Thread: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

Home Forums Siasi Discussion پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

This topic contains 595 replies, has 28 voices, and was last updated by  Bawa 8 hours, 21 minutes ago. This post has been viewed 11993 times

Viewing 16 posts - 581 through 596 (of 596 total)
  • Author
    Posts
  • #581
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9853
    • Total Posts: 9987
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #582
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9853
    • Total Posts: 9987
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #583
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9853
    • Total Posts: 9987
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #584
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9853
    • Total Posts: 9987
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #585
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9853
    • Total Posts: 9987
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #586
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9853
    • Total Posts: 9987
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    نئی ریاست مدینہ کی مجلس شوریٰ کا رکن رمضان المبارک میں سرکاری ٹی وی پر خواتین کو اخلاقیات کا درس دیتے ہوئے

    :mash:

    یہ ہوتی ہے تبدیلی اور یہ ہوتی ہے نئی ریاست مدینہ

    :bigthumb:

    #587
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 650
    • Posts: 6289
    • Total Posts: 6939
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    اس کا کیا مطلب ہے ؟

    #588
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9853
    • Total Posts: 9987
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    فوجیوں اور انکے بوٹ چاٹئیوں کے حلف میں کوئی فرق نہیں ہے

    وہ وہی کرتے ہیں جو کچھ نہ کرنے کا حلف اٹھاتے ہیں

    #589
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9853
    • Total Posts: 9987
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #590
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9853
    • Total Posts: 9987
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    عمران خان کی بل شٹس پر ایک خوبصورت تبصرہ

    #591
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 10
    • Posts: 317
    • Total Posts: 327
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    نئی ریاست مدینہ کی مجلس شوریٰ کا رکن رمضان المبارک میں سرکاری ٹی وی پر خواتین کو اخلاقیات کا درس دیتے ہوئے :mash: یہ ہوتی ہے تبدیلی اور یہ ہوتی ہے نئی ریاست مدینہ :bigthumb:

    باوا جی، عامر لیاقت ایک نمبر کا گھٹیا اور بلیک میلر انسان ہے۔ اس کو بہت پہلے دھکے مار کر نکالنا چاہئے تھا 

    #592
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9853
    • Total Posts: 9987
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    باوا جی، عامر لیاقت ایک نمبر کا گھٹیا اور بلیک میلر انسان ہے۔ اس کو بہت پہلے دھکے مار کر نکالنا چاہئے تھا

    کک باکسر بھائی

    آپ درست کہہ رہے ہیں

    اسے پارٹی میں شامل کرنے پر عمران خان کی سخت مخالفت کی گئی تھی لیکن اس نے پارٹی کی تمام مخالفت کو جوتے کی نوک پر لکھتے ہوئے باقائدہ ایک تقریب میں نہ صرف اسے پارٹی میں شامل کیا بلکہ اسے الیکشن لڑنے کیلیے ٹکٹ بھی دیا

    شاید حفیظ شیخ, رضا باقر اور شبّر زیدی کے فیصلے کی طرح یہ بھی عمران خان کا اپنا فیصلہ نہیں تھا

    #593
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 10
    • Posts: 317
    • Total Posts: 327
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    کک باکسر بھائی آپ درست کہہ رہے ہیں اسے پارٹی میں شامل کرنے پر عمران خان کی سخت مخالفت کی گئی تھی لیکن اس نے پارٹی کی تمام مخالفت کو جوتے کی نوک پر لکھتے ہوئے باقائدہ ایک تقریب میں نہ صرف اسے پارٹی میں شامل کیا بلکہ اسے الیکشن لڑنے کیلیے ٹکٹ بھی دیا شاید حفیظ شیخ, رضا باقر اور شبّر زیدی کے فیصلے کی طرح یہ بھی عمران خان کا اپنا فیصلہ نہیں تھا

    باوا جی اس کو ایم کیو ایم کے توڑ کے طور پر شامل کیا گیا تھا۔ یہ آئندہ بھی گلے پڑنے والا ہے۔ میں فواد چوہدری کے شامل کرنے پر بھی خوش نہیں تھا۔ یہ موسمی پرندے ہیں ۔ ایک نا ایک دن اڑ جائیں گے 

    #594
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9853
    • Total Posts: 9987
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    باوا جی اس کو ایم کیو ایم کے توڑ کے طور پر شامل کیا گیا تھا۔ یہ آئندہ بھی گلے پڑنے والا ہے۔ میں فواد چوہدری کے شامل کرنے پر بھی خوش نہیں تھا۔ یہ موسمی پرندے ہیں ۔ ایک نا ایک دن اڑ جائیں گے

    کک باکسر بھائی جی

    عامر لیاقت کی اتنی اوقات کہاں تھی جو یہ ایم کیو ایم کو توڑ سکتا، یہ کام وردی والوں کا تھا

    عامر لیاقت کی تو ویسے بھی ایم کیو ایم میں کوئی اہمیت نہیں تھی، اسکی تو ایم کیو ایم نے وزارت تک چھین کر اسے لاٹھی والے ہاتھ کر دیا تھا

    موسمی پرندے تو بہت سے ہیں جن کی الیکشن کے موقع پر اڑان کا رخ دیکھکر اندازہ ہو جاتا ہے کہ اگلی حکومت کس کی ہوگی؟

    #595
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9853
    • Total Posts: 9987
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    !!!! فوجیوں کی سلیکٹڈ حکومت کی اتنی بے عزتی

    #596
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9853
    • Total Posts: 9987
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

Viewing 16 posts - 581 through 596 (of 596 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation