Thread: کشمیر بنے گا پاکستان

Home Forums Siasi Discussion کشمیر بنے گا پاکستان

This topic contains 20 replies, has 9 voices, and was last updated by  Muhammad Hafeez 5 months, 1 week ago. This post has been viewed 657 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 494
    • Posts: 3412
    • Total Posts: 3906
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: کشمیر بنے گا پاکستان

    https://pbs.twimg.com/media/EBVS0T3UIAA2brp?format=jpg&name=large

    #2
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12996
    • Total Posts: 13143
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کشمیر بنے گا پاکستان

    بقول جنرل حمید گل

    تم نے ڈھاکہ دیا ہم نے کابل لیا
    اب لینا ہے کشمیر
    ٹوٹے ظلمت کی زنجیر

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    #3
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 490
    • Total Posts: 490
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: کشمیر بنے گا پاکستان

    حفیظ صاحب ایس تصویر وچ تُسی کِتھے کھلوتے او؟؟؟ میرے خیال میں تصویر کے سنٹر میں ہتھ وچ “پھُل” لیکر تُسی ای کھڑے او۔۔۔ :thinking:

    #4
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: کشمیر بنے گا پاکستان

    کشمیر کو پاکستان بنانے کی میٹنگ

    #5
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2516
    • Total Posts: 2617
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: کشمیر بنے گا پاکستان

    پاکستان میں دو ایشوز ایسے ہیں جن پر پارٹیاں ہمیشہ سیاست کرتی ہیں …ایک کشمیر اور دوسرا قادیانیت

    کسی مخالف لیڈر کو رگڑا لگانا ہو تو اسے قادیانیوں کا دوست ثابت کیا جاتا ہے یا کہ اس نے قادیانیوں کو خوش کرنے کے لیے فلاں فارم سے فلاں خانہ نکال دیا ہے وغیرہ وغیرہ

    کشمیر کے صرف دو ہی حل ہیں …ایک کہ موجودہ سرحد کو مستقل بنادیا جاۓ …دوسرا یہ کہ پاکستان بذریعہ طاقت کشمیر پر قبصہ کرلے …بھارت کی چین سے جنگ میں ایک واحد موقع آیا تھا جب پاکستان حملہ کرکے کشمیر کے کچھ علاقے لے سکتا تھا …اب زمینی حقائق مختلف ہیں …پاکستان اور بھارت کا کوئی مقابلہ ہی نہیں …کشمیر پالیسی پاکستانی فوج بناتی ہے اور کوئی سیاسی جماعت اس میں تبدیلی نہیں لا سکتی …لیکن ہر جماعت پوانٹ سکورنگ کرنے کے لیے کشمیر کو استعمال کرتی ہے

    مریم نواز پچھلے کچھ دنوں سے پنجاب میں بڑے بڑے کراؤڈ اکٹھے کر رہی ہے ……یہ میرے لیے کچھ غیر متوقع ہے کیونکہ ایسا استقبال اور تعداد صرف نواز شریف کے لیے مخصوص تھے …عمران کو شکر کرنا چاہیے کہ فوج نے مریم کے جلسوں کی کوریج پر پابندی لگا رکھی ہے ورنہ جلسوں میں جس طرح کی تقریریں کی جارہی ہیں کہ عمران نے کشمیر کا سودا کردیا یا کشمیر بھارت کو بیچ دیا …اس جذباتی ماحول میں عمران کے لیے حکومت کرنا مشکل ہوسکتا تھا …عمران نے کہا تو ٹھیک تھا کہ کیا میں ہندوستان پر حملہ کردوں …سچی بات یہ ہے کہ زرداری ہوتا نواز شریف ہوتا تو بھی کچھ ذرہ برابر فرق نہیں ہونا تھا …لیکن موجودہ حکومت رد عمل میں میں سست روی کا مظاہرہ کر رہی ہے …یہ سفیر کو نکالنے یا تجارتی تعلقات معطل کرنے والی کاغذی کاروائیاں بہت پہلے ہو جانی چاہیے تھیں …کنٹینر پر تو اوۓ نواز شریف اوۓ زرداری بہت کہا تھا مگر اب اوۓ مودی کہ کر بڑکیں لگانا بہت ضروری ہے ورنہ مریم کو اتنی پولیٹیکل سپیس دے دی گئی ہے جوکہ واپس نہیں ملے گی

    #6
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 351
    • Total Posts: 370
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: کشمیر بنے گا پاکستان

    پاکستان میں دو ایشوز ایسے ہیں جن پر پارٹیاں ہمیشہ سیاست کرتی ہیں …ایک کشمیر اور دوسرا قادیانیت کسی مخالف لیڈر کو رگڑا لگانا ہو تو اسے قادیانیوں کا دوست ثابت کیا جاتا ہے یا کہ اس نے قادیانیوں کو خوش کرنے کے لیے فلاں فارم سے فلاں خانہ نکال دیا ہے وغیرہ وغیرہ کشمیر کے صرف دو ہی حل ہیں …ایک کہ موجودہ سرحد کو مستقل بنادیا جاۓ …دوسرا یہ کہ پاکستان بذریعہ طاقت کشمیر پر قبصہ کرلے …بھارت کی چین سے جنگ میں ایک واحد موقع آیا تھا جب پاکستان حملہ کرکے کشمیر کے کچھ علاقے لے سکتا تھا …اب زمینی حقائق مختلف ہیں …پاکستان اور بھارت کا کوئی مقابلہ ہی نہیں …کشمیر پالیسی پاکستانی فوج بناتی ہے اور کوئی سیاسی جماعت اس میں تبدیلی نہیں لا سکتی …لیکن ہر جماعت پوانٹ سکورنگ کرنے کے لیے کشمیر کو استعمال کرتی ہے مریم نواز پچھلے کچھ دنوں سے پنجاب میں بڑے بڑے کراؤڈ اکٹھے کر رہی ہے ……یہ میرے لیے کچھ غیر متوقع ہے کیونکہ ایسا استقبال اور تعداد صرف نواز شریف کے لیے مخصوص تھے …عمران کو شکر کرنا چاہیے کہ فوج نے مریم کے جلسوں کی کوریج پر پابندی لگا رکھی ہے ورنہ جلسوں میں جس طرح کی تقریریں کی جارہی ہیں کہ عمران نے کشمیر کا سودا کردیا یا کشمیر بھارت کو بیچ دیا …اس جذباتی ماحول میں عمران کے لیے حکومت کرنا مشکل ہوسکتا تھا …عمران نے کہا تو ٹھیک تھا کہ کیا میں ہندوستان پر حملہ کردوں …سچی بات یہ ہے کہ زرداری ہوتا نواز شریف ہوتا تو بھی کچھ ذرہ برابر فرق نہیں ہونا تھا …لیکن موجودہ حکومت رد عمل میں میں سست روی کا مظاہرہ کر رہی ہے …یہ سفیر کو نکالنے یا تجارتی تعلقات معطل کرنے والی کاغذی کاروائیاں بہت پہلے ہو جانی چاہیے تھیں …کنٹینر پر تو اوۓ نواز شریف اوۓ زرداری بہت کہا تھا مگر اب اوۓ مودی کہ کر بڑکیں لگانا بہت ضروری ہے ورنہ مریم کو اتنی پولیٹیکل سپیس دے دی گئی ہے جوکہ واپس نہیں ملے گی

    دیکھیں قرار اگر دو ہزار تین ہزار لوگ مریم کی جلسوں میں آجاتے ہیں تو اس میں کسی کمال کی کوئی چیز نہیں،انکو کارنر میٹنگ کہنا زیادہ مناسب ہوگا نا کے جلسے لیکن چھوڑیں اس بات کو، کشمیر والی بات پر میں آپ سے سہمت ہوں

    کشمیر کا کوئی فوجی حل نہیں، نہ موجودہ بھارت پاکستان سے پاکستانی کشمیر فوجی قوت کے بل بوتے پر چھین سکتا ہے اور نہ پاکستان بھارت سے، ہاں پاکستان بھارتی کشمیر میں شدت پسندوں کو مدد کر سکتا ہے لیکن میرے خیال سے اب اسکا بھی کوئی فائدہ نہیں.

    پاکستان یہ ضرور کرسکتا ہے کے وہ گلگت بلتستان اور پاکستان کشمیر کو پاکستان کا حصہ مان لے جیسے بھارت نے کشمیر میں کیا ہے اور ساتھ ساتھ یہ بھی علان کردے کے “ باقی ” کشمیر کے حصول کے جدوجہد جاری رکھے گا اور تیز کردے گا ، اس سے ہونا تو کچھ نہیں لیکن جس طریقے سے پاکستان میں لوگوں کو تکلیف ہوئی ہے اسی طریقے سے بھارتیوں میں بھی آگ لگ جائے گی کیوں کے ابھی کچھ دن پہلے ہی انکے فائر برانڈ منتری اور ” کٹر ہندو [ یہاں میں بلیور سے مخاطب ہوں ] ” امیت شاہ نے لوک سابھا میں شاید کہا تھا کے ہم جان دے دیں گے پاکستانی کشمیر کو واپس لینے کیلئے تو آپ انکی گیم ان پر ہی الٹ دیں.

    میں ہمیشہ سے کہتا ہوں کے پاکستان فوجی اور اقتصادی لحاظ سے کمزور ملک ہے لہٰذا آپ کسی مہنگے پنگے کے متحمل نہیں ہوسکتے، تو اب کیا کیا جاسکتا ہے، سب سے اچھا ہتھیار آج کل کے دور میں پروپیگنڈہ کا ہے، جیسے روس نے پچھلے دس سالوں میں یوروپ اور امریکا کی توڑ پھوڑ میں اس سستے اور خطرناک ترین ہتھیار سے جو کام لیا ہے یہ پاکستان بہت آسانی سے لمبی مدت کے پلان کے تحت بھارت میں لوگوں میں پھوٹ دلوانے کیلئے استعمال کرسکتا ہے، بھارت میں ابھی بھی اتنی تقسیم ہے جو بہت آسانی سے پاکستان اپنی فوجی حکمت عملی کے تحت بغیر کسی شدت پسند کو پیسے یا ہتھیار دیے انتہائی موثر طریقے سے استعمال کرسکتا ہے.

    آج کل آدمی کے پاس موبائل فون ہے بہت بڑی تعداد وہاں سوشیل میڈیا کا استعمال کرتی ہے، آپ پروپیگنڈہ کا استعمال انتہائی سائنسی طریقوں سے کرسکتے ہیں، آپ بہت جلدی لوگوں کی پروفائل بنا سکتے ہیں کے انکی ذہنی صلاحیت کیسی ہے اور کن چیزوں سے وہ جلدی متاثر ہوسکتے ہیں، آپ یقین کریں صرف ایک چھوٹی سی جگا سے خاموشی سے ایک ایسی جنگ لڑی جاسکتی ہے کے بھارت کے وہم گمان میں بھی نہ ہوگا اسکا اثر کیسا ہوسکتا ہے.

    • This reply was modified 5 months, 3 weeks ago by  bluesheep.
    #7
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 351
    • Total Posts: 370
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: کشمیر بنے گا پاکستان

    Russia’s meddling in the United States’ elections is not a hoax. It’s the culmination of Moscow’s decades-long campaign to tear the West apart. “Operation InfeKtion” reveals the ways in which one of the Soviets’ central tactics — the promulgation of lies about America — continues today, from Pizzagate to George Soros conspiracies. Meet the KGB spies who conceived this virus and the American truth squads who tried — and are still trying — to fight it. Countries from Pakistan to Brazil are now debating reality, and in Vladimir Putin’s greatest triumph, Americans are using Russia’s playbook against one another without the faintest clue.

    • This reply was modified 5 months, 3 weeks ago by  bluesheep.
    #8
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: کشمیر بنے گا پاکستان

    میری رائے میں ہندو اور مسلمان دو ایسی قومیں ہیں کہ ان کو کسی بھی جگہ اکثریت میں نہیں ہونا چاہیے، یہ اپنی تنگ نظر اور انتہا پسندانہ سوچ کی وجہ سے مختلف سوچ اور مختلف عقائد والوں کو بالکل سپیس دینے کے قائل نہیں، یہ صرف اسی جگہ پر کنٹرول میں بلکہ اوقات میں رہ سکتے ہیں جہاں یہ اقلیت میں ہوں اور ان کے ہاتھ میں طاقت نہ ہو۔۔ ہندو اکثریتی یا مسلمان اکثریتی علاقوں میں مخلوط معاشروں یا ہمہ ثقافتی معاشروں کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی۔

    #9
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2516
    • Total Posts: 2617
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: کشمیر بنے گا پاکستان

    دیکھیں قرار اگر دو ہزار تین ہزار لوگ مریم کی جلسوں میں آجاتے ہیں تو اس میں کسی کمال کی کوئی چیز نہیں،انکو کارنر میٹنگ کہنا زیادہ مناسب ہوگا نا کے جلسے لیکن چھوڑیں اس بات کو، کشمیر والی بات پر میں آپ سے سہمت ہوں کشمیر کا کوئی فوجی حل نہیں، نہ موجودہ بھارت پاکستان سے پاکستانی کشمیر فوجی قوت کے بل بوتے پر چھین سکتا ہے اور نہ پاکستان بھارت سے، ہاں پاکستان بھارتی کشمیر میں شدت پسندوں کو مدد کر سکتا ہے لیکن میرے خیال سے اب اسکا بھی کوئی فائدہ نہیں. پاکستان یہ ضرور کرسکتا ہے کے وہ گلگت بلتستان اور پاکستان کشمیر کو پاکستان کا حصہ مان لے جیسے بھارت نے کشمیر میں کیا ہے اور ساتھ ساتھ یہ بھی علان کردے کے “ باقی ” کشمیر کے حصول کے جدوجہد جاری رکھے گا اور تیز کردے گا ، اس سے ہونا تو کچھ نہیں لیکن جس طریقے سے پاکستان میں لوگوں کو تکلیف ہوئی ہے اسی طریقے سے بھارتیوں میں بھی آگ لگ جائے گی کیوں کے ابھی کچھ دن پہلے ہی انکے فائر برانڈ منتری اور ” کٹر ہندو [ یہاں میں بلیور سے مخاطب ہوں ] ” امیت شاہ نے لوک سابھا میں شاید کہا تھا کے ہم جان دے دیں گے پاکستانی کشمیر کو واپس لینے کیلئے تو آپ انکی گیم ان پر ہی الٹ دیں. میں ہمیشہ سے کہتا ہوں کے پاکستان فوجی اور اقتصادی لحاظ سے کمزور ملک ہے لہٰذا آپ کسی مہنگے پنگے کے متحمل نہیں ہوسکتے، تو اب کیا کیا جاسکتا ہے، سب سے اچھا ہتھیار آج کل کے دور میں پروپیگنڈہ کا ہے، جیسے روس نے پچھلے دس سالوں میں یوروپ اور امریکا کی توڑ پھوڑ میں اس سستے اور خطرناک ترین ہتھیار سے جو کام لیا ہے یہ پاکستان بہت آسانی سے لمبی مدت کے پلان کے تحت بھارت میں لوگوں میں پھوٹ دلوانے کیلئے استعمال کرسکتا ہے، بھارت میں ابھی بھی اتنی تقسیم ہے جو بہت آسانی سے پاکستان اپنی فوجی حکمت عملی کے تحت بغیر کسی شدت پسند کو پیسے یا ہتھیار دیے انتہائی موثر طریقے سے استعمال کرسکتا ہے. آج کل آدمی کے پاس موبائل فون ہے بہت بڑی تعداد وہاں سوشیل میڈیا کا استعمال کرتی ہے، آپ پروپیگنڈہ کا استعمال انتہائی سائنسی طریقوں سے کرسکتے ہیں، آپ بہت جلدی لوگوں کی پروفائل بنا سکتے ہیں کے انکی ذہنی صلاحیت کیسی ہے اور کن چیزوں سے وہ جلدی متاثر ہوسکتے ہیں، آپ یقین کریں صرف ایک چھوٹی سی جگا سے خاموشی سے ایک ایسی جنگ لڑی جاسکتی ہے کے بھارت کے وہم گمان میں بھی نہ ہوگا اسکا اثر کیسا ہوسکتا ہے.

    بلیو شیپ …میں جلسوں میں شرکاء کی تعداد پر بحث نہیں کرتا لیکن اگر کم ہوتی تو ٹی وی اور سارے میڈیا پر سنسر شپ نہ ہوتی

    جہاں تک پروپیگنڈے کی بات ہے تو فوجیوں نے ہمیشہ اپنے ملک کے لوگوں کو پھدو بنانے کے لیے کیا ہے …باہر کی دنیا کو بیوقوف بنانا آسان نہیں پروپیگنڈے میں بھارت سے جیتنے کا کوئی امکان نہیں ہے

    #10
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 351
    • Total Posts: 370
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: کشمیر بنے گا پاکستان

    بلیو شیپ …میں جلسوں میں شرکاء کی تعداد پر بحث نہیں کرتا لیکن اگر کم ہوتی تو ٹی وی اور سارے میڈیا پر سنسر شپ نہ ہوتی جہاں تک پروپیگنڈے کی بات ہے تو فوجیوں نے ہمیشہ اپنے ملک کے لوگوں کو پھدو بنانے کے لیے کیا ہے …باہر کی دنیا کو بیوقوف بنانا آسان نہیں پروپیگنڈے میں بھارت سے جیتنے کا کوئی امکان نہیں ہے

    مجھے لگتا ہے مریم پرسنسر شپ کی وجہ کچھ اور تھی نا کے وہاں آنے والی عوام کی تعداد، لیکن جیسا کہا کے اس کوئی خاص فرق نہیں پڑتا.

    جہاں تک بھارتی پروپیگنڈہ کا توڑ اور آپ کی راۓ کے فوج صرف آپ جیسی عوام کو ہی پھودو بناتی رہی، بھائی جان آپ جیسے بھی تو تھے نہ جو ایک وقت میں سمجھ گئے کے آپ کی فوج آپ کو پھدو بنا رہی ہے اور آپ کو بات سمجھ آگئی، یا شاید اسکی کوئی اور وجہ ہے اور وہ یہ کے آج کی فوج وہ فوج نہیں جو سن ستر یا اسی کی دھائی والی فوج ہے.

    ہوسکتا ہے بد سے بدنام برا کے مصداق ہم لوگ بغیر سوچے سمجھے، اپنی سیاسی شدت پسندی کے زیر اثر، زمینی حقائق کو نہ سمجھتے ھوے فوج پر وہ الزامات بھی لگا رہے ہیں جنکے وہ حقدار نہیں، یا تو آپ کے سیاست دان جو پاکستان کی تاریخ میں جب جب حکمران رہی ہو اور عوام کے لئے کوئی بہت بڑے تیر چلا لئے ہو تو بھی بات تھی کے سیاست دان دودھ کے دھلے تھے اور فوجی شیطان ہمیشہ آکر گند ڈال جاتے تھے، یا پھر ان سیاست دانوں کے کرتوت ایسے تھے کے جو ملک کے لئے نقصان دہ تھے، آپ اور میں زمین حقیقت کو بہت اچھی طریقے سے جانتے ہیں.

    آج پاکستان کا جو حال ہے، خاص طور پر معاشی اور خارجی امور پر تو اس اگر آپ کے بقول اگر کسی کو مورد الزام ٹھرانا ہو تو بھی آدھی سے زیادہ ذمہ داری آپ کے سیاست دانوں پر ہی آے گی، خاص طور پر پچھلی دو خود ساختہ جمہوری حکومتوں پر، لہٰذا زمینی حقائق دیکھتے ھوے اس وقت اس بات کی اشد ضروت ہے کے پاکستان اپنے مفادات کا تحفظ کرے اور اسکے لیے جس جس چیز بھی ضرورت ہو اس کو استعمال کرے، اور اس میں اگر حکومت اور فوج مل کر کام کرہے ہیں تو اس سے بہتر کوئی چیز نہیں.

    • This reply was modified 5 months, 2 weeks ago by  bluesheep.
    #11
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 494
    • Posts: 3412
    • Total Posts: 3906
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: کشمیر بنے گا پاکستان

    کشمیر کو پاکستان بنانے کی میٹنگ

    ایسی تصویر بنوانے کیلئے عمران خان پچھلے سال سے مسلسل مس کالیں دے رہا ہے مودی کو

    :bigsmile:

    #12
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 494
    • Posts: 3412
    • Total Posts: 3906
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: کشمیر بنے گا پاکستان

    دیکھیں قرار اگر دو ہزار تین ہزار لوگ مریم کی جلسوں میں آجاتے ہیں تو اس میں کسی کمال کی کوئی چیز نہیں،انکو کارنر میٹنگ کہنا زیادہ مناسب ہوگا نا کے جلسے لیکن چھوڑیں اس بات کو، کشمیر والی بات پر میں آپ سے سہمت ہوں کشمیر کا کوئی فوجی حل نہیں، نہ موجودہ بھارت پاکستان سے پاکستانی کشمیر فوجی قوت کے بل بوتے پر چھین سکتا ہے اور نہ پاکستان بھارت سے، ہاں پاکستان بھارتی کشمیر میں شدت پسندوں کو مدد کر سکتا ہے لیکن میرے خیال سے اب اسکا بھی کوئی فائدہ نہیں. پاکستان یہ ضرور کرسکتا ہے کے وہ گلگت بلتستان اور پاکستان کشمیر کو پاکستان کا حصہ مان لے جیسے بھارت نے کشمیر میں کیا ہے اور ساتھ ساتھ یہ بھی علان کردے کے “ باقی ” کشمیر کے حصول کے جدوجہد جاری رکھے گا اور تیز کردے گا ، اس سے ہونا تو کچھ نہیں لیکن جس طریقے سے پاکستان میں لوگوں کو تکلیف ہوئی ہے اسی طریقے سے بھارتیوں میں بھی آگ لگ جائے گی کیوں کے ابھی کچھ دن پہلے ہی انکے فائر برانڈ منتری اور ” کٹر ہندو [ یہاں میں بلیور سے مخاطب ہوں ] ” امیت شاہ نے لوک سابھا میں شاید کہا تھا کے ہم جان دے دیں گے پاکستانی کشمیر کو واپس لینے کیلئے تو آپ انکی گیم ان پر ہی الٹ دیں. میں ہمیشہ سے کہتا ہوں کے پاکستان فوجی اور اقتصادی لحاظ سے کمزور ملک ہے لہٰذا آپ کسی مہنگے پنگے کے متحمل نہیں ہوسکتے، تو اب کیا کیا جاسکتا ہے، سب سے اچھا ہتھیار آج کل کے دور میں پروپیگنڈہ کا ہے، جیسے روس نے پچھلے دس سالوں میں یوروپ اور امریکا کی توڑ پھوڑ میں اس سستے اور خطرناک ترین ہتھیار سے جو کام لیا ہے یہ پاکستان بہت آسانی سے لمبی مدت کے پلان کے تحت بھارت میں لوگوں میں پھوٹ دلوانے کیلئے استعمال کرسکتا ہے، بھارت میں ابھی بھی اتنی تقسیم ہے جو بہت آسانی سے پاکستان اپنی فوجی حکمت عملی کے تحت بغیر کسی شدت پسند کو پیسے یا ہتھیار دیے انتہائی موثر طریقے سے استعمال کرسکتا ہے. آج کل آدمی کے پاس موبائل فون ہے بہت بڑی تعداد وہاں سوشیل میڈیا کا استعمال کرتی ہے، آپ پروپیگنڈہ کا استعمال انتہائی سائنسی طریقوں سے کرسکتے ہیں، آپ بہت جلدی لوگوں کی پروفائل بنا سکتے ہیں کے انکی ذہنی صلاحیت کیسی ہے اور کن چیزوں سے وہ جلدی متاثر ہوسکتے ہیں، آپ یقین کریں صرف ایک چھوٹی سی جگا سے خاموشی سے ایک ایسی جنگ لڑی جاسکتی ہے کے بھارت کے وہم گمان میں بھی نہ ہوگا اسکا اثر کیسا ہوسکتا ہے.

    جو مسالحہ آپ نے پائپ کے ذریعے سانڈ کے منہ میں ڈالنا تھا وہ اس نے پہلے سے پھونک مار کر آپ کے منہ میں ڈال دیا ہے

    #13
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: کشمیر بنے گا پاکستان

    کشمیر کو پاکستان بنانے کی میٹنگ

    ایسی تصویریں یہ بنیا اس وقت بنواتا ہے جب آپ ان کی مرضی کی باتیں کرو، مزاکرات کرو تو اعلامیہ میں کشمیر کا نام نہ لو اور اپنے ملک کو ٹیررسٹ ملک اور ان کے بیانئے پر مہر لگاؤ۔ ایسا کرو تو یہ بنیا آپ کے ساتھ بھی ایسی ہی تصویریں بنوا لے گا۔

    #14
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: کشمیر بنے گا پاکستان

    ایسی تصویر بنوانے کیلئے عمران خان پچھلے سال سے مسلسل مس کالیں دے رہا ہے مودی کو :bigsmile:

    اچھا عمران خان نے بھی سٹیل کا کاروبار کرنا تھا جندال کے ساتھ ؟؟

    #15
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 494
    • Posts: 3412
    • Total Posts: 3906
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: کشمیر بنے گا پاکستان

    اچھا عمران خان نے بھی سٹیل کا کاروبار کرنا تھا جندال کے ساتھ ؟؟

    نہیں چمڑے کا کاروبار کرنا تھا

    #16
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 494
    • Posts: 3412
    • Total Posts: 3906
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: کشمیر بنے گا پاکستان

    ایسی تصویریں یہ بنیا اس وقت بنواتا ہے جب آپ ان کی مرضی کی باتیں کرو، مزاکرات کرو تو اعلامیہ میں کشمیر کا نام نہ لو اور اپنے ملک کو ٹیررسٹ ملک اور ان کے بیانئے پر مہر لگاؤ۔ ایسا کرو تو یہ بنیا آپ کے ساتھ بھی ایسی ہی تصویریں بنوا لے گا۔

    عبدالباسط کو اس بات کا غصہ ہے کہ اسے فارن سیکرٹری نہیں بنایا گیا ، تمہینہ جنجوعہ کی جگہ

    https://timesofislamabad.com/25-Jul-2017/pakistan-high-commissioner-in-india-abdul-basit-resigns

    #17
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: کشمیر بنے گا پاکستان

    عبدالباسط کو اس بات کا غصہ ہے کہ اسے فارن سیکرٹری نہیں بنایا گیا ، تمہینہ جنجوعہ کی جگہ https://timesofislamabad.com/25-Jul-2017/pakistan-high-commissioner-in-india-abdul-basit-resigns

    بات غصے یا نہ غصے کی نہی۔ اگر اس کا موٹِو وہ بھی ہو جو آپ فرما رہے ہیں تو بندہ مت دیکھو اس کا کہا جانچو۔
    نکالو دس جولائی ۲۰۱۵ کی جوائنٹ سٹیٹمنٹ اور بتاؤ کونسے پانچ پوائنٹ اس جوائنٹ ستٹیٹمنٹ میں لکھے گئے تھے اور کیا کشمیر کا نام بھی موجود ہے اس میں؟
    یہ ہیں وہ:
    ۔(۱)۔ دلی میں دونوں نیشنل سیکورٹی ایڈوائزرز کی میٹنگ ۔ ٹیرورزم بارے
    ۔(۲)۔بی ایس ایف اور رینجرز کے ڈی جیز کی میٹنگ ۔ کراس بارڈر ٹیرورزم بارے
    ۔(۳)۔ بمبئی کیس میں تیزی بارے اقدام ۔ ٹیرورزم بارے
    ۔(۴)۔ مچھیروں کی رہائی
    ۔(۵)۔ مزہبی سیاحت بارے میکنزم

    • This reply was modified 5 months, 2 weeks ago by  shahidabassi.
    #18
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: کشمیر بنے گا پاکستان

    نہیں چمڑے کا کاروبار کرنا تھا

    :lol:

    پتہ نہیں کیا چکر ہے ن والے آج کل بیک فٹ پے ہیں ، سوال گندم جواب چنا ، خیر تے ہے

    #19
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: کشمیر بنے گا پاکستان

    بنگلہ دیش بھٹو صاحب پر ڈالا

    کارگل نواز شریف پر ڈالا

    کشمیر عمران پر ڈالیں گے

    اور اصل مجرم مقدس ھی رھیں گے جب تک قوم میں شعور کی سطح بلند ، اپنے اصل معاشی اور معاشرتی قاتلوں کی پہچان نہیں ھو جاتی

    یہی ہے حقیقت

    #20
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2516
    • Total Posts: 2617
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: کشمیر بنے گا پاکستان

    بنگلہ دیش بھٹو صاحب پر ڈالا کارگل نواز شریف پر ڈالا کشمیر عمران پر ڈالیں گے اور اصل مجرم مقدس ھی رھیں گے جب تک قوم میں شعور کی سطح بلند ، اپنے اصل معاشی اور معاشرتی قاتلوں کی پہچان نہیں ھو جاتی یہی ہے حقیقت

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!