Thread: کا بات ہے بھائی ، ہم بیٹھے ہیں ناں

Home Forums Siasi Discussion کا بات ہے بھائی ، ہم بیٹھے ہیں ناں

This topic contains 107 replies, has 16 voices, and was last updated by  نادان 1 week, 4 days ago. This post has been viewed 1887 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 108 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: کا بات ہے بھائی ، ہم بیٹھے ہیں ناں

    #2
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: کا بات ہے بھائی ، ہم بیٹھے ہیں ناں

    رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کے بعد سے مسلسل یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ رانا صاحب کو کیا ضرورت ہے خود ہیروئن لے جانے کی تو حضور یہ ہیں  ذرائع جن سے جواب لیا جا سکتا ہے

    :bigthumb:

    #3
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: کا بات ہے بھائی ، ہم بیٹھے ہیں ناں

    رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کے بعد سے مسلسل یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ رانا صاحب کو کیا ضرورت ہے خود ہیروئن لے جانے کی تو حضور یہ ہیں ذرائع جن سے جواب لیا جا سکتا ہے :bigthumb:

    اور یہ ثبوت 2021تک عدالتوں میں قابل قبول بھی ہونگے

    • This reply was modified 2 weeks, 4 days ago by  Athar. Reason: جملہ تبدیل
    #4
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: کا بات ہے بھائی ، ہم بیٹھے ہیں ناں

    ثبوت نہ کہیں دلائل کہہ لیں

    یہ دلائل 2021کی عدالتوں تک قابل قبول ہونگے کہ رانا ثنااللہ اس فلم کے پلاٹ کے مطابق اس وجہ سے گاڑی چلا رہے تھے

    چونکہ سب کچھ سکرپٹڈ ہی ہے لہذا یہ سکرپٹڈ دلیل قابل قبول ہی ہوگی۔

    #5
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: کا بات ہے بھائی ، ہم بیٹھے ہیں ناں

    ثبوت نہ کہیں دلائل کہہ لیں یہ دلائل 2021کی عدالتوں تک قابل قبول ہونگے کہ رانا ثنااللہ اس فلم کے پلاٹ کے مطابق اس وجہ سے گاڑی چلا رہے تھے چونکہ سب کچھ سکرپٹڈ ہی ہے لہذا یہ سکرپٹڈ دلیل قابل قبول ہی ہوگی۔

    لاجک تو بنتا ہے ویسے بڑا کام ایسے لوگ خود ہی کرتے ہیں کیونکہ کوئی ہمت نہیں کرتا ان کی گاڑی چیک کرنے کی

    #6
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 518
    • Total Posts: 530
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: کا بات ہے بھائی ، ہم بیٹھے ہیں ناں

    منافقطہر بھائی

    کاروباری حالات اس قدر خراب ہیں کہ رانا ثناءاللہ 3ہفتے تک ہیروئین گاڑی میں لیے پھرتا رہا کوئی گاہک ہی نہیں ملا. 🤔

    😂 😂

    #7
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: کا بات ہے بھائی ، ہم بیٹھے ہیں ناں

    ثبوت نہ کہیں دلائل کہہ لیں یہ دلائل 2021کی عدالتوں تک قابل قبول ہونگے کہ رانا ثنااللہ اس فلم کے پلاٹ کے مطابق اس وجہ سے گاڑی چلا رہے تھے چونکہ سب کچھ سکرپٹڈ ہی ہے لہذا یہ سکرپٹڈ دلیل قابل قبول ہی ہوگی۔

    عامر نے ویسے ہی اتنی محنت سے کلپ  لگایا۔ ہے ۔۔آپکو کراچی کے دنگا فساد یاد ہیں ۔جب ایم کیو ایم کے دشت گرد ۔۔۔سڑکوں پر لوگوں  پے گولیاں برسانے کے بعد آپنی ہی  ایمبولینس پر  ۔۔اسلحہ اور جگہ تبدیل کرتے تھے ۔۔۔۔لوگوں کو ذرا بھی شک شبہ نہیں ہوتا تھا کہہ اس میں  قاتل ہے یا مقتول ۔۔۔۔۔۔

    یہ ہی ٹرم بڑے لوگ استمال کرتے ہیں  ۔۔میں بہت سارے آپنے جاننے والوں کو جانتا ہوں جو مفرور تھے ۔ اور  ایم این اے  کے ساتھ گھومتے پھرتے عیاشی کرتے تھے کبھی کسی نے ان کی طرف دیکھا بھی نہیں تھا ۔۔۔۔۔

    جب نوازشریف  مشرف دور میں ٹرک بھر کے سوٹ کیس لیکر سعودی عرب گیا تھا ۔۔کسی نے چیک کیا تھا کہہ وہ کیا لے گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    بس یی مثالیں ہی کافی ہیں ۔۔۔رانا پچھلے اتنے سالوں سے گورنمنٹ میں تھا  اور اس کو زعم تھا اس کو کم ازکم پنجاب میں کوئی نہیں روک سکتا ۔۔۔۔۔بس یہ  غلطی اس کو مار گئی ۔۔

    ایان علی کو جب مقتدر حلقے خود ائیرپورٹ پر چھوڑنے جاتے تھے تو کبھی اس کا بریف کیس کھول کے نہیں دیکھا تھا ۔۔۔لیکن قسمت کبھی کبھی اتنہا بھی چھوڑ دیتی ہے ۔۔۔۔۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    #8
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: کا بات ہے بھائی ، ہم بیٹھے ہیں ناں

    بڑا برمحل کلپ ڈھونڈا ہے۔ جب میڈیا پر سوال پوچھا جارہا تھا کہ رانا ثناء اللہ کو کیا ضرورت تھی خود اپنی گاڑی میں ہیروئین رکھنے کی، تو میرے ذہن میں یہی کلپ آیا تھا اور تبھی مجھے یقین ہوگیا تھا کہ رانا ثناء اللہ ملزم نہیں مجرم ہے۔۔

    سب سے اچھی بات یہ ہے کہ میں نے یہ فلم دیکھ رکھی ہے، اگر نہ دیکھ رکھی ہوتی تو میں بھی رانا ثناء اللہ کو اب تک بے گناہ سمجھتا رہتا۔۔ سب اوپر والے کے کام ہیں۔۔ 

    #9
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کا بات ہے بھائی ، ہم بیٹھے ہیں ناں

    یہ کلپ حکومت کے وزراء، مشیروں، اراکین اسمبلی اور پارٹی عہدیداروں پر ہی پورا اترتا ہے

    اپوزیشن کے تو فوجی اور سول ایجنسیاں سراغ رساں کتوں کی طرح پیچھے لگی ہوتی ہیں اور انکی ایک ایک چیز نہ صرف سونگھ رہی ہوتی ہیں بلکہ انکی ایک ایک حرکت پر نظر رکھے ہوتی ہیں. خاص طور پر ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے سب سے بڑے صوبے کے صدر اور حکومت پر کڑی تنقید کرنے والے کی تو چوبیس گھنٹے نگرانی کی جاتی ہے

    کیا فوجیوں اور انکے بوٹ چاٹنے والوں کی خصلتوں سے اچھی طرح واقفیت رکھنے والا اور پنجاب کا وزیر قانون رہنے والا شخص اس بات سے بے خبر تھا کہ اسکی نگرانی ہو رہی ہے؟

    اس کیس کی ایف آئی آر سے لیکر سلیکٹڈ وزیر اعظم کے بیانات اور وزراء اور جرنیلوں کی پریس کانفرنسز اس بات کی خواہ ہیں کہ اس جھوٹے کیس سے دنیا بھر میں انکا منہ کس قدر کالا ہو رہا ہے؟

    #10
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: کا بات ہے بھائی ، ہم بیٹھے ہیں ناں

    koon si film hai yeh nana Patekar ki ???

    #11
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: کا بات ہے بھائی ، ہم بیٹھے ہیں ناں

    یہ کلپ حکومت کے وزراء، مشیروں، اراکین اسمبلی اور پارٹی عہدیداروں پر ہی پورا اترتا ہے اپوزیشن کے تو فوجی اور سول ایجنسیاں سراغ رساں کتوں کی طرح پیچھے لگی ہوتی ہیں اور انکی ایک ایک چیز نہ صرف سونگھ رہی ہوتی ہیں بلکہ انکی ایک ایک حرکت پر نظر رکھے ہوتی ہیں. خاص طور پر ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے سب سے بڑے صوبے کے صدر اور حکومت پر کڑی تنقید کرنے والے کی تو چوبیس گھنٹے نگرانی کی جاتی ہے کیا فوجیوں اور انکے بوٹ چاٹنے والوں کی خصلتوں سے اچھی طرح واقفیت رکھنے والا اور پنجاب کا وزیر قانون رہنے والا شخص اس بات سے بے خبر تھا کہ اسکی نگرانی ہو رہی ہے؟ اس کیس کی ایف آئی آر سے لیکر سلیکٹڈ وزیر اعظم کے بیانات اور وزراء اور جرنیلوں کی پریس کانفرنسز اس بات کی خواہ ہیں کہ اس جھوٹے کیس سے دنیا بھر میں انکا منہ کس قدر کالا ہو رہا ہے؟

    باواجی ۔

    بے شک رانا ثناء اللہ کو پکڑنے کا طریقہ غلط تھا ۔۔لیکن کام تو اچھا ہی ہوا ہے ۔۔۔۔اگلوں نے مقدار اس قدر رکھی ہے جس کی جزا کم از کم موت ہے ۔۔

    about Rana Sanaullah’s arrest over drug charges? Must watch

    #12
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: کا بات ہے بھائی ، ہم بیٹھے ہیں ناں

    عامر نے ویسے ہی اتنی محنت سے کلپ لگایا۔ ہے ۔۔آپکو کراچی کے دنگا فساد یاد ہیں ۔جب ایم کیو ایم کے دشت گرد ۔۔۔سڑکوں پر لوگوں پے گولیاں برسانے کے بعد آپنی ہی ایمبولینس پر ۔۔اسلحہ اور جگہ تبدیل کرتے تھے ۔۔۔۔لوگوں کو ذرا بھی شک شبہ نہیں ہوتا تھا کہہ اس میں قاتل ہے یا مقتول ۔۔۔۔۔۔ یہ ہی ٹرم بڑے لوگ استمال کرتے ہیں ۔۔میں بہت سارے آپنے جاننے والوں کو جانتا ہوں جو مفرور تھے ۔ اور ایم این اے کے ساتھ گھومتے پھرتے عیاشی کرتے تھے کبھی کسی نے ان کی طرف دیکھا بھی نہیں تھا ۔۔۔۔۔ جب نوازشریف مشرف دور میں ٹرک بھر کے سوٹ کیس لیکر سعودی عرب گیا تھا ۔۔کسی نے چیک کیا تھا کہہ وہ کیا لے گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ بس یی مثالیں ہی کافی ہیں ۔۔۔رانا پچھلے اتنے سالوں سے گورنمنٹ میں تھا اور اس کو زعم تھا اس کو کم ازکم پنجاب میں کوئی نہیں روک سکتا ۔۔۔۔۔بس یہ غلطی اس کو مار گئی ۔۔ ایان علی کو جب مقتدر حلقے خود ائیرپورٹ پر چھوڑنے جاتے تھے تو کبھی اس کا بریف کیس کھول کے نہیں دیکھا تھا ۔۔۔لیکن قسمت کبھی کبھی اتنہا بھی چھوڑ دیتی ہے ۔۔۔۔۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    حالانکہ رانا صاحب نے بڑا کہا  …………… یہ جو ہے کا بات ہے بھائی ، ہم بیٹھے ہیں ناں

    #13
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: کا بات ہے بھائی ، ہم بیٹھے ہیں ناں

    یہ کلپ حکومت کے وزراء، مشیروں، اراکین اسمبلی اور پارٹی عہدیداروں پر ہی پورا اترتا ہے اپوزیشن کے تو فوجی اور سول ایجنسیاں سراغ رساں کتوں کی طرح پیچھے لگی ہوتی ہیں اور انکی ایک ایک چیز نہ صرف سونگھ رہی ہوتی ہیں بلکہ انکی ایک ایک حرکت پر نظر رکھے ہوتی ہیں. خاص طور پر ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے سب سے بڑے صوبے کے صدر اور حکومت پر کڑی تنقید کرنے والے کی تو چوبیس گھنٹے نگرانی کی جاتی ہے کیا فوجیوں اور انکے بوٹ چاٹنے والوں کی خصلتوں سے اچھی طرح واقفیت رکھنے والا اور پنجاب کا وزیر قانون رہنے والا شخص اس بات سے بے خبر تھا کہ اسکی نگرانی ہو رہی ہے؟ اس کیس کی ایف آئی آر سے لیکر سلیکٹڈ وزیر اعظم کے بیانات اور وزراء اور جرنیلوں کی پریس کانفرنسز اس بات کی خواہ ہیں کہ اس جھوٹے کیس سے دنیا بھر میں انکا منہ کس قدر کالا ہو رہا ہے؟

    باوا جی اس حساب سے تو عنقریب آپ کی بھی چھترول ہونے والی ہے

    :lol: :lol: :lol:

    #14
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: کا بات ہے بھائی ، ہم بیٹھے ہیں ناں

    koon si film hai yeh nana Patekar ki ???

    عزیز من مووی کا نام ہے اپاہرن ، اپاہرن بولے تو اغواء ، اچھی فلم ہے مجھے بہت پسند آئی تھی اور کافی ہٹ ہوئی تھی ، ای رہا سسرا ٹوٹل لنک

    #15
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3812
    • Total Posts: 3812
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: کا بات ہے بھائی ، ہم بیٹھے ہیں ناں

    پھدو لوگوں کے پاس نہ کوئی ثبوت نہ کوئی دلیل  نہ کوئی سینس نہ کوئی لاجک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    زھنی اخلاقی طور پر اتنے د یوالیہ کہ ۔۔۔۔۔ فلمی ٹوٹے چلا رھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ یہ پھدو نا لائق چھچھورے ملک کو تبد یلی عظیم بنا ئیں گے ۔۔۔۔ جنہیں ۔۔۔ رانا ۔۔۔ تک پکڑنے کا ول  تک نہیں آتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔

    • This reply was modified 2 weeks, 3 days ago by  Guilty.
    #16
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 173
    • Total Posts: 173
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: کا بات ہے بھائی ، ہم بیٹھے ہیں ناں

    koon si film hai yeh nana Patekar ki ???

    سائیں جی! وقت ملے تو یہ مووی دیکھئے گا ۔۔۔ شائد آپ کے ذہنی اچاٹ پن کو تھوڑا کتھارسس میسر آئے۔۔۔۔

    #17
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: کا بات ہے بھائی ، ہم بیٹھے ہیں ناں

    بڑا برمحل کلپ ڈھونڈا ہے۔ جب میڈیا پر سوال پوچھا جارہا تھا کہ رانا ثناء اللہ کو کیا ضرورت تھی خود اپنی گاڑی میں ہیروئین رکھنے کی، تو میرے ذہن میں یہی کلپ آیا تھا اور تبھی مجھے یقین ہوگیا تھا کہ رانا ثناء اللہ ملزم نہیں مجرم ہے۔۔

    سب سے اچھی بات یہ ہے کہ میں نے یہ فلم دیکھ رکھی ہے، اگر نہ دیکھ رکھی ہوتی تو میں بھی رانا ثناء اللہ کو اب تک بے گناہ سمجھتا رہتا۔۔ سب اوپر والے کے کام ہیں۔۔

    اب سمجھ میں ۔رانا کیوں  نہیں پکڑا جارہا تھا ۔۔

    Malik Khalid in Rana Sanaullah’s drug case | 5 July 2019 | 92NewsHD

    #18
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3812
    • Total Posts: 3812
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: کا بات ہے بھائی ، ہم بیٹھے ہیں ناں

    ۔۔۔۔  لونڈے لپاڑے  ۔۔۔۔۔ گھر سے نکلے تھے ۔۔۔۔۔ ملک بنا نے ۔۔۔۔۔۔

    پھدو نا لائق ۔۔۔۔ فلموں ۔۔۔ ٹوٹوں کے آ سرے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔  چیلنج نمٹ رھے ہیں ۔۔۔۔

    اوئے ۔۔۔ چ ۔۔۔ مخلوق ۔۔۔۔ اگر ۔۔۔ جعلی پرچوں ۔۔۔ منشیات ۔۔۔  بھینس چوری ۔۔۔۔۔۔ بہتا ن تراشیوں سے ۔۔۔ ہی ۔۔۔۔۔۔ نیا ملک بنتا ہوتا  ۔۔۔۔

    شتے کے بچو ۔۔۔۔۔ یہ کام تو ایک ۔۔۔۔ ایس ایچ او ۔۔۔ یا کونسلر ۔۔۔۔۔  ہی کرلیتا ۔۔۔۔ تمہارے ۔۔۔۔ پھدو خان قا ئداعظم ۔۔۔۔۔ کی ضرورت تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 weeks, 3 days ago by  Guilty.
    #19
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: کا بات ہے بھائی ، ہم بیٹھے ہیں ناں

    عزیز من مووی کا نام ہے اپاہرن ، اپاہرن بولے تو اغواء ، اچھی فلم ہے مجھے بہت پسند آئی تھی اور کافی ہٹ ہوئی تھی ، ای رہا سسرا ٹوٹل لنک

    ohh yaad aaya

    yeh film main ne dekhi hui hai

    #20
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: کا بات ہے بھائی ، ہم بیٹھے ہیں ناں

    سائیں جی! وقت ملے تو یہ مووی دیکھئے گا ۔۔۔ شائد آپ کے ذہنی اچاٹ پن کو تھوڑا کتھارسس میسر آئے۔۔۔۔

    theek hai trivedi ji

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 108 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation