Thread: کشمیر تو ہم پہلے بھی چھین چکے

Home Forums Non Siasi کشمیر تو ہم پہلے بھی چھین چکے

Viewing 11 posts - 1 through 11 (of 11 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 367
    • Posts: 8389
    • Total Posts: 8756
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: کشمیر تو ہم پہلے بھی چھین چکے

    کشمیر تو ہم پہلے بھی فتح کرچکے ہیں مگر اس پر بات کرنے سے پہلے میں تازہ صورتحال بتاتا چلوں، دراصل، چین آجکل انڈیا سے اپنی نہیں پاکستان کی جنگ لڑ رہا ہے، وہ کیسے آیئے میں بتاتا ہوں
    گوادر کی بندرگاہ سے لے کر قراقرم پاس تک موٹروے بنا کر ہم سمجھتے ہیں کہ فرض ادا ہوگیا حالانکہ قراقرم پاس سے چین کے اندر تک موٹروے کی لمبای ہزاروں کلومیٹر ہے اس کو پانی اور برف سے بچانے کیلئے ہزارون چھوٹے بڑے برج اور سرنگیں بنای گئی ہیں اور مستقبل قریب میں ٹرینوں کی آمدورفت بھی شروع ہو جاے گی، یہ پراجیکٹ اربوں ڈالر کا ہے جسکی تکمیل سے پہلے ہی بہت بڑے بڑے خطرات پیدا ہونے شروع ہوچکے ہیں ان مہیب خطرات سے نپٹنے کیلئے چین انڈیا کو دو مقامات پر الجھا رہا ہے۔ امریکہ، اسرائیل اور انڈیا اتحادی ہیں اور اس روٹ کے سخت مخالف بھی، اگر انڈیا اور چین کی جنگ ہوتی ہے تو امریکہ اس میں ضرور کودے گا، اس لحاط سے دیکھا جاے تو چین انڈیا کو کمزور کر کے پاکستان کی جنگ لڑنے جارہا ہے
    چین انڈیا کا تنازعہ اس وقت دو مقامات پر ہے جس کی وجہ سے انڈین آرمی کی توجہ دو جگہ پر بٹ چکی ہے، سکم پر چینی افواج نے پیش قدمی کرتے ہوے نیپال اور چین کے درمیان سے انڈیا کی گزرگاہ کو کاٹنے کیلئے پوری تیاری کرلی ہے جسکے بعد انڈیا کا آسام اور اروناچل پردیش وغیرہ سے زمینی رابطہ کٹ جاے گا۔ انڈیا کے ان علاقوں میں پہلے سے بغاوت پھوٹ چکی ہے
    دوسرا اہم ترین فلیشنگ پوائینٹ مقبوضہ کشمیر کا وہ علاقہ ہے جہاں پر انڈیا نے شرارت اور حرامزدگی کا مظاہرہ کرتے ہوے ایک سڑک دولت بیگ سے قراقرم پاس تک بنا دی ہے، انڈیا کو اس روڈ کا معلوم نہیں کیا فائدہ ہوگا مگر درہ قراقرم وہ پوائینٹ ہے جہاں پر سی پیک کا اہم ترین مقام یعنی پاکستان اور چین کا بارڈر ہے، انڈیا اس پوائینٹ سے سی پیک کو کاٹ دینا چاہتا ہے اور اسی وجہ سے چین نے انڈیا کو سکم اور دوسرے مقام پر الجھا دیا ہے، اور یہی وجہ ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ چین ہماری جنگ لڑ رہا ہے
    اب اس موقع پر ہمیں نیوٹرل رہنے کی بجاے آگے بڑھ کر چین کا ساتھ دینا چاہئے ورنہ اس بار موقع کھو دینا کشمیر کو کھو دینے کے مترادف ہوگا، اس کے لئے ضروری ہے کہ کارگل سے قراقرم پاس تک اور نیچے کشمیر کے سارے بارڈر پر ہمیں فوج کو الرٹ رکھنا ہے، جونہی چین انڈیا کے ساتھ بھڑتا ہے ہم اسی جگہ سے انڈیاکو کشمیر سے کاٹ دیں جہاں پر ایکبار پہلے بھی پاکستانی افواج نے جنرل اختر حسین ملک کی کمانڈ میں آگے بڑھکر جموں کو انڈیا سے کاٹ دیا تھا ، جنرل اختر حسین ملک اکھنور پر قبضہ کرکے دریاے توی کو پار کرچکے تھے انڈیا کو عملی طور شکست ہوچکی تھی ان کے پاس دفاع کرنے کیلئے کوی آپشن ہی نہیں بچا تھا، جنرل اختر ملک نے اس کامیابی کو مضبوط کرنے کیلئے جنرل موسی کو پیغام بھیجاکہ مزید فوج بھیجی جاے جو اس علاقے کی سیکیورٹی کو مضبوط بناے مگر جواب میں جنرل اختر حسین ملک کو آرڈر بھیجے گئے کہ وہ چھمب جوڑیاں کی کمانڈ جنرل یحیی کے سپرد کردیں نہ صرف یہ بلکہ جنرل یحیی کو فوری طور پر ہیلی کاپٹر پر بٹھا کر چھمب جوڑیاں سیکٹر پر بھجوا دیا گیا جس نے جاتے ہی جنرل اختر ملک کو واپس بھجوادیا اور خود اس فتح کا کریڈٹ لینے کیلئے کمانڈ سنبھال لی، انڈین جرنیلوں نے جو کشمیر کو جاتا دیکھ رہے تھے پاکستان کی اس تبدیلی کو حیرت اور خوشی سے دیکھا اور کہا کہ یہ بھارت کیلئے بھگوان کا ایک تحفہ ہے، بھارت نے جنرل یحیی سے یہ علاقے واپس چھین لئے
    آج تک اس بات کی سمجھ نہیں آی اور نہ ہی فوج نے کبھی وضاحت دینی ضروری سمجھی ہے کہ جنرل اختر حسین ملک کو ٹرانسفر کرکے جنرل یحیی کو کیوں اپوائینٹ کیا گیا تھا وہ بھی دوران جنگ؟؟
    اگر جنرل اختر ملک جموں پر قبضہ برقرار رکھتا تو انڈیا کشمیر چھوڑ دیتا کیونکہ اس کے تمام راستے بند ہوجانے کی وجہ سے انڈیا کے لئے ممکن نہ ہوتا کہ سری نگر کی طرف اپنی فوج کو بھجوا سکے
    بحرحال ہم ایکبار کشمیر کو چھین کر واپس کرچکے ہیں تو اب کیوں نہیں چھین سکتے؟
    انڈین بڑھک بازی ضرور کررہے ہیں مگر اندر سے بہت ڈرے ہوے ہیں، چین کی پیش قدمی پر انہیں سانپ سونگھ گیا ہے، زہر اگلتے دبنگ قسم کے اینکرز بھی دم ٹانگوں میں دباے چھپے بیٹھے ہیں، وہ تو تھے ہی مودی سرکار کے وظیفہ خوار ، اب سرکار ہی موتر چکی ہو تو وظیفہ خوار کیا کریں؟
    اس بار چانس نہیں کھونا، آگے بڑھ کر کشمیر کو انڈیا سے کاٹ دیں اور سات لاکھ انڈین آرمی کو قیدی بنا کر دنیا کی سب سے بڑی ملٹری بیل دینے کی تیاری کریں

    #2
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 367
    • Posts: 8389
    • Total Posts: 8756
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: کشمیر تو ہم پہلے بھی چھین چکے

    کوی خود ساختہ جعلی موڈ مجھ سے سورس مانگنے کی کوشش مت کرے یہ مضمون میں نے خود اپنے پین سے لکھا ہے

    :serious:

    ہاں ایکدوست نے یہ بہت ہی عمدہ ویڈیو شئیر کی ہے جس میں تمام کاروای کا تاریخی حوالوں  سے ذکر کیا گیا ہے

    • This reply was modified 1 month ago by Believer12.
    #3
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 367
    • Posts: 8389
    • Total Posts: 8756
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: کشمیر تو ہم پہلے بھی چھین چکے

    ہاں جنرل اختر حسین ملک کا ایک بار شہباز شریف نے یوم کشمیر کی تقریر میں ذکر کیا تھا تو گوگل کرنے کے بعد جو معلومات اس سورس سے ملیں وہ شئیر کررہا ہوں

    https://www.thepersecution.org/50years/general.html

    #4
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5044
    • Total Posts: 5044
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: کشمیر تو ہم پہلے بھی چھین چکے

    ۔۔۔

    بلیور۔۔۔۔ بھولے ۔۔۔۔۔

    یہ ٹھیک ہے چین ۔۔۔۔ نے بھارت کے بارڈروں پر ۔۔۔۔ کھیل تما شہ لگا یا ہوا ہے ۔۔۔۔۔

    لیکن میری جان ۔۔۔۔ پرائی شاد ی میں عبد اللہ دیوانہ ۔۔۔۔ والی مثال ۔۔۔ پوری پا کستانی قوم بنی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔

    یہی کام تم بھی کررھے ہو۔۔۔۔۔ بھارت کے بارڈروں پر ۔۔۔ کھیل تماشہ ۔۔۔ چین کررھا ہے ۔۔۔۔

    اور ۔۔۔ پرائی لڑائی میں ۔۔۔ تم کو ۔۔۔۔ خوامخواہ ۔۔۔ دن میں ۔۔۔۔ خواب ۔۔۔۔ نظر آرھے ہیں ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پتہ نہیں تم لوگ کب سد ھرو ۔۔۔۔ گے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میری جان ۔۔۔۔ چین کی لڑائی میں ۔۔۔۔۔ لڈیاں ۔۔۔۔ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔

    وھاں جو فلم چلے گی ۔۔۔۔۔۔ وھاں تمہارا ۔۔۔۔ کوئی حصہ نہ ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    مفت میں پرائی شادی میں دیوانہ ہونے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔۔۔

    دفاع کبھی خیرات میں نہیں ملا کرتا ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔ اپنی با ل کے سینکو ۔۔۔۔  مہاراج ۔۔۔۔۔ چین ۔۔۔۔ کے چولہے پر جمپیں نہ مارو۔۔۔

    • This reply was modified 1 month ago by Guilty.
    #5
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 367
    • Posts: 8389
    • Total Posts: 8756
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: کشمیر تو ہم پہلے بھی چھین چکے

    ۔۔۔ بلیور۔۔۔۔ بھولے ۔۔۔۔۔ یہ ٹھیک ہے چین ۔۔۔۔ نے بھارت کے بارڈروں پر ۔۔۔۔ کھیل تما شہ لگا یا ہوا ہے ۔۔۔۔۔ لیکن میری جان ۔۔۔۔ پرائی شاد ی میں عبد اللہ دیوانہ ۔۔۔۔ والی مثال ۔۔۔ پوری پا کستانی قوم بنی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔ یہی کام تم بھی کررھے ہو۔۔۔۔۔ بھارت کے بارڈروں پر ۔۔۔ کھیل تماشہ ۔۔۔ چین کررھا ہے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ پرائی لڑائی میں ۔۔۔ تم کو ۔۔۔۔ خوامخواہ ۔۔۔ دن میں ۔۔۔۔ خواب ۔۔۔۔ نظر آرھے ہیں ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پتہ نہیں تم لوگ کب سد ھرو ۔۔۔۔ گے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری جان ۔۔۔۔ چین کی لڑائی میں ۔۔۔۔۔ لڈیاں ۔۔۔۔ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔ وھاں جو فلم چلے گی ۔۔۔۔۔۔ وھاں تمہارا ۔۔۔۔ کوئی حصہ نہ ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔ مفت میں پرائی شادی میں دیوانہ ہونے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔۔۔ دفاع کبھی خیرات میں نہیں ملا کرتا ۔۔۔۔۔۔ ۔۔ اپنی با ل کے سینکو ۔۔۔۔ مہاراج ۔۔۔۔۔ چین ۔۔۔۔ کے چولہے پر جمپیں نہ مارو۔۔۔

    اوپر والی ویڈیو دیکھو چاے کا ایک کپ دو چمچ چینی اور تین عدد رس نوش کرنے کے بعد دوبارہ آجاو میں انتظار کرتا ہوں باقی بات اسی وقت ہوگی

    :serious:

    #6
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 723
    • Posts: 8524
    • Total Posts: 9247
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کشمیر تو ہم پہلے بھی چھین چکے

    جب تک بیلیور کے تھریڈ کا پوسٹ مارٹم ، سلیم بھائی کے ہاتھوں سے نہی ہو جاتا ، میں اپنے کمنٹس دینے سے قاصر ہو

    :serious:

    SaleemRaza

    #7
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5044
    • Total Posts: 5044
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: کشمیر تو ہم پہلے بھی چھین چکے

    اوپر والی ویڈیو دیکھو چاے کا ایک کپ دو چمچ چینی اور تین عدد رس نوش کرنے کے بعد دوبارہ آجاو میں انتظار کرتا ہوں باقی بات اسی وقت ہوگی :serious:

    ۔

    مجھے نہیں دیکھنی تمہاری۔۔۔  گھر کی بیٹھک میں بنا ئی ہوئی  ۔۔۔۔۔ خود ساختہ ۔۔۔۔ متعصب انسانوں کی بنا ئی ہوئی جعلی ویڈیو ۔۔۔۔۔

    اور اصل بات مت بھولو ۔۔۔۔۔۔ چین بھارت ۔۔۔۔ کی پرائی شادی میں تم جتنی مرضی ۔۔۔۔ لڈ یاں ڈالو ۔۔۔۔۔ دیگ میں سے ایک دانہ بھی تم کو نہیں ملے گا ۔۔۔۔

    اپنی با ل کر سینکنا سیکھو ۔۔۔۔۔ ۔۔

    #8
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 367
    • Posts: 8389
    • Total Posts: 8756
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: کشمیر تو ہم پہلے بھی چھین چکے

    ۔ مجھے نہیں دیکھنی تمہاری۔۔۔ گھر کی بیٹھک میں بنا ئی ہوئی ۔۔۔۔۔ خود ساختہ ۔۔۔۔ متعصب انسانوں کی بنا ئی ہوئی جعلی ویڈیو ۔۔۔۔۔ اور اصل بات مت بھولو ۔۔۔۔۔۔ چین بھارت ۔۔۔۔ کی پرائی شادی میں تم جتنی مرضی ۔۔۔۔ لڈ یاں ڈالو ۔۔۔۔۔ دیگ میں سے ایک دانہ بھی تم کو نہیں ملے گا ۔۔۔۔ اپنی با ل کر سینکنا سیکھو ۔۔۔۔۔ ۔۔

    مجھے آپ کے جذبات کا احساس ہے ادھر لایلپور میں ایک پاگل سا بندہ سٹیشن کے سامنے والے فٹ پاتھ پر بوری بچھا کر بیٹھا کرتا تھا اور جب بھی کسی کو گالی دیتا تو وہ جھوم جھوم کردوستوں کو بتاتا تھا کہ اپنی کشتی تو آج پار لگ گئی تم مرو یہیں ، آج باباجی نے کہا کہ ،،،کھلو تیری پین نوں،،،،،،،ایسے مریدین باباجی کو گرم دیکھ کر بات لمبی کرتے تاکہ باباجی  سارا ابال باہر نکال دیں اور گالیاں سننے والے کی کشتی پار لگ جاے

    یہ بات آپ کے متعلق نہیں ویسے ہی یاد آگئی تھی

    :serious:

    #9
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 367
    • Posts: 8389
    • Total Posts: 8756
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: کشمیر تو ہم پہلے بھی چھین چکے

    جب تک بیلیور کے تھریڈ کا پوسٹ مارٹم ، سلیم بھائی کے ہاتھوں سے نہی ہو جاتا ، میں اپنے کمنٹس دینے سے قاصر ہو :serious: SaleemRaza

    آپ کمنٹس دو سلیم رضا کا مکو ٹھپنے کیلئے میرے پاس بالکل نیا میٹریل موجود ہے

    :disco:

    #10
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5044
    • Total Posts: 5044
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: کشمیر تو ہم پہلے بھی چھین چکے

    بھارت کیلئے بھگوان کا ایک تحفہ ہے، بھارت نے جنرل یحیی سے یہ علاقے واپس چھین لئے
    آج تک اس بات کی سمجھ نہیں آئی اور نہ ہی فوج نے کبھی وضاحت دینی ضروری سمجھی ہے کہ جنرل اختر حسین ملک کو ٹرانسفر کرکے جنرل یحیی کو کیوں اپوائینٹ کیا گیا تھا وہ بھی دوران جنگ

    ْْْْْْْْْْْْْْْْْْْْْْْْْْْْْْْ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛

    بلیور اس بات کو آپ اسطرح سمجھ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    جس طرح محلے والوں کو سمجھ نہیں آتی کہ ۔۔۔۔ تھا نیدا ۔ فحا شی جوئے کے اڈے کیوں چلواتا ہے ۔۔۔ کام تو اس کا محلے کی حفاظت ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 month ago by Guilty.
    #11
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 675
    • Posts: 12218
    • Total Posts: 12893
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: کشمیر تو ہم پہلے بھی چھین چکے

    جب تک بیلیور کے تھریڈ کا پوسٹ مارٹم ، سلیم بھائی کے ہاتھوں سے نہی ہو جاتا ، میں اپنے کمنٹس دینے سے قاصر ہو :serious: SaleemRaza

    مجھے وہاں آ لینے دیں ۔رل کے پوسٹ مارٹم کریں گے ۔۔کہتا ہے میں  نے سب کچھ خود لکھا ہے ۔۔۔تو بھائی پڑ بھی خود لے ۔۔۔۔ہم کو کیا کہتا ہے ۔۔۔۔۔ہم ویلے تھوڑے ہیں ۔۔اج کل آپ بھی ۔کر کے کھا رے ہیں اور میرے خود کے پاس کھرک کرنے کا ٹائم نہیں ۔اس کے تھریڈ پر ہم آپن کا ٹائم ۔کہے کو کھوٹا کرے ۔۔۔

    :jhanda:

Viewing 11 posts - 1 through 11 (of 11 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!