Thread: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

Home Forums Siasi Discussion پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

This topic contains 415 replies, has 25 voices, and was last updated by  Bawa 2 days, 19 hours ago. This post has been viewed 7757 times

Viewing 16 posts - 401 through 416 (of 416 total)
  • Author
    Posts
  • #401
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 640
    • Posts: 5983
    • Total Posts: 6623
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #402
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 129
    • Posts: 8728
    • Total Posts: 8857
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #403
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 129
    • Posts: 8728
    • Total Posts: 8857
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #404
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 129
    • Posts: 8728
    • Total Posts: 8857
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    یوتھیوں کی پھوپھو جی پھیر پھڑی گئی جے

    #405
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 129
    • Posts: 8728
    • Total Posts: 8857
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    کیا کسی نے عمران خان کو جوتا مارا ہے؟

    #406
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 129
    • Posts: 8728
    • Total Posts: 8857
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #407
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 640
    • Posts: 5983
    • Total Posts: 6623
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #408
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 129
    • Posts: 8728
    • Total Posts: 8857
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    شامی بھائی

    نقل کیلیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے جو غالبا عمر قریشی کے قریب سے نہیں گزری ہے

    اس پھدو کو ٹویٹ کرنے سے پہلے تصویر کو دیکھ تو لینا چاہیے تھا

    پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ ایئر مارشل ارشد ملک نہیں ہے. اگر فرض کر بھی لیں کہ یہ ارشد ملک ہی ہے تو کس تقریب میں ایسا ہوتا ہے کہ محکمے کا چیئرمین خطاب کر رہا ہو اور لوگ دوسری طرف منہ کرکے بیٹھے ہوں اور دوسری طرف دیکھ رہے ہوں؟

    #409
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 129
    • Posts: 8728
    • Total Posts: 8857
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #410
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 129
    • Posts: 8728
    • Total Posts: 8857
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    شہبازشریف کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

    https://jang.com.pk/news/609010-lhc-grants-bail-to-shahbaz-sharif

    شہباز شریف کو ہائی کورٹ سے رہا کروا کر اسٹبلشمنٹ نے عمران خان اور پی ٹی آئی کے وزیروں کے منہ پر وہ چھتر مارا ہے جسے وہ ہمیشہ یاد رکھیں گے

    اسٹبلشمنٹ نے حکومت کو یہ پیغام دیا ہے جسے ہم نے پبلک اکاونٹس کمیٹی کا چیرمین بنوایا تھا، اسے ہٹانے کا سوچنے کی تمہیں جرات کیسے ہوئی ہے؟ تمھارا کام ننگے پاؤں چل کر شاہی درباروں سے ہمارے لیے بھیک مانگ مانگ کر لانا ہے اور بھکاری کبھی حاکم نہیں ہوتے ہیں

    امید ہے فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والی بھکاری سول حکومت کو سمجھ آ گئی ہوگی کہ فوجیوں نے انہیں کس کام کیلیے حکومت دی تھی اور اگر وہ اپنا اصل کام چھوڑ کر کوئی اور کام کرنے کا سوچیں گے تو اسٹبلشمنٹ کے پاس متبادل بوٹ چاٹیا موجود ہے

    پارلیمنٹ میں اپنی عددی اوقات کے بارے میں تو بھکاری اچھی طرح جانتے ہی ہیں

    #411
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 623
    • Posts: 11029
    • Total Posts: 11652
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    شہبازشریف کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم https://jang.com.pk/news/609010-lhc-grants-bail-to-shahbaz-sharif شہباز شریف کو ہائی کورٹ سے رہا کروا کر اسٹبلشمنٹ نے عمران خان اور پی ٹی آئی کے وزیروں کے منہ پر وہ چھتر مارا ہے جسے وہ ہمیشہ یاد رکھیں گے اسٹبلشمنٹ نے حکومت کو یہ پیغام دیا ہے جسے ہم نے پبلک اکاونٹس کمیٹی کا چیرمین بنوایا تھا، اسے ہٹانے کا سوچنے کی تمہیں جرات کیسے ہوئی ہے؟ تمھارا کام ننگے پاؤں چل کر شاہی درباروں سے ہمارے لیے بھیک مانگ مانگ کر لانا ہے اور بھکاری کبھی حاکم نہیں ہوتے ہیں امید ہے فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والی بھکاری سول حکومت کو سمجھ آ گئی ہوگی کہ فوجیوں نے انہیں کس کام کیلیے حکومت دی تھی اور اگر وہ اپنا اصل کام چھوڑ کر کوئی اور کام کرنے کا سوچیں گے تو اسٹبلشمنٹ کے پاس متبادل بوٹ چاٹیا موجود ہے پارلیمنٹ میں اپنی عددی اوقات کے بارے میں تو بھکاری اچھی طرح جانتے ہی ہیں

    باواجی

    میرا خیال ہے عدلیہ اب تھوڑا تھوڑا خود مختار ہوتی جاری یے ایک طرف شہبازشریف کو۔رہا کر دیا ہے تو دوسری طرف میمو گیٹ کا گیٹ بند کردیا ہے ۔۔۔

    سپریم کورٹ نے میمو گیٹ کیس نمٹا دیا

    اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ اصل معاملہ امریکی حکومت کو لکھا گیا میمو ہے، حسین حقانی کی واپسی نہیں۔ ایف آئی آر درج ہو چکی ہے، اب حسین حقانی کی گرفتاری اور ٹرائل ریاست کا معاملہ ہے کیا ریاست اب بھی میمو کا خوف محسوس کرتی ہے؟ سپریم کورٹ کا اب اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
    چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے کہا کہ اگر درخواست گزار نہیں آیا تو ہم یہاں کیوں بیٹھے ہیں؟ اصل معاملہ حسین حقانی کی واپسی کا نہیں، میمو کا ہے جو امریکی حکومت کو لکھا گیا۔

    چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا کہ آٹھ سال سے اس معاملے پر عدالت کا وقت ضائع ہو رہا ہے۔ کیا ریاست اب بھی میمو کا خوف محسوس کرتی ہے؟ کیا ریاست پاکستان اور ہمارا آئین اتنے کمزور ہیں کہ ایک میمو سے ڈر جائیں؟ اللہ کا کرم ہے یہ بہت مضبوط ملک ہے۔

    ———

    چیف جسٹس نے کہا کہ کمیشن رپورٹ کی روشنی میں ایف آئی آر بھی درج ہو چکی، اب اس پر عمل کرنا ریاست کا کام ہے، سپریم کورٹ کا اب اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

    • This reply was modified 6 days, 13 hours ago by  SaleemRaza.
    #412
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 129
    • Posts: 8728
    • Total Posts: 8857
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    باواجی میرا خیال ہے عدلیہ اب تھوڑا تھوڑا خود مختار ہوتی جاری یے ایک طرف شہبازشریف کو۔رہا کر دیا ہے تو دوسری طرف میمو گیٹ کا گیٹ بند کردیا ہے ۔۔۔ سپریم کورٹ نے میمو گیٹ کیس نمٹا دیا اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ اصل معاملہ امریکی حکومت کو لکھا گیا میمو ہے، حسین حقانی کی واپسی نہیں۔ ایف آئی آر درج ہو چکی ہے، اب حسین حقانی کی گرفتاری اور ٹرائل ریاست کا معاملہ ہے کیا ریاست اب بھی میمو کا خوف محسوس کرتی ہے؟ سپریم کورٹ کا اب اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے کہا کہ اگر درخواست گزار نہیں آیا تو ہم یہاں کیوں بیٹھے ہیں؟ اصل معاملہ حسین حقانی کی واپسی کا نہیں، میمو کا ہے جو امریکی حکومت کو لکھا گیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا کہ آٹھ سال سے اس معاملے پر عدالت کا وقت ضائع ہو رہا ہے۔ کیا ریاست اب بھی میمو کا خوف محسوس کرتی ہے؟ کیا ریاست پاکستان اور ہمارا آئین اتنے کمزور ہیں کہ ایک میمو سے ڈر جائیں؟ اللہ کا کرم ہے یہ بہت مضبوط ملک ہے۔ ——— چیف جسٹس نے کہا کہ کمیشن رپورٹ کی روشنی میں ایف آئی آر بھی درج ہو چکی، اب اس پر عمل کرنا ریاست کا کام ہے، سپریم کورٹ کا اب اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

    رضا بھائی

    لونڈی کیوں خود مختار ہوگی؟ اس نے خود مختار ہو کر بھوکی ہی مرنا ہے

    جوڈیشری کی خود مختاری کی اصلیت تو کبھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی ہے اور ہمیشہ سامنے آ جاتی ہے

    ابھی چند ماہ پہلے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو جس طرح فوجیوں کی جوڈیشری میں کھلم کھلا مداخلت کا پردہ چاک کرنے پر عجلت میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے نکالا تھا اسوقت جوڈیشری کی خود مختاری کھل کر سب کے سامنے آ گئی تھی. اسکی اپیل سننے کیلیے ابھی تک جوڈیشری نے کوئی بنچ نہیں بنایا ہے

    میمو گیٹ میں جوڈیشری کو فوج نے جو کردار دیا تھا وہ اسے ادا کر چکی ہے. زرداری کی حکومت ختم ہو چکی ہے اور حسین حقانی کے خلاف ایف آئی آر درج ہے. اب اس کیس میں کیا باقی رہا تھا؟ اتنی انکی اوقات نہیں ہے کہ امریکہ سے حسین حقانی کو واپس لا سکیں. یہ کیس اب بند ہونا ہی تھا

    اس کیس میں بے شرم اور بے غیرت ججز کو آئی ایس آئی سے یہ پوچھنے کی جرأت نہیں ہو سکی ہے کہ جب آئی ایس آئی وزیر اعظم کے ما تحت ادارہ ہے تو ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا کس کی اجازت سے منصور اعجاز سے ملنے لندن گیا تھا؟ اپنے اختیارات سے تجاوز کرنے پر جوڈیشری نے جنرل شجاع پاشا کے کورٹ مارشل کا حکم کیوں نہیں دیا؟

    یہ ججز صرف سول حکومت پر بھونکتے ہیں، فوجیوں اور انکے پالتو مولویوں کے سامنے انہیں زبان کھولنے کی ہمت نہیں ہوتی ہے. پچھلے چ جسٹس کے دور میں تو جوڈیشری بالکل ہی فوجیوں کے نیچے لیٹ گئی تھی اور فوجیوں سے کہتی تھی کہ کھنگی جاؤ تے لنگی جاؤ. وہ چ جسٹس دانیال، طلال اور نہال ہاشمی کے سامنے شیر بنا ہوا تھا لیکن جس لنگڑے مولوی نے سارے ججز کی ماں بہن ایک کر دی تھی اس کے سامنے وہ چ جسٹس اور ساری جوڈیشری بھیگی بلی بنی رہی

    #413
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 129
    • Posts: 8728
    • Total Posts: 8857
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #414
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 129
    • Posts: 8728
    • Total Posts: 8857
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #415
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 129
    • Posts: 8728
    • Total Posts: 8857
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    شرم بھکاریوں کو مگر نہیں آتی

    اب تو بھکاریوں کو یمنیوں کے قاتلوں کے ڈرائیور بننے پر بھی فخر ہے

    #416
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 129
    • Posts: 8728
    • Total Posts: 8857
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    بھکاری !!!!! تیری زندگی کیا؟

    کبھی ننگے پاؤں چل کر جانا اور بھیک مانگ کر لانا اور کبھی بھیک دینے والوں کی ڈرائیوری کرنا

Viewing 16 posts - 401 through 416 (of 416 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation