Thread: چور دروازے

Home Forums Siasi Discussion چور دروازے

This topic contains 46 replies, has 14 voices, and was last updated by  Athar 1 year, 5 months ago. This post has been viewed 1674 times

Viewing 8 posts - 41 through 48 (of 48 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13108
    • Total Posts: 13255
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: چور دروازے

    باوا جی . مجھ معلوم ہے کہ آپ کے ممدوح کی ترجیحات میں انسان ، اور اس کے بچے ہیں ہی نہیں جو مال سڑکوں پلوں میں سے بن سکتا ہے ..وہ فلاح کے کاموں میں کہاں یہ بچے ہمارا مستقبل ہیں ..اب آپ کے ممدوح کو کیسا مستقبل چاہئے تھے ..اس کی ترجیحات سے اندازہ لگا لیں

    ہاں نواز شریف کا پاکستان کے معصوم بچوں کا دودھ پی جانا سب سے بڑا جرم ہے ..نا قابل معافی ایسا کوئی شقیق القلب انسان ہی غریب بچوں کے منہ سے نوالہ چھین سکتا ہے

    نادان جی

    بچے ہمارا مستقبل ہیں

    آپکے اس دعوے کی حقیقت کو خوب جانتا ہے

    حیرت ہوتی ہے جب یہ باتیں اس نام نہاد لیڈر کے پیروکار کرتے ہیں جس نے اپنی بیٹی کو در بدر کی ٹھوکریں کھانے کیلیے لا وارث چھوڑ رکھا ہے اور جس کے بیٹے اس کے سابق سسرال کے ٹکروں پر پلتے ہیں اور وہ اکیلا چار سو کنال کے محل میں عیاشی کرتا ہے

    جس کو اپنے بچوں کا خیال نہ ہو وہ قوم کے بچوں کی فکر کیا کرے گا؟

    قوم کے بچوں کا دودھ کوئی سیاست دان نہیں بلکہ دس لاکھ فوجی بلے پی جاتے ہیں

    فوجی بلے وردی پہن کر تو بچوں کا جو دودھ پیتے ہیں اسکا اندازہ تو دفاعی بجٹ سے ہو جاتا ہے لیکن یہ فوجی بلے تو فوج چھوڑ کر بھی بچوں کا کھربوں روپوں کا دودھ پیتے رہتے ہیں. صرف ایک فوجی بلا ریٹائرمنٹ پر قوم کے بچوں کا اربوں روپے کا دودھ ہڑپ کر جاتا ہے

    https://www.thenews.com.pk/print/181412-Raheel-Sharif-allotted-868-kanal-land-worth-Rs135-bn-in-Lahore

    جب تک مفت میں دودھ پینے والے یہ دس لاکھ بلّے قوم پر مسلط ہیں تب تک بچے ہی نہیں بڑے بھی بھوکے مرتے رہیں گے

    قوم کے بچوں اور بڑوں کا مستقبل عزیز ہے تو فوجی بلّوں سے نجات حاصل کریں

    :bigthumb:

    #42
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 972
    • Total Posts: 976
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: چور دروازے

    فکر نہ کریں …سب کی باری آئے گی

    آپ کی خوشی کے لئے

    واہ واہ

    واہ واہ

    😉

    #43
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: چور دروازے

    عجیب اتفاق ہے کہ آرمی نے مجھے کبھی بھی کسی کی وفات سے متعلق پہلے سے نہیں بتایا …اگر اتنا نوٹ کیا تھا تو یہ بھی نوٹ کر لیتے کہ میں پہلے ہی کئی دنوں سے فورم پر نہیں آرہی تھی بلکہ اب بھی بہت کم کم آتی ہوں .. رہی میرے دکھ کی بات ..جس نے پرسا دیا ان کا شکریہ ادا کر دیا ..جس نے نہیں دیا ..ان سے گلہ نہیں کیا جب سے آپ نے اس فورم پر آنا شروع کیا تھا ..اچھی بھلی عقل کی باتیں کرتے تھے ….ورنہ ہائی لاۓٹڈ بات کبھی نہیں کرتے Its not funny at all .

    او ھو بہی میں نے تو اسلئے کہا تھا کہ آپ اس فورم کی سب سے فیئر انسان ھیں اور یہ سچ ھے اور آپ خود بھی یہ تسلیم کرتی ھیں تو میں نے سوچا کہ شاید آپ محترمہ کلثوم نواز کی وفات پر دکھ کا اظہار کرنا بھول گئی ھوں گی

    کیونکہ مائیں تو سب کی سانجھی ھوتی ھیں نئے پاکستان میں اگر کلیہ بدل گیا ھو تو کچھ کہ نہیں سکتا

    اور یہ ھائی لائٹڈ بات میں نے نہیں کی یہ ارشاد بھٹی نے خود کہی تھی کہ نواز شریف اسکے بچوں کا دودھ پی جاتا ھے اور کسی طرف سے ایسی کوئی شکایت موصول نہیں ھوئی

    :bigsmile: :bigsmile:

    #44
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: چور دروازے

    ہاں نواز شریف کا پاکستان کے معصوم بچوں کا دودھ پی جانا سب سے بڑا جرم ہے ..نا قابل معافی ایسا کوئی شقیق القلب انسان ہی غریب بچوں کے منہ سے نوالہ چھین سکتا ہے

    سوائے ارشاد بھٹی کے کہیں سے بھی ایسی شکایت آج تک نہیں آئی کہ نواز شریف انکے بچوں کا دودھ پی جاتا ھے

    یہ انکشاف بھٹی صاحب نے ھی کیا تھا اب خبر نہیں یہ سلسلہ کب سے چل رھا تھا لیکن میں نواز شریف سے اپیل کروں گا کہ آئندہ سارا دودھ نہ پئیں بلکہ تھوڑا بھٹی کے بچوں کیلئے بھی چھوڑ دیں

    😁😁

    کوئی نونی متوالا اگر میاں صاحب تک میری یہ درخوست پہنچا دے تو مہربانی ھو گی

    #45
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: چور دروازے

    نادان جی بچے ہمارا مستقبل ہیں آپکے اس دعوے کی حقیقت کو خوب جانتا ہے حیرت ہوتی ہے جب یہ باتیں اس نام نہاد لیڈر کے پیروکار کرتے ہیں جس نے اپنی بیٹی کو در بدر کی ٹھوکریں کھانے کیلیے لا وارث چھوڑ رکھا ہے اور جس کے بیٹے اس کے سابق سسرال کے ٹکروں پر پلتے ہیں اور وہ اکیلا چار سو کنال کے محل میں عیاشی کرتا ہے جس کو اپنے بچوں کا خیال نہ ہو وہ قوم کے بچوں کی فکر کیا کرے گا؟ قوم کے بچوں کا دودھ کوئی سیاست دان نہیں بلکہ دس لاکھ فوجی بلے پی جاتے ہیں فوجی بلے وردی پہن کر تو بچوں کا جو دودھ پیتے ہیں اسکا اندازہ تو دفاعی بجٹ سے ہو جاتا ہے لیکن یہ فوجی بلے تو فوج چھوڑ کر بھی بچوں کا کھربوں روپوں کا دودھ پیتے رہتے ہیں. صرف ایک فوجی بلا ریٹائرمنٹ پر قوم کے بچوں کا اربوں روپے کا دودھ ہڑپ کر جاتا ہے https://www.thenews.com.pk/print/181412-Raheel-Sharif-allotted-868-kanal-land-worth-Rs135-bn-in-Lahore جب تک مفت میں دودھ پینے والے یہ دس لاکھ بلّے قوم پر مسلط ہیں تب تک بچے ہی نہیں بڑے بھی بھوکے مرتے رہیں گے قوم کے بچوں اور بڑوں کا مستقبل عزیز ہے تو فوجی بلّوں سے نجات حاصل کریں :bigthumb:

    باوا جی مجھے اس تھریڈ کا مرکزی خیال “دودھ” لگ رھا ھے کیونکہ سارے کمینٹ دودھ کے ارد گرد ھی گھوم رھے ھیں

    اور مجھے لگتا ھے نادان نے یہ دھاگہ شاید دودھ اور اسکی افادیت پر سیر حاصل گفتگو کرنے کو ھی لگایا ھو گا

    😂😂

    نادان

    #46
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13108
    • Total Posts: 13255
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: چور دروازے

    باوا جی مجھے اس تھریڈ کا مرکزی خیال “دودھ” لگ رھا ھے کیونکہ سارے کمینٹ دودھ کے ارد گرد ھی گھوم رھے ھیں اور مجھے لگتا ھے نادان نے یہ دھاگہ شاید دودھ اور اسکی افادیت پر سیر حاصل گفتگو کرنے کو ھی لگایا ھو گا 😂😂 نادان

    ڈیموکریٹ بھائی

    نادان جی نے تو تھریڈ جمہوریت پسندوں پر لچ تلنے کیلیے کھولا تھا لیکن آپ نے اس میں ارشاد بھٹی کے بچوں کے دودھ لا ذکر کرکے الٹا لچ تل دیا

    میں نے سوچا کہ تیل گرم ہے تو میں بھی ایک آدھ اپنا لچ تل لوں. اسکے بعد سارے لوگ ہی ارشاد بھٹی کے بچوں کے دودھ پر لچ تلنا شروع ہو گئے اور اصل تھریڈ کہیں پیچھے رہ گیا

    #47
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 102
    • Posts: 1931
    • Total Posts: 2033
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: چور دروازے

    بے وقوف ہیں وہ لوگ جو دو مرتبہ ہجرت کرنے والوں سے منی ٹریل مانگتے ہیں

    نیازی کے ہجرہ بنی گالہ کے لئے بنک سٹیٹمنٹس مانگی گئیں تو نیازی جی خود کہنے لگے دیکھیں کاشف دس پندرہ سال پرانی رسیدیں کون سنبھال کر رکھتا ہے

    پھر بی بی نے جانے کونسا صندوقچہ کھولا کہ صادق اور امین کے سرٹیفیکٹ بانٹنے والے بابے نے خبر دی کہ سٹیٹمنٹس قابل قبول ہیں نیازی کو صادق امین ڈکلئیر کیاجاتا ہے

    نہ کسی اخبار میں کوئی عکس نہ سوشل میڈیا پر کوئی پی ڈی ایف۔

    #48
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 102
    • Posts: 1931
    • Total Posts: 2033
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: چور دروازے

    نادان

    نادان جی آپ کے کئی ٹی وی اینکرززز نیازی کے سعودیہ دورے اور نواز کی رہائی کو ڈیل کہہ رہے ہیں

    اگر یہ سچ ہے تو اس کا مطلب عدالتیں نیازی کی منشاء کے مطابق فیصلے کرتی رہی ہیں

    نیازی نے کہا الیکشن کےدوران نواز شریف کو بند کر دو تو بند کرنے کے احکامات آگئے

    نیازی نے کہا سعودیہ سے خیرات کے لیئے نواز کو آزاد کر دو تو آزدی کا پروانہ جاری ہوگیا

    اور اگر یہ جھوٹ ہے تو بابا رحمتا بات بات پر سوموٹو لیتا ہے تو ان اینکرز کو کیوں نہیں بلاتا؟؟؟

Viewing 8 posts - 41 through 48 (of 48 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!