Thread: پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں

Home Forums Siasi Discussion پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں

This topic contains 26 replies, has 9 voices, and was last updated by  Sohraab 3 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 601 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 27 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2197
    • Total Posts: 2366
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں

    • This topic was modified 3 months, 3 weeks ago by  Shirazi.
    #2
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 488
    • Posts: 4282
    • Total Posts: 4770
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں

    Is Azeem شاعر  ka Nalayaq Beta Shibli Faraz فوج ki selected Party ka member hai 

    #3
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 581
    • Total Posts: 587
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں

    Aur aik Azeem Rustam ka nihayat hi buzdil beta forum ba forum membership ki bheek mangta hai 

    • This reply was modified 3 months, 3 weeks ago by  Mujahid.
    #4
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 488
    • Posts: 4282
    • Total Posts: 4770
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں

    Aur aik Azeem Rustam ka nihayat hi buzdil beta forum ba forum membership ki bheek mangta hai

    Rustam ke Bete ne siasat.pk par Boot Paalshi Kutton ke Pichware par aisi Aag lagai hai ke Boot paaalshi kutttay us forum ko chor kar Danish gardi par aa kar bhoonkte hain , lekin Fake naam se , itni bhi himmat nahi ke apne asli naam se aa sakain

    #5
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں

    Rustam ke Bete ne siasat.pk par Boot Paalshi Kutton ke Pichware par aisi Aag lagai hai ke Boot paaalshi kutttay us forum ko chor kar Danish gardi par aa kar bhoonkte hain , lekin Fake naam se , itni bhi himmat nahi ke apne asli naam se aa sakain

    کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کی زبان مناسب ہے ..دانشگردی کے قابل ہے

    #6
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 488
    • Posts: 4282
    • Total Posts: 4770
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں

    کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کی زبان مناسب ہے ..دانشگردی کے قابل ہے

    Danish gardi k liye munasib nahi lekin jis ko reply kia hai us k liye munasib hai

    #7
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12996
    • Total Posts: 13143
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں

    #8
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں

    Danish gardi k liye munasib nahi lekin jis ko reply kia hai us k liye munasib hai

    آپ خود گالیاں  دے رہے ہیں اور شکایت کر رہے ہیں کہ سیاست پی پر گالیاں  دی جاتی ہیں ..گالیاں  دینے والے ہر فورم کو گالی زدہ کر دیتے ہیں

    #9
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں

    میں نے اکثر تمہارے قصیدے کہے
    اور آج اپنے نغموں سے شرمندہ ہوں
    اپنے شعروں کی حرمت پہ ہوں منفعل
    اپنے فن کے تقاضوں سے شرمندہ ہوں
    پا بہ زنجیر یاروں سے نادم ہوں میں
    اپنے دل گیر پیاروں سے شرمندہ ہوں
    جب کبھی بھی مری دل زدہ خاک پر
    سایۂ غیر یا دستِ دشمن پڑا
    جب بھی قاتل مقابل صف آرا ہوئے
    سرحدوں پر مری جب کبھی رن پڑا
    میرا حرفِ ہنر تھا کہ خونِ جگر
    نذر میں نے کیا مجھ سے جو بن پڑا
    آنسوؤں سے تمہیں الوداعیں کہیں
    رزم گاہوں نے جب بھی پکارا تمہیں
    تم نے جاں کے عوض آبرو بیچ دی
    ہم نے پھر بھی کیا ہے گوارا تمہیں
    تم ظفر مند تو خیر کیا لوٹتے
    ہار میں بھی نہ جی سے اتارا تمہیں
    سینہ چاکانِ مشرق بھی اپنے ہی تھے
    جن کا خوں منہ پہ ملنے کو تم آئے تھے
    مامتاؤں کی تقدیس کو لوٹنے
    یا بغاوت کچلنے کو تم آئے تھے
    ان کی تقدیر تم کیا بدلتے مگر
    ان کی نسلیں بدلنے کو تم آئے تھے
    اس کا انجام جو بھی ہوا سو ہوا
    شب گئی، خواب ہائے پریشاں گئے
    کس رعونت کے تیور تھے آغاز میں
    کس خجالت سے تم سوئے زنداں گئے
    تیغ در دست و کف در وہاں آئے تھے
    طوق در گردن و پابجولاں گئے
    یاد ہوں گے تمہیں پھر وہ ایام بھی
    تم اسیری سے جب لوٹ کر آئے تھے
    ہم دریدہ جگر راستوں میں کھڑے
    اپنے دل اپنی آنکھوں میں بھر لائے تھے
    اپنی تحقیر کی تلخیاں بھول کر
    تم پہ توقیر کے پھول برسائے تھے
    کیا خبر تھی کہ تم سے شکستہ انا
    اپنے زخموں کو بس چاٹنے آئیں گے
    جن کے جبڑوں کو اپنوں کا خوں لگ گیا
    ظلم کی سب حدیں پاٹنے آئیں گے
    قتلِ بنگال کے بعد بولان میں
    شہریوں کے گلے کاٹنے آ ئیں گے
    آج پشاور سے لاہور و مہران تک
    تم نے مقتل سجائے ہیں کیوں غازیو!
    اتنی غارتگری کس کی ایما پہ ہے
    کس کے آگے ہو تم سر نگوں غازیو!
    کس شہنشاہِ عالی کا فرمان ہے
    کس کی خاطر ہے یہ کشت و خوں غازیو!
    جیسے برطانوی راج میں گورکھے
    باغیوں پر ستم عام ان کے بھی تھے
    جیسے سفاک گورے تھے ویتنام میں
    حق پرستوں پہ الزام ان کے بھی تھے
    آج تم ان سے کچھ مختلف تو نہیں
    رائفلیں، وردیاں، نام ان کے بھی تھے
    تم نے دیکھے ہیں جمہور کے قافلے!
    ان کے ہاتھوں میں پرچم بغاوت کے ہیں
    ہونٹوں پر جمی پپڑیاں خون کی
    کہہ رہی ہیں کہ منظر قیامت کے ہیں
    کل تمہارے لئے پیار سینوں میں تھا
    اب جو شعلے اٹھے ہیں وہ نفرت کے ہیں
    آج شاعر پہ بھی قرض مٹی کا ہے
    اب قلم میں لہو ہے سیاہی نہیں
    خول اترا تمہارا تو ظاہر ہوا
    پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں
    اب سبھی بے ضمیروں کے سر چاہئیں
    اب فقط مسئلہ تاجِ شاہی نہیں
    احمد فراز،،،

    #10
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 488
    • Posts: 4282
    • Total Posts: 4770
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں

    آپ خود گالیاں دے رہے ہیں اور شکایت کر رہے ہیں کہ سیاست پی پر گالیاں دی جاتی ہیں ..گالیاں دینے والے ہر فورم کو گالی زدہ کر دیتے ہیں

    Aap Dil par na lain

    Thori bohut to yeh sab cheezain chalti hai na nadan ji

    #11
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 581
    • Total Posts: 587
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں

    Sharm tum ko kiun nahi aati 

    #12
    Atif
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7305
    • Total Posts: 7461
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں

    پچھلے دنوں گلالئی اسماعیل کا انٹرویو اور گُل بخاری کا ٹوئیٹ پڑھ کر یہ ابہام بھی دور ہوا کہ بنگالی خواتین کے ساتھ کیا ہوا تھا۔ جو کچھ بھی ہوا وہ پیشہ ور قاتلوں کا ہی کام تھا۔

    #13
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 581
    • Total Posts: 587
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں

    Were Gulalaye Ismail and Gul Bukhari eye witnesses?

    #14
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 952
    • Total Posts: 956
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں

    جب تک ملک کے اندر اور باہر سے بے جا سپورٹ مل رہی ہے

    قاتلوں کا حوصلہ بڑھتا رہے گا

    کچھ تو وہ خود پراپیگینڈہ کے ماہر ہیں

    باقی کسر قصیدہ گو پوری کر دیتے ہیں

    #15
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں

    Bawa ji

    ایاز امیر نے کالم لکھنا بند کردیا ہے کیا

    :cwl: :cwl: :cwl:

    #16
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12996
    • Total Posts: 13143
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں

    Bawa ji ایاز امیر نے کالم لکھنا بند کردیا ہے کیا :cwl: :cwl: :cwl:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    میرے خیال میں ایاز امیر یہ ظلم نہیں کرے گا

    جب کسی فکری بیوہ کو فوجی بوٹ چاٹنے کا موزی مرض لا حق ہو جاتا ہے تو ایاز امیر جیسے فوجی بوٹ کے کالم اس کیلیے امید کی آخری کرن ہوتے ہیں

    #17
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی میرے خیال میں ایاز امیر یہ ظلم نہیں کرے گا جب کسی فکری بیوہ کو فوجی بوٹ چاٹنے کا موزی مرض لا حق ہو جاتا ہے تو ایاز امیر جیسے فوجی بوٹ کے کالم اس کیلیے امید کی آخری کرن ہوتے ہیں

    باوا جی،
    مجھے تو لگتا ہے کہ کچھ عرصہ ایاز امیر کی بوٹ پالیشیہ تحاریر کی جگالی نہ ہویی تو ہم پھر سے پھوج کو اسکے مقام مطلب ٹھڈے پر رکھنا شروع ہوجاییں گے جبکہ کالی پیڈو اسکو اپنے مقام نازکہ پر رکھنے کی وجہ سے جان لیوہ تکلیف محسوس کرے گی

    :cwl: :cwl: :cwl:

    #18
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں

    پچھلے دنوں گلالئی اسماعیل کا انٹرویو اور گُل بخاری کا ٹوئیٹ پڑھ کر یہ ابہام بھی دور ہوا کہ بنگالی خواتین کے ساتھ کیا ہوا تھا۔ جو کچھ بھی ہوا وہ پیشہ ور قاتلوں کا ہی کام تھا۔

    واقعی آپ ان کھسکی خواتین کو حرف آخر سمجھتے ہیں ؟؟

    #19
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں

    Aap Dil par na lain Thori bohut to yeh sab cheezain chalti hai na nadan ji

    over my dead body

    :serious:

    #20
    Atif
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7305
    • Total Posts: 7461
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں

    واقعی آپ ان کھسکی خواتین کو حرف آخر سمجھتے ہیں ؟؟

    حرفِ آخر تو میں نے کہا بھی نہیں۔

    البتہ یہ حقیقت جھٹلائی نہیں جاسکتی کہ گلالئی اسماعیل اور گل بخاری دونوں کو پیشہ ور قاتلوں نے ہی اغوا کیا تھا۔ گل بخاری چونکہ یوکے نیشنل ہے اسلئے اسی رات سفارت خانے کے دباو پر اسے رہا کرنا پڑا تھا اور گلالئی اسماعیل کو کئی دن تک حراست میں رکھا گیا۔

    ویسے گلالئی اسماعیل اور گل بخاری بالترتیب امریکہ اور انگلینڈ میں ہیں جہاں ہتک عزت کے قوانین بہت سخت ہیں، آپ کی حکومت کیوں ان پر وہاں کیس نہیں کردیتی؟؟ بےچاری معصوم اسٹیبلشمنٹ پر بےسروپا الزامات لگائے جارہے ہیں اور آپ کی حکومت لمبی تان کر سو رہی ہے؟؟

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 27 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!