Thread: کئی تاریخی فیصلے جمعے کے دن سنائے گئے

Home Forums Siasi Discussion کئی تاریخی فیصلے جمعے کے دن سنائے گئے

This topic contains 7 replies, has 3 voices, and was last updated by  حسن داور 10 months, 1 week ago. This post has been viewed 172 times

Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 3485
    • Posts: 1917
    • Total Posts: 5402
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کئی تاریخی فیصلے جمعے کے دن سنائے گئے

    سپریم کورٹ نے گذشتہ 10 سال کے دوران تاریخی نوعیت کے متعدد اہم مقدمات کا فیصلہ جمعہ کے دن سنایا جن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی اور پرویز مشرف کی ایمرجنسی کو غیر قانونی قرار دینے سمیت متعدد فیصلے شامل تھے۔ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق عدالت عظمٰی نے پرویز مشرف کے ہاتھوں غیر فعال کیے جانے والے چیف جسٹس افتخار چوہدری کی بحالی کا فیصلہ 20 جولائی 2007 کو جمعے کے دن دیا تھا۔سابق صدر پرویز مشرف کی 3 نومبر 2007 کی ایمرجنسی پلس اور پی سی او کو غیر آئینی و غیر قانونی قرار دینے کا تاریخی فیصلہ بھی 31 جولائی 2009 جمعے کے دن ہی سنایا گیا تھا۔پاناما پیپرز کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ناہل قرار دینے کا فیصلہ 28 جولائی 2017 کو جمعے کے دن ہی آیا تھا۔اس کے علاوہ اورنج لائن ٹرین کے حوالے سے فیصلہ بھی گذشتہ جمعے کو ہی سنایا گیا تھا۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے 15 دسمبر 2017 کو بروز جمعہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کی نا اہلی کے لیے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی دائر درخواست پر فیصلہ سنائے جانے کا اعلان کیا۔اس کے علاوہ عدالت عظمیٰ نے اسی روز 15 دسمبر 2017 بروز جمعہ شریف خاندان کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے دائر حدیبیہ پیپرز مل ریفرنس پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف نیب کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کیا اور کچھ دیر کے بعد اس کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے نیب کی اپیل مسترد کردی۔

    https://www.dawnnews.tv/news/1069917/

    #2
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: کئی تاریخی فیصلے جمعے کے دن سنائے گئے

    بہت نازک صورتحال ہے

    #3
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 113
    • Posts: 7050
    • Total Posts: 7163
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کئی تاریخی فیصلے جمعے کے دن سنائے گئے

    پنتالیس منٹ ہو گئے ہیں لیکن ججز کورٹ آنے کی بجائے ابھی تک اپنے چیمبر میں بیٹھے ہوئے ہیںلگتا ہے جی ایچ کیو سے فیصلہ آنے کا انتظار ہے

    #4
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: کئی تاریخی فیصلے جمعے کے دن سنائے گئے

    عمران خان باٹھ تریٹھ ہی نہیں پینٹھ چونٹھ پر بھی پورے اترتے ہیں – مختصر فیصلہ

    #5
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 3485
    • Posts: 1917
    • Total Posts: 5402
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کئی تاریخی فیصلے جمعے کے دن سنائے گئے

    #6
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 3485
    • Posts: 1917
    • Total Posts: 5402
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کئی تاریخی فیصلے جمعے کے دن سنائے گئے

    #7
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 3485
    • Posts: 1917
    • Total Posts: 5402
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کئی تاریخی فیصلے جمعے کے دن سنائے گئے

    #8
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 3485
    • Posts: 1917
    • Total Posts: 5402
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کئی تاریخی فیصلے جمعے کے دن سنائے گئے

Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation