Thread: چور دروازے

Home Forums Siasi Discussion چور دروازے

This topic contains 46 replies, has 14 voices, and was last updated by  Athar 1 year, 6 months ago. This post has been viewed 1695 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 48 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13368
    • Total Posts: 13515
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: چور دروازے

    یہ ساری باتیں مخصوص اشارہ کرتی ہیں ۔ :o

    لگتا ہے آپ بھینس کا دودھ پینے پر پابندی لگوائیں گے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    #22
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13368
    • Total Posts: 13515
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: چور دروازے

    نواز شریف کا ارشاد بھٹی کے بچوں کا دودھ پی جانا لندن فلیٹس خریدنے اور ملک سے غداری کا مرتکب ہونے سے بھی بڑا جرم ہے

    چ جسٹس سپریم کورٹ سمیت تمام بوٹ چاٹنے والے ججز اور چیئرمین نیب کو اسکا فورا نوٹس لینا چاہیے

    #23
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13368
    • Total Posts: 13515
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: چور دروازے

    #24
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7206
    • Total Posts: 7238
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: چور دروازے

    محترمہ۔۔ آپ نے ارشاد بھٹی کا کالم لگا کر ایک بار پھر اپنے اسمِ بامسمٰی ہونے کا ثبوت دے دیا ہے۔۔کیِپ اِٹ اَپ۔۔

    اسماءبامسمیٰ سے یہ فورم بھرا پڑا ہے۔ سب ہی اپنے مطلب کے آرٹیکلز اور مطلب ہی کی ٹویٹس لگاتے ہیں۔ آپ بھی فرینڈز آف اینیملز کے کسی کریکٹر سے گوشت کے تازہ بھاؤ لے کر یہاں چسپاں کر دو ہم نے کونسا اعتراض کرنا ہے۔ اس فورم پر رضا ایک واحد بندہ ہے جو ہے تو ن لیگ کا لیکن ویڈیو کلپس ہمیشہ رؤف کلاسرا کے لگاتا ہے۔

    :lol: :lol:

    • This reply was modified 1 year, 6 months ago by  shahidabassi.
    #25
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 41
    • Posts: 661
    • Total Posts: 702
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: چور دروازے

    :thinking: شریر کیوں جی؟ میں نے کونسی شرارت کی ہے؟ صرف یہی پوچھا ہے کہ نواز شریف ارشاد بھٹی کے بچوں کی کھڑی بھینس کا دودھ پی جاتا تھا یا بھینس کا دودھ نکال کر اور ابال کر پیتا تھا؟ ابھی تو میں نے یہ نہیں پوچھا ہے کہ اگر نواز شریف بھینس کا دودھ ابال کر پیتا تھا تو کیا ملائی اتار کر پیتا تھا یا ملائی سمیت پی جاتا تھا؟ بعض لوگوں کو دودھ میں جلیبیاں ڈال کر پینے کی عادات ہوتی ہے اور بعض لوگوں کو دودھ کا ملک شیک بنا کر پینے کی عادات ہوتی ہے. یہ بھی پوچھا جا سکتا ہے کہ نواز شریف دودھ میں جلیبیاں ڈال کر یا ملک شیک بنا کر تو نہیں پیتا تھا؟

    باوا جی ابھی تک یہ کنفرم نہیں ہو سکا کہ بھینس دو پاؤں والی  تھی یا چار پاؤں والی ..

    :thinking: :thinking:   :thinking:

    #26
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13368
    • Total Posts: 13515
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: چور دروازے

    باوا جی ابھی تک یہ کنفرم نہیں ہو سکا کہ بھینس دو پاؤں والی تھی یا چار پاؤں والی .. :thinking: :thinking: :thinking:

    عجب کہ رہے ہو نعیم بھائی

    :thinking:

    دو پاؤں والی بھینس تو نہ کبھی دیکھی ہے اور نہ ہی سنی ہے

    :o :o

    شاید آپ نے کسی بھینس کو اتھرا بھائی کے گھوڑے کی طرح دو ٹانگیں اٹھا کر کھڑی دیکھ لیا ہوگا اور آپ سمجھے ہونگے کہ یہ دو ٹانگوں والی بھینس ہے

    :facepalm:

    #27
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2060
    • Total Posts: 2076
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: چور دروازے

    اسماءبامسمیٰ سے یہ فورم بھرا پڑا ہے۔ سب ہی اپنے مطلب کے آرٹیکلز اور مطلب ہی کی ٹویٹس لگاتے ہیں۔ آپ بھی فرینڈز کو اینیملز کے کسی کریکٹر سے گوشت کے تازہ بھاؤ لے کر یہاں چسپاں کر دو ہم نے کونسا اعتراض کرنا ہے۔ اس فورم پر رضا ایک واحد بندہ ہے جو ہے تو ن لیگ کا لیکن ویڈیو کلپس ہمیشہ رؤف کلاسرا کے لگاتا ہے۔ :lol: :lol:

    اپنے سلیم رضا پکے اور سچے ن لیگی ہیں، اتنے ہی سچے جتنا سچا میں اقبال کا بھگت ہوں، اسی لئے برسوں پہلے میں نے اقبال کا نام “زندہ رود” اپنا لیا تھا، آپ ہم دونوں کے اخلاص پر شک نہیں کرسکتے۔ :) ۔۔

    #28
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: چور دروازے

    باوا جی ابھی تک یہ کنفرم نہیں ہو سکا کہ بھینس دو پاؤں والی تھی یا چار پاؤں والی .. :thinking: :thinking: :thinking:

    دہ پاوں والی بھنس کا دودھ چھوڑ کر چار والی کا شروع کریں ۔۔۔۔۔۔تاکہ آپکی سوچ میں پختگی آئے ۔۔۔۔۔۔

    :bigsmile:

    #29
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: چور دروازے

    وہ آپکے بھائی بلا رہے ہیں آپکو یہاں

    جاتی ہوں …خبر لینے والے

    #30
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: چور دروازے

    محترمہ۔۔ آپ نے ارشاد بھٹی کا کالم لگا کر ایک بار پھر اپنے اسمِ بامسمٰی ہونے کا ثبوت دے دیا ہے۔۔کیِپ اِٹ اَپ۔۔

    کیا غلط کہہ رہا ہے …نشان دہی  کی جائے

    #31
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: چور دروازے

    Problem in all this episode is selected justice for political maneuvering. Had there been justice against all the powerfuls, nobody could raise a finger. Too soon to predict real powers have got full success.

    فکر نہ کریں …سب کی باری آئے گی

    #32
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: چور دروازے

    حدیث درست ھو سکتی ھے اور پاکستان میں سب سے طاقتور فوج ھے جو احتساب سے بالا ھیں اسی لئے قوم زوال پزیر ھے دوسرا میں نے اکثر دیکھا ھے کہ آپ کسی سیاسی فرد کی وفات پر دو الفاظ کہنے سے بھی اکثر قاصر رھتی ھیں بلکہ ان دنوں غائب رھتی ھیں ایسا ایک دو بار ہوا اس لئے پوچھ لیا کیونکہ آپ بھی انہی دکھ والم سے گزری ھیں جن سے دوسرے بھی گزرے ھیں تیسرا ارشاد بھٹی کو تو ویسے ھی نواز شریف سے چڑ ھے کیونکہ نواز اکثر اسکے بچوں کا دودھ پی جاتا ھے،اب ایسے فرد کی باتوں کو کون سیر یس لے،خود سوچ لیں :lol: :lol:

    عجیب اتفاق ہے کہ آرمی نے مجھے کبھی بھی کسی کی وفات سے متعلق پہلے سے نہیں بتایا …اگر اتنا نوٹ کیا تھا تو یہ بھی نوٹ کر لیتے کہ میں پہلے ہی کئی  دنوں سے فورم پر نہیں آرہی تھی

    بلکہ اب بھی بہت کم کم آتی ہوں ..

    رہی میرے دکھ کی بات ..جس نے  پرسا دیا ان کا شکریہ ادا کر دیا ..جس نے نہیں دیا ..ان سے گلہ  نہیں کیا

    جب سے آپ نے اس فورم پر آنا شروع کیا تھا ..اچھی بھلی عقل کی باتیں کرتے تھے ….ورنہ ہائی  لاۓٹڈ  بات کبھی نہیں کرتے

    Its not funny at all .

    • This reply was modified 1 year, 6 months ago by  نادان.
    #33
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: چور دروازے

    صبح اتنا وقت بھی نہیں تھا کہ میں پورا کالم پڑھتی ..سرسری سی نظر ڈالی  تھی ..دل کے قریب محسوس ہوا ..تھریڈ لگا کر چلی گئی ..ابھی پورا پڑھا ہے

    #34
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: چور دروازے

    بھتیجی۔ عمران کی حکومت کیا آئی کہ ہماری بھتیجی فورم سے غائب ہوگئی

    ہاں کہنے کو بہت کچھ ہے ..اگر کہنے پہ آتے

    #35
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: چور دروازے

    یہ بھٹی صاحب تھوڑی سے گردن گھمائیں اور اپنے بغل میں بیٹھے ان میڈیا مالکان کے ٹیکس گوشواروں پر ایک کالم لکھ کر دکھا دیں تو میں مان جاؤں گا کہ یہ بندہ واقع ہی تھوڑی بہت عقل رکھتا ہے .. ورنہ جو اپروچ اس کی پروگرام رپورٹ کارڈ میں ہوتی ہے قسم سے دل کرتا ہے کوئی جوتا ہاتھ میں ہو اور اس پھدو کی تشریف لال کر دے .. سوال کوئی بھی ہو یہ بےغیرت گھما پھرا کر اپنا بغض لازمی شریف خاندان پر باہر نکالتا ہے .. ذرا موجودہ کابینہ میں شامل ان ٩ ہیروں کے بارے یہ بزرجمہر کیا فرماتا ہے وہ بھی لازمی شیئر کیجئے گا .. بابر اعوان زبیدہ جلال ، علیم خان صداقت عباسی ، زلفی گورا عون سپلائر مراد سپیڈ ، خٹک بمع پانچ فیملی ممبران ، گنڈا پور ، اور دو درجن سے زاید وہ ارکان جن پر پچھلے دس بیس سالوں میں کوئی نہ کوئی نیب کا کیس پینڈنگ ہے انھیں کب کسی جے آئی ٹی کے سامنے پیش کیا جائے گا .. دربان خاص جہانگیر ترین اور علیم خان کب ایسٹ بیانڈ مینس کے کیس میں پاکستانی عوام کو بتائیں گے کہ جناب یہ ہیں وہ ذریے جن کی وجہ سے میں ایک کونسل کا ٹھیکدار آج آدھے لاہور کا مالک اور میرے بچے پورشے کار چلاتے ہیں .. اور پنجاب یونیورسٹی کا ایک لیکچرر آج اربوں کی شگر ملوں اور جہازوں کا مالک اور بیرون ملک سوا ارب تحائف کے طور پر اپنے بچوں کو منتقل کرنے کے قابل ہو سکا ہوں .. جس دن یہ اپنے زرایے بتا دیں گے اس دن کے بعد اس گدھے پر فرض ہو گا کہ اپنے بغض کو شریفوں پر نکالے .. ورنہ اسی چلو بھر پانی میں ڈوب مارے جس میں یہ روز نہاتا ہے :lol: :lol:

    سب کی باری آئے گی ..ٹینشن نہیں لینے کا

    #36
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: چور دروازے

    کچھ لوگ کھڑی بھینس کا دودھ پی جاتے ہیں اور کچھ دودھ نکال کر اور ابال کر پیتے ہیں ارشاد بھٹی صاحب سے یہ پوچھنا تھا کہ نواز شریف اسکے بچوں کی بھینس کا دودھ کس طرح پی جاتا تھا؟ :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا جی .

    مجھ معلوم  ہے کہ آپ کے ممدوح کی ترجیحات میں انسان ، اور اس کے بچے ہیں ہی نہیں

    جو مال سڑکوں پلوں میں سے بن سکتا ہے ..وہ فلاح کے کاموں میں کہاں

    یہ بچے ہمارا مستقبل ہیں ..اب آپ کے ممدوح کو کیسا مستقبل چاہئے تھے ..اس کی ترجیحات سے اندازہ لگا لیں

    #37
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: چور دروازے

    بوٹ پالش کرنے کے علاوہ کوئی زندگی میں کوئی اور کام بھی کرنا سیکھ لیں :bigsmile:

    ابھی میرے سیاں  سب ٹھیک کر لیں ..پاکستان کو ٹریک پر ڈال دیں

    پھر  میں بھی بوٹ پالش چھوڑ کر کچھ اور کرنا سیکھ لوں گی ..

    #38
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: چور دروازے

    نادان جب کپتان سچ بولتا تھا

    یہ سچ تو میں بھی بولتی ہوں .

    فوج ہی نواز کو لائی  تھی اور فوج نے ہی اسے اتارا ہے ..

    جب وہ اسے لائی  تھی تو میٹھا میٹھا تھا ..اب اتار دیا تو کڑوا  کڑوا  تھو .

    جب تک سیاست دان اپنا قبلہ درست نہیں کرتے ..میرے سیاں  کی ہی چلے گی

    :jhanda:

    • This reply was modified 1 year, 6 months ago by  نادان.
    #39
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: چور دروازے

    نواز شریف کا ارشاد بھٹی کے بچوں کا دودھ پی جانا لندن فلیٹس خریدنے اور ملک سے غداری کا مرتکب ہونے سے بھی بڑا جرم ہے چ جسٹس سپریم کورٹ سمیت تمام بوٹ چاٹنے والے ججز اور چیئرمین نیب کو اسکا فورا نوٹس لینا چاہیے

    ہاں

    نواز شریف کا پاکستان کے معصوم بچوں کا دودھ پی جانا سب سے بڑا  جرم ہے ..نا قابل معافی

    ایسا کوئی شقیق القلب انسان ہی غریب بچوں کے منہ سے نوالہ چھین  سکتا ہے

    #40
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13368
    • Total Posts: 13515
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: چور دروازے

    ابھی میرے سیاں سب ٹھیک کر لیں ..پاکستان کو ٹریک پر ڈال دیں پھر میں بھی بوٹ پالش چھوڑ کر کچھ اور کرنا سیکھ لوں گی ..

    الله خیر کرے لگتا ہے پھر فوج کے ساتھ پلٹن گراونڈ والی ہونے والی ہے

    :bigsmile:

    انیس سو ستر میں بھی فوج کے بوٹ پالش کرنے والے ایسے ہی دعوے کرتے تھے

    پھر کیا ہوا تھا؟

    پچانوے ہزار فوجی بوٹوں کے ساتھ پلٹن گراونڈ والی

    الله میری توبہ – الله میری توبہ

    :sorry: :sorry:   :sorry:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 48 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!