Thread: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

Home Forums Siasi Discussion پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

This topic contains 687 replies, has 31 voices, and was last updated by  Bawa 6 hours, 59 minutes ago. This post has been viewed 14769 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 688 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    ہنسنا منع ہے

    #42
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    رضا بھائی نہ اب پیسے اکٹھے ہونگے، نہ کوئی ان پیسوں سے لندن اور دوبئی میں پراپرٹیز خریدے گا شاہد عباسی بھائی اور نادان جی کے سوا اب باقی سب لوگ سیانے ہو گئے ہیں اس فورم پر مجھے انکے علاوہ کوئی ایسا بندہ نہیں نظر آیا ہے جس نے ڈیم بنانے والی سٹوپڈیٹی مشین میں پیسے ڈالے ہوں ان بھیک مانگنے والوں نے اوورسیز پاکستانیوں کو پھدو سمجھ رکھا ہے جو انکی ہر خواہش پر ان پر ڈالروں کی بارش کر دیں گے ڈیم کے نام پر بھیک مانگنے میں ناکام ہونے کے بعد اب انہوں نے اوورسیز پاکستانیوں سے پیسے بٹورنے کیلیے ان سے قرض لینے اور انہیں اچھا منافع دینے کا ڈرامہ شروع کر دیا ہے shahidabassi نادان

    باوا جی .

    یہ آپ نہیں سمجھیں گے ..یہ معاملہ ہے بھروسے کا ..آپ تو اپنے ممدوح کے ڈسے  ہوئے ہیں جو ” قرض اتارو . ملک سنوارو ” سکیم کے تحت خواتین کا زیور بھی کھا گیا …

    ہمارا بھروسہ تو شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی کی صورت میں کھڑا ہے

    :bigthumb:

    #43
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7165
    • Total Posts: 7482
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    فوجیوں اور انکے بوٹ پالش کرنے والوں کا ڈالرز دیکھکر ناچنے سے لیکر ہتھیار ڈالنے اور ملک توڑنے تک ہر کام “ملکی مفاد” میں ہی ہوتا ہے یہ ملک توڑ کر بھی محب وطن ہوتے ہیں اور دوسرے ملک کو ایٹمی طاقت بنا کر غدار شمار ہوتے ہیں

    باوا بھای ایک بات یاد رکھنا، شاھد بھای ڈینش نیشنل ہیں اور ان کی تمام خدمات والنٹیری ہیں، ایک دھیلا بھی نھیں لیتے وہ عمران حکومت کو ڈیفینڈ کرنے کا

    shahidabassi

    #44
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7165
    • Total Posts: 7482
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    باوا جی . یہ آپ نہیں سمجھیں گے ..یہ معاملہ ہے بھروسے کا ..آپ تو اپنے ممدوح کے ڈسے ہوئے ہیں جو ” قرض اتارو . ملک سنوارو ” سکیم کے تحت خواتین کا زیور بھی کھا گیا … ہمارا بھروسہ تو شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی کی صورت میں کھڑا ہے :bigthumb:

    کبھی اتفاق ہسپتال، اس کی صفای، نطم و نسق جاکر دیکھیں ، عمران والے کام انہوں نے چالیس سال پہلے کے شروع کررکھے ہیں

    عمران کی خدمات سے کسی کو انکار نہیں مگر اس کے مشیر(شاھد بھای نھیں) اس کو مروائیں گے

    ابھی کل ایک خواتین نما مشیر کہہ رہا تھا کہ پاکستان ساری مسلم امہ کو لیڈ کررہا ہے اور سب اسی کی طرف دیکھ رہے ہیں، کیا نام تھا بھلا سا علی احمد، بندہ مرتا نہیں مگر ایسے گپوس اور چھوڑو مرواتے ہیں

    :serious:

    #45
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7165
    • Total Posts: 7482
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    ہنسنا منع ہے

    اس پر یہی کمنٹ کرسکتے ہیں، کھوتے پر چاہے منوں وزنی کتابیں لاد دو وہ دانشگرد نہیں بن سکتا

    :thinking:

    #46
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    کبھی اتفاق ہسپتال، اس کی صفای، نطم و نسق جاکر دیکھیں ، عمران والے کام انہوں نے چالیس سال پہلے کے شروع کررکھے ہیں عمران کی خدمات سے کسی کو انکار نہیں مگر اس کے مشیر(شاھد بھای نھیں) اس کو مروائیں گے ابھی کل ایک خواتین نما مشیر کہہ رہا تھا کہ پاکستان ساری مسلم امہ کو لیڈ کررہا ہے اور سب اسی کی طرف دیکھ رہے ہیں، کیا نام تھا بھلا سا علی احمد، بندہ مرتا نہیں مگر ایسے گپوس اور چھوڑو مرواتے ہیں :serious:

    بن جائے گا …مسلم دنیا کا لیڈر بھی ..

    آپ کو برا تو نہیں لگے گا نا

    صفائی اور نظم و نسق ملک میں کیوں نہ نظر آیا ..پینتیس سال سے حکمران رہے ہیں ..اور آپس کی بات ہے ..صرف صفائی اور نظم و نسق ہی ہے یا مریضوں کا علاج شیلاج بھی ہوتا ہے وہاں .

    #47
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    باوا جی . یہ آپ نہیں سمجھیں گے ..یہ معاملہ ہے بھروسے کا ..آپ تو اپنے ممدوح کے ڈسے ہوئے ہیں جو ” قرض اتارو . ملک سنوارو ” سکیم کے تحت خواتین کا زیور بھی کھا گیا … ہمارا بھروسہ تو شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی کی صورت میں کھڑا ہے :bigthumb:

    نادان جی

    میں نے کبھی کبھی نواز شریف کو صادق اور امین قرار نہیں دیا ہے

    آپ جسے قابل بھروسہ سمجھتی ہیں اس نے آپکے پیسے چوری کرکے اپنی بہنوں کو مالا مال کر دیا ہے

    کہاں وہ ساری زندگی اپنا گھر نہیں بنا سکیں اور باپ کے گھر میں پڑی رہیں اور کہاں انکی اربوں کو دوبئی اور دوسرے منمالک میں پراپرٹیز بن گئیں

    اب یہ معجزات نہیں ہیں تو کیا ہیں؟

    کوئی تو اربوں کھربوں کی پراپرٹیز کا جواب دے؟

    #48
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    بن جائے گا …مسلم دنیا کا لیڈر بھی .. آپ کو برا تو نہیں لگے گا نا صفائی اور نظم و نسق ملک میں کیوں نہ نظر آیا ..پینتیس سال سے حکمران رہے ہیں ..اور آپس کی بات ہے ..صرف صفائی اور نظم و نسق ہی ہے یا مریضوں کا علاج شیلاج بھی ہوتا ہے وہاں .

    مسلم دنیا کی جو حالت ہے تو اس میں اسے ایسے ہی ناجائز بچوں والے اور بوڑھی پنکی پیرنیوں کو بھگانے لیڈر ہی نصیب ہو سکتے ہیں

    کہاں مسلم دنیا کے باکردار لیڈر اور کہاں یہ بد کردار اور گمراہ لیڈر؟

    کہاں وہ بلندی اور کہاں یہ پستی؟

    #49
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    باوا بھای ایک بات یاد رکھنا، شاھد بھای ڈینش نیشنل ہیں اور ان کی تمام خدمات والنٹیری ہیں، ایک دھیلا بھی نھیں لیتے وہ عمران حکومت کو ڈیفینڈ کرنے کا shahidabassi

    عمران خان جیسے بھکاری پہلے اپنی بہنوں کو تو مالا مال کر لیں، پھر وہ شاہد بھائی جیسے رضاکارانہ خدمات انجام دینے والوں کے بارے میں سوچیں گے

    #50
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    اس پر یہی کمنٹ کرسکتے ہیں، کھوتے پر چاہے منوں وزنی کتابیں لاد دو وہ دانشگرد نہیں بن سکتا :thinking:

    وہ کھوتا جو ایچیسن اور آکسفورڈ کا پڑھا ہوا بھی ہو …….. میرا مطلب ……… ڈونکی کنگ

    #51
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7165
    • Total Posts: 7482
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    بن جائے گا …مسلم دنیا کا لیڈر بھی .. آپ کو برا تو نہیں لگے گا نا صفائی اور نظم و نسق ملک میں کیوں نہ نظر آیا ..پینتیس سال سے حکمران رہے ہیں ..اور آپس کی بات ہے ..صرف صفائی اور نظم و نسق ہی ہے یا مریضوں کا علاج شیلاج بھی ہوتا ہے وہاں .

    اتنا کیلیبر نہیں ہے اس میں کہ پوری مسلم امہ کا لیڈر بن سکے ویسے بھی تمام ملک اپنا اپنا تشخص رکھتے ہیں ، ستر سالہ پرانا امہ کا آ یڈیا تو گل حمید کے ساتھ ہی مرگیا تھا ، بلکہ اب تو امہ صرف امریکہ ، روس ،چین اور پیسے والوں کی طرف دیکھتی ہے ، جانے اس خاتون نما مشیر کو کس نے یہ شاہ محمود ٹایپ گپیں سکھا دیں

    :lol:

    #52
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #53
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #54
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    باوا جی . یہ آپ نہیں سمجھیں گے ..یہ معاملہ ہے بھروسے کا ..آپ تو اپنے ممدوح کے ڈسے ہوئے ہیں جو ” قرض اتارو . ملک سنوارو ” سکیم کے تحت خواتین کا زیور بھی کھا گیا … ہمارا بھروسہ تو شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی کی صورت میں کھڑا ہے :bigthumb:

    Please be kind to explain how can Qarz Utaro Scheme money can go to someone’s private account, you have said it many times and every time to run away from the question, lets hear the way it can go to to someone’s private account.

    • This reply was modified 8 months, 4 weeks ago by  GeoG.
    #55
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    مجھے تو اہل یوتھیان پر حیرت ہوتی ہے جو ساٹھ دنوں کی تبدیلی نہی دیکھ سکتے ، تبدیل ہوا ہے اور وہ ہوا ہے خان ، اب قرضہ لینا بھی جائز ہے

    :serious:

    • This reply was modified 8 months, 4 weeks ago by  shami11.
    #56
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #57
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    Please be kind to explain how can Qarz Utaro Scheme money can go to someone’s private account, you have said it many times and every time to run away from the question, lets hear the way it can go to to someone’s private account.

    جیو جی بھائی جی

    آپ اپنے سوالوں کا لچ بعد میں تلیں

    پہلے نادان جی کو مجھے حاجن علیمہ خان دختر اکرام الله نیازی, صادق اور امین اور خواهر عمران خان نیازی, صادق اور امین کی اربوں کھربوں کی بیرون ممالک چھپائی گئی پراپرٹیز کا جواب دے لینے دیں

    :)

    نادان

    #58
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #59
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #60
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    ایک ٹاپر جاب انٹرویو کے لئے گیا ، باس نے ڈگری دیکھی اور بولا یہ کیا صرف اٹھانوے فیصد ، دو فیصد نمبر کہاں گئے ، ہم ایسے نکموں جاب نہیں دیتے ، کمپنی کا مالک دروازے کے باہر کھڑا سب سن رہا تھا ، اندر آیا باس کو دو جوتے مار کے باہر نکالا اور جاب ٹاپر کو مل گئی ، آج کل ایکس باس ہر جگہ یہی رونا روتا پایا جاتا کہ اس کے دو فیصد نمبر کم تھے، میرے پورے دو فیصد تھے پھر بھی مجھے نکال دیا اور مزے کی بات یہ کہ کچھ جاہل اس کی باتوں میں آ کے آفس کے باہر رولا ڈالنے لگے

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 688 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation