Thread: چمڑی جائے ، پر دمڑی نہ جائے

Home Forums Siasi Video چمڑی جائے ، پر دمڑی نہ جائے

This topic contains 101 replies, has 21 voices, and was last updated by  casanova 2 months, 1 week ago. This post has been viewed 2493 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 102 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: چمڑی جائے ، پر دمڑی نہ جائے

    نونیوں کے لئے خوش خبری ..بیمار نواز شریف نے  ” سٹیبلشمنٹ   ” سے لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے .

    :lol:

    جس بندے کے کلچ پلیٹ اتنے خراب تھے کہ جان کو شدید خطرہ تھا ..فوری علاج کی ضرورت تھی ..وزیر اعظم عمران خان نے ہمدردی کی بنا پر انہیں بیماری کے علاج کے لئے ایک مجرم ہونے کے با وجود اجازت دے دی تھی لیکن ظاہر ہے پچھلا ریکارڈ دیکھتے ہوئے تھوڑی سی ضمانت مانگی تھی ..پیسوں کی …کہ  اگر واپس نہ آئے تو ضبط ..نواز نے صاف صاف انکار کر دیا ہے ..پیسے نہیں دینے چاہے ” جان چلی جائے ” ..کیونکھ بہادر نواز کا آرمی سے سمجھوتے کی بنا پر واپس آنے کا کوئی ارادہ ہی نہیں ہے

    دیکھا  ایسے ہوتے ہیں ” لیڈر ” آرمی سے کیا وعدہ نبھانے والے ..آرمی کے قدموں میں لیٹنے والے تو پھر میں کیوں نہ اصلی تے وڈی  سیاسی پارٹی کی حمایت نہ کروں

    :bigthumb:

    • This topic was modified 2 months, 2 weeks ago by  الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    #2
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: چمڑی جائے ، پر دمڑی نہ جائے

    کمال ہے ، چند صحافی حضرات فرما رہے تھے حکومت منت ترلوں پے اتری ہوئی ہے کہ پلیز لندن چلے جائیں ، منتیں کرتے کرتے شرط رکھ دی ، کمال ، کمال کمال

    عمران خان کے پاس اختیار ہی کوئی نہیں ، کٹھ پتلی ہے لیکن نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہو گا

    عظیم صحافی ،طلعت حسین

    :lol:

    #3
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: چمڑی جائے ، پر دمڑی نہ جائے

    کمال ہے ، چند صحافی حضرات فرما رہے تھے حکومت منت ترلوں پے اتری ہوئی ہے کہ پلیز لندن چلے جائیں ، منتیں کرتے کرتے شرط رکھ دی ، کمال ، کمال کمال عمران خان کے پاس اختیار ہی کوئی نہیں ، کٹھ پتلی ہے لیکن نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہو گا عظیم صحافی ،طلعت حسین :lol:

    ان کی پوری ہسٹری دیکھ لیں ..ان ہی کے بارے میں کہا جاتا ہے ایک ہاتھ گردن پر اور ایک ہاتھ پیروں پر …ابھی خبروں کے مطابق ساری ڈیل آرمی سے کی ہے ..لیکن اس وقت آرمی کی بظاھر حکومت نہیں ہے ..عمران راستے میں آتا ہے ..اس نے بال قانون کی کورٹ میں پھینک دی ہے ..اس نے صاف کہہ دیا ہے کہ اگر عدالت ریلیف دیتی ہے یا نہیں دیتی ..عدالتی معاملات  میں دخل نہیں دے گا ..

    دیکھتے ہیں سٹیبلشمنٹ کے خلاف جنگ میں نواز کی جیت ہوتی ہے کہ نہیں

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    #4
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: چمڑی جائے ، پر دمڑی نہ جائے

    ایسا پیسہ کس کام کا جو نہ آپ کی عزت بچا سکے نہ صحت

    :thinking:

    #5
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: چمڑی جائے ، پر دمڑی نہ جائے

    پچھلا ریکارڈ تو یہ ہے کہ وہ اپنی مرتی ہوئی شریک حیات کو چھوڑ کر اپنی بیٹی سمیت واپس پہنچا

    مگر کچھ لوگ اپنے گھروں میں یکے بعد دیگرے اموات سے بھی کچھ نہیں سیکھتے

    شاید دوسروں کی بیماری کی تضحیک کر کے کچھ مزید اور سیکھنے کی امید سے ہوں

    #6
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 581
    • Total Posts: 587
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: چمڑی جائے ، پر دمڑی نہ جائے

    ایسا پیسہ کس کام کا جو نہ آپ کی عزت بچا سکے نہ صحت :thinking:

    It is a very sad state of affairs. His refusal to give sureties/bonds has thrown his credibility in doubt. Is his intention not to return to Pakistan after treatment?

    It would have been far better if he had said “I cannot afford the bonds/sureties”

    #7
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: چمڑی جائے ، پر دمڑی نہ جائے

    It is a very sad state of affairs. His refusal to give sureties/bonds has thrown his credibility in doubt. Is his intention not to return to Pakistan after treatment? It would have been far better if he had said “I cannot afford the bonds/sureties”

    رنڈی رونا شروع کرنے سے پہلے حقائق معلوم کر لینے چاہیے

    نواز شریف پہلے لاہور ہائی کورٹ میں دس دس ملین کے دو سیکیورٹی بانڈز اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں دو دو ملین کے دو بانڈز اپنی ضمانت کے طور پر جمع کروا چکا ہے

    جس پھدو کا دل کرتا ہے، اٹھکر چولیں مارنا شروع ہو جاتا ہے

    #8
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 581
    • Total Posts: 587
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: چمڑی جائے ، پر دمڑی نہ جائے

    It is quite possible that I have not understood the bail/bonds situation properly.

    My understanding is that the Bond for the Bail is just to be allowed out of jail but the removal of name from ECL is a another matter. Bail and ECL cannot be linked.

    As I said I may have misunderstood.

    #9
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4428
    • Total Posts: 4428
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: چمڑی جائے ، پر دمڑی نہ جائے

    ایسا پیسہ کس کام کا جو نہ آپ کی عزت بچا سکے نہ صحت :thinking:

    ایموشنل بلیک میل نہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو ایک پیسے کی وصولی نہیں ہونے دیں گے ۔۔۔۔۔۔

    #10
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4428
    • Total Posts: 4428
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: چمڑی جائے ، پر دمڑی نہ جائے

    ..اس نے صاف کہہ دیا ہے کہ اگر عدالت ریلیف دیتی ہے یا نہیں دیتی ..عدالتی معاملات میں دخل نہیں دے گا . :lol: :lol: :lol: :lol:

    بے چارہ کہتا تھا ۔۔۔۔۔ جیل کا ۔۔۔۔ ائیر کنڈ یشن ۔۔۔۔ اتار لے گا ۔۔۔۔۔۔۔ اس کو یہ نہیں پتہ  تھا ۔۔۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔۔ پوری جیل ۔۔۔۔ ہی اس کے منہ پر دے مارے گا ۔۔۔۔ اور اپنے محل میں آرام کرے گا ۔۔۔۔۔

    #11
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: چمڑی جائے ، پر دمڑی نہ جائے

    It is quite possible that I have not understood the bail/bonds situation properly. My understanding is that the Bond for the Bail is just to be allowed out of jail but the removal of name from ECL is a another matter. Bail and ECL cannot be linked. As I said I may have misunderstood.

    کیا کسی عدالت نے اعلاج کی غرض سے باہر جانے پر کوئی پابندی لگائی ہے؟

    جب عدالتوں نے ضمانت لیکر سزا معطل کرکے نواز شریف کو اپنی مرضی کا اعلاج کروانے کی اجازت دی ہے تو پھر ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام کیوں؟

    کیا آئین کی کسی شق یا کسی قانون میں لکھا ہو کہ کسی شخص کو ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کیلیے ضمانت درکار ہے؟

    اب وہ انسانی ہمدردی کہاں گھس گئی ہے جس کا فوجیوں کا سلیکٹڈ پھدو چند دن پہلے دعوے کرتا تھا؟

    ان چ فوجیوں اور ان کے بوٹ چاٹنے والے سلیکٹڈ پھدووں کی تشریف میں نواز شریف کے نام سے جتنی کھرک ہوتی ہے، ان کا بس چلے تو اپنے تشریف کی آگ ٹھنڈی کرنے کیلیے وہ نواز شریف کی لاش کو جیل سے ہتھکڑی لگا کر ہسپتال لاتے

    • This reply was modified 2 months, 2 weeks ago by  Bawa.
    #12
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 581
    • Total Posts: 587
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: چمڑی جائے ، پر دمڑی نہ جائے

    Some people are blessed with the ability to write with such good flow and the choice of such words that collectively their writing is like bouquet of flowers smelling of roses. Vow……..Lucky people.

    #13
    Gulab Khan
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 0
    • Posts: 62
    • Total Posts: 62
    • Join Date:
      24 Sep, 2019
    • Location: مریخ

    Re: چمڑی جائے ، پر دمڑی نہ جائے

    با وا صاحب جی

    کیا تاریخ میں ایسی کوئی مثال ہے کسی بھی ملک سے۔۔ کہ

    سزا یافتہ بندہ علاج کے لئے دوسرے ملک گیا ہو جیل سے؟

    کیا کسی عدالت نے اعلاج کی غرض سے باہر جانے پر کوئی پابندی لگائی ہے؟ جب عدالتوں نے ضمانت لیکر سزا معطل کرکے نواز شریف کو اپنی مرضی کا اعلاج کروانے کی اجازت دی ہے تو پھر ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام کیوں؟ کیا آئین کی کسی شق یا کسی قانون میں لکھا ہو کہ کسی شخص کو ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کیلیے ضمانت درکار ہے؟ اب وہ انسانی ہمدردی کہاں گھس گئی ہے جس کا فوجیوں کا سلیکٹڈ پھدو چند دن پہلے دعوے کرتا تھا؟ ان چ فوجیوں اور ان کے بوٹ چاٹنے والے سلیکٹڈ پھدووں کی تشریف میں نواز شریف کے نام سے جتنی کھرک ہوتی ہے، ان کا بس چلے تو اپنے تشریف کی آگ ٹھنڈی کرنے کیلیے وہ نواز شریف کی لاش کو جیل سے ہتھکڑی لگا کر ہسپتال لاتے
    #14
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: چمڑی جائے ، پر دمڑی نہ جائے

    Some people are blessed with the ability to write with such good flow and the choice of such words that collectively their writing is like bouquet of flowers smelling of roses. Vow……..Lucky people.

    ناٹ می

    #15
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: چمڑی جائے ، پر دمڑی نہ جائے

    با وا صاحب جی کیا تاریخ میں ایسی کوئی مثال ہے کسی بھی ملک سے۔۔ کہ سزا یافتہ بندہ علاج کے لئے دوسرے ملک گیا ہو جیل سے؟

    جی ہاں، ایک نہیں کئی مثالیں موجود ہیں اور کسی میں بھی ضمانت نہیں مانگی گئی تھی

    آج فروغ نسیم کی پریس کانفرنس سن لیں

    شہزاد اکبر نے یہ دعوا کرنے کی کوشش کی تو فروغ نسیم نے اسے ٹوکتے ہوئے کہا کہ ایسی بہت سی مثالیں موجود ہیں

    Video @ 2:10

    #16
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4428
    • Total Posts: 4428
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: چمڑی جائے ، پر دمڑی نہ جائے

    با وا صاحب جی کیا تاریخ میں ایسی کوئی مثال ہے کسی بھی ملک سے۔۔ کہ سزا یافتہ بندہ علاج کے لئے دوسرے ملک گیا ہو جیل سے؟

    جی ھاں تاریخ میں ایک ایسی مثا ل موجود ہے ۔۔۔۔۔۔  یہ مثال راولپنڈی کی عدا لتوں میں پیش آئی تھی ۔۔۔ چند مہینے پہلے ۔۔۔۔۔ ایک سزا یافتہ بند ہ ۔۔۔۔۔  وزیراعظم کرسی سے اتر نہیں رھا تھا ۔۔۔۔۔

    کرسی سے اتارنے والوں نے ۔۔۔۔۔ اس سزا یا فتہ مجرم کو ۔۔۔۔۔ کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر ۔۔۔۔ پھا نسی کی کوٹھری میں بند کردیا گیا ۔۔۔۔

    اس سزا یا فتہ مجرم  نے کوٹھری میں ۔۔۔۔۔ فریج ۔۔ ائیرکینڈیشن ۔۔۔۔ لگوا لیا ۔۔۔۔۔۔۔ ملک کے  نیازی وزیراعظم نے  جیل پہنچ کر ۔۔۔۔ اپنے ھا تھوں سے ۔۔۔۔ ائیر کنڈ یشن اتار دیا ۔۔۔۔۔  سزا یا فتہ خطرنا ک مجرم کو غصہ آ گیا

    مجرم نے ۔۔۔۔ ایک مولا نا کو ۔۔۔۔۔ وزیراعظم کی کرسی اتارنے بھیج دیا ۔۔۔۔۔ مولانا ۔۔۔۔ نے دارلخلا فہ پہنچ کر ۔۔۔۔  نیازی  وزیراعظم کی کرسی کے نیچے ۔۔۔۔ سرنگ  بنا دی ۔۔۔۔

    نیازی وزیراعظم  نے ۔۔۔ مولانا کی سرنگ سے ۔۔۔۔ اپنی کرسی ھلتی جلتی محسوس کر لی ۔۔۔۔ نیازی وزیراعظم کے سارے وزیر ۔۔۔۔ کیبنٹ ۔۔۔۔ مولانا ۔۔۔۔ کی سرنگ دیکھ کر ۔۔۔۔ واش روموں میں چھپ گئے ۔۔۔

    نیازی حکومت کو لینے کے دینے پڑگئے ۔۔۔۔ ائر کنڈیشن اتارنا بہت مہنگا پڑ گیا ۔۔۔۔۔۔۔

    نیازی وزیراعظم نے ۔۔۔۔ سرنگ سے کرسی بچا نے کے لیئے ۔۔۔۔ سزا یافتہ خطرںاک  مجرم کو واپس محل میں بھیج دیا ۔۔

    ۔۔ اور ۔۔۔ پھر سزا یا فتہ مجرم کو علا ج شغل  بچوں سے ملنے پیسہ لا نڈری کرنے وغیرہ کے لیئے دوسرے ملک جانے کا موقع مل گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    یہ ایک مثال تاریخ میں لکھی گئی ہے ۔۔۔۔۔ تھوڑی مذ احیہ ہے ۔۔۔۔۔ پر ۔۔۔۔ ہے ۔۔۔۔ با لکل سچی ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 months, 2 weeks ago by  Guilty.
    #17
    Gulab Khan
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 0
    • Posts: 62
    • Total Posts: 62
    • Join Date:
      24 Sep, 2019
    • Location: مریخ

    Re: چمڑی جائے ، پر دمڑی نہ جائے

    باوا صاحب

    کیا ان مثالوں میں سے کسی نے پنڈی کی طرف آواز لگائی تھی

    کہ روک سکو تو لو ؟

    ووٹ کو عزت دو۔۔

    سات ارب جرمانہ شور مچانے کا  شائد

    :17:

    جی ہاں، ایک نہیں کئی مثالیں موجود ہیں اور کسی میں بھی ضمانت نہیں مانگی گئی تھی آج فروغ نسیم کی پریس کانفرنس سن لیں شہزاد اکبر نے یہ دعوا کرنے کی کوشش کی تو فروغ نسیم نے اسے ٹوکتے ہوئے کہا کہ ایسی بہت سی مثالیں موجود ہیں Video @ 2:10
    #18
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: چمڑی جائے ، پر دمڑی نہ جائے

    #19
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: چمڑی جائے ، پر دمڑی نہ جائے

    جو بھی ہے حکومت مذاقستان نے شو اچھا لگایا ہوا ہے ، ایک دو دن میں شائد ایک لاکھ پر بات طے ہو جائے گی

    #20
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: چمڑی جائے ، پر دمڑی نہ جائے

    پچھلا ریکارڈ تو یہ ہے کہ وہ اپنی مرتی ہوئی شریک حیات کو چھوڑ کر اپنی بیٹی سمیت واپس پہنچا

    مگر کچھ لوگ اپنے گھروں میں یکے بعد دیگرے اموات سے بھی کچھ نہیں سیکھتے

    شاید دوسروں کی بیماری کی تضحیک کر کے کچھ مزید اور سیکھنے کی امید سے ہوں

    اگر میرے باقی ماندہ سارے گھر والے ایک ایک کر کے نہیں ، سارے کے سارے ایک ساتھ الله کو پیارے ہو جائیں تب بھی میں کسی کرپٹ کی حمایت نہیں کر سکتی .جو ملک کے خزانے کھا گیا اور جسے جیل سے سزا ہو چکی

    جواب دینے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اس کے بعد میں آپ کی کوئی پوسٹ پڑھنے کی بھی روادار نہیں

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 102 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!