Thread: پنجاب اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ رویہ -گل بخاری کا تبصرہ

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں پنجاب اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ رویہ -گل بخاری کا تبصرہ

This topic contains 113 replies, has 19 voices, and was last updated by  BlackSheep 1 year, 2 months ago. This post has been viewed 4677 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 114 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 629
    • Total Posts: 645
    • Join Date:
      9 Sep, 2018
    • Location: sydney

    Re: پنجاب اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ رویہ -گل بخاری کا تبصرہ

    ویسے مجھے کبھی کبھار بہت حیرت ہوتی ہے جب پنجابی مائنڈسَیٹ کا حامل شخص کسی دوسرے پاکستانی کو غدار کا لقب دیتا ہے یا حُب الوطنی پر لیکچر دیتا ہے۔۔۔

    سقراط آپ نے یہ تحریر (مکمل پوسٹ) کس ذہنی ساخت کے زیرِاثر لکھی ہے؟

    #42
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 124
    • Posts: 1310
    • Total Posts: 1434
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: پنجاب اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ رویہ -گل بخاری کا تبصرہ

    سقراط آپ نے یہ تحریر (مکمل پوسٹ) کس ذہنی ساخت کے زیرِاثر لکھی ہے؟

    اُستاد جی

      بلیک شیپ نے اپنی اس تحریر  میں پنجاب پر  اپنی (منفی) رائے دی تو میں سمجھا شاید پنجاب سے محبت کرنے والا کوئی بلاگر اس پر اپنی رائے دے گا مگر اب تک کوئی خاص جواب یا نکتہ نظر سامنے نہیں آیا۔

    میرےخیال میں اس پر آپ سے بہتر کوئی جواب نہیں دے سکتا۔

    پنجاب کی تاریخ انتہائی پیچیدہ ہے جو ایک غیر پنجابی کو سمجھانا ایک عام بندے کہ بس کی بات نہیں۔ پنجاب میں اسلام کی آمد کے ساتھ ہی پنجابیوں کا ہندو، مسلم، سکھ وغیرہ میں بٹ جانا اور حملہ آوروں کا بحثیت ایک متحد قوم مقابلہ نا کرپانا پنجابیوں کی تاریخ کا حصہ ہے۔ شمال مغرب سے حملے کرنے والوں کو ہمیشہ پنجابی مسلمانوں کی حمایت رہی تھی اور اسی طرح انگریزوں کے پنجاب پر حملے کے دوران سکھوں نے ان کا ساتھ دیا تھا۔

    باقی پنجاب کی تاریخ میں رائے عبداللہ بھٹّی المعروف دلا بھٹّی جیسے لوگ بھی شامل ہیں جن سے غیر پنجابی ناواقف ہیں۔

    برائے مہربانی آپ پنجاب کی تاریخ پر تفصیل سے کچھ روشنی ڈالیں اور بلیک شیپ صاحب کا جواب دیں۔

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by  Zed.
    #43
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2360
    • Total Posts: 2375
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: پنجاب اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ رویہ -گل بخاری کا تبصرہ

    اُستاد جی
    بلیک شیپ نے اپنی اس تحریر میں پنجاب پر اپنی (منفی) رائے دی تو میں سمجھا شاید پنجاب سے محبت کرنے والا کوئی بلاگر اس پر اپنی رائے دے گا مگر اب تک کوئی خاص جواب یا نکتہ نظر سامنے نہیں آیا۔

    اپنے میاں صاحب بھی یہی شکوہ کرتے رہتے ہیں کہ پہلے کہتے تھے کہ قدم بڑھاؤ نواز شریف، ہم تمہارے ساتھ ہیں، جب قدم بڑھایا تو پیچھے سے سارے لیگی غائب۔۔۔۔۔

    :cwl:   ;-)   :cwl:

    پنجاب کی تاریخ انتہائی پیچیدہ ہے جو ایک غیر پنجابی کو سمجھانا ایک عام بندے کہ بس کی بات نہیں۔ پنجاب میں اسلام کی آمد کے ساتھ ہی پنجابیوں کا ہندو، مسلم، سکھ وغیرہ میں بٹ جانا اور حملہ آوروں کا بحثیت ایک متحد قوم مقابلہ نا کرپانا پنجابیوں کی تاریخ کا حصہ ہے۔ شمال مغرب سے حملے کرنے والوں کو ہمیشہ پنجابی مسلمانوں کی حمایت رہی تھی اور اسی طرح انگریزوں کے پنجاب پر حملے کے دوران سکھوں نے ان کا ساتھ دیا تھا۔ باقی پنجاب کی تاریخ میں رائے عبداللہ بھٹّی المعروف دلا بھٹّی جیسے لوگ بھی شامل ہیں جن سے غیر پنجابی ناواقف ہیں۔

    آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ اسلام کی آمد سے پہلے شمالی بھارت کے لوگوں نے متحد ہو کر حملہ آوروں کا مقابلہ کیا ہے۔۔۔۔۔ پورس بھی تو سکندر سے لڑا تھا۔۔۔۔۔ وہ ہار گیا مگر ہار جیت پھر کوئی اتنا معنی نہیں رکھتی۔۔۔۔۔

    آپ کی بات دُرست ہے کہ اسلام کی آمد کے ساتھ ہی مسئلہ شروع ہوگیا۔۔۔۔۔

    تو پھر کیا اِس جُرم کو بھی لکھ لوں اسلام کے گناہوں میں۔۔۔۔۔

    ;-)   :cwl:   ;-)

    جہاں تک دُلا بھٹی کی بات ہے تو وہ ایک شخص تھا۔۔۔۔۔ مانا کہ اُس نے اکبر کے خلاف چھوٹی موٹی بغاوت کی تھی مگر اہلِ پنجاب کی بطور قوم بغاوت نہیں تھی۔۔۔۔۔ اُس کو زیادہ سے زیادہ شخصی انفرادی فعل کے کھاتے میں ڈالا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by  BlackSheep.
    #44
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13339
    • Total Posts: 13486
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پنجاب اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ رویہ -گل بخاری کا تبصرہ

    سقراط آپ نے یہ تحریر (مکمل پوسٹ) کس ذہنی ساخت کے زیرِاثر لکھی ہے؟

    اتھرا بھائی

    پنجاب کی نفرت سے بھری بد دیانت فکری بیواؤں کے سیاپے ……… میرا مطلب ………. کلینیکل نشتر زنی کی پرواہ نہ کیا کریں

    :)

    ابھی پیدائش کے وقت بہت ہی چھوٹی رہ جانی والی فکری بیوہ کو آپ نے یہ کہہ کر مشرقی پاکستان کی علیحدگی کی زمہ دار قرار دیتے پڑھا ہوگا کہ چونکہ پنجابی ناچنے والیوں کو کنجریاں کہتے تھے اس لیے بنگالیوں کو اپنی ثقافت خطرے میں نظر آنا شروع ہو گئی تھی جس سے وہ باقی پاکستان سے علیحدگی پر مجبور ہوئے تھے

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    یہ بد دیانت فکری بیوائیں بھول جاتی ہیں کہ پنجابی وہ لوگ ہیں جنہوں نے دنیا فتح کرنے نکلے ہوئے اسکندر اعظم کے پچھواڑے میں تیر گھسا کر اسکا دنیا فتح کرنے کا خواب خاک میں ملا دیا تھا اور اسے دنیا فتح کرکے اپنے آبائی شہر مقدونیہ واپس جانے کے اپنے خواب آنکھوں میں موت کے منہ میں جانا پڑا تھا. یہ تیر لاکھ کوشش کے باوجود وہ اپنے پچھواڑے سے نہ نکال سکا تھا اور اس تیر کو کاٹ کر نکالنا پڑا تھا لیکن پھر بھی اسکا کچھ حصہ اسکے پچھواڑے کے اندر ہی رہا تھا جو اسے مرتے دم تک یاد دلاتا رہا تھا کہ

    پنجابیوں سے پنگا لینا اسکندر اعظم کو بھی منہگا پڑتا ہے

    :bigthumb:

    #45
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 240
    • Posts: 4255
    • Total Posts: 4495
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: پنجاب اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ رویہ -گل بخاری کا تبصرہ

    ہر قوم کی کچھ خصلتیں ہوتی ہیں جو صدیوں میں تشکیل پاتی ہیں. آج کے اس پڑھے لکھے دور میں بھی میں اکثر لطیفے پٹھان اور سکھوں کے متعلق ہوتے ہیں . میمن ، چنیوٹی اور بنیوں کی کنجوسی کو تو ہر کوئی مانتا ہے . جرمنی اور جاپانی قوموں کی محنت اور اس محنت کو ایک دنیا مانتی ہے . اطالوی اور فرانسیسی قوموں کو فیشن کی دنیا میں صف اول کی اقوام ہر کوئی مانتا ہے

    اب یہ خصلتیں اس قوم کے ہر فرد میں تو شاید نہ پائی جائیں مگر ایک عمومی تاثر پیدا ہو جاتا ہے

    انگریزوں نے ہمارے خطے کے عوام پر حکمرانی کے لئے کہا تھا

    “Rule the Punjabis, intimidate the Sindhis, buy the Pashtun and honor the Baloch”

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by  JMP.
    #46
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 629
    • Total Posts: 645
    • Join Date:
      9 Sep, 2018
    • Location: sydney

    Re: پنجاب اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ رویہ -گل بخاری کا تبصرہ

    اتھرا بھائی پنجاب کی نفرت سے بھری بد دیانت فکری بیواؤں کے سیاپے ……… میرا مطلب ………. کلینیکل نشتر زنی کی پرواہ نہ کیا کریں :) ابھی پیدائش کے وقت بہت ہی چھوٹی رہ جانی والی فکری بیوہ کو آپ نے یہ کہہ کر مشرقی پاکستان کی علیحدگی کی زمہ دار قرار دیتے پڑھا ہوگا کہ چونکہ پنجابی ناچنے والیوں کو کنجریاں کہتے تھے اس لیے بنگالیوں کو اپنی ثقافت خطرے میں نظر آنا شروع ہو گئی تھی جس سے وہ باقی پاکستان سے علیحدگی پر مجبور ہوئے تھے :hilar: :hilar: :hilar: یہ بد دیانت فکری بیوائیں بھول جاتی ہیں کہ پنجابی وہ لوگ ہیں جنہوں نے دنیا فتح کرنے نکلے ہوئے اسکندر اعظم کے پچھواڑے میں تیر گھسا کر اسکا دنیا فتح کرنے کا خواب خاک میں ملا دیا تھا اور اسے دنیا فتح کرکے اپنے آبائی شہر مقدونیہ واپس جانے کے اپنے خواب آنکھوں میں موت کے منہ میں جانا پڑا تھا. یہ تیر لاکھ کوشش کے باوجود وہ اپنے پچھواڑے سے نہ نکال سکا تھا اور اس تیر کو کاٹ کر نکالنا پڑا تھا لیکن پھر بھی اسکا کچھ حصہ اسکے پچھواڑے کے اندر ہی رہا تھا جو اسے مرتے دم تک یاد دلاتا رہا تھا کہ پنجابیوں سے پنگا لینا اسکندر اعظم کو بھی منہگا پڑتا ہے :bigthumb:

    شکریہ، باوا صاحب

    مجھے ان لوگوں سے ذاتی سطح پر کسی سے کوئی مسئلہ نہیں ہے سوائے اس گندی نالی کے کیڑے کے جو حد عبور کر چکا ہے ۔مجھے اگر تھوڑی بہت دلچسپی ہے تو انکی عقلیت کی پاتال کا پیندا دیکھنے سے جس پر تمام لادین اور مادہ پرست اتراتے ہیں، حیرانی مجھے اس پر ہے کہ یہ فکری بددیانتی کا ارتکاب کئے بغیر صرف عقلیت کی تنہا اساس اور شناخت پر کیسے جی لیتے ہیں؟ کیونکہ عمل تو یہ ہے کہ شعوری لاشعوری فکری بد دیانتی کے بغیر ان سے ایک قدم بھی اٹھانا مشکل ہے، مجھے انتظار ہے کہ آپ کے دوسرے دو دوست یعنی قرار اور شیرازی پنجابی النسل ہونے کے باوجود سقراط کی اس پوسٹ پر کیا ردِعمل دیتے ہیں یا تبصرہ کرتے ہیں

    Shirazi Qarar

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by  اَتھرا.
    #47
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 629
    • Total Posts: 645
    • Join Date:
      9 Sep, 2018
    • Location: sydney

    Re: پنجاب اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ رویہ -گل بخاری کا تبصرہ

    اُستاد جی بلیک شیپ نے اپنی اس تحریر میں پنجاب پر اپنی (منفی) رائے دی تو میں سمجھا شاید پنجاب سے محبت کرنے والا کوئی بلاگر اس پر اپنی رائے دے گا مگر اب تک کوئی خاص جواب یا نکتہ نظر سامنے نہیں آیا۔ میرےخیال میں اس پر آپ سے بہتر کوئی جواب نہیں دے سکتا۔ پنجاب کی تاریخ انتہائی پیچیدہ ہے جو ایک غیر پنجابی کو سمجھانا ایک عام بندے کہ بس کی بات نہیں۔ پنجاب میں اسلام کی آمد کے ساتھ ہی پنجابیوں کا ہندو، مسلم، سکھ وغیرہ میں بٹ جانا اور حملہ آوروں کا بحثیت ایک متحد قوم مقابلہ نا کرپانا پنجابیوں کی تاریخ کا حصہ ہے۔ شمال مغرب سے حملے کرنے والوں کو ہمیشہ پنجابی مسلمانوں کی حمایت رہی تھی اور اسی طرح انگریزوں کے پنجاب پر حملے کے دوران سکھوں نے ان کا ساتھ دیا تھا۔ باقی پنجاب کی تاریخ میں رائے عبداللہ بھٹّی المعروف دلا بھٹّی جیسے لوگ بھی شامل ہیں جن سے غیر پنجابی ناواقف ہیں۔ برائے مہربانی آپ پنجاب کی تاریخ پر تفصیل سے کچھ روشنی ڈالیں اور بلیک شیپ صاحب کا جواب دیں۔

    شکریہ زیڈ صاحب آپکی محبت اور حسنِ ظن کیلئے

    ہمارے فورم کے سقراط نے انتہائی عمومی اور کچھ بہت ہی سطحی باتیں لکھی ہیں، میں نے ان باتوں کا سیاق و سباق انکی ذہنی ساخت و سوچ کے تناظر جاننا چاہا ہے، انکا جواب آ جائے تو پھر دیکھتے ہیں کہ کیا کرنا ہے

    #48
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 140
    • Posts: 4503
    • Total Posts: 4643
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: پنجاب اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ رویہ -گل بخاری کا تبصرہ

    شکریہ زیڈ صاحب آپکی محبت اور حسنِ ظن کیلئے ہمارے فورم کے سقراط نے انتہائی عمومی اور کچھ بہت ہی سطحی باتیں لکھی ہیں، میں نے ان باتوں کا سیاق و سباق انکی ذہنی ساخت و سوچ کے تناظر جاننا چاہا ہے، انکا جواب آ جائے تو پھر دیکھتے ہیں کہ کیا کرنا ہے

    اتھرا صاحب،
    ایک تجسس ہے کیا آپ ہر ہر عمومی اور سطحی بات کا جواب دینا اپنے فرائض میں سمجھتے ہیں؟

    یا یہاں کچھ خاص معاملہ ہے؟

    #49
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 170
    • Posts: 2218
    • Total Posts: 2388
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: پنجاب اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ رویہ -گل بخاری کا تبصرہ

    Bawa Jee

    Punjabis call dancers Kanjarein that’s why Bengalis didn’t want to live with them. Your rebuttal on serious charges by BlackSheep reminds me of Bilawal’s recent speech where in JIT’s serious billions of rupees charges he focused on lunch bill and sacrificial goats.

    I loved BlackSheep’s post on Punjab. He wrote countless amazing posts and this one is among top theee easily. I couldn’t agree more with him.

    #50
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 629
    • Total Posts: 645
    • Join Date:
      9 Sep, 2018
    • Location: sydney

    Re: پنجاب اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ رویہ -گل بخاری کا تبصرہ

    اتھرا صاحب، ایک تجسس ہے کیا آپ ہر ہر عمومی اور سطحی بات کا جواب دینا اپنے فرائض میں سمجھتے ہیں؟ یا یہاں کچھ خاص معاملہ ہے؟

    سلام جی پی

    پہلے سوال کا جواب نفی میں اور دوسرے کا اثبات ہیں ہے

    اب مجھے آپ سے عابدی کے قتل پر تعذیت کرنی ہے، میں اس قتل کی شدید مذمت کرتا ہوں، خبر پڑھ کر مجھے آپ یاد آئے،لاشعوری سطح پر عابدی اور آپ کے درمیان کچھ مماثلتیں بھی محسوس ہوئیں اور پھر کسی جگہ میں نے عابدی کی اس کے خاندان کے ساتھ ایک تصویر دیکھی اور مجھے حقیقتاً بہت دکھ محسوس ہوا، اللہ مغفرت کرے

    #51
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 140
    • Posts: 4503
    • Total Posts: 4643
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: پنجاب اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ رویہ -گل بخاری کا تبصرہ

    سلام جی پی پہلے سوال کا جواب نفی میں اور دوسرے کا اثبات ہیں ہے اب مجھے آپ سے عابدی کے قتل پر تعذیت کرنی ہے، میں اس قتل کی شدید مذمت کرتا ہوں، خبر پڑھ کر مجھے آپ یاد آئے،لاشعوری سطح پر عابدی اور آپ کے درمیان کچھ مماثلتیں بھی محسوس ہوئیں اور پھر کسی جگہ میں نے عابدی کی اس کے خاندان کے ساتھ ایک تصویر دیکھی اور مجھے حقیقتاً بہت دکھ محسوس ہوا، اللہ مغفرت کرے

    واعلیکم اسّلام اور شکریہ اتھرا صاحب،

    دیگر احباب اور اہل وطن کی طرح میں بھی بہت غمگین ہوگیا تھا جب آپ کسی شخص کو جانتے ہوں تو غم اور بھی بڑھ جاتا ہے

    #52
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13339
    • Total Posts: 13486
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پنجاب اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ رویہ -گل بخاری کا تبصرہ

    شکریہ، باوا صاحب مجھے ان لوگوں سے ذاتی سطح پر کسی سے کوئی مسئلہ نہیں ہے سوائے اس گندی نالی کے کیڑے کے جو حد عبور کر چکا ہے ۔مجھے اگر تھوڑی بہت دلچسپی ہے تو انکی عقلیت کی پاتال کا پیندا دیکھنے سے جس پر تمام لادین اور مادہ پرست اتراتے ہیں، حیرانی مجھے اس پر ہے کہ یہ فکری بددیانتی کا ارتکاب کئے بغیر صرف عقلیت کی تنہا اساس اور شناخت پر کیسے جی لیتے ہیں؟ کیونکہ عمل تو یہ ہے کہ شعوری لاشعوری فکری بد دیانتی کے بغیر ان سے ایک قدم بھی اٹھانا مشکل ہے، مجھے انتظار ہے کہ آپ کے دوسرے دو دوست یعنی قرار اور شیرازی پنجابی النسل ہونے کے باوجود سقراط کی اس پوسٹ پر کیا ردِعمل دیتے ہیں یا تبصرہ کرتے ہیں Shirazi Qarar

    بہت شکریہ اتھرا بھائی

    میں سمجھ سکتا ہوں کہ ابھی تک چونکہ آپ کو ایک ہی فکری کی غلاظت کا سامنا کرنا پڑا ہے اس لیے آپکو باقی فکری بیواؤں سے ذاتی سطح پر کوئی مسئلہ نہیں ہے. میری خواہش اور دعا ہے کہ آپکو دوسری فکری بیواؤں کی غلاظت کا سامنا نہ کرنا پڑے ورنہ آپکو پہلا گندی نالی کا کیڑا فرشتہ لگنے لگے گا

    فکری بیواؤں کی تاریخی بد دیانتی کبھی کسی سے چھپی نہیں رہی ہے. اگر آپکو کوئی شک ہے تو جن دو دوسرے لوگوں کا آپ نے ذکر کیا ہے، انکے خیالات پڑھکر آپکی غلط فہمی دور ہو جائے گی

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by  Bawa.
    #53
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13339
    • Total Posts: 13486
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پنجاب اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ رویہ -گل بخاری کا تبصرہ

    Bawa Jee Punjabis call dancers Kanjarein that’s why Bengalis didn’t want to live with them. Your rebuttal on serious charges by blacksheep reminds me of Bilawal’s recent speech where in JIT’s serious billions of rupees charges he focused on lunch bill and sacrificial goats. I loved blacksheep’s post on Punjab. He wrote countless amazing posts and this one is among top theee easily. I couldn’t agree more with him.

    شیرازی جی

    جے آئی ٹی تو اسٹبلشمنٹ اور جوڈیشری کی کٹ پتلیاں ہوتی ہیں. سامنے سٹیج پر آپکو یہ کٹ پتلیاں ناچتی اور بولتی نظر آتی ہیں لیکن انکے پیچھے نچانے والے ہاتھ اور بولنے والی زبانیں اسٹبلشمنٹ اور جوڈیشری کی ہی ہوتی ہیں

    کیا اسٹبلشمنٹ اور جوڈیشری کو صرف زرداری کی منی لانڈرنگ، چھپائی ہوئی پراپرٹیز اور جعلی بنک اکاونٹس ہی نظر آئے ہیں؟

    اسٹبلشمنٹ اور جوڈیشری کو زرداری کے وہ اربوں روپے کیوں نظر نہیں آتے ہیں جو اس نے اسٹبلشمنٹ کا غلام بن کر اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو خریدنے اور انہیں بلوچستان کی حکومت گرا کر فوجیوں کے ایک بوٹ چاٹییے کو بلوچستان کا وزیر اعلی بنوانے اور دوسرے بوٹ چاٹییے کو چیرمین سینیٹ بنوانے کیلیے استعمال کیے تھے؟ کیا اسٹبلشمنٹ، جوڈیشری اور جے آئی ٹی کو نہیں پتہ چلا ہے کہ وہ اربوں کن کن اکاونٹس سے اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں میں تقسیم ہوئے تھے؟ کیا زرداری کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو خریدنے کی ویڈیوز اسٹبلشمنٹ کے پاس موجود نہیں ہیں؟

    اندھے اور بد دیانت، خواہ وہ اسٹبلشمنٹ اور جوڈیشری ہوں یا اس فورم پر فکری بیواؤں کی صورت میں، انکی “انصاف پسندی” کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہتی ہے

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by  Bawa.
    #54
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2047
    • Total Posts: 2063
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: پنجاب اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ رویہ -گل بخاری کا تبصرہ

    گھوسٹ پروٹوکول صاحب۔۔ کچھ رحم کریں، کہاں عاصمہ جہانگیر اور کہاں گل بخاری۔۔۔ گل بخاری تو نوازشریف کے بخار میں مبتلا ہوکر اینٹی اسٹیبلشمنٹ بنی بیٹھی ہے، اور کیا صرف انٹی اسٹیبلشمنٹ ہونا ہی موصوفہ کو عاصمہ جہانگیر کی گدی پر بٹھانے کیلئے کافی ہے۔۔؟؟

    #55
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2047
    • Total Posts: 2063
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: پنجاب اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ رویہ -گل بخاری کا تبصرہ

    سقراط آپ نے یہ تحریر (مکمل پوسٹ) کس ذہنی ساخت کے زیرِاثر لکھی ہے؟

    یار پھدو میاں۔۔۔ کیا حال چال ہیں تمہارے۔۔ ایک تو میں تمہارے بھگوڑے ہونے سے کافی تنگ ہوں، اب دیکھ لو، تمہارے مسلسل بھاگنے کی وجہ سے آج یہاں گھوسٹ صاحب کے تھریڈ پر تمہیں پکڑنا پڑرہا ہے (گھوسٹ صاحب سے ذرا سی غیر متعلقہ پوسٹ پر معذرت)۔۔۔

    یار اتنی بھی کیا بے اعتناعی۔۔۔ مانا کہ ہم دونوں کے بیچ تھوڑی کھٹ پٹ ہوگئی، پر تم تو اپنی جان پر ظلم کرنے پر تل گئے ہو، بطور مذہبی ذکاوتِ حس کے ماہر طبیب کے میں اچھی طرح جان رہا ہوں کہ معاملہ کیا چل رہا ہے، میرا ایک ایک کمنٹ تمہاری جان پر بھاری ہونے لگا ہے، ایسا کب تک چلے گا جانِ من۔۔۔ بلڈ پریشر، ہارٹ اٹیک، شوگر اور بواسیر تک کا مرض لاحق ہوسکتا ہے تمہیں۔ :cwl: :cwl: ۔۔

    خیر یہ باتیں تو بعد میں ہوتی رہیں گی، اس وقت میں نے تمہیں اپنا تجسس دور کرنے کیلئے پکڑا ہے، پچھلی بار بھی میں نے پوچھا تھا مگر تم بھاگ لئے۔۔۔ چلو اب بتادو۔۔ مجھے پتا چلا تھا کہ کسی نہایت احمقانہ معاملے پر جناب کو شرحِ دُبر ہوگیا ہے، ذرا اس شرحِ دُبر کی کچھ داستان تو سناؤ، اپنے پھدو پن کے سفرِ معراج کی کچھ پرتیں تو کھولو۔۔ کس کس منزل پرکون کون سے پھدو سے شرفِ ملاقات ہوا، کچھ تو بتاؤ۔۔ :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔۔

    میں آج کل تھوڑا سا مصروف ہوں، میں نے فیصلہ کیا ہے کہ فارغ ہوتے ہی تمہارے مرض مذہبی ذکاوتِ حس کا علاج شروع کرتا ہوں۔۔ بدرے قصائی کے فضل و کرم سے ایک دم ٹلی کی طرح ٹناٹن تندرست ہوجاؤ گے اور ذرا ذرا سی بات پر بدکنا اور دولتیاں جھاڑنا بالکل چھوڑ دو گے۔۔ :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔۔۔  

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by  Zinda Rood.
    #56
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13339
    • Total Posts: 13486
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پنجاب اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ رویہ -گل بخاری کا تبصرہ

    لگتا ہے گل بخاری کسی حادثے کا شکار ہو گئی ہے

    نہ اب پہلے کی طرح ٹویٹر پر سرگرم ہے اور نہ ہی اسکے تویٹس میں وہ گرمی دکھائی دیتی ہے جو لوگوں کو اسکی طرف متوجہ کرتی تھی

    #57
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2360
    • Total Posts: 2375
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: پنجاب اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ رویہ -گل بخاری کا تبصرہ

    مِترو، سجنو، بھونپوؤ تے پھدوؤ۔۔۔۔۔

    خطہِ پنجاب سے متعلق میری وہ تحریر طنزیہ مزاح کے پیرائے میں تھی کوئی علمی مقالہ نہیں تھا۔۔۔۔۔ البتہ یہ مانتا ہوں کہ انتہائی شدید اور گہرے طنز تھے۔۔۔۔۔ تحریر کے انتہائی مُہلک ہونے کا اندازہ اِس حقیقت سے بھی بخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ فورم کے ریزیڈنٹ حق پرست صاحب بھی تحریر پڑھنے کے بعد اپنی حق پرستی کی دھوتی بیچ صفحہ میں چھوڑ کر گُل بخاری کے گھاگھرے میں چُھپ گئے۔۔۔۔۔

    :cwl:   ;-)   :cwl:
    ویسے جو بھی تاریخی حقائق اُس طنزیہ تحریر میں بیان کئے گئے تھے وہ کم و بیش دُرست ہی ہیں۔۔۔۔۔  اور جو بھی انتہائی گہرے طنز کئے گئے تھے اُن کے پیچھے کچھ وجوہات تھیں۔۔۔۔۔ جن پر بعد میں کبھی لکھتا ہوں۔۔۔۔۔ اِس کے علاوہ میری تحریر میں جو خطہِ پنجاب کی بات تھی تو میری مراد آج کے پاکستانی پنجاب کے وسطی و شمالی علاقے تھے۔۔۔۔۔ میری تحریر کسی پنجابی شخص کے خلاف نہیں تھی۔۔۔۔۔ جب سے مَیں فورمز پر لکھ رہا ہوں کہ ایک ذاتی اُصول کی ہمیشہ فرض نماز کی طرح پابندی کی ہے کہ فورمی معرکوں میں کبھی بھی مخالف کی ذات، نسل، خاندان رشتہ دار وغیرہ کو نشانہ نہیں بنانا، بھولے سے بھی کبھی اُن پر طنز نہیں کرنا۔۔۔۔۔ مَیں بجائے اپنا اُصول توڑنے کے فورم چھوڑ دینا پسند کروں گا۔۔۔۔۔ یہ تحاریر پنجاب کے لوگوں کے حوالے سے منفی یا مثبت نہیں ہیں بلکہ صحیح اور غلط سے ماورا ہیں۔۔۔۔۔

    ناؤ بَیک ٹو بزنس۔۔۔۔۔

    زمانہِ قدیم کے راجہ پورس کی مثال ضرور دی جاسکتی ہے کہ وہ سکندرِ اعظم سے جانبازی سے لڑا تھا مگر سوا دو ڈھائی ہزار سال پہلے کے راجواڑے ایک مختلف حیثیت میں تھے۔۔۔۔۔ نہ ہی اُن راجواڑوں کے علاقے اور سرحدیں وہ تھیں جن کو آج پنجاب کہا جاتا ہے۔۔۔۔۔ اگر راجہ پورس کو سَن آف سوائل(سَن آف پنجاب) مان بھی لیا جائے تو پھر کیا یہ تسلیم کیا جارہا ہے کہ راجہ پورس کے بعد اگلے دو ڈھائی ہزار سال تک بوٹ چٹائی کی سُہانی رُت خطہِ پنجاب پر کالی گھٹا بن برستی رہی۔۔۔۔۔ اگر پچھلے ہزار سال کی ہی بوٹ چٹائی کے کھاتے کھل گئے تو کڑمس مچ جانا ہے۔۔۔۔۔

    خدا کے واسطے پردہ نہ خطہِ پنجاب سے اُٹھا اَتھرا۔۔۔۔۔

    کہیں ایسا نہ ہو کہ یاں سے بھی فرنگی بُوٹ نکلیں۔۔۔۔۔

    ورنہ کچھ صدیوں پہلے تو نوبت کچھ ایسی آگئی تھی اہلِ پنجاب اپنی چاہِ چھتر و بوٹ چٹائی میں ایک قِسم کے بوٹ چاٹتے چاٹتے تنگ آجاتے تو افغانستان و ایران سے پٹھان و ایرانی حملہ آوروں کو باقاعدہ درخواستیں لکھ لکھ کر بلانے لگتے کہ اگلی دفعہ جب دہلی پر حملہ کرنے کا ارادہ ہو تو برائے مہربانی اِدھر سے گذرتے ہوئے ہماری بھی ذرا چھترول کرتے جائیے گا۔۔۔۔۔ ہمارا بوٹ چاٹنے کا نشہ بہت بری طرح ٹوٹ رہا ہے اور ہم پتا نہیں کب سے سجدے کی حالت میں ہیں۔۔۔۔۔ برائے مہربانی یہاں آکر اِسی سجدے کی حالت میں ہمیں کچھ چھتر لگا دیے جائیں اور بوٹ مُنہ کے سامنے کردیے جائیں تو ہماری نسلیں آپ کے احسان تلے دبی رہیں گی۔۔۔۔۔ پھر پٹھان سورماؤں نے بھی خواہشِ غلاماں کا پاس رکھتے ہوئے ایسی رَف چھترول کی کہ اُدھیڑ کے رکھ دیا۔۔۔۔۔

    ویسے ایک بات مجھے سمجھ نہیں آتی۔۔۔۔۔ انگریز کے خلاف پنجاب میں جو بھی مزاحمتی کردار تاریخ میں نظر آتے ہیں وہ تقریباً تمام ہی مشہور ڈاکو تھے۔۔۔۔۔ چاہے وہ جَگا ہو، ملنگی ہو، امام دین ہو یا نظام لوہار ہو۔۔۔۔۔ میرا سوال یہ ہے کہ شرفاء اُس وقت کیا کرنے میں مصروف تھے جب معاشرے کے ڈکیت غاصب انگریز کے خلاف مزاحمت کررہے تھے۔۔۔۔۔

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔

    یہ دو اقساط تو طنز سے بھرپور مزاحیہ تحاریر تھیں جو ساتھ ساتھ کچھ تاریخی حقیقتیں بھی بیان کررہی ہیں مگر شاید اگلی قسط میں سنجیدگی سے اُن وجوہات کا ذکر کروں گا جن کی وجہ سے مَیں نے یہ سب لکھا۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by  BlackSheep.
    #58
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 140
    • Posts: 4503
    • Total Posts: 4643
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: پنجاب اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ رویہ -گل بخاری کا تبصرہ

    گھوسٹ پروٹوکول صاحب۔۔ کچھ رحم کریں، کہاں عاصمہ جہانگیر اور کہاں گل بخاری۔۔۔ گل بخاری تو نوازشریف کے بخار میں مبتلا ہوکر اینٹی اسٹیبلشمنٹ بنی بیٹھی ہے، اور کیا صرف انٹی اسٹیبلشمنٹ ہونا ہی موصوفہ کو عاصمہ جہانگیر کی گدی پر بٹھانے کیلئے کافی ہے۔۔؟؟

    زندہ رود صاحب،
    آپ کو یہ تاثر کیوں ملا کہ عاصمہ جہانگیر اور گل بخاری کا تقابل ہو رہا ہے یا گدی نشینی کی تقریب ہو رہی ہے؟اہل پنجاب میں عاصمہ جہانگیر کے بعد کسی اور خاتون کو میں نے بہادری سے اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرتے دیکھا ہے تو وہ گل بخاری ہی ہے کسی اور خاتون کا نام اگر ذہن میں آرہا ہے تو اسکی نشاندھی کی جائے.
    نوٹ : مجھے بہادری کے حوالے سے بھی کچھ زیادہ خوش فہمی نہیں ہے کہ یہ اتنے ہی بہادر ہیں جتنی ہمارے اصلی تے وڈے بہادروں میں برداشت ہے ایک نونی بہادر کو تو کتے کی بے حرمتی کرنے کے جرم میں اہل باجوہ پہلے ہی بہادری کا قائدہ رٹا رہے ہیں

    #59
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13339
    • Total Posts: 13486
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: پنجاب اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ رویہ -گل بخاری کا تبصرہ

    پس ثابت ہوگیا ہے کہ

    تھوک کر چاٹنا اور چاٹ کر تھوکنا پیدائش کے وقت بہت ہی چھوٹی رہ جانے والی فکری بیواؤں کا طرہ امتیاز ہے

    :bhangra: :disco:   :bhangra:   :disco:   :bhangra:   :disco:

    #60
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 140
    • Posts: 4503
    • Total Posts: 4643
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: پنجاب اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ رویہ -گل بخاری کا تبصرہ

    تحریر کے انتہائی مُہلک ہونے کا اندازہ اِس حقیقت سے بھی بخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ فورم کے ریزیڈنٹ حق پرست صاحب بھی تحریر پڑھنے کے بعد اپنی حق پرستی کی دھوتی بیچ صفحہ میں چھوڑ کر گُل بخاری کے گھاگھرے میں چُھپ گئے۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    آپ کی اس بات سے مجھے اتفاق ہے

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 114 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!