Thread: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

Home Forums Siasi Discussion پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

This topic contains 65 replies, has 20 voices, and was last updated by  Awan 1 year, 10 months ago. This post has been viewed 2049 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 66 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 41
    • Posts: 661
    • Total Posts: 702
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    لیکن مسلہ یہ ہے کہ رضا ربانی اور فرحت بابر جیسے بندے سیاست تو چھوڑ سکتے ہیں لیکن اپنی پارٹی سے استعفیٰ نہیں دے سکتے اور نہ ہی دوسری پارٹی جوائن کر سکتے ہیں .. کیا ہی اچھا ہو کہ فرحت بابر صاحب کو نون لیگ لے لے:)

    #22
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    یار حوصلہ رکھیں شطرنج کے کھیل میں پیادوں کو اگے پیچھے کرنا پڑتا ھے ،پیپلز پارٹی کے پاس جمہوریت کو سپورٹ کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ھےجب میاں صاحب ان پی سی او ججوں کو بحال کرنے میں لگے تھے تو اس وقت بھی یہ پیپلز پارٹی تھی جو انکی بحالی کی مخالف تھی حالانکہ اس وقت میں بھی ان کالے کوٹوں والوں کے ساتھ کندھا ملائے کھڑا تھا اور پیپلز پارٹی پر لعن طعن کی،کیا آج پیپلز پارٹی کا نظریہ درست ثابت ھوا یا ھمارا جس میں ھم سب میاں صاحب کے حامی تھے؟اب تو مشی نے بھی کہ دیا اس تحریک کو آرمی سپورٹ کر رھی تھی اور ھم سب اسے عدالتی خودمختاری اور آزادی سے تشبیہ دیتے رھےدوسرا آئینی تبدیلی کے وقت اس شق کو ختم کرنے کی بات ھوئی جسکے نشانہ آج میاں صاحب ھیں تو انہوں نے خود کو صادق امین سمجھ کر پیپلز پارٹی کا ساتھ نہ دیااور میں اپکو یہ بھی بتا دوں آج میاں صاحب کو دوبارہ وزارت مل جائے تو یہ سارے ووٹ کے تقدس کے نعرے دھرے کے دھرے رہ جائیں گے،میاں صاحب تو جنگ کیئے بغیر ھی اپنے نظریاتی دوستوں کی قربانی دیتے آ رھے ھیں اور اس وقت جبکہ انکی بظاہر اسٹیبلشمنٹ سے جنگ ھے وہ نہال ھاشمی کو اپنانے سے انکاری ھیں ،کیا نہال ھاشمی کا بیانیہ میاں صاحب کے بیانیے سے مطابقت نہیں رکھتا۔۔۔۔

    #23
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    لیکن مسلہ یہ ہے کہ رضا ربانی اور فرحت بابر جیسے بندے سیاست تو چھوڑ سکتے ہیں لیکن اپنی پارٹی سے استعفیٰ نہیں دے سکتے اور نہ ہی دوسری پارٹی جوائن کر سکتے ہیں .. کیا ہی اچھا ہو کہ فرحت بابر صاحب کو نون لیگ لے لے :)

    نون لیگ میں تو اپنے بھی دو چار لوگ ایسے ھیں لیکن مںاں صاحب انہیں اشارہ آبرو پر عاق کر دیتے ھیں

    #24
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    اس وقت دو معاملات اھم ھیں پہلا کیا پاکستان پیپلز پارٹی کو مسلم لیگ کی تجویز کو مانتے ھوئے رضا ربانی کو سینٹ چیئرمین نامزد کر دینا چاھیئے اسکے سیاسی نتائج کیا ھو سکتے ھیں ان پر بھی غور فر ما لیں کہ پاکستان پیپلز پارٹی کھلم کھلا اسٹیبلشمنٹ کی مقابلے پر اتر آئے جبکہ اسکے بر عکس میاں صاحب ابھی تک سازش کرنے والوں کا نام لینے سے بھی کترا رھے ھیں پیپلز پارٹی فلحال اگلے الیکشن تک اسٹیبلشمنٹ سے محاز ارائی کے موڈ میں نہیں انکے لئے بظاھر اگلا سنگ میل الیکشن ھے جسے یہ کوئی پنگا لئے بغیر عبور کرنا چا ھتے ھیں ابھی تک اسی سیاست کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ کوئی غیر جمہوری قدم اٹھانے سے قاصر رھی ھے اور بلوچستان میں بھی جو تبدیلی لائی گئی وہ بھی ان ھائوس تبدیلی ھی تھی یعنی آئینی طور پر اس پر کوئی سوال نہیں اٹھا سکتا دوسرا یہ کہ پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ کی تجویز کو قبول کر لے اور رضا ربانی کو چیئرمین بنا دے،اس صورت میں یہ عسکری ،عدلیہ گٹھ جوڑ اگلے انتخابات کو رکوانے کیلئے سرگرم ھو جائے گا اور یہ نہ تو ملک اور نہ ہی قوم کے مفاد میں ھے اور میری اپنی رائے میں بھی اس وقت محاز ارائی سے زیادہ اگلے انتخابات کروانا ضروری ھیں ،جب پارلیمان کے پاس نئی عوامی طاقت ھو گی تو ان غیر جمہوری عناصر کے ساتھ محاز ارائی کرنا یا انہیں قانون کے دائرے میں لانا آسان ھو گا یہ وقت کچی سیاست کرنے کا نہیں ھے اور اسکے ساتھ ساتھ اسٹیبلشمنٹ اور اسکے حواریوں کو ایک صفحہ پر اکھٹے ھونے سے روکنا بھی ھے پیپلزپارٹی اس وقت محاز ارائی سے زیادہ سیاست کرنا چاھتی ھے اور جس دن پیپلزپارٹی بوٹ پالش کرے گئی میں اس پر لعنت بھیجنے میں سب سے اگے ھوں گا

    ڈیموکریٹ بھائیکیا واقعی یہ آئینی تبدیلی تھی؟اسکا مطلب آئی ایس آئی کا بریگیڈیئر خالد فوجی وردی پہن کر بلوچستان کی اکثریتی پارٹی کے ممبران کو بلیک میل کرکے اور ان سے بغاوت کروا کر جو ان ہاؤس تبدیلی لایا ہے وہ آئینی ہےاگر ایسا ہی ہے تو پھر مستقبل میں فوج کو مارشل لاء لگا کر منہ کالا کروانے کی ضرورت ہی نہیں رہی ہے، فوج جب چاہے اکثریتی پارٹی کے ممبران کو بلیک میل کرکے اور ان سے بغاوت کروا کر ان ہاؤس تبدیلی لا کر اپنی پسند کی حکومت کھڑی کر سکتی ہے

    #25
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    یار حوصلہ رکھیں شطرنج کے کھیل میں پیادوں کو اگے پیچھے کرنا پڑتا ھے ،پیپلز پارٹی کے پاس جمہوریت کو سپورٹ کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ھے جب میاں صاحب ان پی سی او ججوں کو بحال کرنے میں لگے تھے تو اس وقت بھی یہ پیپلز پارٹی تھی جو انکی بحالی کی مخالف تھی حالانکہ اس وقت میں بھی ان کالے کوٹوں والوں کے ساتھ کندھا ملائے کھڑا تھا اور پیپلز پارٹی پر لعن طعن کی،کیا آج پیپلز پارٹی کا نظریہ درست ثابت ھوا یا ھمارا جس میں ھم سب میاں صاحب کے حامی تھے؟ اب تو مشی نے بھی کہ دیا اس تحریک کو آرمی سپورٹ کر رھی تھی اور ھم سب اسے عدالتی خودمختاری اور آزادی سے تشبیہ دیتے رھے دوسرا آئینی تبدیلی کے وقت اس شق کو ختم کرنے کی بات ھوئی جسکے نشانہ آج میاں صاحب ھیں تو انہوں نے خود کو صادق امین سمجھ کر پیپلز پارٹی کا ساتھ نہ دیا اور میں اپکو یہ بھی بتا دوں آج میاں صاحب کو دوبارہ وزارت مل جائے تو یہ سارے ووٹ کے تقدس کے نعرے دھرے کے دھرے رہ جائیں گے،میاں صاحب تو جنگ کیئے بغیر ھی اپنے نظریاتی دوستوں کی قربانی دیتے آ رھے ھیں اور اس وقت جبکہ انکی بظاہر اسٹیبلشمنٹ سے جنگ ھے وہ نہال ھاشمی کو اپنانے سے انکاری ھیں ،کیا نہال ھاشمی کا بیانیہ میاں صاحب کے بیانیے سے مطابقت نہیں رکھتا۔۔۔۔

    ڈیموکریٹ بھائی صاب – ہم ایک بات بھول جاتے ہیں کہ سیاسی پارٹیاں اگر بوٹ والوں کے اشاروں پر کام نہ بھی کر رہی ہوں تو تب بھی حریف ہی ہوتی ہیں – ججوں کی بحالی میں میں بھی صبح چار بجانے عمران خان کے ساتھ لاہور ہائی کورٹ کے بھر کھڑا تھا اور میں آج بھی اس کو ایک صحیح فیصلہ سمجھتا ہوں کیوکہ ڈوگر صاحب نے جو تباہی لانی تھی وہ یقینا” سارے نظام کی تباہی پر ہی ختم ہوتی

    انہی جمہوروں نے پنجاب میں گورنر راج بھی لگے مگر دونوں طرف چونکہ صرف سیاسی قوتیں تھیں اس لئے معاملات ایک حد تک جا کر اپنے منطقی انجام کو پہنچے اور جب احتتام ہوا تو نون نے انتظار کیا نا کہ امپائر کے ساتھ مل کر حکومت کو ختم کرنے کی کوشش کی ہو

    حقانی کے واقعے میں کالا کوٹ پہننا ایک اور مایل سٹون مانا جاتا ہے مگر کیا ہم آج بھی حقانی کو معاف کرنے کو تیار ہیں ؟ کیا اس کی حرکت قابل معافی ہے ؟ یہ وردی والوں کی خوش کرنے کا انداز تو ہو سکتا ہے مگر اس میں سیاسی فائدے کا عنصر بھی ضرور تھا

    میاں صاحب کی آج جان چھوٹ جایے تو کیا کل وہ ایسے ہی ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جائیں گے – میرا نہیں خیال اب ایسا ہو گا – میری دعا ہے کہ میاں صاب کو سزا ہو اور یہ سیاستدانوں – جرنلوں اور ججوں کو سزا کی ابتدا بنے –

    بصد احترام میں آپکے پیپلز پارٹی کے بارے میں خوش فہمی سے بھی متفق نہیں – زرداری صاحب کو اگر موقع ملا تو سب اپوزیشن کو بچھا کر ماریں گے کیونکہ یہی صاحب بہادر کا حکم کو گا – نواز شریف ایک ناسور ہے اور اس کو اب ختم ہونا ہے زرداری صاحب کے الفاظ نہیں – کسی بھی واپسی کے راستے کو بند کرنے کا عندیہ ہیں

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  GeoG.
    #26
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    وڈھے پائی ۔۔اج کئی کھدا جے ۔۔۔خیر نال ۔جو میاں صاحب کو اندر کروانے پر کمربستہ ہو ۔۔۔۔:omg:

    #27
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    وڈھے پائی ۔۔ اج کئی کھدا جے ۔۔۔خیر نال ۔جو میاں صاحب کو اندر کروانے پر کمربستہ ہو ۔۔۔۔ :omg:

    یہ اندر اندر سے زرداری کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔:lol:

    #28
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    یہ اندر اندر سے زرداری کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔ :lol:

    مجھے بھی لگتا ہے ۔۔۔یہ ڈبل ایجنٹ ہیں ۔۔جو ہماری پارٹی میں آکر اندر کی خبریں لے رہے ہیں ۔۔۔جسے عاطف صاحب ۔۔تحریک انصاف کے کارکن ہیں ۔۔اور وڈھے پائی ۔زرداری کے دست راز ہیں ۔۔۔۔۔۔ایک ہم ہی ہیں جو اپنی آپنی پارٹی کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔اللہ ہمارا بھلا کرے ۔۔:bigsmile:

    #29
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    مجھے بھی لگتا ہے ۔۔۔یہ ڈبل ایجنٹ ہیں ۔۔جو ہماری پارٹی میں آکر اندر کی خبریں لے رہے ہیں ۔۔۔جسے عاطف صاحب ۔۔تحریک انصاف کے کارکن ہیں ۔۔اور وڈھے پائی ۔زرداری کے دست راز ہیں ۔۔۔۔۔۔ ایک ہم ہی ہیں جو اپنی آپنی پارٹی کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔اللہ ہمارا بھلا کرے ۔۔ :bigsmile:

    :lol: :lol:   :lol:

    #30
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1907
    • Total Posts: 2006
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    اور یہ کونسا تھوک نون لیگ چاٹ رہی ہے؟ :hilar: https://jang.com.pk/news/459256 سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے تجویز دی ہے کہ سینیٹ چیئرمین کے انتخاب کیلئے رضاربانی کی نامزدگی پر پیپلز پارٹی کو سپورٹ کیا جائے۔ سینیٹ چیئرمین کے انتخاب کے معاملے پر نوازشریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں محمودخان اچکزئی، فضل الرحمان، میرحاصل بزنجو، اعظم موسیٰ خیل اور دیگر افراد نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے رضاربانی کی نامزدگی پر پیپلز پارٹی کی حمایت کرنے کی تجویز پیش کی جس پر اتحادی پارٹیوں نے نواز شریف کی حمایت کردی۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اتحادی جماعتوں کے ساتھ ن لیگ کے معاملات طے پا گئے ہیں۔ حاصل بزنجو کا کہنا ہے کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا فیصلہ پرسوں یا کل شام تک ہوجائے گا، ہمارے پاس نمبر پورے ہیں، 54 ارکان ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں یہ طے پایا کہ دوسرے کسی امیدوار کی صورت میں ن لیگ اور اتحادی مقابلہ کریں گے

    میرے بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا شائد بہن۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ پی ٹی آئی سے تعلق رکھتے ہیں /رکھتی ہیںتو آپ میری بات کو نہیں سمجھ سکو گے/سکو گیبقول تبیلی شاہ مجاورین باقی سب تو ہیں ہی کرپٹ،چور سسلن مافیا،ڈاکو لٹیرے۔۔۔۔۔تو اُن کی تو کوئی خرابی خرابی رہی نہیںسو سوال اُسی سے ہوگا جو تبدیلی کے سوٹے لگوا لگوا کر اپنے گرد اگرد ملنگ مجاوروں کا جھمگھٹا لگائے رکھتا ہےبلکل اُسی اصول کے تحت کہ جس نے کام کیا اُسی کی نیب حاضریاں لگا رہا ہے اُسی کے افسروں کو اُٹھا اُٹھا اُٹھا کر لیجا رہا ہےجنہوں نے کام نہیں کیا وہ اور اُن کے افسران چین کی بسی بجا رہے ہیں۔جس نے کام کیا پنجاب میں کچھ کام کئے جواب دہ وہی ہےباقی تینوں صوبوں کے وزرائے اعلی نے نہ کام کیا نہ اُن سے کوئی پوچھ رہا ہےاُمید ہے اب زمین میں لوٹ پوٹ ہونے سے قبل عقل شریف سے کچھ کام لے لیں گے/لے لیں گی۔

    #31
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 487
    • Posts: 4281
    • Total Posts: 4768
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    بزرگو! پی پی پی جیسی جمہوریت پرور جماعت جو اپنے قائدین کی قربانی دے چکی ہے کا ایک اسٹیبلشمنٹ کی پارٹی سے سینیٹ میں اتحاد پر غور سے دل میں بڑا دُکھ ہے۔ کاش بی بی زندہ ہوتی تو یہ جمہوریت پسندوں کو اپنا آئیڈیئل یوں مٹی میں رلتا نہ دیکھنا پڑتا۔

    #32
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    یار زرداری کو تو چھوڑو آج اعتزاز احسن نے سینیٹ کے الوداعی خطاب میں فوج کے بوٹ پالش کیے ہیں کہ فوج ایکزیکٹیو کا ایک بازو ہے اور میں یہاں سینیٹ میں زرداری صاحب کی وجہ سے ہوں وغیرہ۔اسے اتنا احساس نہیں کہ یہ آج سینیٹ میں بھٹو شہید یا پھر بی بی شہید کی وجہ سے بیٹھا ہے زرداری کی وجہ سے نہیں۔

    #33
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7767
    • Total Posts: 8109
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    یار زرداری کو تو چھوڑو آج اعتزاز احسن نے سینیٹ کے الوداعی خطاب میں فوج کے بوٹ پالش کیے ہیں کہ فوج ایکزیکٹیو کا ایک بازو ہے اور میں یہاں سینیٹ میں زرداری صاحب کی وجہ سے ہوں وغیرہ۔ اسے اتنا احساس نہیں کہ یہ آج سینیٹ میں بھٹو شہید یا پھر بی بی شہید کی وجہ سے بیٹھا ہے زرداری کی وجہ سے نہیں۔

    ججز بحالی تحریک  میں اس کو اللہ نے اتنی عزت دی کہ یہ ملک کا وزیراعظم بھی بننا چاہتا تو نوازشریف اسے بنادیتا کیونکہ جب یہ لاہور سے الیکشن پر کھڑا ہونے لگا تھا تو نواز شریف نے کہا تھا کہ یہ ہمارا امیدوار ہے اس کے مقابلے پر کوی بندہ نہیں لائیں گے، اس پر ہربندے کی پیار والی نظر تھی یہ مسلسل گاڑی ڈرائیو کرتے کرتے تھک کر اسٹیج پر سو جاتا تو سرخیاں چل جاتیں،کیا عزت تھی یار اس بندے کی بھٹو کے بعد یہ پہلا بندہ تھا جو لیڈر بن سکتا تھا اور زرداری جیسے گندے مگرمچھ کو نکال باہر کرسکتا تھا مگر یکدم یہ سینیٹ کی سیٹ پر اپنا مول بڑھا گیا، افسوس اتنی عزت کے بعد یہ ذلت

    #34
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    عمران خان نے اپنی سینیٹ کی بارہ سیٹیں وزیراعلیٰ بلوچستان کی جھولی میں ڈال دیں یعنی کہ زرداری سے بلواسطہ اتحاد کرلیاhttps://twitter.com/geonews_urdu/status/971750389186990080

    #35
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    ججز بحالی تحریک میں اس کو اللہ نے اتنی عزت دی کہ یہ ملک کا وزیراعظم بھی بننا چاہتا تو نوازشریف اسے بنادیتا کیونکہ جب یہ لاہور سے الیکشن پر کھڑا ہونے لگا تھا تو نواز شریف نے کہا تھا کہ یہ ہمارا امیدوار ہے اس کے مقابلے پر کوی بندہ نہیں لائیں گے، اس پر ہربندے کی پیار والی نظر تھی یہ مسلسل گاڑی ڈرائیو کرتے کرتے تھک کر اسٹیج پر سو جاتا تو سرخیاں چل جاتیں، کیا عزت تھی یار اس بندے کی بھٹو کے بعد یہ پہلا بندہ تھا جو لیڈر بن سکتا تھا اور زرداری جیسے گندے مگرمچھ کو نکال باہر کرسکتا تھا مگر یکدم یہ سینیٹ کی سیٹ پر اپنا مول بڑھا گیا، افسوس اتنی عزت کے بعد یہ ذلت

    مجھے بھی اس کے سینیٹ کی سیٹ کی قیمت پر خود کو بیچ دینے پر انتہائی حیرت ہوئی تھی۔ اس کا مقام بہت زیادہ تھا بس یہ غلام ذہنیت کے ہاتھوں مار کھاگیا ورنہ یہ بذات خود ایک لیڈر تھا۔ اوپر سے ایل پی جی کے ٹھیکوں میں اس کی بیوی کی ہیرا پھیری نے بھی اسکا امیج بہت خراب کیا۔ بعد میں عدالت میں خط لکھنے کے معاملے پر اس نے جس طرح زردار کو ڈیفنڈ کیا تھا اس نے اس کی عزت دو ٹکے کی کردی تھی۔

    #36
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7767
    • Total Posts: 8109
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    عمران خان نے اپنی سینیٹ کی بارہ سیٹیں وزیراعلیٰ بلوچستان کی جھولی میں ڈال دیں یعنی کہ زرداری سے بلواسطہ اتحاد کرلیا

    اوپر تلے ناکامیوں اور بدنامیوں کے بعد یہ اپنی پوری پارٹی بھی زرداری کی جھولی میں ڈآل دے گا

    #37
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    Bawaباوا بھائی! آج عمران خان کے اپنی سیٹیں زرداری کے حوالے کردینے کے بعد سینیٹ میں چئیرمین کیلئے کیا پوزیشن بنتی ہے ن لیگ کی؟؟

    #38
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7767
    • Total Posts: 8109
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    Bawa باوا بھائی! آج عمران خان کے اپنی سیٹیں زرداری کے حوالے کردینے کے بعد سینیٹ میں چئیرمین کیلئے کیا پوزیشن بنتی ہے ن لیگ کی؟؟

    پی ٹی آی کے کچھ سینیٹرز ن لیگ کو ووٹ ڈال سکتے ہیں اب بھی امکان ہے، ویسے ن لیگ نے عددی برتری کا اعلان کردیا ہے

    #39
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    پی ٹی آی کے کچھ سینیٹرز ن لیگ کو ووٹ ڈال سکتے ہیں اب بھی امکان ہے، ویسے ن لیگ نے عددی برتری کا اعلان کردیا ہے

    یہ افواہ ہے یا خبرعلان تو یہ ہے پی ٹی آئی بلوچستان کو سپورٹ کرے گی۔

    #40
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7767
    • Total Posts: 8109
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    یہ افواہ ہے یا خبر علان تو یہ ہے پی ٹی آئی بلوچستان کو سپورٹ کرے گی۔

    زرداری کو انکے قائد جتنی گالیاں دے چکے ہیں اس کے بعد اس سے اتحاد کرنا تو تھوک کر چاٹنا ہی ہوگیا لہذا کچھ ارکان لازما اختلاف کرتے ہونگے

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 66 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!