Thread: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

Home Forums Siasi Discussion پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

This topic contains 448 replies, has 26 voices, and was last updated by  Muhammad Hafeez 1 day, 1 hour ago. This post has been viewed 8653 times

Viewing 20 posts - 361 through 380 (of 449 total)
  • Author
    Posts
  • #361
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9059
    • Total Posts: 9190
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #362
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9059
    • Total Posts: 9190
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #363
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9059
    • Total Posts: 9190
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #364
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6160
    • Total Posts: 6804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    بہت دیر کر دی مہربان آتے آتے – باوا جی اسے جاتے جاتے گندہ کر دیں گے ، اگر کبھی اس کا ضمیر جاگ گیا تو کہی مسلہ نہ کھڑا کر دیں

    #365
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9059
    • Total Posts: 9190
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    یہ جو غنڈہ گردی ہے
    اس نے پہنی وردی ہے

    شاید فوجیوں نے حکومت کو پیغام دیا ہے کہ اپنی اوقات کے اندر رہو

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Bawa.
    #366
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9059
    • Total Posts: 9190
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    News Source: 

    https://nation.com.pk/13-Jan-2019/anf-arrests-suspected-cocaine-smuggler-from-f-8 

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Bawa.
    #367
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9059
    • Total Posts: 9190
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    لگتا ہے چ جسٹس کے ساتھ ریٹائرمنٹ سے پہلے ہی کتے والی ہونی شروع ہو گئی ہے اور وہ بھی اسکے اپنے ہی کولیگز کی طرف سے

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Bawa.
    #368
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9059
    • Total Posts: 9190
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #369
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6160
    • Total Posts: 6804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #370
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9059
    • Total Posts: 9190
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #371
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3415
    • Total Posts: 3415
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    یہ جو غنڈہ گردی ہے اس نے پہنی وردی ہے شاید فوجیوں نے حکومت کو پیغام دیا ہے کہ اپنی اوقات کے اندر رہو

    بنا کر رھیں گے ۔۔۔۔ کراچستان ۔۔۔۔ دے کر رھیں بلوچستان۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ڈی جی سپر رینجرز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 months ago by  Guilty.
    #372
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9059
    • Total Posts: 9190
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #373
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 639
    • Posts: 11293
    • Total Posts: 11932
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    باواجی ۔۔

    یہ حسن نثار ہے ان جیسے بڑوں نے سر میں سوا ڈال کے گالیوں میں کہتے پھرنا اے ۔۔

    او ۔میرے ۔تے لعنت  ۔اے ۔  جس نے آپکو تحریک انصاف  کو ووٹ ڈالنے کا کہا تھا ۔۔

    تے دور فٹے منھہ تہاڈا ۔جہناں میری گل من لئی اے ۔۔

    او ۔۔میرے تے لعنت ۔۔۔

    :jhanda: :jhanda:

    #374
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9059
    • Total Posts: 9190
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    باواجی ۔۔ یہ حسن نثار ہے ان جیسے بڑوں نے سر میں سوا ڈال کے گالیوں میں کہتے پھرنا اے ۔۔ او ۔میرے ۔تے لعنت ۔اے ۔ جس نے آپکو تحریک انصاف کو ووٹ ڈالنے کا کہا تھا ۔۔ تے دور فٹے منھہ تہاڈا ۔جہناں میری گل من لئی اے ۔۔ او ۔۔میرے تے لعنت ۔۔۔ :jhanda: :jhanda:

    رضا بھائی

    ابھی تو اسکی شام غریباں شروع ہوئی ہے

    ہمیں تو اسکی اصلیت کا پہلے ہی پتہ تھا لیکن پی ٹی آئی والوں نے جسے سر پر بٹھایا تھا اور وہی انکے سر پر چھتر مار رہا ہے

    یہ ایک اور کلپ دیکھیں

    #375
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9059
    • Total Posts: 9190
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #376
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9059
    • Total Posts: 9190
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #377
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9059
    • Total Posts: 9190
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    #378
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9059
    • Total Posts: 9190
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    فکری بیوائیں جسے آج تک جسٹس شوکت صدیقی قرار دیتی رہی ہیں وہ اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا نو منتخب جنرل سیکریٹری راجہ یاسر شکیل تھا

    https://www.facebook.com/yasir.shakeel.16

    #379
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 28
    • Posts: 6688
    • Total Posts: 6716
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    میڈیا ہاؤسز بند ہورہے ہیں، صحافیوں اور اینکروں کی تنخواہیں آدھی ہو گئی ہیں اور بہت سے فارغ ہو چکے ہیں۔ وجہ؟؟؟؟
    کیونکہ حکومت نے اربوں روپئے کے بے وجہ اشتہار دینے بند کر دئیے ہیں۔ حالت یہ ہے کہ جنگ اور جیو جیسے مضبوط ترین میڈیا ہاؤس نے بھی اپنے اینکرز کی تنخواہ ۲۵ فیصد کم کر دی ہے اور اس کے باوجود کسی کو دو ماہ سے تنخواہ نہیں ملی۔ بس یہی وجہ ہے کہ یہ سب چیخ رہے ہیں اور انہیں موجودہ حکومت میں کچھ اچھا نظر نہیں آ رہا۔لیکن ان کی ڈرامے بازیاں اور حکومتوں کو بلیک میل کرنے کی روشیں اب کارگر نہی ہو رہیں۔
    ورنہ تو سٹاک ایکسچینج صرف دس دن میں ایک ہزار پانچ سو پوائنٹ گین کر چکی ہے ایکسپورٹ ۱۵ فیصد بڑھ چکی ہے اور امپورٹ بھی پچھلے سال کی نسبت کم ہے۔ یاد رہے کہ سابقہ حالات کے مطابق تو امپورٹس میں ۱۱ فیصد اضافہ ہونا تھا۔
    پانچ ماہ کے اعدادوشمار کے مطابق سال بھر میں کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ ۱۹ ارب سے ۱۲ ارب پر آرہا ہے۔
    ایک اور پراپیگنڈہ کیا جارہا ہے کہ حکومت نے ۲۲۰۰ ارب کے لون لئے ہیں۔ تو عرض کرتا چلوں کہ ان میں سے ۱۳۰۰ ارب کے لون سعودی عرب، متحدہ امارات اور چین سے لئے گئے ہیں تاکہ نان لیگ کے قرضوں پر ساڑھے نو ارب ڈالر کی قسط ادا کی جا سکے۔
    اور باقی ۹۰۰ ارب قرض نہیں لیا گیا بلکہ یہ روپئے کی قدر میں کمی کی وجہ سے فارن لونز کی روپئے میں ویلیو بڑھنے والی رقم ہے۔
    مزید۔۔ علیمہ خان، بزدار کا ہیلی کاپٹر پر گجرانوالا جانا، بنی گالہ گھر کو لیگلائز کرنا وغیرہ جیسے شوشے ن لیگیوں کی چھوٹی چھوٹی بڑھکوں کے لئے ہیں انہیں ان ہی باتوں پر ٹویٹ چسپاں کرتے رہنا چاہیے تاکہ دل لگی قائم رہے۔

    #380
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6160
    • Total Posts: 6804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: پیش خدمت ہے نیاء پاکستان

    :bigsmile: شاہد بھائی – بلکل ایسی ہی ٹائٹ کر کے رکھیں ، یہ نگوڑے نون لیگ والے تو چوہوں کی طرح پرائم منسٹر کی قمیض تک کتر گئے –

    :bigthumb: باقی میں میڈیا ہاؤسز والی بات سے آپ سے ایگری کرتا ہو ، انہیں کوئی لمبے چوڑے اشتہار دینے کی ضرورت نہی

    دوسرا کیا آپ بتا سکتے ہیں یا اندازہ لگا سکتے ہیں کے ،

    ڈالر نیچے کب آ رہا ہے ؟
    منی بجٹ میں عوام کی دوبارہ کیوں بجنے والی ہے ؟
    گیس اور بجلی سال میں تیسری بار کیوں مہنگی ہونے والی ہیں ؟

    باقی سوال بعد میں

    میڈیا ہاؤسز بند ہورہے ہیں، صحافیوں اور اینکروں کی تنخواہیں آدھی ہو گئی ہیں اور بہت سے فارغ ہو چکے ہیں۔ وجہ؟؟؟؟ کیونکہ حکومت نے اربوں روپئے کے بے وجہ اشتہار دینے بند کر دئیے ہیں۔ حالت یہ ہے کہ جنگ اور جیو جیسے مضبوط ترین میڈیا ہاؤس نے بھی اپنے اینکرز کی تنخواہ ۲۵ فیصد کم کر دی ہے اور اس کے باوجود کسی کو دو ماہ سے تنخواہ نہیں ملی۔ بس یہی وجہ ہے کہ یہ سب چیخ رہے ہیں اور انہیں موجودہ حکومت میں کچھ اچھا نظر نہیں آ رہا۔لیکن ان کی ڈرامے بازیاں اور حکومتوں کو بلیک میل کرنے کی روشیں اب کارگر نہی ہو رہیں۔ ورنہ تو سٹاک ایکسچینج صرف دس دن میں ایک ہزار پانچ سو پوائنٹ گین کر چکی ہے ایکسپورٹ ۱۵ فیصد بڑھ چکی ہے اور امپورٹ بھی پچھلے سال کی نسبت کم ہے۔ یاد رہے کہ سابقہ حالات کے مطابق تو امپورٹس میں ۱۱ فیصد اضافہ ہونا تھا۔ پانچ ماہ کے اعدادوشمار کے مطابق سال بھر میں کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ ۱۹ ارب سے ۱۲ ارب پر آرہا ہے۔ ایک اور پراپیگنڈہ کیا جارہا ہے کہ حکومت نے ۲۲۰۰ ارب کے لون لئے ہیں۔ تو عرض کرتا چلوں کہ ان میں سے ۱۳۰۰ ارب کے لون سعودی عرب، متحدہ امارات اور چین سے لئے گئے ہیں تاکہ نان لیگ کے قرضوں پر ساڑھے نو ارب ڈالر کی قسط ادا کی جا سکے۔ اور باقی ۹۰۰ ارب قرض نہیں لیا گیا بلکہ یہ روپئے کی قدر میں کمی کی وجہ سے فارن لونز کی روپئے میں ویلیو بڑھنے والی رقم ہے۔ مزید۔۔ علیمہ خان، بزدار کا ہیلی کاپٹر پر گجرانوالا جانا، بنی گالہ گھر کو لیگلائز کرنا وغیرہ جیسے شوشے ن لیگیوں کی چھوٹی چھوٹی بڑھکوں کے لئے ہیں انہیں ان ہی باتوں پر ٹویٹ چسپاں کرتے رہنا چاہیے تاکہ دل لگی قائم رہے۔
Viewing 20 posts - 361 through 380 (of 449 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation