Thread: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

Home Forums Siasi Discussion ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

This topic contains 213 replies, has 23 voices, and was last updated by  Bawa 2 weeks ago. This post has been viewed 4329 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 214 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Believer12
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 316
    • Posts: 7147
    • Total Posts: 7463
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    ڈالر کی اڑان جاری ہے جس نے پاکستانی روپے کو بری طرح زمین بوس کر دیا اور ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

    کاروباری دن کا آغاز ہوتے ہی انٹر بینک میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں بھی اضافہ ہوا ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 147 روپے ہو گئی

    انٹر بینک میں ڈالر کی خریداری 145 روپے میں ہو رہی ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں تقریباً 5 روپے 61 پیسے کا اضافہ ہوا ہے اور یہ اضافہ تقریباً 4 فیصد بنتا ہے۔

    دوسری جانب روپے کی قدر کم ہونے پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے، 100 انڈیکس 325 پوائنٹس کمی سے 33965 پر پہنچ گیا۔

    گزشتہ روز ڈالر اوپن مارکیٹ میں 2 روپے 25 پیسے مہنگا ہو کر 146 روپے 25 پیسےپر پہنچ گیا تھا۔

    #2
    Believer12
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 316
    • Posts: 7147
    • Total Posts: 7463
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    موجودہ حکومت کی نااہلیت تو اسی بات سے عیاں ہوجاتی ہے کہ ڈالر کو کم کرنا تو درکنار کسی ایک قیمت پر روکنے میں بھی ناکام ہوچکی ہے، مجھے لگتا ہے کہ ڈالر کو کنٹرول کرنے کیلئے کسی عقلمند بندے کی ضرورت ہے انگل پر چلنے والی حکومت کی نہیں

    ڈالر کی قیمت جسطرح اوپر جارہی ہے ملکی اکانومی تباہی سے دوچار ہوجاے گی، پاکستان سے کرنسی کا فلو روکنا بہت ضروری ہے، چھ ارب ڈالر کی بھیک مانگنے سے بھی کچھ نہیں ہوگا

    پاکستان کو دفاعی بجٹ سو ارب تک کرنا ہوگا گزشتہ سال پاکستان نے ایک کھرب چھبیس ارب دفاع پر خرچ کئے تھے جو پاکستان جیسے قرض میں جکڑے غریب ترین اور پسماندہ ترین ملک کیلئے خودکشی کے برابر ہیں، پاکستان میں وہی حکومت کامیاب ہونے دی جاتی ہے جو غیر ملکی بھیک لانے کے تمام گر جانتی ہو

    #3
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1806
    • Total Posts: 1902
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    ان کا رنڈی رونا ن لیگ نے کیا ن لیگ نے کیا سن سن کر کان پک گئے ہیں

    تم یہاں امب لین ائے ہووو

    ابے چولوووو پھر اُنہی کو دے دو حکومت جنہوں نے کیا وہی اپنے کیئے کو بھگتیں

    #4
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 397
    • Posts: 2854
    • Total Posts: 3251
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    #5
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 397
    • Posts: 2854
    • Total Posts: 3251
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    کل عمران خان نے مہنگا ڈالر بیچنے والوں کے خلاف کاروائی کا کہا آج سٹیٹ بینک نے انٹر بینک ریٹ ١٤٨ روپے فی ڈالر کردیا ہے ، اے جی تواڈی اوقات

    :angry_smile:

    #6
    Believer12
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 316
    • Posts: 7147
    • Total Posts: 7463
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    کل عمران خان نے مہنگا ڈالر بیچنے والوں کے خلاف کاروائی کا کہا آج سٹیٹ بینک نے انٹر بینک ریٹ ١٤٨ روپے فی ڈالر کردیا ہے ، اے جی تواڈی اوقات :angry_smile:

    حفیظ بھای، اس سے لکھ کر درخواست کریں کہ اپنا منہ بند رکھا کرے، جتنے بھی اٹھای گیرے ہیں اس کی اپنی حکومت میں شامل ہیں جو عمران کے بیان کا انتظار کرتے رہتے ہیں

    ویسے اگر آپ راضی ہوں تو میں ڈالر کی قیمت اگلے چند ماہ میں دو سو روپے ہونے کی پیشین گوی کردوں؟؟؟

    :serious:

    #7
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 397
    • Posts: 2854
    • Total Posts: 3251
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    حفیظ بھای، اس سے لکھ کر درخواست کریں کہ اپنا منہ بند رکھا کرے، جتنے بھی اٹھای گیرے ہیں اس کی اپنی حکومت میں شامل ہیں جو عمران کے بیان کا انتظار کرتے رہتے ہیں ویسے اگر آپ راضی ہوں تو میں ڈالر کی قیمت اگلے چند ماہ میں دو سو روپے ہونے کی پیشین گوی کردوں؟؟؟ :serious:

    :.( :.(

    رحم کردیں ، ہماری تنخواہ پاکستانی روپوں میں ہی ہے

    #9
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1806
    • Total Posts: 1902
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    بے بسی سے بے بسی ہے

    وللہ ایسی بے بسی کبھی محسوس نہ کی جیسی اب نیازی جی کی وجہ سے محسوس ہو نے لگی ہے

    مطلب

    ایسے الفاظ ہی نہیں ملتے کہ اس “انگل شوقین” کو کہہ کر بندہ سوچے کہ دل کی بھڑاس نکل گئی۔

    :facepalm: :facepalm: :facepalm: :facepalm: :facepalm:

    #11
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 837
    • Total Posts: 841
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    تھریڈ اور تصویر کا تعلق سمجھ نہیں آیا

    اگر کسی کا پاکستان واپسی کا ارادہ ہو تو

    پی ٹی آئی کی حکومت میں ترک کر دینا چاہئے

    ایک تو غیر یقینی حالات

    دوسرے باہر بیٹھے بیٹھے انکریمنٹ لگے جا رہی ہے

    #12
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6890
    • Total Posts: 6921
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    جن لوگوں کو اکانومی کی حالت کا بلکل بھی ادراک نہی وہ ایسی ایسی پروفیسرانہ بونگیاں مارتے ہیں کہ اللہ کی پناہ۔
    ڈالر کی قیمت مارکیٹ فورسز تعین کرتی ہیں، مصنوعی ریگولیشن وقتی حل ہے جو کہ اکانومی کو وہیں لے جاتی ہے جہاں ہم آج بیٹھے ہیں۔ فورم کے ہر نونی باتونی سے ایک سوال پوچھا تھا کہ اگلے تین سال میں ۳۷ ارب ڈالر کی اقساط واپس کرنی ہیں اور کرنٹ اکاؤنٹ کے ۵۷ ارب ڈالر فنانس کرنے ہیں۔ یہ مل کر ۹۴ ارب ڈالر کا شارٹ فال ہے جو اس ملک کو ن لیگ نے دیا ہے۔ آنکھیں کھول کر دماغ پر زور دے کرفرض کرلیں کہ ن کی اکنامک پالیسی بہت اچھی تھی اور عمران حکومت اسی پالیسی کو اپناتے ہوئے چلے تو بتائیں کہ اگلے تین سال میں یہ ۹۴ ارب ڈالر کہاں سے لئے جائیں۔ (اور اگر ڈالر کی اڑان کو روکنا خواہش ہو تو مارکیٹ میں پھینکنے کے لئے ۲۰ ارب ڈالر مزید جمع کرلیں تو ڈالرز کی اگلے تین سال میں ضرورت ۱۱۴ ارب پر پہنچ جاتی ہے)
    حکومت کی اکنامک ٹیم میں شبر زیدی، ڈاکٹر عشرت حسین، حفیظ شیخ، رزاق داؤد اور ندیم بابر جیسے مانے تانے لوگ موجود ہیں لیکن ن لیگ نے پانچ سال میں ملک سے جو کھلواڑ کیا ہے قوم کو اس کی قیمت ہر صورت ادا کرنی ہے۔ کوئی یہ بھی نہی کہہ سکتا کہ حکومت نے ایک سال میں ایک ڈالر بھی کہیں ضائع کیا ہو، کوئی کرپشن ہوئی ہو یا کوئی ایسی پالیسی اپنائی ہو کہ جس سے یہ ۱۱۴ ارب ڈالر کا شارٹ فال پیدا ہوا ہو۔ ہاں ایک بات مانتا ہوں کہ عمران خان نے الیکشن کمپیئن میں جو بڑھکیں ماری تھیں وہ بہت سے ان پڑھ لوگ واقعی سچ مان بیٹھے تھے ورنہ تو کسی بھی معمولی عقل کے مالک کو صاف نظر آرہا تھا کہ ن لیگ ملک کو کہاں لے جارہی ہے اور آنے والے سالوں میں کن برے حالات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

    #13
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 660
    • Posts: 11766
    • Total Posts: 12426
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    جن لوگوں کو اکانومی کی حالت کا بلکل بھی ادراک نہی وہ ایسی ایسی پروفیسرانہ بونگیاں مارتے ہیں کہ اللہ کی پناہ۔ ڈالر کی قیمت مارکیٹ فورسز تعین کرتی ہیں، مصنوعی ریگولیشن وقتی حل ہے جو کہ اکانومی کو وہیں لے جاتی ہے جہاں ہم آج بیٹھے ہیں۔ فورم کے ہر نونی باتونی سے ایک سوال پوچھا تھا کہ اگلے تین سال میں ۳۷ ارب ڈالر کی اقساط واپس کرنی ہیں اور کرنٹ اکاؤنٹ کے ۵۷ ارب ڈالر فنانس کرنے ہیں۔ یہ مل کر ۹۴ ارب ڈالر کا شارٹ فال ہے جو اس ملک کو ن لیگ نے دیا ہے۔ آنکھیں کھول کر دماغ پر زور دے کرفرض کرلیں کہ ن کی اکنامک پالیسی بہت اچھی تھی اور عمران حکومت اسی پالیسی کو اپناتے ہوئے چلے تو بتائیں کہ اگلے تین سال میں یہ ۹۴ ارب ڈالر کہاں سے لئے جائیں۔ (اور اگر ڈالر کی اڑان کو روکنا خواہش ہو تو مارکیٹ میں پھینکنے کے لئے ۲۰ ارب ڈالر مزید جمع کرلیں تو ڈالرز کی اگلے تین سال میں ضرورت ۱۱۴ ارب پر پہنچ جاتی ہے) حکومت کی اکنامک ٹیم میں شبر زیدی، ڈاکٹر عشرت حسین، حفیظ شیخ، رزاق داؤد اور ندیم بابر جیسے مانے تانے لوگ موجود ہیں لیکن ن لیگ نے پانچ سال میں ملک سے جو کھلواڑ کیا ہے قوم کو اس کی قیمت ہر صورت ادا کرنی ہے۔ کوئی یہ بھی نہی کہہ سکتا کہ حکومت نے ایک سال میں ایک ڈالر بھی کہیں ضائع کیا ہو، کوئی کرپشن ہوئی ہو یا کوئی ایسی پالیسی اپنائی ہو کہ جس سے یہ ۱۱۴ ارب ڈالر کا شارٹ فال پیدا ہوا ہو۔ ہاں ایک بات مانتا ہوں کہ عمران خان نے الیکشن کمپیئن میں جو بڑھکیں ماری تھیں وہ بہت سے ان پڑھ لوگ واقعی سچ مان بیٹھے تھے ورنہ تو کسی بھی معمولی عقل کے مالک کو صاف نظر آرہا تھا کہ ن لیگ ملک کو کہاں لے جارہی ہے اور آنے والے سالوں میں کن برے حالات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

    میرا ذاتی خیال ہے  اگر آپ بھی متفق ہونا چائیں تو  خوش  آئند بات ہوگی ۔۔۔۔اس سارے معاملے میں  نواز شریف کی بددعا لگی ہے تب ہی ڈالر اور ڈار آسمانی جالگے ہیں ۔۔۔۔

    توسی ساراں گلاں چھڈو ۔۔۔۔۔

    ساڈے میاں دے نعرے مارنے ویکھو ۔۔۔

    :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    #14
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5464
    • Total Posts: 5527
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    ان کا رنڈی رونا ن لیگ نے کیا ن لیگ نے کیا سن سن کر کان پک گئے ہیں تم یہاں امب لین ائے ہووو ابے چولوووو پھر اُنہی کو دے دو حکومت جنہوں نے کیا وہی اپنے کیئے کو بھگتیں

    وہ بھاگ جائیں گے لندن جہاں ان کی اولاد اور جائدادیں ہیں ، بھگتنا عوام نے ہی ہے جیسے پہلے بھگت رہی ہے

    #15
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1975
    • Total Posts: 1990
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    جن لوگوں کو اکانومی کی حالت کا بلکل بھی ادراک نہی وہ ایسی ایسی پروفیسرانہ بونگیاں مارتے ہیں کہ اللہ کی پناہ۔ ڈالر کی قیمت مارکیٹ فورسز تعین کرتی ہیں، مصنوعی ریگولیشن وقتی حل ہے جو کہ اکانومی کو وہیں لے جاتی ہے جہاں ہم آج بیٹھے ہیں۔ فورم کے ہر نونی باتونی سے ایک سوال پوچھا تھا کہ اگلے تین سال میں ۳۷ ارب ڈالر کی اقساط واپس کرنی ہیں اور کرنٹ اکاؤنٹ کے ۵۷ ارب ڈالر فنانس کرنے ہیں۔ یہ مل کر ۹۴ ارب ڈالر کا شارٹ فال ہے جو اس ملک کو ن لیگ نے دیا ہے۔ آنکھیں کھول کر دماغ پر زور دے کرفرض کرلیں کہ ن کی اکنامک پالیسی بہت اچھی تھی اور عمران حکومت اسی پالیسی کو اپناتے ہوئے چلے تو بتائیں کہ اگلے تین سال میں یہ ۹۴ ارب ڈالر کہاں سے لئے جائیں۔ (اور اگر ڈالر کی اڑان کو روکنا خواہش ہو تو مارکیٹ میں پھینکنے کے لئے ۲۰ ارب ڈالر مزید جمع کرلیں تو ڈالرز کی اگلے تین سال میں ضرورت ۱۱۴ ارب پر پہنچ جاتی ہے)۔

    شاہد صاحب۔۔۔۔۔

    آپ نے یقیناً نیویارک کے مالیاتی مرکز میں چارجنگ بُل  کی تصویر دیکھی ہوگی جس کو وال اسٹریٹ کا آئیکون بھی کہا جاتا ہے۔۔۔۔۔ عموماً اِس طاقتور بھینسے کے مجسمے کو منڈی کی قوت کے طور بھی پیش کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔

    فورم کے نوروں کا خیال ہے کہ یہ صرف نواز شریف کا زورِ بازو تھا جس نے اِس طاقتور بھینسے کو قابو کیا ہوا تھا۔۔۔۔۔

    اِس لئے اب کوئی اور اِن کی آنکھ میں جچتا ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔

    :) ;-) :)

    • This reply was modified 2 months ago by  BlackSheep.
    #16
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3802
    • Total Posts: 3802
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

     ورنہ تو کسی بھی معمولی عقل کے مالک کو صاف نظر آرہا تھا کہ ن لیگ ملک کو کہاں لے جارہی ہے اور آنے والے سالوں میں کن برے حالات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

    منا فقت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے کہ ۔۔۔۔۔ اب یہ لوگ بتا رھے ہیں کہ حالات ٹھیک ہونے کے آثار نہ تھے ۔۔۔۔۔۔

    اور یہی لوگ تھے جو ۔۔۔۔۔ بتا یا کرتے  تھے کہ ۔۔۔۔ بس ۔۔۔ تین چار منٹ ۔۔۔۔۔۔ میں ۔۔۔۔ تبد یلی ۔۔۔۔ آنے والی ۔۔۔۔۔ ہے ۔۔۔۔۔

    کوئی ہے ۔۔۔۔ اس جہاں میں جو انصاف کے طور پر ۔۔۔۔۔ ان منا فق ۔۔۔۔۔ انسانوں ۔۔۔۔۔ کی ۔۔۔۔ لترورر ۔۔۔۔ کرسکے ۔۔۔۔۔

    پہلے ان منا فق لوگوں نے ۔۔۔۔۔   پا نچ سال سول نظام کو تہہ و بالا کیا ۔۔۔۔۔ اب پورے ملک کو ۔۔۔۔۔  مہنگا ئی افلاس کے کنو ئیں میں  د ھیکیل کر تنزیل کیا  ۔۔۔۔۔۔۔

    بجائے معافی اور شرم ۔۔۔۔ کے ۔۔۔۔۔ ھمیں فلسفسے سنا رھے ۔۔۔۔۔۔ ہیں ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 months ago by  Guilty.
    #17
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 43
    • Posts: 4268
    • Total Posts: 4311
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    وہ بھاگ جائیں گے لندن جہاں ان کی اولاد اور جائدادیں ہیں ، بھگتنا عوام نے ہی ہے جیسے پہلے بھگت رہی ہے

    ویسے وہ عمران خان کی اولاد کب واپس آ رہی ہے پاکستان ؟؟

    جائز اور ناجائز

    #18
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 43
    • Posts: 4268
    • Total Posts: 4311
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    جن لوگوں کو اکانومی کی حالت کا بلکل بھی ادراک نہی وہ ایسی ایسی پروفیسرانہ بونگیاں مارتے ہیں کہ اللہ کی پناہ۔ ڈالر کی قیمت مارکیٹ فورسز تعین کرتی ہیں، مصنوعی ریگولیشن وقتی حل ہے جو کہ اکانومی کو وہیں لے جاتی ہے جہاں ہم آج بیٹھے ہیں۔ فورم کے ہر نونی باتونی سے ایک سوال پوچھا تھا کہ اگلے تین سال میں ۳۷ ارب ڈالر کی اقساط واپس کرنی ہیں اور کرنٹ اکاؤنٹ کے ۵۷ ارب ڈالر فنانس کرنے ہیں۔ یہ مل کر ۹۴ ارب ڈالر کا شارٹ فال ہے جو اس ملک کو ن لیگ نے دیا ہے۔ آنکھیں کھول کر دماغ پر زور دے کرفرض کرلیں کہ ن کی اکنامک پالیسی بہت اچھی تھی اور عمران حکومت اسی پالیسی کو اپناتے ہوئے چلے تو بتائیں کہ اگلے تین سال میں یہ ۹۴ ارب ڈالر کہاں سے لئے جائیں۔ (اور اگر ڈالر کی اڑان کو روکنا خواہش ہو تو مارکیٹ میں پھینکنے کے لئے ۲۰ ارب ڈالر مزید جمع کرلیں تو ڈالرز کی اگلے تین سال میں ضرورت ۱۱۴ ارب پر پہنچ جاتی ہے) حکومت کی اکنامک ٹیم میں شبر زیدی، ڈاکٹر عشرت حسین، حفیظ شیخ، رزاق داؤد اور ندیم بابر جیسے مانے تانے لوگ موجود ہیں لیکن ن لیگ نے پانچ سال میں ملک سے جو کھلواڑ کیا ہے قوم کو اس کی قیمت ہر صورت ادا کرنی ہے۔ کوئی یہ بھی نہی کہہ سکتا کہ حکومت نے ایک سال میں ایک ڈالر بھی کہیں ضائع کیا ہو، کوئی کرپشن ہوئی ہو یا کوئی ایسی پالیسی اپنائی ہو کہ جس سے یہ ۱۱۴ ارب ڈالر کا شارٹ فال پیدا ہوا ہو۔ ہاں ایک بات مانتا ہوں کہ عمران خان نے الیکشن کمپیئن میں جو بڑھکیں ماری تھیں وہ بہت سے ان پڑھ لوگ واقعی سچ مان بیٹھے تھے ورنہ تو کسی بھی معمولی عقل کے مالک کو صاف نظر آرہا تھا کہ ن لیگ ملک کو کہاں لے جارہی ہے اور آنے والے سالوں میں کن برے حالات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

    چلیں مان لیتےہیں کہ دو سو ارب والی بڑھک تھی مگر کیا کرپشن والی کہانیاں بھی صرف بڑھک تھیں ؟؟

    یہ سارا بھاشن دینےکی بجایے آپ صرف یہ بتا دیں کہ وہ جو بارہ ارب روزانہ کو کرپشن ہو رہی تھی وہ پیسہ اب کس کی جیب میں جا رہا ہے

    #19
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5464
    • Total Posts: 5527
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    اس لڑکی کا ڈالر سے کیا لینا دینا

    #20
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3802
    • Total Posts: 3802
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    ۔۔۔۔۔ آپ نے یقیناً نیویارک کے مالیاتی مرکز میں چارجنگ بُل کی تصویر دیکھی ہوگی جس کو وال اسٹریٹ کا آئیکون بھی کہا جاتا ہے۔

    نیویارک  میں کے ما لیاتی مرکز میں چارجنگ بل کی تصویر تو بہت پرانی ہوچکی۔۔۔۔۔

    آپ یہ بتا ئیں آپ کے پڑھے لکھے طبقے کی تبد یلی کے  ۔۔۔۔۔ ما لیاتی پتلون  ۔۔۔۔۔ جو پھٹ کر ننگی ہوچکی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس کا آ ئیکون کب تک بنی گا لہ میں لگنے والا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 months ago by  Guilty.
    #21
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5464
    • Total Posts: 5527
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    ویسے وہ عمران خان کی اولاد کب واپس آ رہی ہے پاکستان ؟؟ جائز اور ناجائز

    دوسروں کا جائز نا جائز دیکھنے سے بہتر ہے بندہ اپنی ناجائز حرکتوں پی نظر رکھے ، اف یو نو وٹ آئی مین

    #22
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 43
    • Posts: 4268
    • Total Posts: 4311
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

    دوسروں کا جائز نا جائز دیکھنے سے بہتر ہے بندہ اپنی ناجائز حرکتوں پی نظر رکھے ، اف یو نو وٹ آئی مین

    پھر تو تمہیں اپنے کپتان سے بھی پہلے خوش کشی کر لینی چاہیے

    :lol: :lol: :lol:

    you know what i mean :lol: :lol:

    • This reply was modified 2 months ago by  GeoG.
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 214 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation