کہ کالی شیروانی دیکھ کر فوجیوں کے تمام قدرتی سوراخوں سے دھواں اٹھنے لگتا ہے اس لیے عمران خان کالی شیروانی سے دور رہے

    #8
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: کچھ وقت دیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ اس لئے بھی ضروری ہے کہ اگرچہ ن ہے لیکن مسلم لیگ ہے ۔اور مسلم لیگ پاکستان کی خالق جماعت ہے۔ دوسرے لفظوں میں پاکستان کی ماں کا درجہ رکھتی ہے۔

    خدارا۔۔۔۔۔ ہمیں عاق کر دیجئے۔۔۔۔۔

    :cwl:   ;-)   :.(

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by  BlackSheep.
    #9
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: کچھ وقت دیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خدارا۔۔۔۔۔ ہمیں عاق کر دیجئے۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :.(

    ان کو ابھی تک یقین نہیں آرہا کہہ سسی کا شہر بیلور لٹ چکا ہے ۔۔

    #10
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4421
    • Total Posts: 4421
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: کچھ وقت دیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    عوام میں آگہی کے لئے جدو جہد جاری رکھیئے مگر باشعور اور ذمہ دار قوموں کے انداز میں۔ ملک میں انارکی پھیلائے بغیر۔نظام حکومت کو تلپٹ کئے بغیر۔۔

    آپ کی تو ابھی تک ن لیگ سے پھٹی پڑی ہے ۔۔۔۔۔ التجاوں پر اتر آئیں ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔

    پر آپ کو پتہ نہیں ہے ۔۔۔۔۔ ھر د لہن  کو مشکل رات تو دیکھنا ہی پڑتی ہے چاھے ۔۔۔۔ گوری ہو یا کالی ۔۔۔

    وڈے آئے تلپٹ کے مامے ۔۔۔۔ سارے سول نظام کو تباہ و برباد کرکے  ۔۔۔۔ اب پھدو مامے ۔۔۔۔ التجائیں کررھیں تلپٹ نہ ہونے پائے ۔۔۔۔

    پھدو آدمی اب بچا ہی کیا ہے ۔۔۔  پھوڑ گئے نظام کو پھوڑنے والے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ اب تھوک میں سے پکڑو مچھلیاں ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by  Guilty.
    #11
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7765
    • Total Posts: 8463
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کچھ وقت دیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جبار صاحب – نئی حکومت آئے دن نئے نئے چن چڑھاتی رہے گی ، خوب تفریح لگے گی
    اب صاحب کو دیکھیں
    ایک دن واسکٹ بھول گیا
    دوسرے دن شناختی کارڈ بھول گیا
    کسی دن نشے میں پنکی پیرنی کی شلوار پہن کر نہ آجائے

    :serious: :serious:   :serious:

    #12
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: کچھ وقت دیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اگر مسلم لیگ پاکستان کی ماں ہے تو باپ کون ہے۔
    دوسرا سوال، یہ ماں کیسی ہے جوکبھی کسی جنرل کے پاس کبھی دولتانے کبھی چٹھے، کبھی چوہدری اور کبھی شریف کی جھولی میں لیکن اسے ایک بھی کام کا آدمی نہیں ملا۔
    تیسرا سوال۔ کیانئے پاکستان کو نئی ماں مل جائے تو یہ شرعاً جائز ہوگا۔

    :lol: :lol:

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by  shahidabassi.
    #13
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4421
    • Total Posts: 4421
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: کچھ وقت دیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اگر مسلم لیگ پاکستان کی ماں ہے تو باپ کون ہے۔ دوسرا سوال، یہ ماں کیسی ہے جوکبھی کسی جنرل کے پاس کبھی دولتانے کبھی چٹھے، کبھی چوہدری اور کبھی شریف کی جھولی میں لیکن اسے ایک بھی کام کا آدمی نہیں ملا۔ تیسرا سوال۔ کیانئے پاکستان کو نئی ماں مل جائے تو یہ شرعاً جائز ہوگا۔ :lol: :lol:

    ایک پھدو نے ۔۔۔ سیاسی پارٹی کو ۔۔۔۔ ماں ۔۔۔۔ قرار دے دیا ۔۔۔۔

    دوسرا پھدو ۔۔۔۔ سیاسی پارٹی میں  کو سچی مچی ۔۔۔۔ ماں سمجھ بیٹھا ۔۔۔۔ نئی ماں بھی مانگ رھا ہے ۔۔۔۔۔

    بندہ اتار لے جوتی ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ پنکی  پنکی ۔۔۔۔ کردے ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by  Guilty.
Viewing 13 posts - 1 through 13 (of 13 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!