Thread: پنڈ دے نویں چوہدری

Home Forums Siasi Discussion پنڈ دے نویں چوہدری

This topic contains 7 replies, has 6 voices, and was last updated by  Bawa 2 months, 1 week ago. This post has been viewed 237 times

Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 3991
    • Total Posts: 4013
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: پنڈ دے نویں چوہدری

    ایک پنڈ کا چوہدری قریب المرگ اپنے بیٹوں کو بلوا کر تاکید کرتا ہے کہ میرے مرنے کے بعد ایسے کام کرنا کہ لوک مجھے دعایں دیں

    وفات کے دو دن بعد مرحوم چوہدری کے بیٹے سارے پنڈ کو چھتر لگوانا شروع کر دیتے ہیں تو سب گاؤں والوں کے منہ سے بےساختہ مرحوم چوہدری کے لئے دعا نکلتی ہے کہ چوہدری مرحوم اچھے انسان تھے کہ جوتے تو نہیں مارتے تھے

    ویڈیو والے صاحب شہد سپلائی کرنے کے علاوہ پارٹ ٹائم وزیر برایے کشمیر امور بھی لگے ہے

    یہ صاحب مولوی ڈیزل کو بھی دعایں دلوائیں گے

    • This topic was modified 2 months, 1 week ago by  الشرطہ. Reason: Thumbnail Fixed
    #2
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 87
    • Posts: 1623
    • Total Posts: 1710
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: پنڈ دے نویں چوہدری

    اُس کے لب ولہجے سے ہی اندازہ ہو رہا تھا کہ بنی گالیہ کا شہد شیریں نوشِ جاں فرماکر آیا ہے۔

    زیادہ ٹُن شائد اس لیئے ہو کہ ساقی جاں نے آنکھوں کی مستیاں بھی شامل کر دی ہوں

    #3
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 379
    • Posts: 2573
    • Total Posts: 2952
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: پنڈ دے نویں چوہدری

    یہ بزعم خود بزرجمہر وزیر امور کشمیر کشمیر ڈے کو یہ بونگی مار رہا ہے ، اس کی اس بونگی کے بعد تو رانا ثنا اور عابد شیر عالم عالم سے لگ رہے ہیں

    سنا ہے نیازی نے اس سے ایک دن کوک (کوکا کولا) لانے کو کہا تو یہ کوکین اٹھا لایا سنا ہے تب سے نیازی کو اصل کوک کا چسکا پڑا

    #4
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 133
    • Posts: 9464
    • Total Posts: 9597
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پنڈ دے نویں چوہدری

    یہ بزعم خود بزرجمہر وزیر امور کشمیر کشمیر ڈے کو یہ بونگی مار رہا ہے ، اس کی اس بونگی کے بعد تو رانا ثنا اور عابد شیر عالم عالم سے لگ رہے ہیں سنا ہے نیازی نے اس سے ایک دن کوک (کوکا کولا) لانے کو کہا تو یہ کوکین اٹھا لایا سنا ہے تب سے نیازی کو اصل کوک کا چسکا پڑا

    کوکین کا نشہ بھی کیا نشہ ہے؟

    جب تک کوکین کا نشہ نہ کر لیا جائے تو اسوقت تک آنکھیں ہی نہیں کھلتی ہیں

    #5
    shahidabassi
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 28
    • Posts: 6710
    • Total Posts: 6738
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: پنڈ دے نویں چوہدری

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  shahidabassi.
    #6
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 3991
    • Total Posts: 4013
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    #7
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 290
    • Posts: 6627
    • Total Posts: 6917
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: پنڈ دے نویں چوہدری

    اس بندے کی ساونڈ سے دو باتوں کا پتا چلتا ہے، یاتو یہ کھٹا لگا کر چھلیاں کھاتا ہے یا پھر جمرود سے پشاور روٹ پر بس کنڈیکٹری کرتا ہے

    :thinking:

    #8
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 133
    • Posts: 9464
    • Total Posts: 9597
    • Join Date:
      24 Aug, 2016
Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation