Thread: چالو ہے استاد چالو ہے

Home Forums Siasi Discussion چالو ہے استاد چالو ہے

This topic contains 24 replies, has 9 voices, and was last updated by  Gulab Khan 4 months, 1 week ago. This post has been viewed 692 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 25 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 157
    • Posts: 7438
    • Total Posts: 7595
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: چالو ہے استاد چالو ہے

    یقینا” تمام دانش گردوں نے وہ لطیفہ سُن رکھا ہوگا کہ ایک خاتون پرندوں کی مارکیٹ میں جیسے ہی ایک طوطے کے پنجرے کے قریب پہنچی تو طوطے نے چِلانا شروع کردیا ” چالو ہے چالو ہے” خاتون نے برہم ہوکر طوطے کے مالک کو لعن طعن کی تو مالک نے طوطے کو سرزنش کی کہ بھلے پرند! کیوں میری روزی کھوٹی کرتا ہے، دروٹ جا اور زبان بند کر وغیرہ۔

    خاتون نے طوطے کی طرف دیکھا طوطا خاموش رہا ، اطمینان کا سانس لے کر خاتون نے مالک سے پوچھا یہ طوطا کتنے کا ہے، مالک نے جواب دیا دس ہزار کا۔ خاتون نے حیرانی سے پوچھا اتنا مہنگا کیوں؟؟ مالک نے جواب دیا کہ جب آپ اپنی دائیں ٹانگ اوپر کریں گی تو یہ اردو میں بولے گا اور اگر بائیں ٹانگ اوپر کریں گی تو یہ انگلش میں بات کرے گا۔ خاتون نے پوچھا”اگر میں اپنی دونوں ٹانگیں اکٹھی اوپر کروں تو پھر؟؟ یہ سننا تھا کہ طوطے نے چیخ کر کہا”استاد کہا تھا نا چالو ہے چالو ہے۔

    یہ لطیفہ مجھے آج یہ خبر پڑھ کر یاد آیا کہ پاکستانی طوطے پچھلے کئی سال سے عمران خان کے بارے میں کہہ رہے تھے کہ یہ بندہ فوج کی کٹھ پتلی ہے لیکن معزز انصافینز اس بات پر کبھی یقین نہیں کرتے تھے اور ثبوت مانگتے تھے۔ آب آج کی خبر یہ ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کے کیس کا فیصلہ رکوانے کیلئے اعلیٰ عدالت پہنچ گئی ہے۔

    یہ وہ کیس ہے جس کی پاداش میں نواز شریف کو نہ صرف گھر بھیجا گیا بلکہ اس کے پورے خاندان اور پوری پارٹی کو عبرت کا نشان بنانے کی کوشش کی گئی۔ اب چونکہ یہ کیس عدالت کے گلے کی ہڈی بن چکا ہے اور چیف جسٹس نے چند دن پہلے ہی کہا ہے کہ ایک سابق صدر کو سزا دی جانے والی ہے یعنی پرویز مشرف کیس اپنے منطقی انجام کو پہنچنے کو تیار ہے تو پرویز مشرف کو ریلیف دینے کیلئے پی ٹی آئی اعلیٰ عدلیہ پہنچ کر اس کیس کا فیصلہ رکوانے کی درخواستیں کرتی پھر رہی ہے۔

    کیا ہمارے معزز اور انصاف پسند انصافینز میں اتنی اخلاقی جرات ہے کہ وہ اس اقدام کی کھل کر مخالفت کرسکیں اور اپنی لیڈر شپ کی اس بدکرداری پر ان سے برات کا اظہار کریں۔

    کیا یہان کوئی انصاف پسند ہے یا پھر ہمیں کہنا پڑے گا کہ استاد ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ یہ چالو ہے

    :lol: :bigsmile: :lol:

    #2
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13429
    • Total Posts: 13576
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: چالو ہے استاد چالو ہے

    کاش بات ٹانگیں اٹھانے پر ہی ختم ہو جاتی لیکن فوجیوں کا سلیکٹڈ وزیر اعظم تو پتلون اتار کر زمین کی طرف منہ کرکے فوجیوں کے آگے لیٹ گیا ہے

    :sorry: :sorry: :sorry:

    #3
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 703
    • Posts: 7963
    • Total Posts: 8666
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: چالو ہے استاد چالو ہے

    برگیدڑ اعجاز صاحب نے فرمایا ہے ، کمانڈو مشرف صاحب بیمار ہیں ، اگر وہ وآپس آ بھی جائیں تو انہیں نواز شریف کی طرح وآپس علاج کے لئے بھیجنا پڑے گا

    #4
    Gulab Khan
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 0
    • Posts: 62
    • Total Posts: 62
    • Join Date:
      24 Sep, 2019
    • Location: مریخ

    Re: چالو ہے استاد چالو ہے

    ہر طرف ابا بچاؤ مہم جاری ہے

    کھو سے نے غیرت کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔۔کہیں کھو تے والی غیرت نہ بن جائے

    :yapping:

    #5
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 703
    • Posts: 7963
    • Total Posts: 8666
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: چالو ہے استاد چالو ہے

    ملک پری نستان پور میں بادشاہت کے خلاف نہ تو وقت کا قاضی جا سکتا ہے اور نہ ہی وزیر ، نہ کوئی حساب مانگ سکتا ہے اور نہ کوئی جواب

    ہر طرف ابا بچاؤ مہم جاری ہے کھو سے نے غیرت کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔۔کہیں کھو تے والی غیرت نہ بن جائے :yapping:
    #6
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 802
    • Total Posts: 820
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: چالو ہے استاد چالو ہے

    وہ پوچھنا تھا کہ مشرف کے پاکستان سے آخری بار نکلتے وقت کس پارٹی کی حکومت تھی ؟

    #7
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 124
    • Posts: 1331
    • Total Posts: 1455
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: چالو ہے استاد چالو ہے

    نوازشریف کو ﷲنے زندگی میں دوسری بار خود کو شیر ثابت کرنےکا موقع دیا
    مگر انہوں نے دوبارہ لید کی اور ڈھینچوڈھینچو کرتےبھاگ گیا


    😂😂

    • This reply was modified 4 months, 1 week ago by  Zed.
    #9
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 703
    • Posts: 7963
    • Total Posts: 8666
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: چالو ہے استاد چالو ہے

    راحیل شریف کی

    :lol: :lol: :bigsmile: :bigsmile:

    وہ پوچھنا تھا کہ مشرف کے پاکستان سے آخری بار نکلتے وقت کس پارٹی کی حکومت تھی ؟
    #9
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 802
    • Total Posts: 820
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: چالو ہے استاد چالو ہے

    راحیل شریف کی :lol: :lol: :bigsmile: :bigsmile:

    مطلب پھر تو نونیوں کو گلہ ہی نہی کرنا چاہئے 

    #10
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 703
    • Posts: 7963
    • Total Posts: 8666
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: چالو ہے استاد چالو ہے

    میرے نزدیک تو مشرف چونکہ ، سابقہ بادشاہ رہ چکے ہیں تو ان پر ایسے کیسز کرنے والے ، اور سننے والے دونوں جہنمی ہیں

    مطلب پھر تو نونیوں کو گلہ ہی نہی کرنا چاہئے
    #11
    Gulab Khan
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 0
    • Posts: 62
    • Total Posts: 62
    • Join Date:
      24 Sep, 2019
    • Location: مریخ

    Re: چالو ہے استاد چالو ہے

    شامی صاحب

    یہ لیفٹنینٹ جرنل ریٹائرڈ ججز کیوں نہیں ہے؟

    اس میں آرمڈ فورسز کا کوٹہ نہیں ؟

    :17:

    ملک پری نستان پور میں بادشاہت کے خلاف نہ تو وقت کا قاضی جا سکتا ہے اور نہ ہی وزیر ، نہ کوئی حساب مانگ سکتا ہے اور نہ کوئی جواب
    #12
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 703
    • Posts: 7963
    • Total Posts: 8666
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: چالو ہے استاد چالو ہے

    دیکھو گلاب خان ، مجھے پکا یقین ہے آپ بھی میری طرح آٹھویں پاس ہیں

    جب وہاٹس ایپ کی سہولت موجود ہے اور تازہ دودھ مل جاتا ہے تو بھینس گھر میں کیوں پالیں ؟

    ایک سیانے سے میں نے یہ سوال کی تھا ، انہوں نے مجھے غور سے دیکھا اور سموسے والی کی دوکان میں پڑی ٹیلی فون کی ڈائریکٹری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کے وکیل بننے کے لئے ایسی پچاس کتابیں پڑھنی پڑتی ہیں اور جج بننے کے لئے پانچ سو کتابیں الماری میں سجانی پڑتی ہیں ، وہ بھی انگریزی میں

    :serious: پاکستان میں زیادہ تر فیصلے پاکٹ سائز کتاب سے ہوتے ہیں ، اس میں ضرورت پڑنے پر صفحے نکالے اور ڈالے بھی جا سکتے ہیں

    شامی صاحب یہ لیفٹنینٹ جرنل ریٹائرڈ ججز کیوں نہیں ہے؟ اس میں آرمڈ فورسز کا کوٹہ نہیں ؟ :17:
    #13
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 355
    • Posts: 8003
    • Total Posts: 8358
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: چالو ہے استاد چالو ہے

    پرویز مشرف کی صحت ٹھیک نہیں تو کیس مؤخر کرنا چاہیے، اعجاز شاہ

    https://jang.com.pk/news/703928-high-treason-case-against-pervez-musharraf-should-be-deferred-ijaz-shah

    ویسے یہ والی منطق بھی اپنی سمجھ سے بالا ہے کہ کسی ملزم کے خلاف فیصلہ اس وجہ سے روک دیا جاے کہ اس کی صحت خراب ہے

    بالفرض پرویز مشرف کی صحت ٹھیک ہی نہ ہوتو فیصلہ تدفین کے بعد سنایا جاے گا یا کیس داخل دفتر ہوجاے گا؟

    :thinking:

    • This reply was modified 4 months, 1 week ago by  Believer12.
    #14
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 974
    • Total Posts: 978
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: چالو ہے استاد چالو ہے

    کمال ہے

    اپنے ہی صوبے کے جج پر بے اعتباری

    ابھی فیصلہ سنایا بھی نہیں

    اور اسکے خلاف درخواست

    حسب معمول خان صاحب کو پتہ ہی نہیں ہوگا

    #15
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 514
    • Posts: 3522
    • Total Posts: 4036
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: چالو ہے استاد چالو ہے

    شامی صاحب یہ لیفٹنینٹ جرنل ریٹائرڈ ججز کیوں نہیں ہے؟ اس میں آرمڈ فورسز کا کوٹہ نہیں ؟ :17:

    جنرل جج بننا اپنی توہین سمجھتے ہیں صرف میجر / کرنل رینک کے لوگ جج بنتے ہیں

    #16
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 514
    • Posts: 3522
    • Total Posts: 4036
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: چالو ہے استاد چالو ہے

    #17
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13429
    • Total Posts: 13576
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: چالو ہے استاد چالو ہے

    فوجیوں کی لونڈی کا نیا ڈرامہ 

    #18
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13429
    • Total Posts: 13576
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: چالو ہے استاد چالو ہے

    بے ضمیروں کے ٹولے میں سے کسی کا تو ضمیر جاگا ہے 

    ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے

    ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر کا کہنا ہے کہ اُن کا ضمیر انہیں اجازت نہیں دیتا کہ جنرل پرویز مشرف کیس کی پیروی کریں

    https://jang.com.pk/news/704276-additional-attorney-general-tariq-khokhar-resign

    • This reply was modified 4 months, 1 week ago by  Bawa.
    #19
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13429
    • Total Posts: 13576
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: چالو ہے استاد چالو ہے

    بوٹ چاٹنے سے پہلے کا ایک منظر

    جب فوجیوں کا سلیکٹڈ وزیر اعظم فوجیوں پر غداری کا مقدمہ چلانے کی باتیں کیا کرتا تھا

    #20
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13429
    • Total Posts: 13576
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: چالو ہے استاد چالو ہے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 25 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!