Thread: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

Home Forums Siasi Discussion ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

This topic contains 122 replies, has 18 voices, and was last updated by  Bawa 3 weeks, 2 days ago. This post has been viewed 2665 times

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 123 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 135
    • Posts: 10420
    • Total Posts: 10555
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    باوا جی، غدددّااررری!!!! ڈیفینس سیونگ سرٹیفکیٹس؟؟؟ :angry_smile:

    وہ ملٹری ڈیفینس سیونگ سرٹیفیکیٹس نہیں ںلکہ سول ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکیشن ہیں

    :bigsmile:

    ملٹری سے تو میں نے کبھی ڈیفینس کی توقع ہی نہیں کی ہے اور نہ ہی اس میں ڈیفینس کی صلاحیت ہے

    :bigthumb:

    #62
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 135
    • Posts: 10420
    • Total Posts: 10555
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    باوا جی – یا تو یہ لڑکی ہماری بے بسی پر ہنس رہی ہے یا بیلیور نے ڈالر اسٹاک کیا ہوا ہے

    شامی بھائی

    کیا یہ اچھی بات نہیں ہے کہ جب پوری قوم حکومت کی نااہلی پر با جماعت رو رہی ہے تو کوئی ہنسنے والا بھی اس قوم میں موجود ہے؟

    #63
    Lovelyday
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 2
    • Posts: 352
    • Total Posts: 354
    • Join Date:
      20 Mar, 2017
    • Location: Danishgardi Forum

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    1.  Pakistan has been a recipient of IMF bailout package since decades. The number has surely passed a dozen. I mean it has been for decades now that Pakistan financial strategy is to prop up its currency with the aid of borrowed money from friendly countries, asian and/or international organizations.
    2. Once the government enjoy the short lived benefits, they leave the foreign debt and domestic budgetary mess which erodes further the competitive advantage of doing business or investment in Pakistan and this boom and bust cycle of Pakistan economy continues.
    3. It makes no sense in taunting how former governments have mismanaged the resources. The fact of the matter is that PTI is at the helm and needs to come up with a solution and a team that will bring about changes that will break the cycle of boom-n-bust with borrowed money (read how to enhance or grow the revenue reservoir).
    4. I am sure that PTI government has realized that current abysmal economic condition cannot be remedied by loans from arab countries, commercial borrowing, or with overseas Pakistani remittances. It was as clear as a day light that Pakistan will definitely require an IMF program. Now that it has been in the process of approval by the executives (read Trump administration demands to revamp the money transfer mechanisms and butting-out the religio-terrorism organizations), it should be no secret that Pakistan has brought herself to a hard place where following through on typical IMF demands  as well as clearing the Afghan-Kashmir proxy mess is the only option.
    5. PTI must speak export, export and export every day. This is the only way to increase the revenue reservoir without creating too much political animosities. I believe, this is what Nawaz wanted to do. But his hands were tied behind his back by military who refused to heed his advice on living in harmony with its neighbors. And to bandage its nefarious-patriotism an endless political instability was unleashed against the sitting government. Transit routes which would have on their own could have generate tens of billions of dollars were blocked in the name of national security.  Iranian and Chinese visiting Presidents were ridiculed.  Exports with India that could reach upto 30 billion were sabotaged by giving free hand to terrorists to raise Pakistani flag on Red Fort.
    6. So basically, in my view, simple and straight forward opportunities that could have helped Pakistan in building and enhancing its revenue reserves through export and transit routes, were subverted greatly by Military thugs who are now bending over backwards and sticking their head up their backside to comply with International and India’s demands.
    7. Sure IMF demands to expand revenue reservoir through tax collection reforms, privatization of sick-institutes, ending the subsidies and halting the recurring circular debt in energy sector are valid and will greatly contribute in making Pakistan economy healthy but these ills are common in import-led economies. Only a strong political will and consensus based government can bring such reforms. Hand-cuffing and harassing bureaucrat, academics and small business owners will not help in bringing reforms in those areas.
    8. I think PTI government is overwhelmed by the burden of a federal government workings and on top it does not have political credit with national level political parties or constituencies. What it should do is to focus on bringing all and sundry from Agricultural and Industrial sector to the table and make them stakeholders and administrators in developing, implementing and full executing the policy and strategy.  Drop all impediments to their business and give them direct support to achieve clear export and quality targets in an agreed time frame.
    9. For example, Pakistan imported some 1.7 million metric ton of soybean from US. In total Pakistan spent USD 1+ billion on importing soybean seeds and related products from US and Brazil in 2018. This despite Pakistan has excellent agricultural conditions for the crop to produce. The opportunity is for PTI government is to work with Pakistan soybean farmers and support them to produce soybean not just for Pakistan but also take advantage of China-US trade war where China has imported only a fraction of its well established USD 14+ billion soybean import with US.  Right now China is working with Brazil which is the major producer of Soybean in the world to meet its need. PTI should study how Brazil had leased its lands to Japan in 1980s, to cultivate Soybean for Japanese domestic market. A similar arrangement could see Pakistan and China lock in an exclusive soybean trade worth USD 10+ billion a year.
    10. My understanding is that currently there are three different ministries that govern issuing of export license of Soybean from Pakistan. The administration and bureaucracy is hard at work to not let this process streamline and become transparent for foreign importers. This is one of the reason why China has banned Pakistan soybean.
    11. At any rate, we will be counting the foreign debts and loans unless government start taking action to increase export and use its transit resources for revenue generation. If Kartarpur can be opened why not transit routes between India-Afghanistan-Pakistan.
    • This reply was modified 4 weeks, 1 day ago by  Lovelyday.
    #64
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 386
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 3134
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    وہ ملٹری ڈیفینس سیونگ سرٹیفیکیٹس نہیں ںلکہ سول ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکیشن ہیں :bigsmile: ملٹری سے تو میں نے کبھی ڈیفینس کی توقع ہی نہیں کی ہے اور نہ ہی اس میں ڈیفینس کی صلاحیت ہے :bigthumb:

    یہ ١٩٦٦ میں شروع کئے گئے تھے ، سول کیسے ہوئے؟؟

    #65
    blacksheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1877
    • Total Posts: 1892
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    نون والوں نے شیپ کو اتنا تنگ کیا ہے کہ وہ اب اسٹیبلشمنٹ والی سائڈ پر چلا گیا ہے
    😜😜

    یار ایزی گو۔۔۔۔۔

    آپ نے مجھے ایسی جگہ پھنسایا ہے کہ مَیں اب کچھ کہہ بھی نہیں سکتا۔۔۔۔۔ آپ سے برسوں پہلے ایک وعدہ کیا تھا کہ آپ کی ذات پر میری جانب سے کوئی لفظی حملہ نہیں ہوگا۔۔۔۔۔ اُسی وعدے کا پَاس رکھتے ہوئے مارا جارہا ہوں ورنہ تو۔۔۔۔۔

    ویسے آپ کو وہ وقت ابھی تک یاد ہے جب ملٹری و جیوڈیشری دونوں پیپلزپارٹی کے خلاف تھیں اور آپ جیوڈیشری(افتخار چوہدری) کے حق میں بڑے کمال کمال کے نُکتے لے کر آتے تھے۔۔۔۔۔ پھر آخر چار پانچ سال بعد آپ سے مَیں نے اُس وقت کے بارے میں جواب طلبی کی  تھی تو آپ نے بھی آخرکار سَر جھکا کر اعتراف کر ہی لیا تھا کہ یار اُس وقت غلط حمایت کردی تھی۔۔۔۔۔

    ویسے آپ سے ایک سوال ہے کہ لیگی حضرات سو جوتے، سو پیاز کھانے، رَج کے ٹھکائی ہونے کے بعد ہی اپنی غلطی کیوں مانتے ہیں۔۔۔۔۔ کیا وجہ ہے۔۔۔۔۔ دماغی طور پر سلو ہیں؟ ڈاؤن سنڈروم کا شکار ہیں؟ یا وہ جو حاسدین کہتے ہیں کہ کھوتے کے قیمے والے نانوں کا قصور ہے۔۔۔۔۔

    :cwl: :facepalm: :cwl:

    ویسے جہاں تک میری بات ہے تو میری پوزیشن ابھی بھی وہی ہے جو پہلے تھی۔۔۔۔۔ بس مجبوری یہ ہے کہ نہ ہی مَیں مزارِ الطاف کا مجاور ہوں اور نہ ہی خانقاہِ شریفیہ الواقع جاتی اُمراء میں دھمال ڈالنے والا اور نہ آستانہ ہی بنی گالہ کا فرش دھونے والا یا قم باذنیٰ کہہ بھٹو کو زندہ کرنے والا۔۔۔۔۔ کیا کروں، مجبور ہوں۔۔۔۔۔ جانتے بوجھتے پتنگ کا بیج لگا کر کھوتے کے قیمے والے نان نہیں کھا سکتا۔۔۔۔۔

    میری مجبوری سمجھ کر معاف کردیں۔۔۔۔۔

    :.( ;-) :.(

    #66
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 803
    • Total Posts: 807
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    یار ایزی گو۔۔۔۔۔ آپ نے مجھے ایسی جگہ پھنسایا ہے کہ مَیں اب کچھ کہہ بھی نہیں سکتا۔۔۔۔۔ آپ سے برسوں پہلے ایک وعدہ کیا تھا کہ آپ کی ذات پر میری جانب سے کوئی لفظی حملہ نہیں ہوگا۔۔۔۔۔ اُسی وعدے کا پَاس رکھتے ہوئے مارا جارہا ہوں ورنہ تو۔۔۔۔۔ ویسے آپ کو وہ وقت ابھی تک یاد ہے جب ملٹری و جیوڈیشری دونوں پیپلزپارٹی کے خلاف تھیں اور آپ جیوڈیشری(افتخار چوہدری) کے حق میں بڑے کمال کمال کے نُکتے لے کر آتے تھے۔۔۔۔۔ پھر آخر چار پانچ سال بعد آپ سے مَیں نے اُس وقت کے بارے میں جواب طلبی کی تھی تو آپ نے بھی آخرکار سَر جھکا کر اعتراف کر ہی لیا تھا کہ یار اُس وقت غلط حمایت کردی تھی۔۔۔۔۔ ویسے آپ سے ایک سوال ہے کہ لیگی حضرات سو جوتے، سو پیاز کھانے، رَج کے ٹھکائی ہونے کے بعد ہی اپنی غلطی کیوں مانتے ہیں۔۔۔۔۔ کیا وجہ ہے۔۔۔۔۔ دماغی طور پر سلو ہیں؟ ڈاؤن سنڈروم کا شکار ہیں؟ یا وہ جو حاسدین کہتے ہیں کہ کھوتے کے قیمے والے نانوں کا قصور ہے۔۔۔۔۔ :cwl: :facepalm: :cwl: ویسے جہاں تک میری بات ہے تو میری پوزیشن ابھی بھی وہی ہے جو پہلے تھی۔۔۔۔۔ بس مجبوری یہ ہے کہ نہ ہی مَیں مزارِ الطاف کا مجاور ہوں اور نہ ہی خانقاہِ شریفیہ الواقع جاتی اُمراء میں دھمال ڈالنے والا اور نہ آستانہ ہی بنی گالہ کا فرش دھونے والا یا قم باذنیٰ کہہ بھٹو کو زندہ کرنے والا۔۔۔۔۔ کیا کروں، مجبور ہوں۔۔۔۔۔ جانتے بوجھتے پتنگ کا بیج لگا کر کھوتے کے قیمے والے نان نہیں کھا سکتا۔۔۔۔۔ میری مجبوری سمجھ کر معاف کردیں۔۔۔۔۔ :.( ;-) :.(

    شیپ یار میں نے تو تیلی لگا کر آپکو فوجی کلب سے واپس لانے کی کوشش کی تھی کہیں کوئی ذاتی حملہ تو نہیں کیا جو آپ ماضی کے قصے اور وعدے کھول بیٹھے

    پہلے آپ بھی پی پی کو ڈیفننڈ کرتے نہیں تھکتے تھے، آج آپ کو سارے سیاستدان برے لگنا شروع ہو گئے ہیں

    اتنا پیچھے مڑ مڑ کے دیکھنا اچھا نہیں ہے، حال اور مستقبل میں جیو گے تو اچھے رہو گے

    #67
    blacksheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1877
    • Total Posts: 1892
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    شیپ یار میں نے تو تیلی لگا کر آپکو فوجی کلب سے واپس لانے کی کوشش کی تھی کہیں کوئی ذاتی حملہ تو نہیں کیا جو آپ ماضی کے قصے اور وعدے کھول بیٹھے

    پہلے آپ بھی پی پی کو ڈیفننڈ کرتے نہیں تھکتے تھے، آج آپ کو سارے سیاستدان برے لگنا شروع ہو گئے ہیں

    اتنا پیچھے مڑ مڑ کے دیکھنا اچھا نہیں ہے، حال اور مستقبل میں جیو گے تو اچھے رہو گے

    یار ایزی گو۔۔۔۔۔

    فوجی کلب میں گیا ہوں گا تو واپس لاؤ گے ناں۔۔۔۔۔

    پیپلز پارٹی وفاقی سطح پر مجھے آج بھی باقی پارٹیوں سے بہتر لگتی ہے۔۔۔۔۔ اور کبھی یہ چھپایا نہیں ہے۔۔۔۔۔ اور یہ بھی کہ پاکستان کی دیگر سیاسی جماعتوں کے مقابلے میں پیپلز پارٹی میرے نزدیک زیادہ پروگریسو جماعت ہے۔۔۔۔۔ لیکن بہت سے معاملات پر مجھے پیپلز پارٹی سے سخت اختلافات ہیں۔۔۔۔۔

    البتہ سیاست کے موضوع پر اب مَیں ویسا نہیں لکھتا جیسا پہلے لکھتا تھا کیونکہ اب دوسرے موضوعات پر لکھتا ہوں۔۔۔۔۔ یہ فرق تو آیا ہے۔۔۔۔۔

    شیرازی کی طرح مَیں یہ اعتراف ضرور کروں گا کہ مَیں پہلے ذرا زیادہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہوتا تھا لیکن اب اُتنا نہیں ہوں۔۔۔۔۔

    مجھے سیاست دان برے نہیں لگتے بلکہ میرا نکتہ کچھ اور ہے۔۔۔۔۔ مَیں یہ کہتا ہوں کہ سیاست ایک کھیل ہے اور کم و بیش یہ سارے ہی سیاست دان جب یہ کھیل، گیم آف تھرونز کھیلتے ہیں تو اِن کو بخوبی علم ہوتا ہے کہ کھیل کے اُصول کیا ہیں اور ہارنے اور جیتنے کی صورت میں کیا ہوگا۔۔۔۔۔ اور یہ سب اپنے اپنے مفادات کیلئے یہ کھیل کھیلتے ہیں۔۔۔۔۔ عوام کی بھلائی تو ایک بائی پروڈکٹ ہوتی ہے۔۔۔۔۔ لیکن مسئلہ یہ ہوتا ہے جب یہ سیاستدان اِس گیم آف تھرونز میں ہارنے(پِٹنے) لگتے ہیں تو عوام عوام کی دُہائی مچانا شروع کردیتے ہیں۔۔۔۔۔ میرا بنیادی اختلاف یہ ہے۔۔۔۔۔ اب آپ خود دیکھ لیں پینتیس چالیس سال تخت کا یہ کھیل کھیلنے کے بعد اچانک ایک دن میاں صاحب نظریاتی بن جاتے ہیں اور ووٹ کو عزت دینے کی بات کرتے ہیں۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ کیا میاں صاحب خود اتنے معصوم ہیں یا اپنے لیگیوں کو اتنا معصوم سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔ اور ایک محترم الطاف حسین ہیں۔۔۔۔۔ مَیں بہت حد تک یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ آج کوئی فوجی جنرل الطاف بھائی کو اپنی گود میں بٹھا کر جھولے دینا شروع ہوجائے تو پھر ہر حرام، حلال ہوجائے گا۔۔۔۔۔

    یا وہ اپنے ایک شہباز شریف ہیں ایسے حبیب جالب کی نظمیں پڑھ پڑھ کر مائیک توڑتے ہیں کہ حبیب جالب کی بیوہ کو بھی یہ کہنا پڑگیا کہ شہباز شریف کو کوئی حق نہیں ہے کہ وہ میرے شوہر کی نظمیں پڑھے۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔۔

    ویسے بائی دا وے یہاں فورم پر سیاسی جماعتوں کے مجاورین میں سے جمہوریت پسند آخر ہے کون۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ ذرا مجھے بھی بتادیں۔۔۔۔۔

    تو یار تھوڑا اپنے پر رحم کریں اور تھوڑا مجھ پر رحم کریں۔۔۔۔۔ اور میاں دے نعرے وجنے دیں۔۔۔۔۔

    :) ;-) :)

    • This reply was modified 4 weeks, 1 day ago by  blacksheep.
    #68
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 653
    • Posts: 6487
    • Total Posts: 7140
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    :omg: باوا جی ، اندر سے حوالدار نکلے ؟

    :facepalm: مجھے تو لگتا ہے آئی ایس آئی نے انہیں لوگوں کی نگرانی کرنے کے لئے یہاں چھوڑ ا ہے ، اندر خانے یہ سب کی رپورٹیں کرتے نہ پھر رہے ہو ؟

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    یہ ١٩٦٦ میں شروع کئے گئے تھے ، سول کیسے ہوئے؟؟
    #69
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 307
    • Posts: 6945
    • Total Posts: 7252
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    وہ ملٹری ڈیفینس سیونگ سرٹیفیکیٹس نہیں ںلکہ سول ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکیشن ہیں :bigsmile: ملٹری سے تو میں نے کبھی ڈیفینس کی توقع ہی نہیں کی ہے اور نہ ہی اس میں ڈیفینس کی صلاحیت ہے :bigthumb:

    باوا جی ملٹری اور ڈیفینس کا چولی دامن کا ساتھ ہے نہیں یقین تو کبھی ڈیفینس جاکر دیکھ لیجئے

    :bigthumb:

    #70
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 307
    • Posts: 6945
    • Total Posts: 7252
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    :omg: باوا جی ، اندر سے حوالدار نکلے ؟ :facepalm: مجھے تو لگتا ہے آئی ایس آئی نے انہیں لوگوں کی نگرانی کرنے کے لئے یہاں چھوڑ ا ہے ، اندر خانے یہ سب کی رپورٹیں کرتے نہ پھر رہے ہو ؟ :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    شامی بھای، لڑکی کی موتیوں جیسی اجلی ہنسی والی فوٹو لگانے کی بہت گہری وجوہات ہیں ان وجوہات کی گہرائیوں تک جانا صرف ایک بندے کے بس میں ہے مگر اس کی ایک اکھی دائیں بائیں فوکس کرجاتی ہے

    خیر یہ لڑکی پٹھان ہے اور بس یہی وجہ ہے اس کی فوٹو ڈالر والی تھریڈ میں لگانے کی، پرسوں ترسوں میں نے پٹھانوں کی کافی بستی کی تھی اب اس بستی کا ازالہ کرنے کیلئے ضروری تھا کہ اس کی فوٹو لگای جاے تاکہ دیکھنے والوں پر اچھا تاثر جاے

    :bhangra:

    :bhangra:

    #71
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 139
    • Posts: 6790
    • Total Posts: 6929
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    شامی بھای، لڑکی کی موتیوں جیسی اجلی ہنسی والی فوٹو لگانے کی بہت گہری وجوہات ہیں ان وجوہات کی گہرائیوں تک جانا صرف ایک بندے کے بس میں ہے مگر اس کی ایک اکھی دائیں بائیں فوکس کرجاتی ہے خیر یہ لڑکی پٹھان ہے اور بس یہی وجہ ہے اس کی فوٹو ڈالر والی تھریڈ میں لگانے کی، پرسوں ترسوں میں نے پٹھانوں کی کافی بستی کی تھی اب اس بستی کا ازالہ کرنے کیلئے ضروری تھا کہ اس کی فوٹو لگای جاے تاکہ دیکھنے والوں پر اچھا تاثر جاے :bhangra: :bhangra:

    یقین جانیں پرسوں ترسوں کے جس واقعے کا آپ ذکر کررہے ہیں تو فورم کے جس بندے سے بھی اس ٹاپک پر بات ہوئی اس نے آپ پر تاسف کا ہی اظہار کیا کہ بیلیور بھائی کو کیا ہوگیا ہے؟؟ اب آپ پھر اس سطح پر اُتر آئے ہیں جو آپ کا معیار نہیں ہے۔

    #72
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 651
    • Posts: 11569
    • Total Posts: 12220
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    یار ایزی گو۔۔۔۔۔ فوجی کلب میں گیا ہوں گا تو واپس لاؤ گے ناں۔۔۔۔۔ پیپلز پارٹی وفاقی سطح پر مجھے آج بھی باقی پارٹیوں سے بہتر لگتی ہے۔۔۔۔۔ اور کبھی یہ چھپایا نہیں ہے۔۔۔۔۔ اور یہ بھی کہ پاکستان کی دیگر سیاسی جماعتوں کے مقابلے میں پیپلز پارٹی میرے نزدیک زیادہ پروگریسو جماعت ہے۔۔۔۔۔ لیکن بہت سے معاملات پر مجھے پیپلز پارٹی سے سخت اختلافات ہیں۔۔۔۔۔ البتہ سیاست کے موضوع پر اب مَیں ویسا نہیں لکھتا جیسا پہلے لکھتا تھا کیونکہ اب دوسرے موضوعات پر لکھتا ہوں۔۔۔۔۔ یہ فرق تو آیا ہے۔۔۔۔۔ شیرازی کی طرح مَیں یہ اعتراف ضرور کروں گا کہ مَیں پہلے ذرا زیادہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہوتا تھا لیکن اب اُتنا نہیں ہوں۔۔۔۔۔ مجھے سیاست دان برے نہیں لگتے بلکہ میرا نکتہ کچھ اور ہے۔۔۔۔۔ مَیں یہ کہتا ہوں کہ سیاست ایک کھیل ہے اور کم و بیش یہ سارے ہی سیاست دان جب یہ کھیل، گیم آف تھرونز کھیلتے ہیں تو اِن کو بخوبی علم ہوتا ہے کہ کھیل کے اُصول کیا ہیں اور ہارنے اور جیتنے کی صورت میں کیا ہوگا۔۔۔۔۔ اور یہ سب اپنے اپنے مفادات کیلئے یہ کھیل کھیلتے ہیں۔۔۔۔۔ عوام کی بھلائی تو ایک بائی پروڈکٹ ہوتی ہے۔۔۔۔۔ لیکن مسئلہ یہ ہوتا ہے جب یہ سیاستدان اِس گیم آف تھرونز میں ہارنے(پِٹنے) لگتے ہیں تو عوام عوام کی دُہائی مچانا شروع کردیتے ہیں۔۔۔۔۔ میرا بنیادی اختلاف یہ ہے۔۔۔۔۔ اب آپ خود دیکھ لیں پینتیس چالیس سال تخت کا یہ کھیل کھیلنے کے بعد اچانک ایک دن میاں صاحب نظریاتی بن جاتے ہیں اور ووٹ کو عزت دینے کی بات کرتے ہیں۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ کیا میاں صاحب خود اتنے معصوم ہیں یا اپنے لیگیوں کو اتنا معصوم سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔ اور ایک محترم الطاف حسین ہیں۔۔۔۔۔ مَیں بہت حد تک یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ آج کوئی فوجی جنرل الطاف بھائی کو اپنی گود میں بٹھا کر جھولے دینا شروع ہوجائے تو پھر ہر حرام، حلال ہوجائے گا۔۔۔۔۔ یا وہ اپنے ایک شہباز شریف ہیں ایسے حبیب جالب کی نظمیں پڑھ پڑھ کر مائیک توڑتے ہیں کہ حبیب جالب کی بیوہ کو بھی یہ کہنا پڑگیا کہ شہباز شریف کو کوئی حق نہیں ہے کہ وہ میرے شوہر کی نظمیں پڑھے۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ ویسے بائی دا وے یہاں فورم پر سیاسی جماعتوں کے مجاورین میں سے جمہوریت پسند آخر ہے کون۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ ذرا مجھے بھی بتادیں۔۔۔۔۔ تو یار تھوڑا اپنے پر رحم کریں اور تھوڑا مجھ پر رحم کریں۔۔۔۔۔ اور میاں دے نعرے وجنے دیں۔۔۔۔۔ :) ;-) :)

    اگر الطاف بھائی فوج کی گود میں جھولا جھولنے لگیں تو ۔یقینا ۔۔۔حال ان کے عقیدت مندوں کو آئے گا ۔۔

    #73
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3669
    • Total Posts: 3669
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    شیپ یار میں نے تو تیلی لگا کر آپکو فوجی کلب سے واپس لانے کی کوشش کی تھی کہیں کوئی ذاتی حملہ تو نہیں کیا

    آپ کو تیلی لگا نے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔ اس کو مینوفیکچرنگ میں ہی بائے ڈیفالٹ تیلی لگی ہوئی ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

    دوسرے اس کو فوجی وغیرہ  کلب سے واپس لانے کی بھی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    پڑھے لکھے خوابی احمقوں ۔۔۔۔۔  پھدووں  ۔۔۔۔ کا ھجوم ۔۔۔۔۔ جس کھڈے میں اکٹھا ہوچکا ہے ان کو وہیں رھنے دیں ۔۔۔۔۔

    یہ سارے پھدو ۔۔۔۔۔۔۔ گا لیاں کھا نے والے یوتھیا  طنبو میں ہی اکھٹے رھیں تو مزہ رھے گا  ۔۔۔۔

    ھم ان پڑھے لکھے فلسفیوں کے پھدو خوابوں کا جنازہ بھی  دیکھیں گے ۔۔۔۔ اور ان کی لترور ۔۔۔۔ خاطر تواضع بھی کرتے رھیں گے ۔۔۔۔

    آپ سے التما س ہے پلیز ھمارے ساتھ لائیو تماشہ دیکھتے رھیں ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 4 weeks, 1 day ago by  Guilty.
    #74
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 307
    • Posts: 6945
    • Total Posts: 7252
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    یقین جانیں پرسوں ترسوں کے جس واقعے کا آپ ذکر کررہے ہیں تو فورم کے جس بندے سے بھی اس ٹاپک پر بات ہوئی اس نے آپ پر تاسف کا ہی اظہار کیا کہ بیلیور بھائی کو کیا ہوگیا ہے؟؟ اب آپ پھر اس سطح پر اُتر آئے ہیں جو آپ کا معیار نہیں ہے۔

    عاطف بھای اس میں آپ کا قصور بھی ہے کیونکہ پہلے فورم کو اسی لئے خیرباد کہا تھا کہ وہاں جب کسی کو کوی جواب نہ آتا تو وہ مذہبی رنگ دے کر انتہای غلیظ گفتگو پر اتر آتا اور موڈریٹ کوی نوٹس نہ لیتا، کل مجھے اسی لئے غصہ آیا کہ اس نے وہی حربہ یہاں بھی چلایا اور آپ وعظ و نصیحت کرتے رہے، میں نے کونسا ایسا بم چلا دیا تھا ایک چھوٹی سی جوک تھی جس کے جواب میں مذہبی رنگ میں گالیاں دی گئیں ، آپ ہمیں ٹھنڈا کررہے تھے مگر وہ پھر پوسٹ کردیتا تھا جس سے مجھے غصہ آجاتا تھا، اب بھی چیک کر لیں آخری پوسٹ گالیوں سے بھری کس کی ہے جس کے جواب میں میں نے کوی پوسٹ نہیں کی کیونکہ میں اس فورم کو غلاظت زدہ نہیں کرنا چاہتا ورنہ اس کو دودن بھی جواب دیتا رہتا، دوسرے رمضان کا مہینہ ہے میرا روزہ بھی خراب ہوا

    #75
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 651
    • Posts: 11569
    • Total Posts: 12220
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    عاطف بھای اس میں آپ کا قصور بھی ہے کیونکہ پہلے فورم کو اسی لئے خیرباد کہا تھا کہ وہاں جب کسی کو کوی جواب نہ آتا تو وہ مذہبی رنگ دے کر انتہای غلیظ گفتگو پر اتر آتا اور موڈریٹ کوی نوٹس نہ لیتا، کل مجھے اسی لئے غصہ آیا کہ اس نے وہی حربہ یہاں بھی چلایا اور آپ وعظ و نصیحت کرتے رہے، میں نے کونسا ایسا بم چلا دیا تھا ایک چھوٹی سی جوک تھی جس کے جواب میں مذہبی رنگ میں گالیاں دی گئیں ، آپ ہمیں ٹھنڈا کررہے تھے مگر وہ پھر پوسٹ کردیتا تھا جس سے مجھے غصہ آجاتا تھا، اب بھی چیک کر لیں آخری پوسٹ گالیوں سے بھری کس کی ہے جس کے جواب میں میں نے کوی پوسٹ نہیں کی کیونکہ میں اس فورم کو غلاظت زدہ نہیں کرنا چاہتا ورنہ اس کو دودن بھی جواب دیتا رہتا، دوسرے رمضان کا مہینہ ہے میرا روزہ بھی خراب ہوا

    بیلور صاحب ۔۔

    آپ میری بات سے سو فصد اتفاق کریں گے کہہ میں  فورم کا جند بلاگرز میں سے ایک ہوں جو خواہ مخواہ  آپنی ٹانگ نہیں اڑاتا۔     اور جب سیریس بات ہورہی ہو اس میں مذاق نہیں کرتا  ۔۔۔۔آپکی سے میری  ریکوسٹ ہے آپنی جوکوں کی اس عادت کو ری وزٹ کریں ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 4 weeks, 1 day ago by  SaleemRaza.
    #76
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 653
    • Posts: 6487
    • Total Posts: 7140
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    آپ کا یہ روپ مجھے پسند نہی آیا تھا ، آپ سے انسیت زیادہ ہے تو غصہ بھی زیادہ آپ پر ہی تھا

    شامی بھای، لڑکی کی موتیوں جیسی اجلی ہنسی والی فوٹو لگانے کی بہت گہری وجوہات ہیں ان وجوہات کی گہرائیوں تک جانا صرف ایک بندے کے بس میں ہے مگر اس کی ایک اکھی دائیں بائیں فوکس کرجاتی ہے خیر یہ لڑکی پٹھان ہے اور بس یہی وجہ ہے اس کی فوٹو ڈالر والی تھریڈ میں لگانے کی، پرسوں ترسوں میں نے پٹھانوں کی کافی بستی کی تھی اب اس بستی کا ازالہ کرنے کیلئے ضروری تھا کہ اس کی فوٹو لگای جاے تاکہ دیکھنے والوں پر اچھا تاثر جاے :bhangra: :bhangra:
    #77
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 119
    • Posts: 3604
    • Total Posts: 3723
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    شیپ یار میں نے تو تیلی لگا کر آپکو فوجی کلب سے واپس لانے کی کوشش کی تھی کہیں کوئی ذاتی حملہ تو نہیں کیا

    حیرت مجھے بھی اس جملہ پر ہویی تھی جو کہ بنتی نہیں تھی

    ;-) ;-) ;-)

    #78
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 119
    • Posts: 3604
    • Total Posts: 3723
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    یار ایزی گو۔۔۔۔۔ فوجی کلب میں گیا ہوں گا تو واپس لاؤ گے ناں۔۔۔۔۔ پیپلز پارٹی وفاقی سطح پر مجھے آج بھی باقی پارٹیوں سے بہتر لگتی ہے۔۔۔۔۔ اور کبھی یہ چھپایا نہیں ہے۔۔۔۔۔ اور یہ بھی کہ پاکستان کی دیگر سیاسی جماعتوں کے مقابلے میں پیپلز پارٹی میرے نزدیک زیادہ پروگریسو جماعت ہے۔۔۔۔۔ لیکن بہت سے معاملات پر مجھے پیپلز پارٹی سے سخت اختلافات ہیں۔۔۔۔۔ البتہ سیاست کے موضوع پر اب مَیں ویسا نہیں لکھتا جیسا پہلے لکھتا تھا کیونکہ اب دوسرے موضوعات پر لکھتا ہوں۔۔۔۔۔ یہ فرق تو آیا ہے۔۔۔۔۔ شیرازی کی طرح مَیں یہ اعتراف ضرور کروں گا کہ مَیں پہلے ذرا زیادہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہوتا تھا لیکن اب اُتنا نہیں ہوں۔۔۔۔۔ مجھے سیاست دان برے نہیں لگتے بلکہ میرا نکتہ کچھ اور ہے۔۔۔۔۔ مَیں یہ کہتا ہوں کہ سیاست ایک کھیل ہے اور کم و بیش یہ سارے ہی سیاست دان جب یہ کھیل، گیم آف تھرونز کھیلتے ہیں تو اِن کو بخوبی علم ہوتا ہے کہ کھیل کے اُصول کیا ہیں اور ہارنے اور جیتنے کی صورت میں کیا ہوگا۔۔۔۔۔ اور یہ سب اپنے اپنے مفادات کیلئے یہ کھیل کھیلتے ہیں۔۔۔۔۔ عوام کی بھلائی تو ایک بائی پروڈکٹ ہوتی ہے۔۔۔۔۔ لیکن مسئلہ یہ ہوتا ہے جب یہ سیاستدان اِس گیم آف تھرونز میں ہارنے(پِٹنے) لگتے ہیں تو عوام عوام کی دُہائی مچانا شروع کردیتے ہیں۔۔۔۔۔ میرا بنیادی اختلاف یہ ہے۔۔۔۔۔ اب آپ خود دیکھ لیں پینتیس چالیس سال تخت کا یہ کھیل کھیلنے کے بعد اچانک ایک دن میاں صاحب نظریاتی بن جاتے ہیں اور ووٹ کو عزت دینے کی بات کرتے ہیں۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ کیا میاں صاحب خود اتنے معصوم ہیں یا اپنے لیگیوں کو اتنا معصوم سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔ اور ایک محترم الطاف حسین ہیں۔۔۔۔۔ مَیں بہت حد تک یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ آج کوئی فوجی جنرل الطاف بھائی کو اپنی گود میں بٹھا کر جھولے دینا شروع ہوجائے تو پھر ہر حرام، حلال ہوجائے گا۔۔۔۔۔ یا وہ اپنے ایک شہباز شریف ہیں ایسے حبیب جالب کی نظمیں پڑھ پڑھ کر مائیک توڑتے ہیں کہ حبیب جالب کی بیوہ کو بھی یہ کہنا پڑگیا کہ شہباز شریف کو کوئی حق نہیں ہے کہ وہ میرے شوہر کی نظمیں پڑھے۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ ویسے بائی دا وے یہاں فورم پر سیاسی جماعتوں کے مجاورین میں سے جمہوریت پسند آخر ہے کون۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ ذرا مجھے بھی بتادیں۔۔۔۔۔ تو یار تھوڑا اپنے پر رحم کریں اور تھوڑا مجھ پر رحم کریں۔۔۔۔۔ اور میاں دے نعرے وجنے دیں۔۔۔۔۔ :) ;-) :)

    ارے بلیک شیپ صاحب،
    اتنی صفائیاں دینے کی کیا ضرورت پیش آگئی -آپ کا ریکارڈ گواہ ہے کہ آپ صرف اور صرف اینٹی سیاستدان دوسرے معنوں میں اینٹی عوام ہیں اس میں شرمانے کی کیا ضرورت ہے؟
    جہاں تک آپ کی سیاستدانوں پر تنقید ہے کہ مفاد کے لئے کھیلتے ہیں اور ہارنے پر عوام کی دھائی دینے لگتے ہیں تو اس پر اعتراض کیا ہے؟ یہ تو کھیل کا لازمی جز ہے کم سے کم وہ کھیل میں حصہ تو لے رہے ہیں وہ آپ کے زر خرید غلام تو نہیں ہیں کہ آپ کی بے لوث خدمت کرنے کے لئے اپنا سب کچھ داؤ پر لگادیں کچھ تو مفاد ہونا ضروری ہے مگر ہر وقت تلوار تو سر پر لٹکتی رہتی ہے ہر وقت عوام اور میڈیا کے سامنے جوابدہ تو ہونا پڑتا ہے تنقید سہتے ہیں برداشت کرتے ہیں مذاق اڑواتے ہیں وقت اور خوشیوں کی قربانیاں دیتے ہیں یہ تو نہیں کرتے کہ پیسے لڑنے کے ملتے ہیں اور اور وقت آنے پر آپ کے سیاں کی طرح لڑنے کے بجاے ہتیار ڈالدیں

    :cwl: :cwl: :cwl:

    #79
    blacksheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1877
    • Total Posts: 1892
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    آپ کا ریکارڈ گواہ ہے کہ آپ صرف اور صرف اینٹی سیاستدان دوسرے معنوں میں اینٹی عوام ہیں اس میں شرمانے کی کیا ضرورت ہے؟
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    یہ تو نہیں کرتے کہ پیسے لڑنے کے ملتے ہیں اور اور وقت آنے پر آپ کے سیاں کی طرح لڑنے کے بجاے ہتیار ڈالدیں

    کاش مَیں بھی مزارِ الطاف کا مَجاور ہوتا۔۔۔۔۔ اے کاش۔۔۔۔۔ ورنہ آپ یوں الزامات نہ لگا رہے ہوتے۔۔۔۔۔

    :.( :facepalm: :.(

    مکے گیا گل مکدی نا ہی

    پاوے سو سو جمعہ پڑھئیے

    گنگا گیا گل مکدی نا ہی

    پاوے سو سو غوطے کھئیے

    گایا گیا گل مکدی نا ہی

    پاوے سو سو پندھ پڑھئیے

    گھوسٹیا گل تایوں مکدی جے نائن زیرو 

    جا کے قائد دے قدم چُمئیے

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔

    وہ الطاف بھائی کے جنرلوں کی گود میں بیٹھ کر جھولے لینے والی بات صرف اور صرف آپ کو واپس سے تحریکی مُوڈ میں لانے کیلئے کہی گئی تھی۔۔۔۔۔ کوئی بُرا مقصد نہ تھا۔۔۔۔۔

    شُکر ہے آپ نے میری پات کا پَاس رکھ لیا۔۔۔۔۔

    :) ;-) :)

    ویسے سچ بات تو یہ ہے کہ مَیں آپ کی پریڈکٹبلٹی سے اب کافی بور ہوتا جارہا ہوں۔۔۔۔۔

    یہ بھی کوئی زندگی ہے کہ جب چاہے گھڑے میں ہاتھ ڈال کر گھوسٹ صاحب کو پکڑ لو۔۔۔۔۔

    شرمندگی ہی شرمندگی ہے(میرے لئے نہیں، آپ کیلئے)۔۔۔۔۔

    :cwl: ;-) :cwl:

    • This reply was modified 4 weeks ago by  blacksheep.
    #80
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 119
    • Posts: 3604
    • Total Posts: 3723
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    کاش مَیں بھی مزارِ الطاف کا مَجاور ہوتا۔۔۔۔۔ اے کاش۔۔۔۔۔ ورنہ آپ یوں الزامات نہ لگا رہے ہوتے۔۔۔۔۔ :.( :facepalm: :.( مکے گیا گل مکدی نا ہی پاوے سو سو جمعہ پڑھئیے گنگا گیا گل مکدی نا ہی پاوے سو سو غوطے کھئیے گایا گیا گل مکدی نا ہی پاوے سو سو پندھ پڑھئیے گھوسٹیا گل تایوں مکدی جے نائن زیرو جا کے قائد دے قدم چُمئیے پسِ تحریر۔۔۔۔۔ وہ الطاف بھائی کے جنرلوں کی گود میں بیٹھ کر جھولے لینے والی بات صرف اور صرف آپ کو واپس سے تحریکی مُوڈ میں لانے کیلئے کہی گئی تھی۔۔۔۔۔ کوئی بُرا مقصد نہ تھا۔۔۔۔۔ شُکر ہے آپ نے میری پات کا پَاس رکھ لیا۔۔۔۔۔ :) ;-) :) ویسے سچ بات تو یہ ہے کہ مَیں آپ کی پریڈکٹبلٹی سے اب کافی بور ہوتا جارہا ہوں۔۔۔۔۔ یہ بھی کوئی زندگی ہے کہ جب چاہے گھڑے میں ہاتھ ڈال کر گھوسٹ صاحب کو پکڑ لو۔۔۔۔۔ شرمندگی ہی شرمندگی ہے(میرے لئے نہیں، آپ کیلئے)۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl:

    سچ مانیں تو مجھے افسوس ہوتا ہے جب آپ کے فلمی فلسفوں کی اڑان بھی آپ کے فطری و فکری یار غار کی طرح مجاوروں اور عقیدتوں تک محدود رہ گئی ہے تف ہے ایسی ابلیسیت یعنی اصلیت پر-

    ظاہر ہے جس کو بوٹ چاٹی کا نشہ ہوجاۓ عزت غیرت وغیرہ سے اس کا علاقہ ختم ہوجاتا ہے

    :cwl: :cwl: :cwl:
    کبھی ضمیر اجازت دے تو اس بات پر کھل کر روشنی ڈالیں کہ بے غیرت فوجیوں کی وہ کونسی ادا ہے جو آپ کو اتنی بھاتی ہے یا عوام سے آپ کو اصل دشمنی کیا ہے ؟

    :) :) :)

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 123 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation