Thread: کاروبار سے مایوس تاجروں کی آرمی چیف سے ملاقات

Home Forums Siasi Discussion کاروبار سے مایوس تاجروں کی آرمی چیف سے ملاقات

This topic contains 372 replies, has 25 voices, and was last updated by  Ghost Protocol 2 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 8627 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 373 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2197
    • Total Posts: 2366
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: کاروبار سے مایوس تاجروں کی آرمی چیف سے ملاقات

    Wow the way business leaders presented charge sheet against govt to COAS; totally unprecedented. But didn’t PMIK make COAS head of some economic body? When he handed over reins to  COAS this was bound to happen. Usually after extension COAS comes out of closet , disappointing but not surprising.

    #22
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 114
    • Posts: 1116
    • Total Posts: 1230
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: کاروبار سے مایوس تاجروں کی آرمی چیف سے ملاقات

    باوا بھائی! اس شہہ سرخی کی آخری لائن غور سے پڑھیں۔ ایک حاضر سروس آرمی چیف تاجروں کو ہدائیت دے رہا ہے کہ حکومت کے ساتھ تعاون کرو اور اس کی مخالف قوتوں کی حمائیت نہ کریں۔ پھر کچھ دانش گرد کہتے ہیں کہ سیاستدانوں نے خود فوج کیلئے خلاء چھوڑا ہوا ہے۔ اب یہاں کس سیاستدان کے اکسانے پر آرمی چیف ایک سیاسی پارٹی کی حمائیت کررہا ہے؟؟

    It’s time to stand behind the government and not bow to the blackmail of these “shukriya general Sharif” type of people. These so called business tycoons have big hand in ruining the economy.

    I’ll give you one example of Auto-sector, they have made billions upon billions profits but as soon as their is a small dip in their profits, they are begging for handouts from government.

    #23
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کاروبار سے مایوس تاجروں کی آرمی چیف سے ملاقات

    #24
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کاروبار سے مایوس تاجروں کی آرمی چیف سے ملاقات

    #25
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 114
    • Posts: 1116
    • Total Posts: 1230
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: کاروبار سے مایوس تاجروں کی آرمی چیف سے ملاقات

    A number of business leaders who met Chief of Army Staff (COAS) Gen Qamar Bajwa in Rawalpindi on Wedenesday told Dawn that the meeting “was held in a comfortable and cordial atmosphere” and its main purpose was to focus on areas where an economic revival could be brought about, as well as building confidence between the government and the business community.

    The COAS spoke briefly in the beginning. “He was good humoured, was very well-informed,” one participant tells Dawn. “He had a very strong message that they are on the same page with the government, and asked the attendees to look ahead, not backward, and help sort out the economy.”

    #DawnToday

    #26
    Jahil Khan
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 3
    • Posts: 25
    • Total Posts: 28
    • Join Date:
      8 May, 2019
    • Location: Pakistan

    Re: کاروبار سے مایوس تاجروں کی آرمی چیف سے ملاقات

    Bawa ji, Army Chief chief shoved a boot up there bottom and told them to shut up and pay taxes. These idiots are addicted to free handouts from the governments and blackmail them to get more subsidies and concessions. But this time, the free ride is over.

    دنیا بھر میں سرمایہ داروں اور کاروباری حضرات کو داماد کی طرح ٹریٹ کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے ہاں الٹی گنگا بہتی ہے۔

    #27
    Jahil Khan
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 3
    • Posts: 25
    • Total Posts: 28
    • Join Date:
      8 May, 2019
    • Location: Pakistan

    Re: کاروبار سے مایوس تاجروں کی آرمی چیف سے ملاقات

    اس دھاگے کا ٹائٹل ہونا چاہئیے مایوس تاجروں کی چیف سلیکٹر سے ملاقات۔

    #28
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 494
    • Posts: 3413
    • Total Posts: 3907
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: کاروبار سے مایوس تاجروں کی آرمی چیف سے ملاقات

    باوا بھائی! اس شہہ سرخی کی آخری لائن غور سے پڑھیں۔ ایک حاضر سروس آرمی چیف تاجروں کو ہدائیت دے رہا ہے کہ حکومت کے ساتھ تعاون کرو اور اس کی مخالف قوتوں کی حمائیت نہ کریں۔ پھر کچھ دانش گرد کہتے ہیں کہ سیاستدانوں نے خود فوج کیلئے خلاء چھوڑا ہوا ہے۔ اب یہاں کس سیاستدان کے اکسانے پر آرمی چیف ایک سیاسی پارٹی کی حمائیت کررہا ہے؟؟

    ان میں سے آدھے لوگوں کی میٹنگ تھی ہمارے دفتر میں اور اسی بات پر وہ کہہ رہے تھے کہ “ہماری حمایت کس کے ساتھ ہے ، ہماری حمایت تو ہمارے اپنے ساتھ ہے، ہم کسی کے ساتھ نہیں ہیں”-

    #29
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: کاروبار سے مایوس تاجروں کی آرمی چیف سے ملاقات

    بلکل اس طرح جیسے ہمارے ملک میں حکومت اور اسٹیبلشمنٹ باہمی رضامندی سے مگر بغیر کسی قانونی حوالے سے ساتھ ساتھ ہیں بلکہ ہمارے یہ تو تین (سہہ) طرفہ رضامندی سے رہنے کا رواج مقبول ہے آج کل حکومت، اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ

    اس باہمی اشتراک کی بدولت لگتا ہے کے ہم بہت جلد ایک اشتراکیت کی ایک عمدہ مثال بن جائیں گے

    #30
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 581
    • Total Posts: 587
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: کاروبار سے مایوس تاجروں کی آرمی چیف سے ملاقات

     and its main purpose was to focus on areas where an economic revival could be brought about, as well as building confidence between the government and the business community.

    The tajirs should focus this with the Trade and Industry Department Chief and not COAS.

    COAS is not the Government. 

    #31
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: کاروبار سے مایوس تاجروں کی آرمی چیف سے ملاقات

    پاکستان کے چھوٹے تاجر جو کہ معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں بدترین ماحول میں ملک کی معیشت کا جیسے تیسے نہ صرف پہیہ چلا رہے ہیں بلکہ لاکھوں کروڑوں پر مشتمل غیر پیداواری، غیر پیشہ وارانہ، رعونت سے بھری، طاقت کے نشہ میں چور، کرپٹ سرکاری جونکوں کے گھروں کا کچن اپنے خون پسینہ سے چلا رہے ہیں
    یہ چھوٹے تاجر آزاد منڈی کی قوتوں سے بغیر کسی سر پرستی اور اتحاد کے نبرد آزما ہیں بلکہ منڈی میں غیر قانونی یا غیر نمائندہ لوگوں کی عقل سے ماورا پالیسیوں کی بدولت غیر ملکی اشیا کا مقابلہ بھی کرتے ہیں چھوٹے تاجر دن کا بیشتر وقت اپنے بیوی بچوں سے دور آزاد منڈی سے لڑنے میں گزاردیتے ہیں اس طبقہ کو نہ تو پینشن کی سہولت ملتی ہے نہ ہی میڈیکل کا آسرا ہوتا ہے بلواسطہ یا بلا واسطہ ٹیکسوں کی وصولی کے لئے سرکاری جونکیں انکا خون چوسنے کے لئے ہمہ وقت تیار رہتی ہیں معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہونے کے باوجود اور تعلیم ، صحت، پانی، بجلی، صفائی اور جان و مال جیسی بنیادی سہولتوں کی عدم تحفظ کے باوجود یہ طبقہ صرف حق تجارت ہی مانگتا ہے جو اسکو بغیر مانگے ہی ملنا چاہئے
    یہ اگر اتنی محنت نہ کریں تو کروڑوں غیر پیداواری جونکیں ایک دوسرے کا خون پینے پر مجبور ہوجاییں گیں

    #32
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 952
    • Total Posts: 956
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: کاروبار سے مایوس تاجروں کی آرمی چیف سے ملاقات

    پاکستان کے چھوٹے تاجر جو کہ معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں بدترین ماحول میں ملک کی معیشت کا جیسے تیسے نہ صرف پہیہ چلا رہے ہیں بلکہ لاکھوں کروڑوں پر مشتمل غیر پیداواری، غیر پیشہ وارانہ، رعونت سے بھری، طاقت کے نشہ میں چور، کرپٹ سرکاری جونکوں کے گھروں کا کچن اپنے خون پسینہ سے چلا رہے ہیں یہ چھوٹے تاجر آزاد منڈی کی قوتوں سے بغیر کسی سر پرستی اور اتحاد کے نبرد آزما ہیں بلکہ منڈی میں غیر قانونی یا غیر نمائندہ لوگوں کی عقل سے ماورا پالیسیوں کی بدولت غیر ملکی اشیا کا مقابلہ بھی کرتے ہیں چھوٹے تاجر دن کا بیشتر وقت اپنے بیوی بچوں سے دور آزاد منڈی سے لڑنے میں گزاردیتے ہیں اس طبقہ کو نہ تو پینشن کی سہولت ملتی ہے نہ ہی میڈیکل کا آسرا ہوتا ہے بلواسطہ یا بلا واسطہ ٹیکسوں کی وصولی کے لئے سرکاری جونکیں انکا خون چوسنے کے لئے ہمہ وقت تیار رہتی ہیں معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہونے کے باوجود اور تعلیم ، صحت، پانی، بجلی، صفائی اور جان و مال جیسی بنیادی سہولتوں کی عدم تحفظ کے باوجود یہ طبقہ صرف حق تجارت ہی مانگتا ہے جو اسکو بغیر مانگے ہی ملنا چاہئے یہ اگر اتنی محنت نہ کریں تو کروڑوں غیر پیداواری جونکیں ایک دوسرے کا خون پینے پر مجبور ہوجاییں گیں

    کبھی کبھی تو اسٹیبلشمنٹ اور بدمعاشوں میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا

    بس حصہ چاہئے اور وہ بھی زیادہ سے زیادہ

    کل یہی لگتا ہے ہمارا ٹیکس سسٹم

    نہ کچھ آگے نہ پیچھے

    • This reply was modified 3 months, 3 weeks ago by  EasyGo.
    #33
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: کاروبار سے مایوس تاجروں کی آرمی چیف سے ملاقات

    کبھی کبھی تو اسٹیبلشمنٹ اور بدمعاشوں میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا بس حصہ چاہئے اور وہ بھی زیادہ سے زیادہ کل یہی لگتا ہے ہمارا ٹیکس سسٹم نہ کچھ آگے نہ پیچھے

    اسٹیبلشمنٹ کو دو کھمبہ کے بد معاش سے تشبیہ دے کر آپ نے بستی جی نہیں کردی

    :thinking: :facepalm: :thinking:

    #34
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: کاروبار سے مایوس تاجروں کی آرمی چیف سے ملاقات

    پاکستان کے ساتھ جو کچھ ہو چکا ہے اور ہو رہا ہے اسکو پڑھ کر اور دیکھ کر مرحوم منٹو صاحب کا افسانہ “کھول دو” یاد آ جاتا ہے . سکینہ کے ساتھ جو ہوا اور اس کا رد عمل کیا ہے اس میں اور پاکستان میں کیا فرق ہے .

    #35
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کاروبار سے مایوس تاجروں کی آرمی چیف سے ملاقات

    and its main purpose was to focus on areas where an economic revival could be brought about, as well as building confidence between the government and the business community. The tajirs should focus this with the Trade and Industry Department Chief and not COAS. COAS is not the Government.

    کبھی بوٹ پالش کرنے چھوڑ دیا کریں

    تاجروں کی بجائے آرمی چ کو کیوں اپنی اوقات (آئینی حدود) میں نہیں رہنا چاہیے؟

    #36
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کاروبار سے مایوس تاجروں کی آرمی چیف سے ملاقات

    #37
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 581
    • Total Posts: 587
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: کاروبار سے مایوس تاجروں کی آرمی چیف سے ملاقات

    کبھی بوٹ پالش کرنے چھوڑ دیا کریں تاجروں کی بجائے آرمی چ کو کیوں اپنی اوقات (آئینی حدود) میں نہیں رہنا چاہیے؟

    May be, I did not explain properly. Here it goes

    Army Chief’s job is to get involved in the matters relevant to the defence of the country. He  is not an economics expert and he should not make any comments on such matters. I believe that even on  defence matters if he has anything to say, he should say that to the PM in private and must not make public statements either directly or through ISPR.

    I did not in any way intend to have a go at the Tajirs. I was merely suggesting that they should go the relevant person and not play in the hands of COAS who is going on the same route as the last chief justice who forgot what his real job was.

    I hope I have explained myself better.

    #38
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کاروبار سے مایوس تاجروں کی آرمی چیف سے ملاقات

    بے شرم فوجیوں اور ان کے بوٹ چاٹنے والوں کی نذر

    جو مشرقی پاکستان کو مغربی پاکستان پر بوجھ سمجھتے تھے

    فوج سے ملک کا قبضہ چھڑانے کے بعد وہی مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بن کر چند سالوں میں معاشی طاقت بن گیا

    • This reply was modified 3 months, 2 weeks ago by  Bawa.
    #39
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2516
    • Total Posts: 2617
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: کاروبار سے مایوس تاجروں کی آرمی چیف سے ملاقات

    بے شرم فوجیوں اور ان کے بوٹ چاٹنے والوں کی نذر جو مشرقی پاکستان کو مغربی پاکستان پر بوجھ سمجھتے تھے فوج سے ملک کا قبضہ چھڑانے کے بعد وہی مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بن کر چند سالوں میں معاشی طاقت بن گیا

    باوا جی …بھارت کا اور بنگلہ دیش کے جی ڈی پی کے ساتھ پاکستان کا جی ڈی پی بھی لگا دیتے تاکہ عمران اور اس کے ابے کی کارکردگی بھی سامنے آجاتی

    #40
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کاروبار سے مایوس تاجروں کی آرمی چیف سے ملاقات

    باوا جی …بھارت کا اور بنگلہ دیش کے جی ڈی پی کے ساتھ پاکستان کا جی ڈی پی بھی لگا دیتے تاکہ عمران اور اس کے ابے کی کارکردگی بھی سامنے آجاتی

    قرار جی

    لگتا ہے آپ نے فوج کے معاشی و اقتصادی ماہرین کو شرمندہ کرنے کا تہہ کر لیا ہے؟

    پاکستان کا جی ڈی پی جو دو ہزار سترہ میں پانچ اشاریہ سات تھا پچھلے سال پانچ اعشاریہ دو تک آگیا ہے، فوج کے اور اسکی سلیکٹڈ حکومت کے فضل و کرم سے

    جب تک فوج کے ساتھ پلٹن گراؤنڈ والی کرکے پاکستان کو فوج کے قبضے سے آزاد نہیں کروایا جاتا ہے تب تک ہمیں اس سے بھی برے حالات کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہنا چاہئیے

    اس گراف کو دیکھ کر اندازہ لگائیں کہ مشرقی پاکستان والوں نے فوج کے ساتھ پلٹن گراؤنڈ والی کرکے اس سے ملک کا قبضہ چھڑوا کر کتنی تیزی سے ترقی کی ہے

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 373 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!