Thread: ڈرون حملہ بمقابلہ جراحی حملہ

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں ڈرون حملہ بمقابلہ جراحی حملہ

This topic contains 52 replies, has 12 voices, and was last updated by  JMP 10 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 1574 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 53 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4372
    • Total Posts: 4510
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ڈرون حملہ بمقابلہ جراحی حملہ

    ہندوستان کی طرف سے جراحی حملہ کے بعد بدلتی صورت حال پر تبصرے جاری ہیں ماضی قریب میں کچھ احباب نے ڈرون حملوں کے مختلف پہلوؤں پر بھی حاشیہ آرائی کی تھی آئیے ان دونوں عوامل کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کرتے ہیں
    میرے مشاہدے کے مطابق ڈرون حملوں کے حوالے سے اس فورم کے ارکان دو واضح گروہوں میں تقسیم نظر آتے ہیں
    ١) ڈرون حملوں کے مخالف
    ٢) ڈرون حملوں کے حامی
    میرا سوال یہ ہوگا کہ آپ کن وجوہات کی بنا پر ڈرون حملوں کی حمایت یا مخالفت کرتے ہیں ؟
    کیا آپ کو لگتا ہے کہ ہندوستان کے جراحی حملوں اور ڈرون حملوں میں کچھ مماثلت ہے؟
    کیا یہاں ایسا بھی کویی گروہ ہے جو ڈرون حملوں کی تو حمایت کرتا ہے مگر ہندوستان کے جراحی حملوں کا مخالف ہے؟ اگر ایسا ہے تو کیا اسکے پیچھے چھپے وجوہات کی نشاندھی کرسکتے ہیں؟
    کیا یہاں ایسا بھی گروہ ہے جو ڈرون حملوں اور ہندوستانی جراحی حملوں دونوں کو حق بجانب سمجھتے ہیں؟ اگر ہاں تو کیوں
    جہاں تک میرا تعلق ہے تو میری مخالفت ہر دو حملوں کی ہے اور میں ایسے حملوں کو ریاست کی آزادی اور خود مختاری پر حملہ تصور کرتا ہوں اور ریاست کے محافظوں سے بجا طور پر توقع رکھتا ہوں کہ ان حملوں کو نہ صرف روکا جائے بلکہ جوابی کاروائی بھی کرنی چاہئے
    اس کے ساتھ ساتھ میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ ان حملوں کی جڑ پر بھر پور توجہ کی ضرورت ہے اور ایسی گروہوں کی سر پرستی سے بعض آنا چاہئے جس کے تحت بظاہر غیر ریاستی عناصر ریاست کی ایما یا حمایت سے اس قسم کی کاروائیوں میں ملوث ہوتے ہیں جنسے آپ کے تعلقات دیگر ملکوں سے نہ صرف خراب ہوتے ہیں بلکہ خطہ اور عوام کو ہولناک جنگ میں دھکیلنے کا موجب بن سکتے ہیں
    اگر ان عناصر کو ریاست کی حمایت حاصل نہیں ہے تو ان کے خلاف اپنے مفاد میں کاروائی کرنی چاہئے اسمیں اچھے برے کی تمیز نہیں رکھنا چاہئے

    #2
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 518
    • Total Posts: 525
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: ڈرون حملہ بمقابلہ جراحی حملہ

    اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستان نے کچھ نان سٹیٹ ایکٹرز کو کور دیا ہے انڈیا کے خلاف ، لیکن انڈیا بھی یہی کچھ کر رہا ہے … بی ایل اے اور افغانستان کے ذریعے

    چونکہ ہم ایک کمزور معیشت ہے ، ہمارا بیانیہ زور نہیں پکڑتا اور عالمی سطح پر صرف ہمارے خلاف آوازیں سنائی دیتی ہے …

    ڈرون حملوں کا انڈین سٹرائیکس سے تقابل درست نہیں ، کیونکہ ڈرون کے پیچھے دنیا کی سپر پاورز تھی اور پاکستان ریٹیلیٹ نہیں کر سکتا تھا ، ساتھ میں نان نیٹو اتخا دی بھی تھا اور ڈالرز بھی سمیٹ رہا تھا

        اگر کلبھوشن کی طرح کوئی پاکستانی رینک آفیسر انڈیا میں پکڑا جاتا ، تو یو این سیکورٹی کونسل کا اجلاس تک بلا لینا تھا انڈیا نے

    انڈیا کے ساتھ گیم آف انگیجمنٹ مختلف ہے ، انڈیا نہ تو امریکا ہے اور نہ ہی اسے پاکستان کے اندر کھلی چھٹی دی جا سکتی ہے

    • This reply was modified 10 months, 3 weeks ago by  صحرائی.
    #3
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12079
    • Total Posts: 12748
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ڈرون حملہ بمقابلہ جراحی حملہ

    اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستان نے کچھ نان سٹیٹ ایکٹرز کو کور دیا ہے انڈیا کے خلاف ، لیکن انڈیا بھی یہی کچھ کر رہا ہے … بی ایل اے اور افغانستان کے ذریعے

    چونکہ ہم ایک کمزور معیشت ہے ، ہمارا بیانیہ زور نہیں پکڑتا اور عالمی سطح پر صرف ہمارے خلاف آوازیں سنائی دیتی ہے …

    ڈرون حملوں کا انڈین سٹرائیکس سے تقابل درست نہیں ، کیونکہ ڈرون کے پیچھے دنیا کی سپر پاورز تھی اور پاکستان ریٹیلیٹ نہیں کر سکتا تھا ، ساتھ میں نان نیٹو اتخا دی بھی تھا اور ڈالرز بھی سمیٹ رہا تھا

    اگر کلبھوشن کی طرح کوئی پاکستانی رینک آفیسر انڈیا میں پکڑا جاتا ، تو یو این سیکورٹی کونسل کا اجلاس تک بلا لینا تھا انڈیا نے

    انڈیا کے ساتھ گیم آف انگیجمنٹ مختلف ہے ، انڈیا نہ تو امریکا ہے اور نہ ہی اسے پاکستان کے اندر کھلی چھٹی دی جا سکتی ہے

    صحرائی بھائی ۔۔

    راحت فتح علی خان کی  ایک غزل جو بڑی مشہور ہے آپ نے سن رکھی ہوگی ۔۔۔

    تیری انکھیوں  کے دریا کا اترنا بھی ضروری تھا ۔۔۔

    انڈیا کے دماغ  جو فتور کا ایک دریا تھا اس کا اترنا  بہت ضروری تھا ۔۔۔۔اور امید ہے کافی حد تک اتر چکا یوگا ۔۔۔۔۔اور اج اگر انڈیا کی بجائے  پاکستان کے دہ جہاز گر جاتے تو کچھ لوگوں کی آنے والی نسلوں کو پاکستان کو گالیاں دے کا مواد مل جانا تھا ۔۔۔۔۔

    خیر دنیا بدل رہی ہے ہم بھی بدل رے ہیں۔۔۔میں تو شروع سے کہتا آرہا ہے ۔۔ہم اس مایوسی کی دلدل سے بہت جلد نکل جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔اور ہماری آنے والی نسلیں ان ڈرون حملوں سے بہت آگے نکل چکی ہوں گی ۔۔۔۔۔

    پاکستان زندہ باد ۔۔

    :jhanda: :jhanda:   :jhanda:   :jhanda:

    #4
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7302
    • Total Posts: 7457
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ڈرون حملہ بمقابلہ جراحی حملہ

    اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستان نے کچھ نان سٹیٹ ایکٹرز کو کور دیا ہے انڈیا کے خلاف ، لیکن انڈیا بھی یہی کچھ کر رہا ہے … بی ایل اے اور افغانستان کے ذریعے

    چونکہ ہم ایک کمزور معیشت ہے ، ہمارا بیانیہ زور نہیں پکڑتا اور عالمی سطح پر صرف ہمارے خلاف آوازیں سنائی دیتی ہے …

    ڈرون حملوں کا انڈین سٹرائیکس سے تقابل درست نہیں ، کیونکہ ڈرون کے پیچھے دنیا کی سپر پاورز تھی اور پاکستان ریٹیلیٹ نہیں کر سکتا تھا ، ساتھ میں نان نیٹو اتخا دی بھی تھا اور ڈالرز بھی سمیٹ رہا تھا

    اگر کلبھوشن کی طرح کوئی پاکستانی رینک آفیسر انڈیا میں پکڑا جاتا ، تو یو این سیکورٹی کونسل کا اجلاس تک بلا لینا تھا انڈیا نے

    انڈیا کے ساتھ گیم آف انگیجمنٹ مختلف ہے ، انڈیا نہ تو امریکا ہے اور نہ ہی اسے پاکستان کے اندر کھلی چھٹی دی جا سکتی ہے

    صحرائی بھائی۔۔

    انڈیا کا ایک مشہور گانا ہے جو آپ نے سن رکھا ہوگا۔۔۔

    میں تیرے پیار میں پاگل ایسے گھومتا ہوں

    جیسے میں کوئی پیا سا بادل

    برکھا کو ڈھونڈتا ہوں

    تو جو لوگ فوج کے پیار میں پاگل بن کر گھومتے ہیں اگر ہمارے ایک دو پائلٹس پچانوے ہزار قیدیوں کی طرح انڈیا میں پکڑے جاتے تو ان پیار میں پاگل دوستوں کو اگلے سو سال تک انڈیا سے دشمنی کا بہانہ مل جانا تھا اور ان کی پریمی فوج کو ڈالر اکھٹا  کرنے کا بہانہ۔

    خیر دنیا بدل رہی ہے اور ہم بھی بدل رہے ہیں ۔۔۔ میں تو شروع سے کہتا آرہا ہوں کہ  ہم اس مایوسی سے جلدہی نکل جائیں گے۔۔۔ اور ہماری آنے والی نسلیں انشاللہ فوج کے پیار سے جان چھڑا کر ملک سے پیار کریں گی جس کا اس فوج نے بیڑہ غرق کیا ہوا ہے :bigsmile: :bigsmile: ۔

    پاکستان زندہ باد :jhanda: ۔

    SaleemRaza

    #5
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: ڈرون حملہ بمقابلہ جراحی حملہ

    @ghost protocol bhai

    In theory, that you love, there is not much difference between Drone and Mig 21 strikes but in practice there are few. There is a common core behind both strikes, the terrorists that spread terror beyond our frontiers and our state is not willing to confront them instead they use them as strategic assets. But then drones are conducted by $20T economy with a nod from our establishment as opposed to $2.5T economy anticipating fighter jets to intercept them.  Pakistan doesn’t have border dispute with Americans showering drones but we fought 5 wars with India.  Drones are more precise but if jets are pounding hill tops with trees and barely any population then precision is not much in play.

    • This reply was modified 10 months, 3 weeks ago by  Shirazi.
    #6
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7756
    • Total Posts: 8098
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ڈرون حملہ بمقابلہ جراحی حملہ

    صحرای بھای اوپر والے دو انڈین گانوں کی طرح ایک گانا آپ نے سن رکھا ہوگا

    ناسمجھ دل نہیں مانا

    پھر چلا آیا کرکے بہانہ

    سکبھی فرانس میں بھی پاکستان کی طرح انھی ڈلی ہوی تھی عوام کے پاس کھانے کو کچھ نہیں تھا اور ملکہ عالیہ کا طرز تغافل ایسا کہ آنکھیں حیرت سے پھیلا کر فرمایا بریڈ نہیں تو کیک کھا لیا کریں ضروری ہے کہ بریڈ ہی کھانی ہے، بادشاہ اور اس کی فوج،  مذہبی پادری اور بادشاہ کے مصاحب عوام کیلئے وبال جان بنے ہوے تھے  اگر عوام میں سے کوی احتجاج کرتا تو بادھشاہ کے مصاحب اس کی مخبری کروا کر اس کی کھال بھرے چوک میں اتروا دیتے

    پاکستان میں بھی اسٹیبلشمینٹ کے ہرکارے ہر جا دوڑتے پھرتے ہیں بھوکی ننگی غریب عوام کو کہتے ہیں کہ دیکھوکوی تمہارا مال نہ لوٹ لے اس ڈر سے ہم جاگ رہے ہیں تم گھاس کھاو اور ہمیں ولایتی پلواو تمہارے بچوں کو سرکاری اور ہمارے بچوں کو امریکہ میں پڑھنا ہے۔ تمہیں چنگچی اور ہمیں مرسیڈیز میں پھرنا ہے

    پھر وہی ہونا ہے جو فرانس میں ہوا تھا

    پاکستانی عوام زندہ باد

    :jhanda:

    #7
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4372
    • Total Posts: 4510
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ڈرون حملہ بمقابلہ جراحی حملہ

    اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستان نے کچھ نان سٹیٹ ایکٹرز کو کور دیا ہے انڈیا کے خلاف ، لیکن انڈیا بھی یہی کچھ کر رہا ہے … بی ایل اے اور افغانستان کے ذریعے

    چونکہ ہم ایک کمزور معیشت ہے ، ہمارا بیانیہ زور نہیں پکڑتا اور عالمی سطح پر صرف ہمارے خلاف آوازیں سنائی دیتی ہے …

    ڈرون حملوں کا انڈین سٹرائیکس سے تقابل درست نہیں ، کیونکہ ڈرون کے پیچھے دنیا کی سپر پاورز تھی اور پاکستان ریٹیلیٹ نہیں کر سکتا تھا ، ساتھ میں نان نیٹو اتخا دی بھی تھا اور ڈالرز بھی سمیٹ رہا تھا

    اگر کلبھوشن کی طرح کوئی پاکستانی رینک آفیسر انڈیا میں پکڑا جاتا ، تو یو این سیکورٹی کونسل کا اجلاس تک بلا لینا تھا انڈیا نے

    انڈیا کے ساتھ گیم آف انگیجمنٹ مختلف ہے ، انڈیا نہ تو امریکا ہے اور نہ ہی اسے پاکستان کے اندر کھلی چھٹی دی جا سکتی ہے

    فیئر اینف
    مگر کیا آپ کے کہنے مطلب ہے کہ امریکہ ڈرون حملہ کرے تو اسکا جواز ہے مگر ہندوستان کو اجازت نہیں دی جاسکتی؟
    یہ بات یاد رکھیں اس بحث کے دو رخ ہیں ایک عمل مخالف فریق کا ہے اور دوسرا رخ پاکستان کا اس پر رد عمل یا اسکی صلاحیت ہے
    آپ کی بات کا یہ مطلب بھی نکل سکتا ہے کہ پاکستان کے رد عمل کی صلاحیت فریق اول کے عمل کو جائز یا ناجائز قرار دینے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے

    #8
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4372
    • Total Posts: 4510
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ڈرون حملہ بمقابلہ جراحی حملہ

    @ghost protocol bhai In theory, that you love, there is not much difference between Drone and Mig 21 strikes but in practice there are few. There is a common core behind both strikes, the terrorists that spread terror beyond our frontiers and our state is not willing to confront them instead they use them as strategic assets. But then drones are conducted by $20T economy with a nod from our establishment as opposed to $2.5T economy anticipating fighter jets to intercept them. Pakistan doesn’t have border dispute with Americans showering drones but we fought 5 wars with India. Drones are more precise but if jets are pounding hill tops with trees and barely any population then precision is not much in play.

    Shirazi  bhaai,

    Seems despite of $2.5T economy, still you see some justification in indian strikes?

    :) :)   :)

    #9
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: ڈرون حملہ بمقابلہ جراحی حملہ

    Shirazi bhaai,

    Seems despite of $2.5T economy, still you see some justification in indian strikes? :) :) :)

    No I don’t justify it, it was a stupid decision. It put India on weak footings. After suicide attack India could have kept diplomatic pressure and crushed insurgency but because of elections and limited time they went in wrong direction. I am happy the way it’s churning out in last few days Modi might not be able to capitalize in elections as he would have liked. But on the flip side GHQ will become stronger in their disastrous path.

    #10
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4372
    • Total Posts: 4510
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ڈرون حملہ بمقابلہ جراحی حملہ

    No I don’t justify it, it was a stupid decision. It put India on weak footings. After suicide attack India could have kept diplomatic pressure and crushed insurgency but because of elections and limited time they went in wrong direction. I am happy the way it’s churning out in last few days Modi might not be able to capitalize in elections as he would have liked. But on the flip side GHQ will become stronger in their disastrous path.

    What makes you think that Modi will keep quite and march to his political demise? In my opinion, with return of abhi nandan, gloves might be off and we might witness heightened tension.  

    Pakistan has shown the resolve to hit back in case of Indian adventure but world knows Pakistan has been #1 in T20 but has horrible ranking in test matches.

    #11
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4412
    • Total Posts: 4412
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: ڈرون حملہ بمقابلہ جراحی حملہ

    ۔۔۔۔۔ ایک عرصے تک ۔۔۔۔و زیرستان میں ۔۔۔۔ ڈرون حملے ہوتے رھے ۔۔۔۔۔۔

    کیا ۔۔۔۔ دھشت گرد ۔۔۔۔۔ مار دیئے گئے ۔۔۔۔۔ کیا دھشت گردی ۔۔۔۔ کا صفا یا ہوگیا ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جواب ہے نہیں ۔۔۔۔

    پھر ۔۔۔۔  بظا ھر ۔۔۔۔ ڈرون حملے ختم ہوگئے ۔۔۔۔۔۔۔۔  بظا ھر نتیجہ ۔۔۔۔۔ صفر بٹا ٖصفر ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دوسری مثال ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    بھارت ۔۔۔۔۔ پا کستان پر سرجیکل سٹرائیک کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    نتیجہ ۔۔۔۔۔ صفر بٹاصفر ۔۔۔۔ رھتا ہے ۔۔۔۔۔

    پا کستان ۔۔۔ بھارتی حملے کا ۔۔۔۔ جواب دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔ اور کہتا ہے ۔۔۔۔ ھم دشمن کو سر پرائز کریں گے ۔۔۔۔

    اور ۔۔۔۔ دنیا کے ساتھ مذاق کیا جاتا ہے ۔۔۔۔ پکڑے ہوئے پائلٹ کو ۔۔۔۔ پرانے بہنوئی  ۔۔۔۔۔۔ کی طرح عزت سے واپس ۔۔۔۔ روآنہ کردیا جاتا ہے ۔۔۔۔

    نتیجہ ۔۔۔۔۔ صفر بٹا صفر ۔۔۔۔ رھتا ہے ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ نہ جنگ جیتی نہ ھاری ۔۔۔۔ نہ ٹینشن ختم ہو ئی نہ امن ہوا ۔۔۔۔۔ نہ دھشت گری کا خاتہہ ہوا ۔۔۔۔۔ نہ بات ہوئی ۔۔۔۔ نہ  کوئی امید ہوئی ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔ شروع سے آخر تک ۔۔۔۔ ھر چیز ۔۔۔ ھر عمل کا ۔۔۔۔ نتیجہ ۔۔۔۔ صفر بٹا صفر ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔اگر  کوئی بندہ ۔۔۔۔۔ اس قسم کے حملوں ۔۔۔۔۔۔۔ حملوں ۔۔۔۔۔۔ کے صفر بٹا صفر ۔۔۔۔ نتیجہ ۔۔۔۔ کے اصل ۔۔۔۔ نتیجے کو ۔۔۔۔۔ ہی نہیں سمجھ سکتا ۔۔

    تو ۔۔۔۔ پھر ۔۔۔۔ بندہ ۔۔۔ ڈرون ۔۔۔۔ سرجیکل حملوں ۔۔۔۔۔ بھارتی یا امریکی ۔۔۔۔ حملوں ۔۔۔۔۔ کو کسی بھی طرح ۔۔۔۔ منطقی ۔۔۔۔۔ طور ۔۔۔۔ کن کلوڈ ۔۔۔۔۔۔ نہیں کرسکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ کیوں ہوئے کونسے ٹھیک تھے کونسے غلط ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔

    ڈرون حملوں ۔۔۔۔ سرجیکل حملوں ۔۔۔۔ کے اصل اھداف کو ۔۔۔۔  غیر پا کستانی ۔۔۔ غیر فوجی ۔۔۔ غیر سیاسی ۔۔۔ بن کر ۔۔۔۔ بہت ہی نیوٹرل پوائنٹ پر کھڑ ا ہوکر پر کھا جا سکتا ہے ۔۔۔۔

    یہ  حساب لگا نا ۔۔۔۔۔ شیرازی جیسے ۔۔۔۔ ملاں مولوی سے چپقلش زدہ  ۔۔۔۔۔ یک طرفہ مخا لفانہ ۔۔۔۔ زھن کا کام نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 10 months, 3 weeks ago by  Guilty.
    #12
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4192
    • Total Posts: 4427
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ڈرون حملہ بمقابلہ جراحی حملہ

    ملک کی سرحدوں کے اندر کسی بھی بیرونی قوت کا کسی بھی قسم اور ہتھیار سے کوئی بھی حملہ میری نظر میں غلط ہے اور اگر کوئی ملک اسطرح کے حملوں کی کسی بھی بہانے یا تاویل یا دلیل سے درست مانتا ہے تو میری نظر میں ملک کی سالمیت اور خود مختاری پر سوال اٹھاتا ہے

    میرے خیال میں اگر امریکہ کے حملے اس لئے قبول تھے کیونکہ امریکہ ان لوگوں پر حملہ کر رہا تھا جو امریکہ کی نظر میں دھشت گرد ہیں اور امریکہ کے لئے خطرہ ہیں تو کوئی اور ملک بھی اس بات کو جواز بنا کر پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے

    پاکستان کی سرحدوں کے اندر دہشتگرد ہیں تو انکے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی پاکستان کو کرنی چاہیے نہ کے کسی دوسری طاقت کو

    مگر

    #13
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4192
    • Total Posts: 4427
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ڈرون حملہ بمقابلہ جراحی حملہ

    @ghost protocol bhai In theory, that you love, there is not much difference between Drone and Mig 21 strikes but in practice there are few. There is a common core behind both strikes, the terrorists that spread terror beyond our frontiers and our state is not willing to confront them instead they use them as strategic assets. But then drones are conducted by $20T economy with a nod from our establishment as opposed to $2.5T economy anticipating fighter jets to intercept them. Pakistan doesn’t have border dispute with Americans showering drones but we fought 5 wars with India. Drones are more precise but if jets are pounding hill tops with trees and barely any population then precision is not much in play.

    Shirazi sahib

    Very good perspective.

    Hypothetically, if Israel attacks Pakistan under the pretext that we are allegedly harbouring terrorists which could be of threat to Israel, will we allow it and or accept it? If China ever does the same, will it be acceptable to us? After all China is the world’s second largest economy and allegedly has its own problems in some provinces?

    • This reply was modified 10 months, 3 weeks ago by  JMP. Reason: second
    #14
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4372
    • Total Posts: 4510
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ڈرون حملہ بمقابلہ جراحی حملہ

    ملک کی سرحدوں کے اندر کسی بھی بیرونی قوت کا کسی بھی قسم اور ہتھیار سے کوئی بھی حملہ میری نظر میں غلط ہے اور اگر کوئی ملک اسطرح کے حملوں کی کسی بھی بہانے یا تاویل یا دلیل سے درست مانتا ہے تو میری نظر میں ملک کی سالمیت اور خود مختاری پر سوال اٹھاتا ہے

    میرے خیال میں اگر امریکہ کے حملے اس لئے قبول تھے کیونکہ امریکہ ان لوگوں پر حملہ کر رہا تھا جو امریکہ کی نظر میں دھشت گرد ہیں اور امریکہ کے لئے خطرہ ہیں تو کوئی اور ملک بھی اس بات کو جواز بنا کر پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے

    پاکستان کی سرحدوں کے اندر دہشتگرد ہیں تو انکے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی پاکستان کو کرنی چاہیے نہ کے کسی دوسری طاقت کو

    مگر

    جے بھیا،
    یہی بات میں کرتا ہوں کہ اگر آپ اصول طے نہیں کریں گے تو گول پوسٹ ہمیشہ تبدیل کرتے رہیں گے سوچ میں ہمیشہ کنفیوزن کا شکار رہیں گے ابھی تو یہ پڑھنے کو نہیں ملا کہ امریکہ میں لیڈی گا گا ہوتی ہے اس لئے اسکا حق بنتا ہے جبکہ بھارت میں سانولے رنگ کی دیپیکا پاڈھنکر ہے لہٰذا اسکا عمل غلط ہے

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    #15
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4372
    • Total Posts: 4510
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ڈرون حملہ بمقابلہ جراحی حملہ

    ۔۔۔۔۔ ایک عرصے تک ۔۔۔۔و زیرستان میں ۔۔۔۔ ڈرون حملے ہوتے رھے ۔۔۔۔۔۔ کیا ۔۔۔۔ دھشت گرد ۔۔۔۔۔ مار دیئے گئے ۔۔۔۔۔ کیا دھشت گردی ۔۔۔۔ کا صفا یا ہوگیا ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جواب ہے نہیں ۔۔۔۔ پھر ۔۔۔۔ بظا ھر ۔۔۔۔ ڈرون حملے ختم ہوگئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بظا ھر نتیجہ ۔۔۔۔۔ صفر بٹا ٖصفر ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری مثال ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ بھارت ۔۔۔۔۔ پا کستان پر سرجیکل سٹرائیک کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ نتیجہ ۔۔۔۔۔ صفر بٹاصفر ۔۔۔۔ رھتا ہے ۔۔۔۔۔ پا کستان ۔۔۔ بھارتی حملے کا ۔۔۔۔ جواب دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔ اور کہتا ہے ۔۔۔۔ ھم دشمن کو سر پرائز کریں گے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ دنیا کے ساتھ مذاق کیا جاتا ہے ۔۔۔۔ پکڑے ہوئے پائلٹ کو ۔۔۔۔ پرانے بہنوئی ۔۔۔۔۔۔ کی طرح عزت سے واپس ۔۔۔۔ روآنہ کردیا جاتا ہے ۔۔۔۔ نتیجہ ۔۔۔۔۔ صفر بٹا صفر ۔۔۔۔ رھتا ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ نہ جنگ جیتی نہ ھاری ۔۔۔۔ نہ ٹینشن ختم ہو ئی نہ امن ہوا ۔۔۔۔۔ نہ دھشت گری کا خاتہہ ہوا ۔۔۔۔۔ نہ بات ہوئی ۔۔۔۔ نہ کوئی امید ہوئی ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ شروع سے آخر تک ۔۔۔۔ ھر چیز ۔۔۔ ھر عمل کا ۔۔۔۔ نتیجہ ۔۔۔۔ صفر بٹا صفر ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔اگر کوئی بندہ ۔۔۔۔۔ اس قسم کے حملوں ۔۔۔۔۔۔۔ حملوں ۔۔۔۔۔۔ کے صفر بٹا صفر ۔۔۔۔ نتیجہ ۔۔۔۔ کے اصل ۔۔۔۔ نتیجے کو ۔۔۔۔۔ ہی نہیں سمجھ سکتا ۔۔ تو ۔۔۔۔ پھر ۔۔۔۔ بندہ ۔۔۔ ڈرون ۔۔۔۔ سرجیکل حملوں ۔۔۔۔۔ بھارتی یا امریکی ۔۔۔۔ حملوں ۔۔۔۔۔ کو کسی بھی طرح ۔۔۔۔ منطقی ۔۔۔۔۔ طور ۔۔۔۔ کن کلوڈ ۔۔۔۔۔۔ نہیں کرسکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ کیوں ہوئے کونسے ٹھیک تھے کونسے غلط ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ڈرون حملوں ۔۔۔۔ سرجیکل حملوں ۔۔۔۔ کے اصل اھداف کو ۔۔۔۔ غیر پا کستانی ۔۔۔ غیر فوجی ۔۔۔ غیر سیاسی ۔۔۔ بن کر ۔۔۔۔ بہت ہی نیوٹرل پوائنٹ پر کھڑ ا ہوکر پر کھا جا سکتا ہے ۔۔۔۔ یہ حساب لگا نا ۔۔۔۔۔ شیرازی جیسے ۔۔۔۔ ملاں مولوی سے چپقلسش زدہ ۔۔۔۔۔ یک طرفہ مخا لفانہ ۔۔۔۔ زھن کا کام نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی،
    آخری میں ہونا وہی ہے جو آپ کی پیشن گوئی ہے جلد یا بدیر
    چھوٹی سوچ اور ذہن والوں کو آپ کی بات سمجھ نہیں آیے گی

    #16
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12970
    • Total Posts: 13117
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ڈرون حملہ بمقابلہ جراحی حملہ

    ملک کی سرحدوں کے اندر کسی بھی بیرونی قوت کا کسی بھی قسم اور ہتھیار سے کوئی بھی حملہ میری نظر میں غلط ہے اور اگر کوئی ملک اسطرح کے حملوں کی کسی بھی بہانے یا تاویل یا دلیل سے درست مانتا ہے تو میری نظر میں ملک کی سالمیت اور خود مختاری پر سوال اٹھاتا ہے

    میرے خیال میں اگر امریکہ کے حملے اس لئے قبول تھے کیونکہ امریکہ ان لوگوں پر حملہ کر رہا تھا جو امریکہ کی نظر میں دھشت گرد ہیں اور امریکہ کے لئے خطرہ ہیں تو کوئی اور ملک بھی اس بات کو جواز بنا کر پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے

    پاکستان کی سرحدوں کے اندر دہشتگرد ہیں تو انکے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی پاکستان کو کرنی چاہیے نہ کے کسی دوسری طاقت کو

    مگر

    بہت شکریہ محترم جے بھائی

    یہ وہ بات ہے جو میں برسوں سے شیرازی جی کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن کبھی سمجھ نہیں آئی ہے

    شاید آپکی بات انکی عقل میں اتر جائے

    Shirazi

    #17
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: ڈرون حملہ بمقابلہ جراحی حملہ

    ۔۔۔۔۔ ایک عرصے تک ۔۔۔۔و زیرستان میں ۔۔۔۔ ڈرون حملے ہوتے رھے ۔۔۔۔۔۔ کیا ۔۔۔۔ دھشت گرد ۔۔۔۔۔ مار دیئے گئے ۔۔۔۔۔ کیا دھشت گردی ۔۔۔۔ کا صفا یا ہوگیا ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جواب ہے نہیں ۔۔۔۔ پھر ۔۔۔۔ بظا ھر ۔۔۔۔ ڈرون حملے ختم ہوگئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بظا ھر نتیجہ ۔۔۔۔۔ صفر بٹا ٖصفر ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری مثال ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ بھارت ۔۔۔۔۔ پا کستان پر سرجیکل سٹرائیک کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ نتیجہ ۔۔۔۔۔ صفر بٹاصفر ۔۔۔۔ رھتا ہے ۔۔۔۔۔ پا کستان ۔۔۔ بھارتی حملے کا ۔۔۔۔ جواب دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔ اور کہتا ہے ۔۔۔۔ ھم دشمن کو سر پرائز کریں گے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ دنیا کے ساتھ مذاق کیا جاتا ہے ۔۔۔۔ پکڑے ہوئے پائلٹ کو ۔۔۔۔ پرانے بہنوئی ۔۔۔۔۔۔ کی طرح عزت سے واپس ۔۔۔۔ روآنہ کردیا جاتا ہے ۔۔۔۔ نتیجہ ۔۔۔۔۔ صفر بٹا صفر ۔۔۔۔ رھتا ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ نہ جنگ جیتی نہ ھاری ۔۔۔۔ نہ ٹینشن ختم ہو ئی نہ امن ہوا ۔۔۔۔۔ نہ دھشت گری کا خاتہہ ہوا ۔۔۔۔۔ نہ بات ہوئی ۔۔۔۔ نہ کوئی امید ہوئی ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ شروع سے آخر تک ۔۔۔۔ ھر چیز ۔۔۔ ھر عمل کا ۔۔۔۔ نتیجہ ۔۔۔۔ صفر بٹا صفر ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔اگر کوئی بندہ ۔۔۔۔۔ اس قسم کے حملوں ۔۔۔۔۔۔۔ حملوں ۔۔۔۔۔۔ کے صفر بٹا صفر ۔۔۔۔ نتیجہ ۔۔۔۔ کے اصل ۔۔۔۔ نتیجے کو ۔۔۔۔۔ ہی نہیں سمجھ سکتا ۔۔ تو ۔۔۔۔ پھر ۔۔۔۔ بندہ ۔۔۔ ڈرون ۔۔۔۔ سرجیکل حملوں ۔۔۔۔۔ بھارتی یا امریکی ۔۔۔۔ حملوں ۔۔۔۔۔ کو کسی بھی طرح ۔۔۔۔ منطقی ۔۔۔۔۔ طور ۔۔۔۔ کن کلوڈ ۔۔۔۔۔۔ نہیں کرسکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ کیوں ہوئے کونسے ٹھیک تھے کونسے غلط ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ڈرون حملوں ۔۔۔۔ سرجیکل حملوں ۔۔۔۔ کے اصل اھداف کو ۔۔۔۔ غیر پا کستانی ۔۔۔ غیر فوجی ۔۔۔ غیر سیاسی ۔۔۔ بن کر ۔۔۔۔ بہت ہی نیوٹرل پوائنٹ پر کھڑ ا ہوکر پر کھا جا سکتا ہے ۔۔۔۔ یہ حساب لگا نا ۔۔۔۔۔ شیرازی جیسے ۔۔۔۔ ملاں مولوی سے چپقلش زدہ ۔۔۔۔۔ یک طرفہ مخا لفانہ ۔۔۔۔ زھن کا کام نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Guilty Jee

    Your facts your numbers and your analysis is as lame as 0/0.

    Sir Albert Guilty Einstein 0/0 is not equal to zero.

    :)

    #18
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12970
    • Total Posts: 13117
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ڈرون حملہ بمقابلہ جراحی حملہ

    Ghost Protocol

    جہاں تک میرا تعلق ہے تو میری مخالفت ہر دو حملوں کی ہے اور میں ایسے حملوں کو ریاست کی آزادی اور خود مختاری پر حملہ تصور کرتا ہوں اور ریاست کے محافظوں سے بجا طور پر توقع رکھتا ہوں کہ ان حملوں کو نہ صرف روکا جائے بلکہ جوابی کاروائی بھی کرنی چاہئے
    اس کے ساتھ ساتھ میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ ان حملوں کی جڑ پر بھر پور توجہ کی ضرورت ہے اور ایسی گروہوں کی سر پرستی سے بعض آنا چاہئے جس کے تحت بظاہر غیر ریاستی عناصر ریاست کی ایما یا حمایت سے اس قسم کی کاروائیوں میں ملوث ہوتے ہیں جنسے آپ کے تعلقات دیگر ملکوں سے نہ صرف خراب ہوتے ہیں بلکہ خطہ اور عوام کو ہولناک جنگ میں دھکیلنے کا موجب بن سکتے ہیں
    اگر ان عناصر کو ریاست کی حمایت حاصل نہیں ہے تو ان کے خلاف اپنے مفاد میں کاروائی کرنی چاہئے اسمیں اچھے برے کی تمیز نہیں رکھنا چاہئے

    ======================

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    آپکے خیالات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں

    #19
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: ڈرون حملہ بمقابلہ جراحی حملہ

    ملک کی سرحدوں کے اندر کسی بھی بیرونی قوت کا کسی بھی قسم اور ہتھیار سے کوئی بھی حملہ میری نظر میں غلط ہے اور اگر کوئی ملک اسطرح کے حملوں کی کسی بھی بہانے یا تاویل یا دلیل سے درست مانتا ہے تو میری نظر میں ملک کی سالمیت اور خود مختاری پر سوال اٹھاتا ہے

    میرے خیال میں اگر امریکہ کے حملے اس لئے قبول تھے کیونکہ امریکہ ان لوگوں پر حملہ کر رہا تھا جو امریکہ کی نظر میں دھشت گرد ہیں اور امریکہ کے لئے خطرہ ہیں تو کوئی اور ملک بھی اس بات کو جواز بنا کر پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے

    پاکستان کی سرحدوں کے اندر دہشتگرد ہیں تو انکے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی پاکستان کو کرنی چاہیے نہ کے کسی دوسری طاقت کو

    مگر

    Bawa jee likes it or not drones were approved by military. With a nod of local establishment our Pakistani soldiers worked in Bahrein, Saudi Arabia, Sri Lanka, Jordan not under the hood of UN but as soldiers of friendly country. Iranian soldiers have done hot pursuits many times in Pakistan with out much hue and cry. One size doesn’t fit all. The luxury that Chinese enjoys in Pakistan Americans don’t.

    Drones were allowed by our military for strategic reasons. They did not want to lose mullahs as strategic assets and at the same time didn’t want Americans to do hot pursuits in Pakistan. Drone was a compromise that both establishments agreed upon.

    #20
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4412
    • Total Posts: 4412
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: ڈرون حملہ بمقابلہ جراحی حملہ

    Guilty Jee Your facts your numbers and your analysis is as lame as 0/0. Sir Albert Guilty Einstein 0/0 is not equal to zero. :)

    میں وہی لکھتا ہوں جو زمین پر ہورھا ہوتا ہے ۔۔۔۔ کوئی جھٹلا نہیں سکتا ۔۔۔۔۔

    میں تیرہ  سالہ بچی کو ۔۔۔ دھشت گرد ۔۔۔ ثا بت کرنے کے غیر انسانی فلسفے نہیں کرتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 10 months, 3 weeks ago by  Guilty.
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 53 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!