Thread: چاہتا تو لندن میں آرام کی زندگی گُزرا سکتا تھا – پارٹ ٹو

Home Forums Siasi Video چاہتا تو لندن میں آرام کی زندگی گُزرا سکتا تھا – پارٹ ٹو

  • This topic has 19 replies, 8 voices, and was last updated 3 weeks ago by Bawa. This post has been viewed 275 times
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 20 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 590
    • Posts: 3856
    • Total Posts: 4446
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: چاہتا تو لندن میں آرام کی زندگی گُزرا سکتا تھا – پارٹ ٹو

    #2
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 590
    • Posts: 3856
    • Total Posts: 4446
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: چاہتا تو لندن میں آرام کی زندگی گُزرا سکتا تھا – پارٹ ٹو

    #3
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 723
    • Posts: 8524
    • Total Posts: 9247
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: چاہتا تو لندن میں آرام کی زندگی گُزرا سکتا تھا – پارٹ ٹو

    لگتا ہےشاہد آفریدی ہی وہ مخلص انسان ہے جو پاکستان کی تقدیر بدل سکتا ہے

    حفیظ بھائی – اس کی پارٹی کا نام کیا تجویز ہوا ہے ؟ میرا ووٹ شاہد آفریدی کے لئے ہے

    #4
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 590
    • Posts: 3856
    • Total Posts: 4446
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: چاہتا تو لندن میں آرام کی زندگی گُزرا سکتا تھا – پارٹ ٹو

    لگتا ہےشاہد آفریدی ہی وہ مخلص انسان ہے جو پاکستان کی تقدیر بدل سکتا ہے حفیظ بھائی – اس کی پارٹی کا نام کیا تجویز ہوا ہے ؟ میرا ووٹ شاہد آفریدی کے لئے ہے

    ابھی تک تو نہیں ، پرچیاں ڈلنی ہیں، میری طرف سے عوامی عسکری اتحاد تجویز ہوا ہے ، دیکھیں شائد ہم بھی کسی پارٹی کے بانی ارکان میں شامل ہو جائیں

    #5
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6730
    • Total Posts: 6800
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: چاہتا تو لندن میں آرام کی زندگی گُزرا سکتا تھا – پارٹ ٹو

    یہ سب کے بس کی بات نہیں ، ہر کوئی عمران خان نہیں ہوتا

    #6
    GeoG
    Blocked
    Offline
    • Threads: 77
    • Posts: 5277
    • Total Posts: 5354
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: چاہتا تو لندن میں آرام کی زندگی گُزرا سکتا تھا – پارٹ ٹو

    لگتا ہےشاہد آفریدی ہی وہ مخلص انسان ہے جو پاکستان کی تقدیر بدل سکتا ہے حفیظ بھائی – اس کی پارٹی کا نام کیا تجویز ہوا ہے ؟ میرا ووٹ شاہد آفریدی کے لئے ہے

    فیر نیازی صاب وچ پٹاس پر کے بچیاں دی بندوق وچ لوڈ کر لییے

    :bigsmile:

    #7
    GeoG
    Blocked
    Offline
    • Threads: 77
    • Posts: 5277
    • Total Posts: 5354
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: چاہتا تو لندن میں آرام کی زندگی گُزرا سکتا تھا – پارٹ ٹو

    یہ سب کے بس کی بات نہیں ، ہر کوئی عمران خان نہیں ہوتا

    With this knowledge and iQ level there can be no other answer :lol: :lol: :lol:

    • This reply was modified 3 weeks, 1 day ago by GeoG.
    #8
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 367
    • Posts: 8389
    • Total Posts: 8756
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: چاہتا تو لندن میں آرام کی زندگی گُزرا سکتا تھا – پارٹ ٹو

    جس کو دیکھو میں لندن میں آرام سے زندگی بسر کرسکتا ہوں ، لندن نہ ہوا ہڈ حراموں کا حمام ہوگیا ، سن لو لندن میں ہڈ حراموں کیلئے کوی جگہ نہیں تم ادھر ہی رہو اور آرام سے اپنی چولوں سے بھرپور زندگی بسر کرو

    :serious:

    #9
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 15
    • Posts: 277
    • Total Posts: 292
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: چاہتا تو لندن میں آرام کی زندگی گُزرا سکتا تھا – پارٹ ٹو

    His presence could not benefit Pakistan cricket. In all years he remained a liability to Pakistan cricket. Due to his poor performance Pakistan has lost so many precious matches. How could he benefit Pakistan politics

    #10
    GeoG
    Blocked
    Offline
    • Threads: 77
    • Posts: 5277
    • Total Posts: 5354
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: چاہتا تو لندن میں آرام کی زندگی گُزرا سکتا تھا – پارٹ ٹو

    His presence could not benefit Pakistan cricket. In all years he remained a liability to Pakistan cricket. Due to his poor performance Pakistan has lost so many precious matches. How could he benefit Pakistan politics

    اور جو کرکٹ میں کامیاب تھا اس نے تو پاکستان کو امریکہ سے آگے پہنچا دیا ہو جیسے

    #11
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 15
    • Posts: 277
    • Total Posts: 292
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: چاہتا تو لندن میں آرام کی زندگی گُزرا سکتا تھا – پارٹ ٹو

    American have given so much sacrifices to keep law and order. What these cricketer had sacrified.  Even the world cup is won by luck not due to Imran khan

    #12
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 8
    • Posts: 721
    • Total Posts: 729
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: چاہتا تو لندن میں آرام کی زندگی گُزرا سکتا تھا – پارٹ ٹو

    His presence could not benefit Pakistan cricket. In all years he remained a liability to Pakistan cricket. Due to his poor performance Pakistan has lost so many precious matches. How could he benefit Pakistan politics

    You missed out his two other achievements as a cricketer for Pakistan.

    A PITCH DIGGER AND A BALL EATER…..HUNH

    #13
    GeoG
    Blocked
    Offline
    • Threads: 77
    • Posts: 5277
    • Total Posts: 5354
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: چاہتا تو لندن میں آرام کی زندگی گُزرا سکتا تھا – پارٹ ٹو

    You missed out his two other achievements as a cricketer for Pakistan. A PITCH DIGGER AND A BALL EATER…..HUNH

    رانجھا رانجھا کردے نی میں آپے رانجھا ہوئی

    ویسے خود کوئی بات کر کے خود کو جواب دینا کیسا محسوس ہوتا ہے

    #14
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 8
    • Posts: 721
    • Total Posts: 729
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: چاہتا تو لندن میں آرام کی زندگی گُزرا سکتا تھا – پارٹ ٹو

    رانجھا رانجھا کردے نی میں آپے رانجھا ہوئی ویسے خود کوئی بات کر کے خود کو جواب دینا کیسا محسوس ہوتا ہے

    اس کو کہتے ہیں

    “خود کلامی”

    #15
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 15
    • Posts: 277
    • Total Posts: 292
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: چاہتا تو لندن میں آرام کی زندگی گُزرا سکتا تھا – پارٹ ٹو

    You missed out his two other achievements as a cricketer for Pakistan. A PITCH DIGGER AND A BALL EATER…..HUNH

    There are two people in Pakistan are successful one ” jis ka phudo lag jaey and another jis kay agay ph”

    #16
    GeoG
    Blocked
    Offline
    • Threads: 77
    • Posts: 5277
    • Total Posts: 5354
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: چاہتا تو لندن میں آرام کی زندگی گُزرا سکتا تھا – پارٹ ٹو

    There are two people in Pakistan are successful one ” jis ka phudo lag jaey and another jis kay agay ph”

    کتنی بری بات ہے ان سیف جی

    آپ آگے پیچھے انجان کو لگا رہے ہیں

    :lol:

    #17
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 8
    • Posts: 721
    • Total Posts: 729
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: چاہتا تو لندن میں آرام کی زندگی گُزرا سکتا تھا – پارٹ ٹو

    کتنی بری بات ہے ان سیف جی آپ آگے پیچھے انجان کو لگا رہے ہیں :lol:

    It is okay. Danishgardi has an excellent standard of Moderation. Who cares about Anjaan, Haivan or Bhagwaan!

    #18
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 151
    • Posts: 14554
    • Total Posts: 14705
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: چاہتا تو لندن میں آرام کی زندگی گُزرا سکتا تھا – پارٹ ٹو

    یہ سب کے بس کی بات نہیں ، ہر کوئی عمران خان نہیں ہوتا

    عامر بھیا

    آپ ٹھیک کہتے ہیں

    انگلی اٹھتی دیکھنے کی خواہش میں چھ ماہ تک کنتینتر پر الٹے لٹک کر فوجیوں کو کرتب صرف عمران خان ہی دکھا سکتا ہے، سب کے بس کی بات نہیں ہے

    #19
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6730
    • Total Posts: 6800
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: چاہتا تو لندن میں آرام کی زندگی گُزرا سکتا تھا – پارٹ ٹو

    عامر بھیا آپ ٹھیک کہتے ہیں انگلی اٹھتی دیکھنے کی خواہش میں چھ ماہ تک کنتینتر پر الٹے لٹک کر فوجیوں کو کرتب صرف عمران خان ہی دکھا سکتا ہے، سب کے بس کی بات نہیں ہے

    یہ سب آپ کی عمران سیریز کی کہانیاں ہیں جو جھوٹی ثابت ہو رہی ہیں ، آپ کی کہانی میں عمران خان کبھی وزیر اعظم نہیں بن سکتا تھا

    :hilar:

    #20
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 151
    • Posts: 14554
    • Total Posts: 14705
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: چاہتا تو لندن میں آرام کی زندگی گُزرا سکتا تھا – پارٹ ٹو

    یہ سب آپ کی عمران سیریز کی کہانیاں ہیں جو جھوٹی ثابت ہو رہی ہیں ، آپ کی کہانی میں عمران خان کبھی وزیر اعظم نہیں بن سکتا تھا :hilar:

    عامر بھیا

    پہلے بات تو یہ ہے کہ فوجیوں نے چھ ماہ تک کنٹینر پر لٹک کر بوٹ چاٹنے کے صلے میں نواز شریف کو نا اہل کرا کر سلیکٹڈ وزیر اعظم بنایا ہے. اگر نواز شریف میدان میں ہوتا تو کیا اس کی اتنی اوقات تھی کہ دو سیٹیں بھی لے جاتا؟

    دوسری بات یہ ہے کہ میں نے خود لوگوں سے اپیل کی تھی کہ اس مسخرے کو ایک بار وزیر اعظم بنا دیں تاکہ ایسا نہ ہو کہ یہ بد دل ہو کر سیاست چھوڑ دے اور ہم ایک سیاسی مسخرے سے محروم ہو جائیں

    یہ لیں ریفرنس

    https://danishgardi.pk/forums/topic/%d9%85%d9%86%d8%a7%d9%81%d9%82%d8%aa-%da%86%da%be%d9%88%da%91%db%8c%da%ba-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a7%d9%be%d9%86%db%8c-%d8%a7%d9%be%d9%86%db%8c-%d9%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d9%86%d8%a7/page/2/#post-125304

    اب ماپی مانگو، ماپی

    :bigsmile: :lol: :hilar:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 20 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!