Thread: کشمیر پاکستان کو نہیں چاہیے ہم سے تو 4 صوبے نہیں سنبھالے جارہے، آفریدی

Home Forums Siasi Discussion کشمیر پاکستان کو نہیں چاہیے ہم سے تو 4 صوبے نہیں سنبھالے جارہے، آفریدی

This topic contains 45 replies, has 14 voices, and was last updated by  Guilty 1 year, 4 months ago. This post has been viewed 1676 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 46 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1518
    • Total Posts: 1530
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: کشمیر پاکستان کو نہیں چاہیے ہم سے تو 4 صوبے نہیں سنبھالے جارہے، آفریدی

    جمہور پسند نے سہی کہا کہ شاہد آفریدی کوئی عام بندہ نہیں ۔۔۔ وہ ایک سٹار ہیں پاکستان میں ہی نہیں اور بھی ممالک میں ا ن کو پسند کیا جاتا ہے ۔۔۔ پاکستان ان کی پہچان ہے ۔۔۔ وہ جس مقام پر ہیں میرا نہیں خیال کہ ان کو اپنے ملک کے لیے ایسی کوئی بات کرنا زیب دیتی ہیں کہ ہم سے تو اپنے چار صوبے سنبھالے نہیں جارہے۔۔۔ کشمیر پاکستان کو نہیں چاہیے۔۔۔ وغیرہ۔۔۔ جو کشمیری بھائی بھارت سے آزادی کےلیےاپنی جان تھوڑ کوشش کر رہے ہیں ان کو اس بات سے کتنی تکلیف ہوئی ہو گی ۔۔۔ انسانیت کی بات کرتے ہوئے ان کو ایسے ہی کوئی بھی بیان نہیں دینا چائیے تھا ۔۔۔ وہ ایک نامور شخصیت ہیں ان کو بیان بھی کسی ذمہداری کے ساتھ دینا چاہیے تھا ۔۔۔ نہ کہ لوگوں کے ردعمل پر آگے سے یوں وضاحتیں دیتے پھرے اب ۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by  nayab.
    #22
    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 246
    • Total Posts: 272
    • Join Date:
      27 Oct, 2016

    Re: کشمیر پاکستان کو نہیں چاہیے ہم سے تو 4 صوبے نہیں سنبھالے جارہے، آفریدی

    Afridi can be that much sensible and straightforward, it’s a pleasant surprise for me.

    #23
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1518
    • Total Posts: 1530
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: کشمیر پاکستان کو نہیں چاہیے ہم سے تو 4 صوبے نہیں سنبھالے جارہے، آفریدی

    Afridi can be that much sensible and straightforward, it’s a pleasant surprise for me.

    مگر افسوس کہ آفریدی نے آپ کو نیراش کر دیا ہے

    #24
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 41
    • Posts: 661
    • Total Posts: 702
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: کشمیر پاکستان کو نہیں چاہیے ہم سے تو 4 صوبے نہیں سنبھالے جارہے، آفریدی

    کشمیری ہونے کے  ناطے میں مکمل طور پر شاہد آفریدی کی بات سے متفق ہوں

    ;-)

    #25
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4551
    • Total Posts: 4613
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: کشمیر پاکستان کو نہیں چاہیے ہم سے تو 4 صوبے نہیں سنبھالے جارہے، آفریدی

    چرس کرنے سے ہوش و حواس بحال ہو جاتے ہیں ؟؟ :lol: :lol: :lol: تو تو واقعی بوکھلایا ہوا ہے

    تو پہلے کیا تو چرس کا سوٹا لگاے بغیر لکھتا ہے ؟؟

    ہم تو تمہیں نشئی سمجھ کر معاف کر دیتے ہیں

    :lol: :lol:   :lol:

    #26
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1518
    • Total Posts: 1530
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: کشمیر پاکستان کو نہیں چاہیے ہم سے تو 4 صوبے نہیں سنبھالے جارہے، آفریدی

    کشمیری ہونے کے ناطے میں مکمل طور پر شاہد آفریدی کی بات سے متفق ہوں ;-)

    آپ یقینا کشمیری ۔کم۔ پاکستانی ہوں گے اور رہائش کسی اور ملک میں ہو گی

    :bigthumb:

    #27
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 41
    • Posts: 661
    • Total Posts: 702
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: کشمیر پاکستان کو نہیں چاہیے ہم سے تو 4 صوبے نہیں سنبھالے جارہے، آفریدی

    آپ یقینا کشمیری ۔کم۔ پاکستانی ہوں گے اور رہائش کسی اور ملک میں ہو گی :bigthumb:

    کشمیر آبائی علاقہ ہے اور  :alhmd:

    پاکستانی سائیڈ والے کشمیری ہیں لہٰذا پاکستانی کشمیری ہیں  اور اپنے تجربے کے بعد نصیحت کرتے ہیں بھارتی سائیڈ والے کشمیریوں کو کہ بھیا سوچ لو یہاں بہت سرکس ہے

    :bigsmile:

    #28
    صحرائی
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 518
    • Total Posts: 525
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: کشمیر پاکستان کو نہیں چاہیے ہم سے تو 4 صوبے نہیں سنبھالے جارہے، آفریدی

    مگر افسوس کہ آفریدی نے آپ کو نیراش کر دیا ہے
    #29
    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 246
    • Total Posts: 272
    • Join Date:
      27 Oct, 2016

    Re: کشمیر پاکستان کو نہیں چاہیے ہم سے تو 4 صوبے نہیں سنبھالے جارہے، آفریدی

    مگر افسوس کہ آفریدی نے آپ کو نیراش کر دیا ہے

    Media main Randi ronay kay baad amooman yehi baat ki jaati hay.

    Haqeeqat wohi haute hay jo pehlay beyan Kardi jate hay.

    Plus, I being a Kashmiri myself totally endorse and agree with Shahid’s previous comment about Kashmir.

    Pakistan had and still is never been serious with the cause of Kashmiris.

    In fact, Pakistani establishment require a red-herring of Kashmir to gobble up the resources of Pakistan and to maintain its grip on the state of affairs of Pakistan.

    Pakistan has also damaged the cause of Kashmiris with its policy of supporting violence and militancy in Kashmir since 1989.

    #30
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 201
    • Total Posts: 208
    • Join Date:
      2 Dec, 2016

    Re: کشمیر پاکستان کو نہیں چاہیے ہم سے تو 4 صوبے نہیں سنبھالے جارہے، آفریدی

    آزاد کشمیری ریاست ہضم ہوسکتی تھی پر یہ بات کے پاکستان سے یہ چار صوبے نہیں سنبھل رہے، یہ اس نے تھوڑی زیادتی کی ہے۔ 

    لگتا ہے کے ایک منظم تحریک چل رہی ہے پاکستان کا تمسخر اڑوانے کی اور پاکستان کو ایک ناکام بےکار ریاست ثابت کرنے کی۔ سب سے آگے اس میں وزیراعظم سلیکٹ، جناب الزام خان ہیں۔  

    #31
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 66
    • Posts: 6064
    • Total Posts: 6130
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: کشمیر پاکستان کو نہیں چاہیے ہم سے تو 4 صوبے نہیں سنبھالے جارہے، آفریدی

    تو پہلے کیا تو چرس کا سوٹا لگاے بغیر لکھتا ہے ؟؟ ہم تو تمہیں نشئی سمجھ کر معاف کر دیتے ہیں :lol: :lol: :lol:

    پرنتو یہ میرے سوال کا جواب نہیں ، کیا واقعی چرس سے ہوش و حواس بحال ہو جاتے ہیں یا بوکھلاہٹ میں لکھ گئے ؟؟

    :lol:

    #32
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4551
    • Total Posts: 4613
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: کشمیر پاکستان کو نہیں چاہیے ہم سے تو 4 صوبے نہیں سنبھالے جارہے، آفریدی

    پرنتو یہ میرے سوال کا جواب نہیں ، کیا واقعی چرس سے ہوش و حواس بحال ہو جاتے ہیں یا بوکھلاہٹ میں لکھ گئے ؟؟ :lol:

    یہ تو سوٹے سے ہندو ہو جاتا ہے یا کوئی پرانا ہندو  تیرے اندر سے نکل نہیں پا رہا ؟؟

    :lol: :lol:

    #33
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 171
    • Posts: 2218
    • Total Posts: 2389
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: کشمیر پاکستان کو نہیں چاہیے ہم سے تو 4 صوبے نہیں سنبھالے جارہے، آفریدی

    کشمیر آبائی علاقہ ہے اور :alhmd: پاکستانی سائیڈ والے کشمیری ہیں لہٰذا پاکستانی کشمیری ہیں اور اپنے تجربے کے بعد نصیحت کرتے ہیں بھارتی سائیڈ والے کشمیریوں کو کہ بھیا سوچ لو یہاں بہت سرکس ہے :bigsmile:

    What part of the POK are you from?

    #34
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 171
    • Posts: 2218
    • Total Posts: 2389
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: کشمیر پاکستان کو نہیں چاہیے ہم سے تو 4 صوبے نہیں سنبھالے جارہے، آفریدی

    Media main Randi ronay kay baad amooman yehi baat ki jaati hay. Haqeeqat wohi haute hay jo pehlay beyan Kardi jate hay. Plus, I being a Kashmiri myself totally endorse and agree with Shahid’s previous comment about Kashmir. Pakistan had and still is never been serious with the cause of Kashmiris. In fact, Pakistani establishment require a red-herring of Kashmir to gobble up the resources of Pakistan and to maintain its grip on the state of affairs of Pakistan. Pakistan has also damaged the cause of Kashmiris with its policy of supporting violence and militancy in Kashmir since 1989.

    Seems like most of the Kashmiris here on the forum don’t agree with establishment’s view on Kashmir, including me.

    #35
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4730
    • Total Posts: 4730
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: کشمیر پاکستان کو نہیں چاہیے ہم سے تو 4 صوبے نہیں سنبھالے جارہے، آفریدی

    What part of the POK are you from?

    یہ پونچھ کے رھنے والے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    #36
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 171
    • Posts: 2218
    • Total Posts: 2389
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: کشمیر پاکستان کو نہیں چاہیے ہم سے تو 4 صوبے نہیں سنبھالے جارہے، آفریدی

    یہ پونچھ کے رھنے والے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    #MeToo

    :)

    #37
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4730
    • Total Posts: 4730
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: کشمیر پاکستان کو نہیں چاہیے ہم سے تو 4 صوبے نہیں سنبھالے جارہے، آفریدی

    #MeToo :)

    جھوٹ نہ بولیں شیرازی ۔۔۔۔ ھمارے پونچھ ۔۔۔۔۔ پلند ری ۔۔ راولا کوٹ میں بہت کٹر مسلمان ہوتے ہیں ۔۔۔ پورے علاقے میں  کہیں بھی ۔۔۔ ملحد ۔۔۔۔ نہیں رھتے ۔۔۔۔۔۔

    #38
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 171
    • Posts: 2218
    • Total Posts: 2389
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: کشمیر پاکستان کو نہیں چاہیے ہم سے تو 4 صوبے نہیں سنبھالے جارہے، آفریدی

    جھوٹ نہ بولیں شیرازی ۔۔۔۔ ھمارے پونچھ ۔۔۔۔۔ پلند ری ۔۔ راولا کوٹ میں بہت کٹر مسلمان ہوتے ہیں ۔۔۔ پورے علاقے میں کہیں بھی ۔۔۔ ملحد ۔۔۔۔ نہیں رھتے ۔۔۔۔۔۔

    Plead guilty as charged but there is still some sanity left. Back in the day NSF and JKLF was very strong, not sure how things are now? It’s been a while but I assume fundoos haven’t conquered the whole Pearl Valley.

    Are you from Poonch too?

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by  Shirazi.
    #39
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4730
    • Total Posts: 4730
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: کشمیر پاکستان کو نہیں چاہیے ہم سے تو 4 صوبے نہیں سنبھالے جارہے، آفریدی

    Pleasd guilty as charged but there is still some sanity left. Back in the day NSF and JKLF was very strong, not sure how things are it’s been a while I have been there but I assume fundoos have conquered whole Pearl Balley. Are you from Poonch too?

    شیرازی ۔۔۔۔۔ مسلم ہیں ہم وطن ہے ۔۔۔۔ سارا پونچھ ۔۔۔۔ باغ ۔۔۔ راولا کوٹ ۔۔۔۔ ھمارا ۔۔۔۔۔

    بحرحال ۔۔۔۔ شیرزای ۔۔۔۔ مری سے مظفر آباد ۔۔۔ پونچھ ۔۔۔ راجوری ۔۔۔۔ تک ۔۔۔ سب ۔۔۔۔ مکمل تہہ بہ تہہ  ۔۔۔ نسل در نسل ۔۔۔ ۔۔۔۔ کٹر  ۔۔۔۔ پکے مسلمان رھتے ہیں ۔۔۔

    وھاں کوئی ملحد نہیں ۔۔۔۔۔

    ملحد قسم کی ۔۔۔۔ ویڈ ز۔۔۔۔۔ زیادہ تر ۔۔۔ پڑھے لکھے شہروں میں ۔۔۔۔ پیدا ہوجاتی ہیں ۔۔۔۔۔

    خاص کر لندن مانچسڑ وغیرہ میں ۔۔۔۔ جہاں ۔۔۔۔ نئی ٹیکنالوجی دیکھ کر ۔۔۔۔ بہت سے کمزور دل انسان ۔۔۔۔ ٹیکنا لوجی بنا نے والی فیکڑیوں کو دل دے بیٹھتے ہیں اور

    ملحد بن جاتے ہیں ۔۔۔۔۔

    ابھی کچھ دن پہلے  ایک ملحد کو دیکھا ۔۔۔۔ وہ ۔۔۔۔ نیا موبا ئیل ٹچ فون دیکھ کر ۔۔۔۔۔ سہما ہوا تھا ۔۔۔۔۔ اور سا م سنگ کی کمپنی کو ۔۔۔۔ خدا کا نعم البدل بتا رھا تھا ۔۔۔۔

    میں نے اس کو بتا یا ۔۔۔۔ تیرے پچھلے ۔۔۔۔۔۔ کیسٹ پلئیر کو ۔۔۔۔۔۔ خد ائی کہتے تھے تو ۔۔۔۔ موبا ئل کو سجدے کررھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by  Guilty.
    #40
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 171
    • Posts: 2218
    • Total Posts: 2389
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: کشمیر پاکستان کو نہیں چاہیے ہم سے تو 4 صوبے نہیں سنبھالے جارہے، آفریدی

    Samsung is good, I was even OK with Joe Pashi

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by  Shirazi.
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 46 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!