Thread: کیا کوئی مدد کر سکتا ہے ؟

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں کیا کوئی مدد کر سکتا ہے ؟

This topic contains 13 replies, has 7 voices, and was last updated by  Muhammad Hafeez 1 week, 5 days ago. This post has been viewed 276 times

Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کیا کوئی مدد کر سکتا ہے ؟

    کوئی بتا سکتا ہے کا یہ پاکستان کا کون سا علاقہ ہے ؟ میرے ایک عزیز دوست کا رکشہ چوری ہو گیا ہے اور وہ اس تصویر میں صاف نظر آ رہا ہے

    برائے مہربانی کوئی اس تھریڈ پر غیر ضروری بات نہی کرے ، یہ تھریڈ صرف اور صرف رکشہ چور کو پکڑنے کے لئے بنایا گیا ہے

    • This topic was modified 1 week, 6 days ago by  shami11.
    #2
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: کیا کوئی مدد کر سکتا ہے ؟

    یہ لایور کا علاقہ ہے ایک گدھے کو دھوکے سے جیل کی طرف لے جایا جارہا ہے ۔۔۔

    آج لگتا ہے ہانڈی میں لون زیادہ پڑ گیا ہے اس لیے  یہ تھریڈ بنایا گیا ہے تاکہ دوسروں کا ذائقہ  خراب کیا جاوئے ۔۔

    :thinking:

    #3
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کیا کوئی مدد کر سکتا ہے ؟

    سلیم بھائی – آپ پلیز حوالدار اور کھوتے کو اگنور کریں

    آپ کی مدد کا شکریہ

    یہ لایور کا علاقہ ہے ایک گدھے کو دھوکے سے جیل کی طرف لے جایا جارہا ہے ۔۔۔ آج لگتا ہے ہانڈی میں لون زیادہ پڑ گیا ہے اس لیے یہ تھریڈ بنایا گیا ہے تاکہ دوسروں کا ذائقہ خراب کیا جاوئے ۔۔ :thinking:
    #4
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: کیا کوئی مدد کر سکتا ہے ؟

    سلیم بھائی – آپ پلیز حوالدار اور کھوتے کو اگنور کریں آپ کی مدد کا شکریہ

    لکھنے تو خیر میں کچھ اور لگا تھا ۔۔پھر سوچا کھوتا برا مان جائے گا ۔۔۔کہہ کس سے ملا دیا ۔۔۔۔

    خیر میں ذرا گاجراں دا جوس پی لوں ۔۔پھر بات کرتا ہوں

    #5
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7165
    • Total Posts: 7482
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: کیا کوئی مدد کر سکتا ہے ؟

    یہ لایور کا علاقہ ہے ایک گدھے کو دھوکے سے جیل کی طرف لے جایا جارہا ہے ۔۔۔ آج لگتا ہے ہانڈی میں لون زیادہ پڑ گیا ہے اس لیے یہ تھریڈ بنایا گیا ہے تاکہ دوسروں کا ذائقہ خراب کیا جاوئے ۔۔ :thinking:

    علاقہ بتانے کا شکریہ، اب جلدی سے یہ بھی بتا دو کہ رکشہ کہاں ہے؟؟؟

    :thinking:

    #6
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7165
    • Total Posts: 7482
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: کیا کوئی مدد کر سکتا ہے ؟

    لکھنے تو خیر میں کچھ اور لگا تھا ۔۔پھر سوچا کھوتا برا مان جائے گا ۔۔۔کہہ کس سے ملا دیا ۔۔۔۔ خیر میں ذرا گاجراں دا جوس پی لوں ۔۔پھر بات کرتا ہوں

    گاجراں دا جوس نہیں کہا جاتا، اس کو گاجر جوس بولا جاتا ہے

    #7
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 398
    • Posts: 2863
    • Total Posts: 3261
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: کیا کوئی مدد کر سکتا ہے ؟

    یہ گورنمنٹ کالج لاہور اور اسکے ہاسٹل کے درمیان والا چوک ہے یہ پرانی تصویر ہے اب پولیس کی وردی بھی یہ نہیں ہے ، اور اس چوک میں اب میٹرو کا پل بھی بن گیا ہے ، سامنے بلڈنگ میں پولیس مال خانہ بھی ہے میرا خیال ہے یہ وہاں مال مثروکہ جمع کروانے جارہا ہوگا

    :thinking:

    #8
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: کیا کوئی مدد کر سکتا ہے ؟

    یہ گورنمنٹ کالج لاہور اور اسکے ہاسٹل کے درمیان والا چوک ہے یہ پرانی تصویر ہے اب پولیس کی وردی بھی یہ نہیں ہے ، اور اس چوک میں اب میٹرو کا پل بھی بن گیا ہے ، سامنے بلڈنگ میں پولیس مال خانہ بھی ہے میرا خیال ہے یہ وہاں مال مثروکہ جمع کروانے جارہا ہوگا :thinking:

    Hafeez bhai, are you saying that General Bajwa on cycle is diriving IK to session court!! there were never so many trees alongwith hostel building which led to Gora Hasptal and then Sant Nagar to wards Band Road.

    It looks similar but I feel it is not that road.

    #9
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 398
    • Posts: 2863
    • Total Posts: 3261
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: کیا کوئی مدد کر سکتا ہے ؟

    Hafeez bhai, are you saying that General Bajwa on cycle is diriving IK to session court!! there were never so many trees alongwith hostel building which led to Gora Hasptal and then Sant Nagar to wards Band Road. It looks similar but I feel it is not that road.

    نہیں یہ درختوں والی سڑک داتا دربار کو جاتی ہے ، اور یہ درخت ڈی سی آفس کے لان کے ہیں

    #10
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 173
    • Total Posts: 173
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: کیا کوئی مدد کر سکتا ہے ؟

    یہ گورنمنٹ کالج لاہور اور اسکے ہاسٹل کے درمیان والا چوک ہے یہ پرانی تصویر ہے اب پولیس کی وردی بھی یہ نہیں ہے ، اور اس چوک میں اب میٹرو کا پل بھی بن گیا ہے ، سامنے بلڈنگ میں پولیس مال خانہ بھی ہے میرا خیال ہے یہ وہاں مال مثروکہ جمع کروانے جارہا ہوگا :thinking:

    حفیظ صاحب سِدھی طرح دسّو ایہہ تصویر خادمِ اعلی دے سنہرے دور دی اے۔۔ جب بیچارے کھو توں پر دفعہ چتالی لاگو تھی۔۔چونکہ خادمِ اعلی اپنے علاوہ کسی دوسرے کھوتے کو لاہور کی سڑکوں پر برداشت نہیں کر سکتے تھے اس لئے اس دور میں کچھ کھوتے چائنہ ایکسپورٹ ہو گئے اور کچھ نون لیگی کنونشنز میں پکی دیگوں میں پھڑکا دئیے گئے۔۔۔

    #11
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1985
    • Total Posts: 2000
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: کیا کوئی مدد کر سکتا ہے ؟

    اور کچھ نون لیگی کنونشنز میں پکی دیگوں میں پھڑکا دئیے گئے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    #12
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: کیا کوئی مدد کر سکتا ہے ؟

    نہیں یہ درختوں والی سڑک داتا دربار کو جاتی ہے ، اور یہ درخت ڈی سی آفس کے لان کے ہیں

    حفیظ بھائی میں سنٹرل ماڈل سکول اور پھر گورنمنٹ کالج میں پڑھا ہوں مجھے نہیں یاد پڑتا ڈی سی آفس کی سائیڈ پر کبھی بھی اتنے درخت تھے

    #13
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کیا کوئی مدد کر سکتا ہے ؟

    رکشہ اب رائیونڈ سے برآمد ہو گا

    :lol:

    علاقہ بتانے کا شکریہ، اب جلدی سے یہ بھی بتا دو کہ رکشہ کہاں ہے؟؟؟ :thinking:
    #14
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 398
    • Posts: 2863
    • Total Posts: 3261
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: کیا کوئی مدد کر سکتا ہے ؟

    حفیظ بھائی میں سنٹرل ماڈل سکول اور پھر گورنمنٹ کالج میں پڑھا ہوں مجھے نہیں یاد پڑتا ڈی سی آفس کی سائیڈ پر کبھی بھی اتنے درخت تھے

    ڈی سی آفس اور الیمینٹری ٹیچرزٹریننگ کالج کا لان بھی ہوتا تھا ضلع کچہری کا لان نواز شریف کے دوسرے دور میں ختم ہوگیا تھا

Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation