Thread: پاکستان کے غداروں کے نام ایک پیغام

Home Forums Siasi Discussion پاکستان کے غداروں کے نام ایک پیغام

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 105 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 77
    • Posts: 5308
    • Total Posts: 5385
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: پاکستان کے غداروں کے نام ایک پیغام

    aap smjha din

    یہ اپنے شاہ جی دراصل وہ ذاکر ہیں جو ایک مجلس میں فرماتے ہیں کہ آپکو تو پتہ ہی ہو گا کہ آج میں نے کیا سمجھانا ہیں – سب لوگ انکار میں سر ہلاتے ہیں تو شاہ جی اٹھ کر چلے جاتے ہیں کہ جن کو پتہ ہی نہیں کہ میں نے کیا سمجھانا ہیں انکو کیا سمجھاؤں – اگلی مجلس میں بھی یہی سوال کہ آپکو تو پتہ ہی ہو گا کہ میں نے آپکو کیا سمجھانا ہے – اس بار سب لوگ ہاں میں سر ہلاتے ہیں تو شاہ جی اٹھ کر چلے جاتے ہیں کہ آپکو تو پہلے سے پتہ ہے کہ میں نے کیا سمجھانا ہے تو میرے سمجھانے کا فائدہ

    تیسری مجلس میں بھی یہی شروعات کہ آپک سب کو پتہ ہی ہو گا کہ میں نے کیا سمجھانا ہے اس دفعہ آدھے لوگ ہاں اور آدھے نہ میں سر ہلاتے ہیں اور شاہ جی یہ کہتے نکل لیتے ہیں جن کو پتہ ہیں وہ دوسروں کو سمجھا دیں

    شاہ جی آپکو ضرور سمجھائیں گے جس دن ان کی اپنی سمجھ میں کچھ آیا

    #22
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 594
    • Posts: 3857
    • Total Posts: 4451
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: پاکستان کے غداروں کے نام ایک پیغام

    اچھا ٹھیک ہے . بتاؤ کہ مسلمان پہلے ہو یا نون لیگی ؟

    اب یہ کیا سوال ہوا؟؟

    :o

    #23
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 77
    • Posts: 5308
    • Total Posts: 5385
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: پاکستان کے غداروں کے نام ایک پیغام

    اچھا ٹھیک ہے . بتاؤ کہ مسلمان پہلے ہو یا نون لیگی ؟

    شاہ جی آپ انسان پہلے ہیں یا مسلمان ؟؟

    #24
    لُڈن نیپالی
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 5
    • Posts: 87
    • Total Posts: 92
    • Join Date:
      27 Sep, 2018

    Re: پاکستان کے غداروں کے نام ایک پیغام

    کوئی شرم کوئی حیا ؟ اس نواز شریف کے لئے تم لوگوں نے اپنا ایمان تک بیچ دیا . . . ایسی باتوں کا دفاع کرنے سے پہلے ایک بار سوچ لیتے کہ الله کو جان دینی ہے . فاروق حیدر اگر بھارتی فوج کے ہاتھوں مردار ہو گیا ہوتا تو تم لوگوں کی چحیں آسمان تک جانی تھیں کہ اس کے مرگ پر اس کے اعمال کا ذکر کیوں کرتے ہو اور اسے مردار کیوں لکھتے ہو . تب تو تمھیں بڑی ڈھٹائی سے اسلام یاد آ جاتا ہے

    تمہاری پوسٹس میں ہمیشہ ماتم ہوتا کیوں نظر آتا ہے؟

    اچھے بھلے مسلمان لگتے ہو پھر رافضیوں کی تقلید کیوں کرتے ہو

    #25
    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: پاکستان کے غداروں کے نام ایک پیغام

    شاہ جی آپ انسان پہلے ہیں یا مسلمان ؟؟

    مسلمان پہلے ہوں
    .
    اگر آپ کی طرف سے مذاق اڑانے کا حدشہ نہ ہوتا تو میں آیت بھی پیش کر دیتا

    #26
    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: پاکستان کے غداروں کے نام ایک پیغام

    اب یہ کیا سوال ہوا؟؟ :o

    بولا تھا آپ کو سمجھ نہیں آئے گی

    #27
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 77
    • Posts: 5308
    • Total Posts: 5385
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: پاکستان کے غداروں کے نام ایک پیغام

    مسلمان پہلے ہوں . اگر آپ کی طرف سے مذاق اڑانے کا حدشہ نہ ہوتا تو میں آیت بھی پیش کر دیتا

    مسلمان ہونے کے آپکو کتنا عرصہ لگا انسان بننے کو ؟؟

    یا ابھی مزید وقت چاہیے ؟؟

    #28
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 47
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1359
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: پاکستان کے غداروں کے نام ایک پیغام

    شاہ جی آپ انسان پہلے ہیں یا مسلمان ؟؟

    یار آپ لوگوں نے تو شاہ صاحب کو گھیر ھی لیا ھے

    شاہ جی کا جواب پڑھو کہ پہلے مسلمان ھوں اور پھر انسان۔ :lol: ۔۔

    حالانکہ اسلام صرف انسانوں کیلئے ھے یعنی انسان ھونا اولین شرط ھے پھر آپ مذھب اختیار کرتے ھیں

    شاہ جی کی بات پڑھ کر لگا کہ جیسے اسلام نہ صرف انسانوں بلکہ کھوتوں،ڈنگروں کو بھی انہی فرائض کا پابند کرتا ھے جسکا اطلاق وہ انسان پر کرتا ھے

    :lol: :hilar:   :lol:

    Shah G

    #29
    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: پاکستان کے غداروں کے نام ایک پیغام

    مسلمان ہونے کے آپکو کتنا عرصہ لگا انسان بننے کو ؟؟ یا ابھی مزید وقت چاہیے ؟؟
    یار آپ لوگوں نے تو شاہ صاحب کو گھیر ھی لیا ھے شاہ جی کا جواب پڑھو کہ پہلے مسلمان ھوں اور پھر انسان۔ :lol: ۔۔ حالانکہ اسلام صرف انسانوں کیلئے ھے یعنی انسان ھونا اولین شرط ھے پھر آپ مذھب اختیار کرتے ھیں شاہ جی کی بات پڑھ کر لگا کہ جیسے اسلام نہ صرف انسانوں بلکہ کھوتوں،ڈنگروں کو بھی انہی فرائض کا پابند کرتا ھے جسکا اطلاق وہ انسان پر کرتا ھے :lol: :hilar: :lol: Shah G

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    میں نے لکھا کہ مجھے آپ لوگوں کی بد زبانی کا ڈر نہ ہوتا تو میں آیات بھی پیش کر دیتا
    .
    ان آیات میں آپ کے تمام اعتراضات کا جواب موجود ہے اس لئے ذرا دیہان سے . . . جتنے بڑے بول بولیں گے اتنا ہی برے طریقے سے گریں گے
    وہ اچھلوو چھچھوندر والا تھریڈ تو یاد ہی ہو گا

    #30
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 47
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1359
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: پاکستان کے غداروں کے نام ایک پیغام

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: میں نے لکھا کہ مجھے آپ لوگوں کی بد زبانی کا ڈر نہ ہوتا تو میں آیات بھی پیش کر دیتا . ان آیات میں آپ کے تمام اعتراضات کا جواب موجود ہے اس لئے ذرا دیہان سے . . . جتنے بڑے بول بولیں گے اتنا ہی برے طریقے سے گریں گے وہ اچھلوو چھچھوندر والا تھریڈ تو یاد ہی ہو گا

    :lol: :bigsmile:   :lol:

    شاہ جی آپ وہ آیت لگا ھی دیں جسکے مطابق مسلمان ھونا انسان ھونے سے زیادہ ضروری ھے

    ماضی قریب میں ٹویٹر پر ایک پاگل سے واسطہ پڑا اسکے مطابق مسلمان ھونے سے قبل سنی ،شیعہ،اھلحدیث یا کسی بھی فرقے سے منسلک ھونا ضروری ھے اور ٹویٹر پر وہ عالم بنا پھرتا ھے

    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by Democrat.
    #31
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 675
    • Posts: 12229
    • Total Posts: 12904
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: پاکستان کے غداروں کے نام ایک پیغام

    :lol: :bigsmile: :lol: شاہ جی آپ وہ آیت لگا ھی دیں جسکے مطابق مسلمان ھونا انسان ھونے سے زیادہ ضروری ھے ماضی قریب میں ٹویٹر پر ایک پاگل سے واسطہ پڑا اسکے مطابق مسلمان ھونے سے قبل سنی ،شیعہ،اھلحدیث یا کسی بھی فرقے سے منسلک ھونا ضروری ھے اور ٹویٹر پر وہ عالم بنا پھرتا ھے

    ڈیموکریٹک ۔۔۔۔

    سب سے پہلے  شاہ ۔بلکہ شاہ جی ہونا ضروری ہے باقی لوازمات گے بھاڑ میں ۔۔۔۔۔

    آپنی سناو زندگی کیسی چل رہی ہے ۔۔طعبت ٹھیک ہے ۔۔بہت کم نظر آتے ہو ۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by SaleemRaza.
    #32
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 132
    • Posts: 2710
    • Total Posts: 2842
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: پاکستان کے غداروں کے نام ایک پیغام

    اعوان بھائی، اب جواب دیں :bigsmile: بنی گالہ کو کوکین کی سپلائی بھی آپ پر ڈال دی گئی ہے :lol: :hilar:

     زبردست ، باوا بھاہی آپ مسلے کی جڑھ تک پوھنچ گئے ہیں – نہ نون والے نشہ عام کرتے اور نہ ہمارے لیڈر کو اس کی لٹ پڑھتی -نشہ عام تھا تو اب اس میں ہمارے لیڈر کا کیا قصور ہے – شاعر نے کہا تھا
    اس زلف پر پھبتی شب دیجور کی سوجھی
    اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی

    Shah G

    #33
    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: پاکستان کے غداروں کے نام ایک پیغام

    :lol: :bigsmile: :lol: شاہ جی آپ وہ آیت لگا ھی دیں جسکے مطابق مسلمان ھونا انسان ھونے سے زیادہ ضروری ھے ماضی قریب میں ٹویٹر پر ایک پاگل سے واسطہ پڑا اسکے مطابق مسلمان ھونے سے قبل سنی ،شیعہ،اھلحدیث یا کسی بھی فرقے سے منسلک ھونا ضروری ھے اور ٹویٹر پر وہ عالم بنا پھرتا ھے

    پہلے یہ سب عقلی لحاظ سے نہ ثابت کر لیں ؟
    .
    آیات کا مسلہ یہ ہے کہ ناصبی حضرات اسے مانتے نہیں ، عقلی لحاظ سے بات کرنے کا مجھے یہ مان ہے کہ عیسائی باپ کے ملحد بیٹا بھی مان گیا تھا

    #34
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 725
    • Posts: 8554
    • Total Posts: 9279
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: پاکستان کے غداروں کے نام ایک پیغام

    شاہ جی کی کافی باتوں سے اتفاق ہے مجھے – دانش گردی پر غداروں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے ، اکثر کی تو مسلمانیت بھی خطرے میں ہے

    تمام لوگ نئے سرٹیفکیٹ لیں یا پرانے سرٹیفکیٹ نئی ترمیمی ڈیفینیشن سے اپڈیٹ کروائیں

    #35
    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: پاکستان کے غداروں کے نام ایک پیغام

    زبردست ، باوا بھاہی آپ مسلے کی جڑھ تک پوھنچ گئے ہیں – نہ نون والے نشہ عام کرتے اور نہ ہمارے لیڈر کو اس کی لٹ پڑھتی -نشہ عام تھا تو اب اس میں ہمارے لیڈر کا کیا قصور ہے – شاعر نے کہا تھا اس زلف پر پھبتی شب دیجور کی سوجھی اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی Shah G

    :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    پہلے دوسرے کا پواینٹ تو سن لیا کریں ، بعد میں سبکی نہیں ہوتی
    .
    آپ کا جواب آ گیا اب اگلا سوال
    .
    پاکستان ترقی یافتہ ممالک سے کافی پیچھے ہے اس کے قصور وار شریف برادران ہیں یا نہیں

    #36
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 675
    • Posts: 12229
    • Total Posts: 12904
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: پاکستان کے غداروں کے نام ایک پیغام

    شاہ جی کی کافی باتوں سے اتفاق ہے مجھے – دانش گردی پر غداروں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے ، اکثر کی تو مسلمانیت بھی خطرے میں ہے تمام لوگ نئے سرٹیفکیٹ لیں یا پرانے سرٹیفکیٹ نئی ترمیمی ڈیفینیشن سے اپڈیٹ کروائیں

    سرٹیفیکیٹ دوبارہ اپڈیٹ کروانے کا طریقہ بھی بتا دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    #37
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 132
    • Posts: 2710
    • Total Posts: 2842
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: پاکستان کے غداروں کے نام ایک پیغام

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: پہلے دوسرے کا پواینٹ تو سن لیا کریں ، بعد میں سبکی نہیں ہوتی . آپ کا جواب آ گیا اب اگلا سوال . پاکستان ترقی یافتہ ممالک سے کافی پیچھے ہے اس کے قصور وار شریف برادران ہیں یا نہیں

    جی بلکل نواز اور شہباز نہ ہوتے تو ہمارا ملک ترقی میں امریکا اور جاپان کو پیچھے چھوڑ چکا ہوتا – ساری دنیا سے لوگ ہمارے ملک میں نوکری کے لئے آتے – آپ کی انفارمیشن کے لئے عرض ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ جی ڈی پی ساڑھے سات فیصد نواز کے پہلے دور میں تھا اور کبھی بھی پانچ سے نیچے نہیں گرا – نواز اپنے دوسرے دور میں پہلے کا ریکارڈ توڑ دیتا مگر ایٹمی دھماکے کی وجہ سے ترقی رک گیی -اپنے تیسرے دور میں تین سے اسٹاک مارکیٹ اٹھا کر پانچ اعشاریہ سات پر گیا اسٹاک مارکیٹ کا ریکارڈ بھی ہر دور میں متاثر کن رہا بلکے پچھلے دور میں دنیا کی چھٹی تیز ترین مارکیٹ رہی –

    #38
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2447
    • Total Posts: 2462
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: پاکستان کے غداروں کے نام ایک پیغام

    آپ کی انفارمیشن کے لئے عرض ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ جی ڈی پی ساڑھے سات فیصد نواز کے پہلے دور میں تھا اور کبھی بھی پانچ سے نیچے نہیں گرا –

    بندہِ اعوان۔۔۔۔۔

    میرے خیال میں مشرف کے دور میں پاکستان کا جی ڈی پی نو فیصد کے قریب بھی پہنچا تھا۔۔۔۔۔

    علاوہ ازیں ایوب خان کے دور میں ایک دفعہ نو فیصد سے اوپر بھی گیا تھا۔۔۔۔۔

    برسبیلِ تذکرہ مجھے بھی نواز شریف کی معاشی پالیسیاں پسند ہیں مگر۔۔۔۔۔

    :)   ;-)   :)

    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by BlackSheep.
    #39
    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: پاکستان کے غداروں کے نام ایک پیغام

    جی بلکل نواز اور شہباز نہ ہوتے تو ہمارا ملک ترقی میں امریکا اور جاپان کو پیچھے چھوڑ چکا ہوتا – ساری دنیا سے لوگ ہمارے ملک میں نوکری کے لئے آتے – آپ کی انفارمیشن کے لئے عرض ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ جی ڈی پی ساڑھے سات فیصد نواز کے پہلے دور میں تھا اور کبھی بھی پانچ سے نیچے نہیں گرا – نواز اپنے دوسرے دور میں پہلے کا ریکارڈ توڑ دیتا مگر ایٹمی دھماکے کی وجہ سے ترقی رک گیی -اپنے تیسرے دور میں تین سے اسٹاک مارکیٹ اٹھا کر پانچ اعشاریہ سات پر گیا اسٹاک مارکیٹ کا ریکارڈ بھی ہر دور میں متاثر کن رہا بلکے پچھلے دور میں دنیا کی چھٹی تیز ترین مارکیٹ رہی –

    :clap:   :clap:   :clap:   :clap:   :clap:

    آپ کے جواب سے مجھے شہباز شریف کی اسمبلی کی تقریر یاد آ گئی . . . جذبات پر قابو رکھا کریں
    .
    آپ سے اگلا سوال تعلیم کے موضوع پر کرنا تھا لیکن اب رہنے دیں
    .
    اب سنیں
    .
    نواز شریف وہ بندہ ہے جو موجودہ زمانے کی ترقی کے اعتبار سے جاہل ہے اس کا حق نہیں بنتا تھا کہ حکومت میں آئے لیکن اس نے قرآن کی زبان میں وہ بوجھ خود پر لاد لیا جس کا یہ اہل نہ تھا
    اگر حفیظ صاحب اگر یہ پڑھ رہے ہوں تو شاید ان کو سمجھ آ جیڑ کہ مسلمان پہلے کا سوال کیوں کیا تھا
    .
    نواز شریف نااہل تھا تو شاید پھر بھی کام چل جاتا لیکن یہ چور بھی تھا ، ہمارے علاقے کا نون لیگی سیاست دان ہر قسم کا حرام کا کام کرتا ہے اور نواز شریف کو چھپر پھاڑ کر فنڈ بھی دیتا ہے اس کے گناہوں کا بوجھ نواز شریف کو بھی اٹھانا ہو گا
    .
    آپ نواز شریف کو غدار ماننے سے انکاری ہیں لیکن ایسے بددیانت اور حرام خور بندے کا غداری کرنا کوئی بڑی بات نہیں

    #40
    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: پاکستان کے غداروں کے نام ایک پیغام

    بندہِ اعوان۔۔۔۔۔ میرے خیال میں مشرف کے دور میں پاکستان کا جی ڈی پی نو فیصد کے قریب بھی پہنچا تھا۔۔۔۔۔ علاوہ ازیں ایوب خان کے دور میں ایک دفعہ نو فیصد سے اوپر بھی گیا تھا۔۔۔۔۔ برسبیلِ تذکرہ مجھے بھی نواز شریف کی معاشی پالیسیاں پسند ہیں مگر۔۔۔۔۔ :) ;-) :)

    معیشت اور تعلیم کے موضوع پر یہ لوگ تو مشرف کے پاؤں کی جوتی برابر بھی نہیں

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 105 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!