Thread: ڈاکٹر عبدالسلام کو خراجِ تحسین

Home Forums Siasi Discussion ڈاکٹر عبدالسلام کو خراجِ تحسین

This topic contains 55 replies, has 10 voices, and was last updated by  SaleemRaza 6 months ago. This post has been viewed 1242 times

Viewing 16 posts - 41 through 56 (of 56 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 320
    • Posts: 7260
    • Total Posts: 7580
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ڈاکٹر عبدالسلام کو خراجِ تحسین

    بیڑا غرق ۔۔۔انہوں نے ویڈیو لیک کردی ہے ۔۔باواجی دراصل الطاف حسین یونیورسٹی میں ڈگری کے ساتھ اگر شیشہ سر سے توڑنے کو اصافی قابلیت سمجھا جاتا ہے ۔۔الطاف بھائی کی طرف سے وظیفہ بھی ملتا ہے ۔۔اس لیے الطاف بھائی نے مجھے اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے امریکہ بھیج دیا تھا ۔۔۔۔ :bigsmile:

    سلیم بھای ، اگر آپ کی اعلی تعلیم مکمل ہوگئی ہو توواپسی کی ٹکٹ بک کروا لیں کیونکہ ادھر ایگزیکٹ یونیورسٹی میں آپ کو وائس چانسلر لگانا ہے

    :thinking:

    #42
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 320
    • Posts: 7260
    • Total Posts: 7580
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ڈاکٹر عبدالسلام کو خراجِ تحسین

    بیلیور بھائی۔۔ میرا خیال ہے اس معاملے میں کسی سیاسی لیڈر یا حکمران کا قصور نہیں ہے، جس شخص کو قوم کا نوے فیصد سے زائد طبقہ سائنسدان ماننے کو تیار نہ ہو اور جہاں بھی اس کا ذکر کیا جائے پہلا جملہ یہی سننے کو ملے کہ وہ تو قادیانی ہے، ایسی قوم میں ڈاکٹر عبدالسلام جیسے شخص کو زبردستی کیسے منوایا جاسکتا ہے، یا اسے وہ مقام کیسے دیا جاسکتا ہے جس کا وہ حقدار تھا۔۔ جس قوم کی عقل پر مذہب کے تالے پڑے ہوں اور جن کی آنکھوں پر مذہب / عقیدے کی عینک چڑھا دی گئی ہو، اس قوم سےکسی عقل و دانش کی حمایت کی توقع کیسے کی جاسکتی ہے۔

    پاکستانی قوم قادیانیوں سے بے انتہا نفرت کرتی ہے، اگر کسی پاکستانی سے پوچھ لو کہ انہوں نے تمہارا کیا بگاڑا ہے، تم کیوں ان سے نفرت کرتے ہو تو ان کا جواب یہی ہوگا جو مولوی خادم جیسے مذہب فروشوں نے انہیں سکھایا ہوا ہے کہ جی انہوں نے ختم نبوت پر ڈاکا ڈالا ہے۔(چودہ سو سال پہلے گزری چیز پر ڈاکا ڈالنا ممکن کیسے ہے؟)۔ ان کو قادیانیوں کے عقائد تک کا نہیں پتا اور اس سے نفرت کرنے میں ، انہیں ٹارگٹ کرنے میں پہلی صف میں رکھا ہوا ہے، حالانکہ قادیانی بھی پیغمبر اسلام کا انکار نہیں کرتے، بلکہ ان کو نبی ہی مانتے ہیں، مگر اس کے باوجود مولوی کی پیدا کردہ سوچ کے تحت سبھی پاکستانی مسلمان ان کو نشانے پر رکھتے ہیں۔

    زندہ رود بھای بالکل بجا کہا کہ نفرت پھیلانے والوں نے مذہب کا ہی غلط استعمال کرکے ایک انتہای پڑھی لکھی اور منظم پاکستانی کمیونٹی کو عضو معطل بنا دیا ہے، قادیانی یا احمدی کمیونٹی کے خلاف انجینئر علی مرزا بولتا رہتاہے مگر ایک موقع پر اس نے احمدیوں کے عقائد پر روشنی ڈالی تھی جسے سن کر کافی لوگ حیران و پریشان ہوے ہونگے کیونکہ آج تک جو سنتے آے تھے وہ تو بس سنی سنای نکلی

    #43
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11274
    • Total Posts: 11414
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ڈاکٹر عبدالسلام کو خراجِ تحسین

    باوا جی ۔ آپکو انڈین ایجنٹ کا سرٹیفیکیٹ دینے کا کیا معاملہ ہے ۔۔ویسے مجھے بھی لگتا ہے۔۔کہہ آپ پکے انڈین ہیں ۔۔جس طرح آپ نواز شریف کی مخالف کرتے ہیں مجھے بھی شک ہے آپکی اور نوازشریف خاندان کی کوئی پرانی دشمنی چلی آرہی ہے ۔اور ۔۔آپ انڈیا میں ایک دوسرے کے ہمسائے بھی تھے ۔۔۔ :bigsmile:

    رضا بھائی

    یہ لیجیے میرے انڈین ہونے کا سرٹیفیکیٹ اور نادان جی کو مجھ سے ملنے سے گریز کرنے کے احکامات

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    https://danishgardi.pk/forums/topic/india-admits-its-role-in-ttp-and-certain-factions-of-afghan-taliban/#post-170204

    #44
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 665
    • Posts: 11882
    • Total Posts: 12547
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ڈاکٹر عبدالسلام کو خراجِ تحسین

    رضا بھائی یہ لیجیے میرے انڈین ہونے کا سرٹیفیکیٹ اور نادان جی کو مجھ سے ملنے سے گریز کرنے کے احکامات :bigsmile: :lol: :hilar: https://danishgardi.pk/forums/topic/india-admits-its-role-in-ttp-and-certain-factions-of-afghan-taliban/#post-170204

    باواجی ۔۔

    یہ تو  آپکے انڈین ہونا کا پکا ثبوت ہے ۔۔۔۔ایک شاہ جی  ایک  گواہ ہم کو  اور مل جائے تو پھر سب مل کر آپکو دائرہ پاکستان سے خارج کرتے ہیں ۔۔۔

    :bigsmile: :bigsmile:

    • This reply was modified 6 months ago by  SaleemRaza.
    #45
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 665
    • Posts: 11882
    • Total Posts: 12547
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ڈاکٹر عبدالسلام کو خراجِ تحسین

    سلیم بھای ، اگر آپ کی اعلی تعلیم مکمل ہوگئی ہو توواپسی کی ٹکٹ بک کروا لیں کیونکہ ادھر ایگزیکٹ یونیورسٹی میں آپ کو وائس چانسلر لگانا ہے :thinking:

    بلیور بھائی ۔۔

    بندے کے ناخن جمور سے کھنچنے اور بندے کا چلتے پھرتے بوری کا ناپ لینے کے کورس باقی رہ گئے ۔۔۔انشاءاللہ ڈگری ملتے ہی واپس آجاوں گا فیر مل کر لوگوں پر ڈگری کیا کریں گے اور پیرو مرشد کا نام روشن کریں گے ۔

    :bigthumb:

    #46
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11274
    • Total Posts: 11414
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ڈاکٹر عبدالسلام کو خراجِ تحسین

    باواجی ۔۔ یہ تو آپکے انڈین ہونا کا پکا ثبوت ہے ۔۔۔۔ایک شاہ جی ایک میں سب ایک گواہ ہم اور مل جائے تو پھر سب مل کر آپکو دائرہ پاکستان سے خارج کرتے ہیں ۔۔۔ :bigsmile: :bigsmile:

    رضا بھائی

    آپکی یا کسی اور کی گواہی کی ضرورت باقی نہیں رہی ہے

    فوجیوں کا ایک بوٹ چاٹیا ہی سب پر بھاری ہوتا ہے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    #47
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 320
    • Posts: 7260
    • Total Posts: 7580
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ڈاکٹر عبدالسلام کو خراجِ تحسین

    رضا بھائی یہ لیجیے میرے انڈین ہونے کا سرٹیفیکیٹ اور نادان جی کو مجھ سے ملنے سے گریز کرنے کے احکامات :bigsmile: :lol: :hilar: https://danishgardi.pk/forums/topic/india-admits-its-role-in-ttp-and-certain-factions-of-afghan-taliban/#post-170204

    باوا بھای تھوڑے دن بس تھوڑے دن، اس کے بعد ان کے بیانات بدلنے شروع ہوجائیں گے

    جسطرح طاہر اششرفی جس کانفرنس میں بھی جاتا ہے ملا لوگ ایکدوسرے کو ٹیکسٹ کررہے ہوتے ہیں کہ ایہدے کولوں بچ کے رہیو بالکل اسی طرح میں بھی مشورہ دوں گا کہ اصلی دی گارنٹی تے نقلی دی کوی گارنٹی نہیں جے، نقالوں سے بچ کے رہیو

    #48
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 320
    • Posts: 7260
    • Total Posts: 7580
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ڈاکٹر عبدالسلام کو خراجِ تحسین

    بلیور بھائی ۔۔ بندے کے ناخن جمور سے کھنچنے اور بندے کا چلتے پھرتے بوری کا ناپ لینے کے کورس باقی رہ گئے ۔۔۔انشاءاللہ ڈگری ملتے ہی واپس آجاوں گا فیر مل کر لوگوں پر ڈگری کیا کریں گے اور پیرو مرشد کا نام روشن کریں گے ۔ :bigthumb:

    میرے بھای جہاں اتنے سال غرق کئے ہیں وہاں ایک سال اور لگا کر بھتہ وصولی اور ٹارگٹ کلنگ میں ایڈوانس ڈپلومہ بھی لیتے آنا

    :thinking:

    #49
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 665
    • Posts: 11882
    • Total Posts: 12547
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ڈاکٹر عبدالسلام کو خراجِ تحسین

    میرے بھای جہاں اتنے سال غرق کئے ہیں وہاں ایک سال اور لگا کر بھتہ وصولی اور ٹارگٹ کلنگ میں ایڈوانس ڈپلومہ بھی لیتے آنا :thinking:

    خیر بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ تو ابتدائی تعلیم کا حصہ ہیں ۔۔کراچی کے سیٹھ ۔۔ٹیرے اور لنگڑے بندے سے اتنا ڈرتے ہیں جتنا غلیل سے کاں ڈرتا ہے ۔۔

    دوکان دار  لنگڑے اور ٹیرے کو بے شک وہ قسمت کا مارا گاہک ہو اس کو بھائی کا بندہ ہی سمجھتے ہیں ۔۔سودے کے پیسے لینے کی بجائے آپنی  طرف سے مفت  بوتل پلا کے بھجتے ہیں ۔۔۔۔مجھے ذرا کورس مکمل کر لینے دو ۔۔۔۔فیر

    ہم دونوں رل  کے   انی پاوا  گے ۔

    :bhangra: :bhangra:   :bhangra:   :bhangra:

    • This reply was modified 6 months ago by  SaleemRaza.
    #50
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 320
    • Posts: 7260
    • Total Posts: 7580
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ڈاکٹر عبدالسلام کو خراجِ تحسین

    خیر بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ تو ابتدائی تعلیم کا حصہ ہیں ۔۔کراچی کے سیٹھ ۔۔ٹیرے اور لنگڑے بندے سے اتنا ڈرتے ہیں جتنا غلیل سے کاں ڈرتا ہے ۔۔ دوکان دار لنگڑے اور ٹیرے کو بے شک وہ قسمت کا مارا گاہک ہو اس کو بھائی کا بندہ ہی سمجھتے ہیں ۔۔سودے کے پیسے لینے کی بجائے آپنی طرف سے مفت بوتل پلا کے بھجتے ہیں ۔۔۔۔مجھے ذرا کورس مکمل کر لینے دو ۔۔۔۔فیر ہم دونوں رل کے انی پاوا گے ۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    میں اب شرافت کی زندگی بسر کرنا چاہتا ہوں، کراچی میں اب رسک بہت ہے ، میں یہاں لندن میں بہت آرام سے ہوں، شامی بھای ہر مہینے چیریٹی کنٹینروں سے کپڑے اور جوتے چرا کر دوستوں کو تحفے میں بھیجتے ہیں ، آپ اس بارے میں کچھ سوچ کر مجھے بتاو ؟

    :thinking:

    #51
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 665
    • Posts: 11882
    • Total Posts: 12547
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ڈاکٹر عبدالسلام کو خراجِ تحسین

    میں اب شرافت کی زندگی بسر کرنا چاہتا ہوں، کراچی میں اب رسک بہت ہے ، میں یہاں لندن میں بہت آرام سے ہوں، شامی بھای ہر مہینے چیریٹی کنٹینروں سے کپڑے اور جوتے چرا کر دوستوں کو تحفے میں بھیجتے ہیں ، آپ اس بارے میں کچھ سوچ کر مجھے بتاو ؟ :thinking:

    سوچ کے کی بتانا ہے ۔سارے کپڑے اوپر نیچھے پہن کر سڑکوں پر ۔۔۔

    میاں دے نعرے لگایا۔۔کر ۔۔

    میاں دے نعرے وجنے وائی ۔وجنے نے ۔

    :bhangra:

    #52
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 320
    • Posts: 7260
    • Total Posts: 7580
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ڈاکٹر عبدالسلام کو خراجِ تحسین

    سوچ کے کی بتانا ہے ۔سارے کپڑے اوپر نیچھے پہن کر سڑکوں پر ۔۔۔ میاں دے نعرے لگایا۔۔کر ۔۔ میاں دے نعرے وجنے وائی ۔وجنے نے ۔ :bhangra:

    پچھلے دنوں ساوتھ ہال گیا تھا وہاں دہی بھلے کی ریڑھی بہت بزنس کرتی ہے، میں تو کہتا ہون اپنا سپر سٹور چھوڑ ادھر آجا میں تجھے ریڑھی لگوا دیتا ہوں منافع آدھا آدھا

    اس بات پر آپ کو غصہ تو آے گا کہ سپر سٹور کے بدلے ریڑھی؟

    :serious:

    #53
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 665
    • Posts: 11882
    • Total Posts: 12547
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ڈاکٹر عبدالسلام کو خراجِ تحسین

    پچھلے دنوں ساوتھ ہال گیا تھا وہاں دہی بھلے کی ریڑھی بہت بزنس کرتی ہے، میں تو کہتا ہون اپنا سپر سٹور چھوڑ ادھر آجا میں تجھے ریڑھی لگوا دیتا ہوں منافع آدھا آدھا اس بات پر آپ کو غصہ تو آے گا کہ سپر سٹور کے بدلے ریڑھی؟ :serious:

    بلیور بھائی ۔۔۔

    میں نے بار اور  کلب میں پھول سے بچنے سے  لیکر ہوٹل میں برتنے دھونے ۔۔۔۔اور پھر وہاں سے ہیڈ کک بن کر ۔۔۔نیوریاک کی سڑکوں پر آپنے بھائی کے لائسنس پر یلیو کیپ چلانے ۔۔۔کے بعد سٹور میں از اے سٹاک بوائے سے لیکر سپروائرز ۔کی پوسٹ تک ۔۔۔اب اپنا سٹور بنا لیا ہے ۔۔اوریہ بھی کوئی سپر سٹور نہیں ہے ۔۔بس یہاں روٹی بھی مل جاتی ہے اور روزی بھی ۔۔

    :bigsmile:

    اس لیے دہی بھلے کی ریڑی بھی چلے گی ۔۔۔مجھے محنت مزدوری کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں ہوتی ۔اورکام کوئی چھوٹا بڑا نہیں ہوتاصرف انسان کی سوچ چھوٹی بڑی ہوتی ہے ۔۔۔

    میں ایک ملنگ بندہ ہوں ۔۔۔۔۔اور آپنے حال میں مست رہتاہوں ۔۔۔۔۔اب تو ایک ملنگی بھی مل گئی ہے جو دھمال ڈل کر میرے پیسے نکال کے آپنے اوپر سے وار کے رکھ لیتی ہے  ۔۔۔

    خانہ خراب دی پتر نہ ہوئے ۔۔تے۔۔

    #54
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 320
    • Posts: 7260
    • Total Posts: 7580
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ڈاکٹر عبدالسلام کو خراجِ تحسین

    بلیور بھائی ۔۔۔ میں نے بار اور کلب میں پھول سے بچنے سے لیکر ہوٹل میں برتنے دھونے ۔۔۔۔اور پھر وہاں سے ہیڈ کک بن کر ۔۔۔نیوریاک کی سڑکوں پر آپنے بھائی کے لائسنس پر یلیو کیپ چلانے ۔۔۔کے بعد سٹور میں از اے سٹاک بوائے سے لیکر سپروائرز ۔کی پوسٹ تک ۔۔۔اب اپنا سٹور بنا لیا ہے ۔۔اوریہ بھی کوئی سپر سٹور نہیں ہے ۔۔بس یہاں روٹی بھی مل جاتی ہے اور روزی بھی ۔۔ :bigsmile: اس لیے دہی بھلے کی ریڑی بھی چلے گی ۔۔۔مجھے محنت مزدوری کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں ہوتی ۔اورکام کوئی چھوٹا بڑا نہیں ہوتاصرف انسان کی سوچ چھوٹی بڑی ہوتی ہے ۔۔۔ میں ایک ملنگ بندہ ہوں ۔۔۔۔۔اور آپنے حال میں مست رہتاہوں ۔۔۔۔۔اب تو ایک ملنگی بھی مل گئی ہے جو دھمال ڈل کر میرے پیسے نکال کے آپنے اوپر سے وار کے رکھ لیتی ہے ۔۔۔ خانہ خراب دی پتر نہ ہوئے ۔۔تے۔۔

    سلیم بھای میں تو سمجھ بیٹھا تھا کہ ڈومینینکن جان چھوڑ چکی ہے، مگر یہ نہ تھی آپ کی قسمت، اب بھگتو، یاد کرو جب اس نے شاہد بھای کو ایک پہیے والی سیکل کہا تھا تو اس وقت آپ کے بڑے دانت نکل رہے تھے حالانکہ چاہئے تھا کہ اس کو ایک زناٹے دار طمانچہ رسید کرکے تنبیہ کرتے کہ خبردار آئندہ میرے بڑے بھای کے ساتھ بدتمیزی کی تو

    :serious:

    #55
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 320
    • Posts: 7260
    • Total Posts: 7580
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ڈاکٹر عبدالسلام کو خراجِ تحسین

    باوا بھائی! آپ سادات کو میراثیوں سے مِلا کر توہین کے مرتکب پائے گئے ہیں جس کی سزا آپ کو خارجی، ناصبی یا کافر قرار دے کر دی جاسکتی ہے، آپکو تب ہی ٹھنڈ پڑے گی۔

    عاطف بھای ان مولویوں نے عیسائیوں کو تو کوی نام نہیں دیا مگر بے چارے مسلمانوں کے اتنے نام رکھ چھوڑے ہیں کہ اکثر حیرت ہوتی ہے، اتنے نئے ناموں کے ماڈل تو موبائل فون کمپنیاں بھی پیش نہیں کرتیں ہونگی جتنے ان ملاوں نے بے چارے مسلمانوں کو صرف اس لئے دے دئے ہیں کہ یہ ایک اللہ اور اس کے رسول کے ماننے والے کیوں بن گئے ہیں، مثلا کافر، خارجی، ناصبی، زندیقی، تبرای، نجدی، سلفی، وہابی، قادیانی اور جانے کیا کیا کچھ

    • This reply was modified 6 months ago by  Believer12.
    #56
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 665
    • Posts: 11882
    • Total Posts: 12547
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ڈاکٹر عبدالسلام کو خراجِ تحسین

    سلیم بھای میں تو سمجھ بیٹھا تھا کہ ڈومینینکن جان چھوڑ چکی ہے، مگر یہ نہ تھی آپ کی قسمت، اب بھگتو، یاد کرو جب اس نے شاہد بھای کو ایک پہیے والی سیکل کہا تھا تو اس وقت آپ کے بڑے دانت نکل رہے تھے حالانکہ چاہئے تھا کہ اس کو ایک زناٹے دار طمانچہ رسید کرکے تنبیہ کرتے کہ خبردار آئندہ میرے بڑے بھای کے ساتھ بدتمیزی کی تو :serious:

    :cry: :cry:   :cry:   :cry:   :cry:   :cry:   :cry:

Viewing 16 posts - 41 through 56 (of 56 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation