Thread: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

Home Forums Siasi Discussion پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

This topic contains 65 replies, has 20 voices, and was last updated by  Awan 1 year, 10 months ago. This post has been viewed 2050 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 66 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاںسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان در پردہ رابطوں کے بعد دونوں جماعتوں نے سینیٹ چیئرمین کے لئے متفقہ امیدوار میدان میں لانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ انتخابات کے بعد ملکی سیاسی جماعتوں میں جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف سیاسی رہنما کامیاب سینیٹرز سے پس پردہ رابطے کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان بھی رابطے جاری ہیں اور پی ٹی آئی چیئرمین سینیٹ کے لئے آزاد حیثیت سے کامیاب ہونے والے سینیٹر کی حمایت کرنے کو تیار ہے۔ذرائع تحریک انصاف نے واضح طور پر کہا ہے کہ ہم نے پیپلزپارٹی کو تجویز دی ہے کہ مسلم لیگ (ن) سے بغاوت کرکے آزاد سینیٹر منتخب ہونے والوں میں سے کسی چیئرمین کو لایا جائے جس کو ووٹ دینے کے لئے تیار ہیں لیکن چیئرمین سینیٹ کے لئے پیپلزپارٹی کے امیدوار کو ووٹ نہیں دے سکتے تاہم ڈپٹی چیئرمین کے لئے پیپلزپارٹی کے امیدوار کی حمایت کی جائے گی، تحریک انصاف نے مؤقف پیش کیا ہے کہ  یہ تجویز باہمی تعاون پر کسی تنقید سے بچنے کے لئے دی گئی ہے۔ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے لئے آزاد سینیٹر امیدوار ہو گا تو تحریک انصاف کو تعاون میں آسانی ہوگی لیکن چیئرمین سینٹ پر پیپلزپارٹی کے امیدوار کی براہ راست سپورٹ کرنا پی ٹی آئی کے لئےمشکل ہوگا، تجویز ماننے کی صورت میں پی ٹی آئی ڈپٹی چیئرمین سینٹ پیپلزپارٹی کا ماننے کو تیار ہے۔https://www.express.pk/story/1108115/1/

    #2
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    #3
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    یہ خبر ص۔۔صہراب کے لیے   حوصلہ افراز ہوگی ۔۔۔دونوں بوٹ ۔۔۔پالشی اور مالشی ۔۔اکٹھے ہو رہے ہیں ۔۔قوم کو مبارک ۔۔ہوئے ۔۔

    #4
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7767
    • Total Posts: 8109
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    ابھی ایک گھنٹہ پہلے پی ٹی آی کے اس جیالے سے کھانا کھا کر فارغ ہوے ہیں جو سینیٹ میں ن لیگ کی اکثریت ہونے کی وجہ سے شرط ہار گیا تھا، اس کو اس لئے روزانہ ملتے ہیں تاکہ پی ٹی آی کے نابالغین کی سوچ سے آگاہی ملتی رہے، آج موصوف نے پھر شرط لگا لی ہے کہ اگر پنجاب میں ن لیگ کی حکومت بن گئی تو وہ  ایک مشہور ریستوران میں  بننے والی بکرے کے گوشت کی ایک خاص ڈش کھلائیں گے، اگر ن لیگ کی حکومت پنجاب میں نہ بنی تو ہم اسے وہی ڈش کھلائیں گے، میں نے اسے پوچھا کہ تم اتنے پرامید کیوں ہو، جواب یہ ملا کہ انشااللہ عدالتیں دونوں بھائیوں کو نااہل کردیں گی اور الیکشن کے دوران یہ جیل میں ہونگے،  گویا پی ٹی آی کی تمام سیاست کا دارومدار بابے رحمتے پر ہے

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  Believer12.
    #5
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 487
    • Posts: 4281
    • Total Posts: 4768
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    یہ خبر ص۔۔صہراب کے لیے حوصلہ افراز ہوگی ۔۔۔دونوں بوٹ ۔۔۔پالشی اور مالشی ۔۔اکٹھے ہو رہے ہیں ۔۔ قوم کو مبارک ۔۔ہوئے ۔۔

    ab samajh aa rahi hai ke Zardari ne PPP ko kaise barbad kia , yeh haraam zada zardari PPP ki puri Rooh khattam karna chahta hai

    #6
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7765
    • Total Posts: 8463
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے زرداری و عمران:serious:

    #7
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    ab samajh aa rahi hai ke Zardari ne PPP ko kaise barbad kia , yeh haraam zada zardari PPP ki puri Rooh khattam karna chahta hai

    بزرگو! پی پی پی جیسی جمہوریت پرور جماعت جو اپنے قائدین کی قربانی دے چکی ہے کا ایک اسٹیبلشمنٹ کی پارٹی سے سینیٹ میں اتحاد پر غور سے دل میں بڑا دُکھ ہے۔کاش بی بی زندہ ہوتی تو یہ جمہوریت پسندوں کو اپنا آئیڈیئل یوں مٹی میں رلتا نہ دیکھنا پڑتا۔

    #8
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    بزرگو! پی پی پی جیسی جمہوریت پرور جماعت جو اپنے قائدین کی قربانی دے چکی ہے کا ایک اسٹیبلشمنٹ کی پارٹی سے سینیٹ میں اتحاد پر غور سے دل میں بڑا دُکھ ہے۔ کاش بی بی زندہ ہوتی تو یہ جمہوریت پسندوں کو اپنا آئیڈیئل یوں مٹی میں رلتا نہ دیکھنا پڑتا۔

    کم ازکم صہراب کو مبارک ۔۔۔تو دیں ۔۔۔۔انہوں نے سوچ کر ہی ۔۔۔س۔۔۔سہراب نام رکھا تھا ۔۔کہہ ایک دن ہماری بھی سنی جائے گی ۔۔کیونکہ 12سال بعد تو ۔۔۔روڑی ۔۔کی بھی سنی جاتی یے ۔۔:bhangra:

    #9
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4421
    • Total Posts: 4421
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے زرداری و عمران :serious:

    بے چارے ۔۔۔ کو ۔۔۔ ایک سینٹ کے الیکشن نے ہی ۔۔۔ تھوک چٹا دیا ۔۔۔۔آگے کیا بنے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    #10
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    Atifماہر شکاری اپنے شکار کو بے خبر اپنی طرف آتا دیکھ کر دم سادھ لیتا ہے اور اس وقت تک انتظار کرتا ہے جب تک شکار اس کی پہنچ میں نہ پہنچ جائے اور جب فتح یقینی ہوجاتی ہے تو نعرہ لگا کر اس پر حملہ کر کے اسکا فند ایلمہ کردیتا ہےاور ایک یہ اپنے کم ظرف نونی ہیں کہ شکار کو دور سے دیکھ کر ہی شور مچانا شروع ہوگئے تا کہ وہ بھاگ جائے:swear: :swear:   :swear:   :swear:   :swear:   :swear:   :swear:

    #11
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    ابھی ایک گھنٹہ پہلے پی ٹی آی کے اس جیالے سے کھانا کھا کر فارغ ہوے ہیں جو سینیٹ میں ن لیگ کی اکثریت ہونے کی وجہ سے شرط ہار گیا تھا، اس کو اس لئے روزانہ ملتے ہیں تاکہ پی ٹی آی کے نابالغین کی سوچ سے آگاہی ملتی رہے، آج موصوف نے پھر شرط لگا لی ہے کہ اگر پنجاب میں ن لیگ کی حکومت بن گئی تو وہ ایک مشہور ریستوران میں بننے والی بکرے کے گوشت کی ایک خاص ڈش کھلائیں گے، اگر ن لیگ کی حکومت پنجاب میں نہ بنی تو ہم اسے وہی ڈش کھلائیں گے، میں نے اسے پوچھا کہ تم اتنے پرامید کیوں ہو، جواب یہ ملا کہ انشااللہ عدالتیں دونوں بھائیوں کو نااہل کردیں گی اور الیکشن کے دوران یہ جیل میں ہونگے، گویا پی ٹی آی کی تمام سیاست کا دارومدار بابے رحمتے پر ہے

    @semirza Sahib is posting delicious recipes for people like you but you are hell bent to not to put some effort but instead buffoon some sincere PTI clown. :)

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  Shirazi.
    #12
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1907
    • Total Posts: 2006
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    بے چارے ۔۔۔ کو ۔۔۔ ایک سینٹ کے الیکشن نے ہی ۔۔۔ تھوک چٹا دیا ۔۔۔۔ آگے کیا بنے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بُغض نواز میں ان کرسی کے ماروں نےوہ تھوک بھی چاٹے ہیں جو گیلے بھی نہیں تھےنیازی جی اس کے عادی ہوگئے ہیںبلکہ یوں کہیں کہ تھوک چاٹنے کے رسیا ہوچکے ہیںاگر ایسا نہ ہوتا تو ہر پارٹی کا کرپٹ ترین اس کی جماعت میں نہ ہوتااب تو دو چار دن میں ان کو تازہ تھوک نہ ملے تو بھولا بسرا نالی کنارے موجود سوکھا تھوک ہی چاٹنے بیٹھ جاتے ہیں

    #13
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1907
    • Total Posts: 2006
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    یہ تھوک یہ اُس وقت بھی چاٹ چکے جب لاہور کے مال روڈ پر مولوی انتشار کی قیادت میں زردآری کے ساتھ جلسے میں شرکت کی۔۔۔۔۔۔۔صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں کے مصداقبس دکھاوے کے لیئے کنٹیر میں بیٹھے رہے

    #14
    دانش لیکس
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 1
    • Posts: 13
    • Total Posts: 14
    • Join Date:
      23 Nov, 2017
    • Location: دنیا

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    اور یہ کونسا تھوک نون لیگ چاٹ رہی ہے؟ :hilar: https://jang.com.pk/news/459256 سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے تجویز دی ہے کہ سینیٹ چیئرمین کے انتخاب کیلئے رضاربانی کی نامزدگی پر پیپلز پارٹی کو سپورٹ کیا جائے۔سینیٹ چیئرمین کے انتخاب کے معاملے پر نوازشریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں محمودخان اچکزئی، فضل الرحمان، میرحاصل بزنجو، اعظم موسیٰ خیل اور دیگر افراد نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے رضاربانی کی نامزدگی پر پیپلز پارٹی کی حمایت کرنے کی تجویز پیش کی جس پر اتحادی پارٹیوں نے نواز شریف کی حمایت کردی۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اتحادی جماعتوں کے ساتھ ن لیگ کے معاملات طے پا گئے ہیں۔حاصل بزنجو کا کہنا ہے کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا فیصلہ پرسوں یا کل شام تک ہوجائے گا، ہمارے پاس نمبر پورے ہیں، 54 ارکان ہیں۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں یہ طے پایا کہ دوسرے کسی امیدوار کی صورت میں ن لیگ اور اتحادی مقابلہ کریں گے

    #15
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    اس وقت دو معاملات اھم ھیںپہلا کیا پاکستان پیپلز پارٹی کو مسلم لیگ کی تجویز کو مانتے ھوئے رضا ربانی کو سینٹ چیئرمین نامزد کر دینا چاھیئےاسکے سیاسی نتائج کیا ھو سکتے ھیں ان پر بھی غور فر ما لیں کہ پاکستان پیپلز پارٹی کھلم کھلا اسٹیبلشمنٹ کی مقابلے پر اتر آئے جبکہ اسکے بر عکس میاں صاحب ابھی تک سازش کرنے والوں کا نام لینے سے بھی کترا رھے ھیںپیپلز پارٹی فلحال اگلے الیکشن تک اسٹیبلشمنٹ سے محاز ارائی کے موڈ میں نہیں انکے لئے بظاھر اگلا سنگ میل الیکشن ھے جسے یہ کوئی پنگا لئے بغیر عبور کرنا چا ھتے ھیںابھی تک اسی سیاست کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ کوئی غیر جمہوری قدم اٹھانے سے قاصر رھی ھے اور بلوچستان میں بھی جو تبدیلی لائی گئی وہ بھی ان ھائوس تبدیلی ھی تھی یعنی آئینی طور پر اس پر کوئی سوال نہیں اٹھا سکتادوسرا یہ کہ پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ کی تجویز کو قبول کر لے اور رضا ربانی کو چیئرمین بنا دے،اس صورت میں یہ عسکری ،عدلیہ گٹھ جوڑ اگلے انتخابات کو رکوانے کیلئے سرگرم ھو جائے گا اور یہ نہ تو ملک اور نہ ہی قوم کے مفاد میں ھےاور میری اپنی رائے میں بھی اس وقت محاز ارائی سے زیادہ اگلے انتخابات کروانا ضروری ھیں ،جب پارلیمان کے پاس نئی عوامی طاقت ھو گی تو  ان غیر جمہوری عناصر کے ساتھ محاز ارائی کرنا یا انہیں قانون کے دائرے میں لانا آسان ھو گایہ وقت کچی سیاست کرنے کا نہیں ھے اور اسکے ساتھ ساتھ اسٹیبلشمنٹ اور اسکے حواریوں کو ایک صفحہ پر اکھٹے ھونے سے روکنا بھی ھےپیپلزپارٹی اس وقت محاز ارائی سے زیادہ سیاست کرنا چاھتی ھےاور جس دن پیپلزپارٹی بوٹ پالش کرے گئی میں اس پر لعنت بھیجنے میں سب سے اگے ھوں گا

    #16
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    اس وقت دو معاملات اھم ھیں پہلا کیا پاکستان پیپلز پارٹی کو مسلم لیگ کی تجویز کو مانتے ھوئے رضا ربانی کو سینٹ چیئرمین نامزد کر دینا چاھیئے اسکے سیاسی نتائج کیا ھو سکتے ھیں ان پر بھی غور فر ما لیں کہ پاکستان پیپلز پارٹی کھلم کھلا اسٹیبلشمنٹ کی مقابلے پر اتر آئے جبکہ اسکے بر عکس میاں صاحب ابھی تک سازش کرنے والوں کا نام لینے سے بھی کترا رھے ھیں پیپلز پارٹی فلحال اگلے الیکشن تک اسٹیبلشمنٹ سے محاز ارائی کے موڈ میں نہیں انکے لئے بظاھر اگلا سنگ میل الیکشن ھے جسے یہ کوئی پنگا لئے بغیر عبور کرنا چا ھتے ھیں ابھی تک اسی سیاست کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ کوئی غیر جمہوری قدم اٹھانے سے قاصر رھی ھے اور بلوچستان میں بھی جو تبدیلی لائی گئی وہ بھی ان ھائوس تبدیلی ھی تھی یعنی آئینی طور پر اس پر کوئی سوال نہیں اٹھا سکتا دوسرا یہ کہ پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ کی تجویز کو قبول کر لے اور رضا ربانی کو چیئرمین بنا دے،اس صورت میں یہ عسکری ،عدلیہ گٹھ جوڑ اگلے انتخابات کو رکوانے کیلئے سرگرم ھو جائے گا اور یہ نہ تو ملک اور نہ ہی قوم کے مفاد میں ھے اور میری اپنی رائے میں بھی اس وقت محاز ارائی سے زیادہ اگلے انتخابات کروانا ضروری ھیں ،جب پارلیمان کے پاس نئی عوامی طاقت ھو گی تو ان غیر جمہوری عناصر کے ساتھ محاز ارائی کرنا یا انہیں قانون کے دائرے میں لانا آسان ھو گا یہ وقت کچی سیاست کرنے کا نہیں ھے اور اسکے ساتھ ساتھ اسٹیبلشمنٹ اور اسکے حواریوں کو ایک صفحہ پر اکھٹے ھونے سے روکنا بھی ھے پیپلزپارٹی اس وقت محاز ارائی سے زیادہ سیاست کرنا چاھتی ھے اور جس دن پیپلزپارٹی بوٹ پالش کرے گئی میں اس پر لعنت بھیجنے میں سب سے اگے ھوں گا

    ڈیموکریٹ بھائی! راجہ پرویز اشرف نے کل فرحت اللہ بابر کے سینیٹ میں ئیے گئے الوداعی خطاب سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ہے کہ وہ فرحت اللہ صاحب کی ذاتی رائے ہے پارٹی پالیسی نہیں۔ حالانکہ آج تک پیپلز پارٹی کو یہی پالیسی رکھنے پر جمہوریت پسندوں کی حمائیت ملتی تھی۔ آپ کے خیال میں اب یہ بوٹ پالشی نہیں تو پھر کیا وجہ ہوسکتی ہے؟؟دوسری خبر یہ ہے کہ تحریک انصاف نے ڈپٹی چیرمین سینیٹ کیلئے پیپلز پارٹی کی حمائیت کا اعلان کردیا ہے اور یہ ابھی ابھی کی خبر ہے۔

    #17
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    Atif ماہر شکاری اپنے شکار کو بے خبر اپنی طرف آتا دیکھ کر دم سادھ لیتا ہے اور اس وقت تک انتظار کرتا ہے جب تک شکار اس کی پہنچ میں نہ پہنچ جائے اور جب فتح یقینی ہوجاتی ہے تو نعرہ لگا کر اس پر حملہ کر کے اسکا فند ایلمہ کردیتا ہے اور ایک یہ اپنے کم ظرف نونی ہیں کہ شکار کو دور سے دیکھ کر ہی شور مچانا شروع ہوگئے تا کہ وہ بھاگ جائے :swear: :swear: :swear: :swear: :swear: :swear: :swear:

    نونیوں کو معلوم تھا کہ شکار کو جو دانہ ڈالا ہے وہ چگنے ضرور آئے گا۔ اسی لئے دیکھ لیں تحریک انصاف نے ڈپٹی چئیرمین کیلئے پیپلز پارٹی کی حمائیت کردی ہے :bhangra: ۔

    #18
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    ڈیموکریٹ بھائی! راجہ پرویز اشرف نے کل فرحت اللہ بابر کے سینیٹ میں ئیے گئے الوداعی خطاب سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ہے کہ وہ فرحت اللہ صاحب کی ذاتی رائے ہے پارٹی پالیسی نہیں۔ حالانکہ آج تک پیپلز پارٹی کو یہی پالیسی رکھنے پر جمہوریت پسندوں کی حمائیت ملتی تھی۔ آپ کے خیال میں اب یہ بوٹ پالشی نہیں تو پھر کیا وجہ ہوسکتی ہے؟؟ دوسری خبر یہ ہے کہ تحریک انصاف نے ڈپٹی چیرمین سینیٹ کیلئے پیپلز پارٹی کی حمائیت کا اعلان کردیا ہے اور یہ ابھی ابھی کی خبر ہے۔

    جی میں نے پہلی پوسٹ میں اس بارے اپنی محدود عقل ودانش کو سامنے رکھتے ھوئے وضاحت تو کی ھےکہ پیپلز پارٹی اس وقت محاز ارائی نہیں کرنا چاھتی اور ان کے پاس یہ نہ کرنے کی ٹھوس وجوھات ھیں وہ غیرجمہوری طاقتوں کو کوئی بھی ایسا موقعہ فراھم کرنے کے حق میں نہیں جسے وہ کھل کر اس لڑکھڑکتے نظام کےسامنے کھڑے ھو جائیں ،جبکہ پیپلز پارٹی والے جانتے ھیں کہ عدلیہ کھل کر بکنے کو تیار بیٹھی ھےاس تناظر میں آپ خود فیصلہ کر لیں کہ محاز آرائی کی جائے یا اگلے انتخابات کے بعد قانون سازی کرکے ان پر قانونی طریقے سے ھاتھ ڈالا جائےچونکہ ھم پر آمریت مسلط رھی ھے تو ھماری سیاسی جماعتیں بھی قوم کے ساتھ سیکھنے کے عمل سے گزر رھی ھیں اور پیپلز پارٹی نے یہ سیکھ لیا ھے کہ اس وقت پاکستان کا نظام اتنا مضبوط نہیں کہ غیر جمہوری عناصر سے کھل کر پنگا لیا جائے بدلے میں وہ اس نظام کو تلپٹ کرنے کی کوشش کریں گے اور رھا سہا نظام اگلے دس سال کیلئے مفلوج ھو جا ئے گا کیونکہ ماضی میں ایسا ھی ھوتا رھا ھےجہاں تک تحریک انصاف کی بات ھے بیشک وہ ایک بوٹ پالشی جماعت ھے لیکن اسکو ایک حقیقت سمجھتے ھوئے نظام کے اندر رکھنا ضروری ھےجیسے میاں صاحب نے جنرل الیکشن کے بعد انہیں پختونخواہ کی حکومت دے کر سیاسی کھونٹے سے باندھا تھا جسکی وجہ سے پاکستان کا سیاسی نظام کسی نہ کسی صورت چلتا رھا ھے

    #19
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

    جی میں نے پہلی پوسٹ میں اس بارے اپنی محدود عقل ودانش کو سامنے رکھتے ھوئے وضاحت تو کی ھےکہ پیپلز پارٹی اس وقت محاز ارائی نہیں کرنا چاھتی اور ان کے پاس یہ نہ کرنے کی ٹھوس وجوھات ھیں وہ غیرجمہوری طاقتوں کو کوئی بھی ایسا موقعہ فراھم کرنے کے حق میں نہیں جسے وہ کھل کر اس لڑکھڑکتے نظام کےسامنے کھڑے ھو جائیں ،جبکہ پیپلز پارٹی والے جانتے ھیں کہ عدلیہ کھل کر بکنے کو تیار بیٹھی ھے اس تناظر میں آپ خود فیصلہ کر لیں کہ محاز آرائی کی جائے یا اگلے انتخابات کے بعد قانون سازی کرکے ان پر قانونی طریقے سے ھاتھ ڈالا جائے چونکہ ھم پر آمریت مسلط رھی ھے تو ھماری سیاسی جماعتیں بھی قوم کے ساتھ سیکھنے کے عمل سے گزر رھی ھیں اور پیپلز پارٹی نے یہ سیکھ لیا ھے کہ اس وقت پاکستان کا نظام اتنا مضبوط نہیں کہ غیر جمہوری عناصر سے کھل کر پنگا لیا جائے بدلے میں وہ اس نظام کو تلپٹ کرنے کی کوشش کریں گے اور رھا سہا نظام اگلے دس سال کیلئے مفلوج ھو جا ئے گا کیونکہ ماضی میں ایسا ھی ھوتا رھا ھے جہاں تک تحریک انصاف کی بات ھے بیشک وہ ایک بوٹ پالشی جماعت ھے لیکن اسکو ایک حقیقت سمجھتے ھوئے نظام کے اندر رکھنا ضروری ھےجیسے میاں صاحب نے جنرل الیکشن کے بعد انہیں پختونخواہ کی حکومت دے کر سیاسی کھونٹے سے باندھا تھا جسکی وجہ سے پاکستان کا سیاسی نظام کسی نہ کسی صورت چلتا رھا ھے

    https://twitter.com/geonews_urdu/status/971419664378101760

    #20
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی چیئرمین سینیٹ کیلیے متفقہ امیدوار لانے کی تیاریاں

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 66 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!