Thread: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

Home Forums Siasi Discussion پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

This topic contains 687 replies, has 31 voices, and was last updated by  Bawa 7 hours, 14 minutes ago. This post has been viewed 14771 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 688 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 41
    • Posts: 661
    • Total Posts: 702
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    ان الو کے پٹھوں کو نون  لیگ کی دشمنی میں اتنا خیال نہیں آیا کہ دنیا کو تمہاری سیاسی دشمنیوں سے کچھ لینا دینا نہیں ہوتا وہ صرف حکومت وقت کے منہ سے نکلے الفاظ کو حرف آخر اور حقیقی  سمجھتے ہیں .. ان بیوقوفوں نے اقتدار میں آتے ہی گردان شروع کر دی کہ ہائے مر گئے ملک لٹ گیا معیشت برباد ہو گئی  بینکوں میں پیسے نہیں رہے … انہوں نے یہ نہیں سوچا کے الو  کے پٹھو یہ بات نون لیگ کو نقصان کم اور ملک کو نقصان زیادہ پہنچائے گی اور عالمی ادارے اور انویسٹرز کبھی ایسے ملک سے معاملات نہیں کرتے جب تک انھیں مثبت امید حکومت کی طرف سے نہ دلائی جایے .. ان کمینو نے بغض نواز میں اربوں روپے برباد کروا دیے  سٹاک ایکسچینج میں اور آج یہ حال ہے کہ کوئی بینک یا عالمی ادارہ بغیر کڑی شرائط کے قرضہ دینے پر راضی  نہیں … اسحاق ڈار  کو برا لاکھ کہو مگر اس بندے نے چار سال تک اس ملک کو ابھرتی معیشت منوایا تھا عالمی اداروں کے سامنے …

    افسوس بندر کے ہاتھ ماچس آگئی ہے اب اس نے ہر اس چیز کو آگ لگا دینی ہے جس سے اسے بغض ہے

    :angry_smile: :.( :tape:

    • This reply was modified 9 months ago by  Malik495.
    #22
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    باوا جی – جتنی بد دعائیں حکومت اور عدلیہ نے ان گھروں اور عمارتوں کو گرانے کے بعد اکٹھی کی ہیں اس کی کوئی مثال نہی ملتی ، اگر بنی گالا ناجائز ہے تو اس کے لئے جرمانہ اور وہ بھی صرف کوورڈ ایریا کا ، دال میں کچھ کالا ہے یا دال ہی کالی ہے ؟

    #23
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3812
    • Total Posts: 3812
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    ابھی تو پوری فلم باقی ہے میرے بھائی ۔۔۔۔۔

    بہت مزہ آنے والا ۔۔۔۔۔ دیکھنے والوں کا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    #24
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    اس پھدو نے جھوٹ بولنے کۓ ریکارڈ توڑنے کی قسم کھا رکھی ہے 

    #25
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    اس پھدو نے جھوٹ بولنے کۓ ریکارڈ توڑنے کی قسم کھا رکھی ہے

    یہ تو پرانی کہانی ہے باواجی۔ کہیں تو اسحاق ڈار کا بیان بھی ڈھونڈ لاؤں

    عمران نے تو ان نونیوں کی سن کر ہی یہ بات آگے کہی۔ کیوں نہ اس پروفیسر سے پوچھا جائے۔
    اور اس پروفیسر کو شرم بھی نہیں آتی کہ آج ٹویٹ کر کے موجودہ حکومت سے پوچھ رہا ہے کہ وہ ۲۰۰ بلین کہاں گئے۔
    یہ اوپر اس کا ٹویٹ ۲۰۱۴ کا ہے ۔

    #26
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    ان الو کے پٹھوں کو نون لیگ کی دشمنی میں اتنا خیال نہیں آیا کہ دنیا کو تمہاری سیاسی دشمنیوں سے کچھ لینا دینا نہیں ہوتا وہ صرف حکومت وقت کے منہ سے نکلے الفاظ کو حرف آخر اور حقیقی سمجھتے ہیں .. ان بیوقوفوں نے اقتدار میں آتے ہی گردان شروع کر دی کہ ہائے مر گئے ملک لٹ گیا معیشت برباد ہو گئی بینکوں میں پیسے نہیں رہے … انہوں نے یہ نہیں سوچا کے الو کے پٹھو یہ بات نون لیگ کو نقصان کم اور ملک کو نقصان زیادہ پہنچائے گی اور عالمی ادارے اور انویسٹرز کبھی ایسے ملک سے معاملات نہیں کرتے جب تک انھیں مثبت امید حکومت کی طرف سے نہ دلائی جایے .. ان کمینو نے بغض نواز میں اربوں روپے برباد کروا دیے سٹاک ایکسچینج میں اور آج یہ حال ہے کہ کوئی بینک یا عالمی ادارہ بغیر کڑی شرائط کے قرضہ دینے پر راضی نہیں … اسحاق ڈار کو برا لاکھ کہو مگر اس بندے نے چار سال تک اس ملک کو ابھرتی معیشت منوایا تھا عالمی اداروں کے سامنے … افسوس بندر کے ہاتھ ماچس آگئی ہے اب اس نے ہر اس چیز کو آگ لگا دینی ہے جس سے اسے بغض ہے :angry_smile: :.( :tape:

    ملک صاحب کونسے اربوں برباد کر دئیے سٹاک ایکسچینج میں ؟
    سٹاک ایکسچینج دس دنوں میں ۳۰۰۰ پوائنٹ گین کر چکی ہے۔
    ویسے انڈیا امریکہ چائنا سنگاپور اور جاپان سمیت سب کے سٹاکس ۶ سے گیارہ فیصد گرے ہیں کیا وہ بھی عمران کے بیانات کی وجہ سے ہوا یا تیل کی قیمت بڑھنے سے۔

    #27
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    یہ تو پرانی کہانی ہے باواجی۔ کہیں تو اسحاق ڈار کا بیان بھی ڈھونڈ لاؤں عمران نے تو ان نونیوں کی سن کر ہی یہ بات آگے کہی۔ کیوں نہ اس پروفیسر سے پوچھا جائے۔ اور اس پروفیسر کو شرم بھی نہیں آتی کہ آج ٹویٹ کر کے موجودہ حکومت سے پوچھ رہا ہے کہ وہ ۲۰۰ بلین کہاں گئے۔ یہ اوپر اس کا ٹویٹ ۲۰۱۴ کا ہے ۔

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    شاہد بھیا

    شرم تو آپکے وزیر خزانہ کو آنی چاہیۓ بلکہ میں تو کہوں کا کہ جھوٹ بولنے پر اسکی تشریف ننگی کرکے چھتر مارنے چاہیے جو مدعا شہزاد اکبر اور طارق باجوہ پر ڈال رہا ہے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    اسحاق ڈار کی سٹیٹمنٹ عارف علوی کے قومی اسمبلی میں اس سوال کے جواب میں تھی جس میں اس نے ان دو سو بلین ڈالرز کی حقیقت کے بارے میں دریافت کیا تھا. اسحاق ڈار نے سوئس وزیر خارجہ کی ان دو سو بلین ڈالرز کی سوئس بنکوں میں موجودگی کی تصدیق کے حوالے سے بات کی تھی. یہ غالبا مارچ یا مئی دو ہزار چودہ کی بات ہے

    اس سے بہت پہلے ڈاکٹر اکرام الحق اور حزیمہ بخاری سوئس حکام کے حوالے سے بزنس ریکارڈر میں دو ہزار دس میں اپنے آرٹیکل میں سوئس بنکوں میں پاکستانیوں کے ان دو سو بلین ڈالرز کا انکشاف کر چکے تھے، ڈاکٹر اکرام الحق اور حزیمہ بخاری یہ آرٹیکل اسوقت لکھا گیا تھا جب سوئس پارلیمنٹ نے ناجائز اثاثوں کی واپسی کا قانون پاس کیا تھا. انکے آرٹیکل کا عنوان ہی یہی تھا کہ

    سوئس پارلیمنٹ میں ناجائز اثاثوں کی واپسی کا قانون – ہم اپنے دو سو بلین ڈالرز واپس حاصل کر سکتے ہیں

    According to an estimate, the money lying in Swiss banks of Pakistanis is to the tune of US $200 billion, which appears plausible as parallel economy is growing at an alarming rate of 20% per annum.

    https://fp.brecorder.com/2010/10/201010081110218/

    آپکا یہ پھدو وزیر خزانہ اسد عمر آج بھی اسکی تردید کر رہا تھا کہ سوئس بنکوں میں پاکستانیوں کے ان دو سو بلین ڈالرز کے انکشاف میں کوئی حقیقت نہیں ہے

    • This reply was modified 9 months ago by  Bawa.
    #28
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 398
    • Total Posts: 414
    • Join Date:
      3 Nov, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    سوئس بینک کے پیسے تو مریخ پر زندگی کی مانند ہوئے … ایک اکیڈمک بحث ہے کچھ باتھ آئے گا نہیں

    وہ اور سیز پاکستانی جو پیسوں کی بارش کرنے والے تھے ..وہ ہو گئی یا برسات کا موسم دور است

    #29
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    سوئس بینک کے پیسے تو مریخ پر زندگی کی مانند ہوئے … ایک اکیڈمک بحث ہے کچھ باتھ آئے گا نہیں وہ اور سیز پاکستانی جو پیسوں کی بارش کرنے والے تھے ..وہ ہو گئی یا برسات کا موسم دور است

    جمہور پسند بھائی

    مجھے تو لگتا ہے کہ ڈیم فنڈ بھی قصہ پارینہ ہو چکا ہے

    وہ بھی کیا دن تھے جب خلیل میاں اوورسیز پاکستانیوں کے پاکستان واپس آ کر نوکری کرنے کی فاختائیں اڑایا کرتے تھے اور اب ان اوورسیز پاکستانیوں سے قرضہ لینے پر مجبور ہو چکے ہیں

    پتہ نہیں اس تبدیلی کو کتنا اور کہاں کہاں تھوک کر چاٹنا پڑے گا؟

    :hilar: :hilar:

    #30
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: شاہد بھیا شرم تو آپکے وزیر خزانہ کو آنی چاہیۓ بلکہ میں تو کہوں کا کہ جھوٹ بولنے پر اسکی تشریف ننگی کرکے چھتر مارنے چاہیے جو مدعا شہزاد اکبر اور طارق باجوہ پر ڈال رہا ہے :bigsmile: :lol: :hilar: اسحاق ڈار کی سٹیٹمنٹ عارف علوی کے قومی اسمبلی میں اس سوال کے جواب میں تھی جس میں اس نے ان دو سو بلین ڈالرز کی حقیقت کے بارے میں دریافت کیا تھا. اسحاق ڈار نے سوئس وزیر خارجہ کی ان دو سو بلین ڈالرز کی سوئس بنکوں میں موجودگی کی تصدیق کے حوالے سے بات کی تھی. یہ غالبا مارچ یا مئی دو ہزار چودہ کی بات ہے اس سے بہت پہلے ڈاکٹر اکرام الحق اور حزیمہ بخاری سوئس حکام کے حوالے سے بزنس ریکارڈر میں دو ہزار دس میں اپنے آرٹیکل میں سوئس بنکوں میں پاکستانیوں کے ان دو سو بلین ڈالرز کا انکشاف کر چکے تھے، ڈاکٹر اکرام الحق اور حزیمہ بخاری یہ آرٹیکل اسوقت لکھا گیا تھا جب سوئس پارلیمنٹ نے ناجائز اثاثوں کی واپسی کا قانون پاس کیا تھا. انکے آرٹیکل کا عنوان ہی یہی تھا کہ سوئس پارلیمنٹ میں ناجائز اثاثوں کی واپسی کا قانون – ہم اپنے دو سو بلین ڈالرز واپس حاصل کر سکتے ہیں

    According to an estimate, the money lying in Swiss banks of Pakistanis is to the tune of US $200 billion, which appears plausible as parallel economy is growing at an alarming rate of 20% per annum.

    https://fp.brecorder.com/2010/10/201010081110218/ آپکا یہ پھدو وزیر خزانہ اسد عمر آج بھی اسکی تردید کر رہا تھا کہ سوئس بنکوں میں پاکستانیوں کے ان دو سو بلین ڈالرز کے انکشاف میں کوئی حقیقت نہیں ہے

    تو نہیں ہونگے باواجی۔ کہانیاں بنانی مشکل نہیں ہیں۔ ہوتے تو اسحاق ڈار اور پروفیسر لے نہ آتے۔

    #31
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 398
    • Total Posts: 414
    • Join Date:
      3 Nov, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    ڈیم فنڈ تو غالبا پانچ ارب پر رک چکا … اس میں بھی آدھے سے زیادہ بتے کی شکل وصول ہوئے …ڈیم بابے نے زبردستی تنخوائیں کاٹی ، کچھ کیسز میں جرمانے کیے اور کچھ فیصلوں کے غوض لیے … پرائویٹ میڈیکل کالج والوں سے ڈیم فنڈ لے کر چھاپے بند کر دیئے ….ان کا کیس بھی اب نہیں لگتا

    اگر چندوں پر رہنا ہے تو ڈیم  اس صدی کے بعد ہی ….

    جمہور پسند بھائی مجھے تو لگتا ہے کہ ڈیم فنڈ بھی قصہ پارینہ ہو چکا ہے وہ بھی کیا دن تھے جب خلیل میاں اوورسیز پاکستانیوں کے پاکستان واپس آ کر نوکری کرنے کی فاختائیں اڑایا کرتے تھے اور اب ان اوورسیز پاکستانیوں سے قرضہ لینے پر مجبور ہو چکے ہیں پتہ نہیں اس تبدیلی کو کتنا اور کہاں کہاں تھوک کر چاٹنا پڑے گا؟ :hilar: :hilar:
    #32
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    تو نہیں ہونگے باواجی۔ کہانیاں بنانی مشکل نہیں ہیں۔ ہوتے تو اسحاق ڈار اور پروفیسر لے نہ آتے۔

    شاہد عباسی بھائی

    اسحاق دار نے تو پیسے واپس لانے کا دعوا نہیں کیا تھا لیکن پھر بھی کوشش تو بہت کی ہے

    انکا تو دعوا ہی یہی تھا کہ باہر سے لوٹی ہوئی دولت واپس لائیں گے اور اب یہ مکر ہی گئے ہیں کہ ایسی کوئی دولت ہے ہی نہیں جبکہ سوئس حکام اور سوئس وزیر خارجہ خود پاکستانیوں کے دو سو بلین ڈالرز سوئس بنکوں میں موجود ہونے کا اقرار کر چکا ہے

    #33
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    ڈیم فنڈ تو غالبا پانچ ارب پر رک چکا … اس میں بھی آدھے سے زیادہ بتے کی شکل وصول ہوئے …ڈیم بابے نے زبردستی تنخوائیں کاٹی ، کچھ کیسز میں جرمانے کیے اور کچھ فیصلوں کے غوض لیے … پرائویٹ میڈیکل کالج والوں سے ڈیم فنڈ لے کر چھاپے بند کر دیئے ….ان کا کیس بھی اب نہیں لگتا اگر چندوں پر رہنا ہے تو ڈیم اس صدی کے بعد ہی ….

    اگر ابھی پانچ ارب ہوئے ہیں تو اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ ڈیڑھ ہزار ارب کتنے عرصے میں ہوگا؟

    دوسرے لفظوں میں

    او دن ڈبّا، جدو گھوڑی چڑھے کا کبّا

    #34
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    تو نہیں ہونگے باواجی۔ کہانیاں بنانی مشکل نہیں ہیں۔ ہوتے تو اسحاق ڈار اور پروفیسر لے نہ آتے۔

    اسحاق  چلم دے منھ  ورگے کے علاوہ یہ پروفیسر کون ہے

    #35
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    اگر ابھی پانچ ارب ہوئے ہیں تو اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ ڈیڑھ ہزار ارب کتنے عرصے میں ہوگا؟ دوسرے لفظوں میں او دن ڈبّا، جدو گھوڑی چڑھے کا کبّا

    مجھے تو لگتایے ان لوگوں نے پیسے اکٹھے کر ۔۔کے نکل جانا ہے ۔۔۔ان لوگوں نے دیکھتے رہ جانا ہے ۔۔

    نواز شریف کو زرداری نے کہا ہے میاں صاحب میرے پر جتنے مقدمے بنے ہیں آپ کے دور میں بنے ہیں ۔۔۔۔تو میاں نوازشریف نے پیغام دیا ہے ہے ۔میرے علم میں نہیں کہہ آپ پر مقدمے بنے تھے ۔۔۔اگر بنے بھی تھے تب بھی مجھے علم نہیں ۔۔۔۔

    زرادری کے اس چھوٹ پر ذرا روشنی ماریں ۔۔۔

    #36
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7165
    • Total Posts: 7482
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    ملک صاحب کونسے اربوں برباد کر دئیے سٹاک ایکسچینج میں ؟ سٹاک ایکسچینج دس دنوں میں ۳۰۰۰ پوائنٹ گین کر چکی ہے۔ ویسے انڈیا امریکہ چائنا سنگاپور اور جاپان سمیت سب کے سٹاکس ۶ سے گیارہ فیصد گرے ہیں کیا وہ بھی عمران کے بیانات کی وجہ سے ہوا یا تیل کی قیمت بڑھنے سے۔

    شاہد بھائی آپ جیسے مشیر حکومت جانے کے بعد یہ کہتے دکھائی دیتے ہیں،،،،برے کماں دا برا نتیجہ ،،،میں تو ملکی مفاد میں ساتھ کھڑا تھا

    :lol:

    #37
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    مجھے تو لگتایے ان لوگوں نے پیسے اکٹھے کر ۔۔کے نکل جانا ہے ۔۔۔ان لوگوں نے دیکھتے رہ جانا ہے ۔۔ نواز شریف کو زرداری نے کہا ہے میاں صاحب میرے پر جتنے مقدمے بنے ہیں آپ کے دور میں بنے ہیں ۔۔۔۔تو میاں نوازشریف نے پیغام دیا ہے ہے ۔میرے علم میں نہیں کہہ آپ پر مقدمے بنے تھے ۔۔۔اگر بنے بھی تھے تب بھی مجھے علم نہیں ۔۔۔۔ زرادری کے اس چھوٹ پر ذرا روشنی ماریں ۔۔۔

    رضا بھائی

    نہ اب پیسے اکٹھے ہونگے، نہ کوئی ان پیسوں سے لندن اور دوبئی میں پراپرٹیز خریدے گا

    شاہد عباسی بھائی اور نادان جی کے سوا اب باقی سب لوگ سیانے ہو گئے ہیں

    اس فورم پر مجھے انکے علاوہ کوئی ایسا بندہ نہیں نظر آیا ہے جس نے ڈیم بنانے والی سٹوپڈیٹی مشین میں پیسے ڈالے ہوں

    ان بھیک مانگنے والوں نے اوورسیز پاکستانیوں کو پھدو سمجھ رکھا ہے جو انکی ہر خواہش پر ان پر ڈالروں کی بارش کر دیں گے

    ڈیم کے نام پر بھیک مانگنے میں ناکام ہونے کے بعد اب انہوں نے اوورسیز پاکستانیوں سے پیسے بٹورنے کیلیے ان سے قرض لینے اور انہیں اچھا منافع دینے کا ڈرامہ شروع کر دیا ہے

    shahidabassi

    نادان

    #38
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    شاہد بھائی آپ جیسے مشیر حکومت جانے کے بعد یہ کہتے دکھائی دیتے ہیں،،،،برے کماں دا برا نتیجہ ،،،میں تو ملکی مفاد میں ساتھ کھڑا تھا :lol:

    فوجیوں اور انکے بوٹ پالش کرنے والوں کا ڈالرز دیکھکر ناچنے سے لیکر ہتھیار ڈالنے اور ملک توڑنے تک ہر کام “ملکی مفاد” میں ہی ہوتا ہے

    یہ ملک توڑ کر بھی محب وطن ہوتے ہیں اور دوسرے ملک کو ایٹمی طاقت بنا کر غدار شمار ہوتے ہیں

    #39
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #40
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 688 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation