Thread: پاکستان کی بڑی سفارتی ناکامی ، عمران کو دورے کی دعوت نہیں دی ، روس

Home Forums Siasi Discussion پاکستان کی بڑی سفارتی ناکامی ، عمران کو دورے کی دعوت نہیں دی ، روس

This topic contains 30 replies, has 9 voices, and was last updated by  bluesheep 1 week, 5 days ago. This post has been viewed 521 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 31 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 398
    • Posts: 2863
    • Total Posts: 3261
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: پاکستان کی بڑی سفارتی ناکامی ، عمران کو دورے کی دعوت نہیں دی ، روس

    سیلیکٹڈ حکومت کے ترجمان یہ خبر چلاتے رہے اور داد وصول کرتے رہےکہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے قبلہ خان صاحب کو ستمبر میں ہونے والے مشرقی اقتصادی فورم میں اعزازی مہمان کےطور پر مدعو کیا ہے۔آج روسی وزارت خارجہ نے تردید کر دی۔البتہ تصدیق کی کہ مودی، منگولیا ،جاپان اور ملیشیا کے صدور شامل ہوں گے۔ یہ سٹیٹمنٹ پاکستانی میڈیا کی خبر کہ نیازی صاحب ایسٹرن اکانومک فارم کی میٹنگ میں شرکت کریں گے بعد آئ
    کوئی شرم،کوئی حیا؟

    https://pbs.twimg.com/media/D--V46XXoAcmcnL.jpg

    https://pbs.twimg.com/media/D--V46ZW4AAKICh.jpg

    http://www.mid.ru/ru/foreign_policy/news/-/asset_publisher/cKNonkJE02Bw/content/id/3716987

    https://cdn.wionews.com/sites/default/files/styles/story_page/public/2019/04/26/91454-untitled-design-2.jpg?itok=1G3ur-y2

    #2
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: پاکستان کی بڑی سفارتی ناکامی ، عمران کو دورے کی دعوت نہیں دی ، روس

    یہ پہلی بار نہی ہوا اور نہ آخری بار

    :disco: جب انہوں نے بلایا ہی نہی تھا تو سفارتی ناکامی کیسے

    #3
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 398
    • Posts: 2863
    • Total Posts: 3261
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: پاکستان کی بڑی سفارتی ناکامی ، عمران کو دورے کی دعوت نہیں دی ، روس

    یہ پہلی بار نہی ہوا اور نہ آخری بار :disco: جب انہوں نے بلایا ہی نہی تھا تو سفارتی ناکامی کیسے

    پی ٹی آئ اسے بڑی سفارتی کامیابی قرار دیکر پچھلے تین دن سے بھنگڑا ڈال رہی تھی بلکہ یار دوستوں نے مودی عمران خان ملاقات کا ایجنڈا تک طے کردیا ہے ، فارن آفس کی تردید نہیں آئ تو خاموشی نیم رضا مندی ہے کے مطابق ہم بھی اسے درست مان رہے تھے ، ہمارے فارن آفس کو خود اس معاملے کو کلئیر کرنا چاہیے تھا روسی فارن آفس کو کیوں تردید کرنی پڑی؟؟

    #4
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: پاکستان کی بڑی سفارتی ناکامی ، عمران کو دورے کی دعوت نہیں دی ، روس

    حفیظ بھائی – نہ جانا پاکستان کو زیادہ سوٹ کرتا ہے ، وہاں جا کر بھی انہوں نے چولیں بھی مارنی تھی – ویسے بھی مشرقی اقتصادی فورم میں پاکستان کا کیا کام ؟

    :lol: عمران نیازی نے فرمایا تھا کے وہ پاکستان کے پاسپورٹ کی عزت کروائے گا ، آپ خود بتائیں کیا آج تک کسی کسی وزیر اعظم کو اتنی عزت نصیب ہوئی ہے ؟

    پی ٹی آئ اسے بڑی سفارتی کامیابی قرار دیکر پچھلے تین دن سے بھنگڑا ڈال رہی تھی بلکہ یار دوستوں نے مودی عمران خان ملاقات کا ایجنڈا تک طے کردیا ہے ، فارن آفس کی تردید نہیں آئ تو خاموشی نیم رضا مندی ہے کے مطابق ہم بھی اسے درست مان رہے تھے ، ہمارے فارن آفس کو خود اس معاملے کو کلئیر کرنا چاہیے تھا روسی فارن آفس کو کیوں تردید کرنی پڑی؟؟
    #5
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: پاکستان کی بڑی سفارتی ناکامی ، عمران کو دورے کی دعوت نہیں دی ، روس

    #6
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 1
    • Posts: 44
    • Total Posts: 45
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Lahore

    Re: پاکستان کی بڑی سفارتی ناکامی ، عمران کو دورے کی دعوت نہیں دی ، روس

    یہ کیا گوبلدگوک ہے؟
    سورس دو تاکے پتا چلے کے کون کیا کہ رہا ہے؟

    #7
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: پاکستان کی بڑی سفارتی ناکامی ، عمران کو دورے کی دعوت نہیں دی ، روس

    یہ کیا گوبلدگوک ہے؟ سورس دو تاکے پتا چلے کے کون کیا کہ رہا ہے؟

    بابا جی سورس مرچوں کی چونڈی کے ساتھ دو یا اس کے بغیر ؟؟

    #8
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 1
    • Posts: 44
    • Total Posts: 45
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Lahore

    Re: پاکستان کی بڑی سفارتی ناکامی ، عمران کو دورے کی دعوت نہیں دی ، روس

    بابا جی سورس مرچوں کی چونڈی کے ساتھ دو یا اس کے بغیر ؟؟

    تجھے ہم ولی سمجھتے

    جو نہ بدتمیز ہوتا

    #9
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: پاکستان کی بڑی سفارتی ناکامی ، عمران کو دورے کی دعوت نہیں دی ، روس

    تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بدتمیز ہوتا

    ڈبویا تجھ کو ہونے نے

    نہ تو ہوتا تو کیا ہوتا

    :lol:

    #10
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 1
    • Posts: 44
    • Total Posts: 45
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Lahore

    Re: پاکستان کی بڑی سفارتی ناکامی ، عمران کو دورے کی دعوت نہیں دی ، روس

    ڈبویا تجھ کو ہونے نے نہ تو ہوتا تو کیا ہوتا :lol:

    نہ میں ہوتا تو، تو ہوتا
    مگر کیا بدتمیز ہوتا؟

    #11
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7165
    • Total Posts: 7482
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: پاکستان کی بڑی سفارتی ناکامی ، عمران کو دورے کی دعوت نہیں دی ، روس

    یہ پہلی بار نہی ہوا اور نہ آخری بار :disco: جب انہوں نے بلایا ہی نہی تھا تو سفارتی ناکامی کیسے

    آپ کا پوائینٹ اہم ہے کہ جب ایک بندے کو شادی میں بلوایا ہی نہیں تو وہ کونسا مراثی ہے جو بھرررررررررر کر کے بن بلاے اندر آگھسے گا

    :thinking:

    #12
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7165
    • Total Posts: 7482
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: پاکستان کی بڑی سفارتی ناکامی ، عمران کو دورے کی دعوت نہیں دی ، روس

    شاہ محمود قریشی بہت چالاک انسان ہے، یہ چپکے سے ایسی خبریں وزارت خارجہ کے کسی سیکرٹری کے تھرو نکلوا دیتا ہوگا تاکہ انصافینز بھنگڑوں کا آغاز کردیں، باقی تردید تو متعلقہ ملک کے سفیر نے خبر سن کر کرنی ہی ہوتی ہے، اینڈ پر بست صرف ایک بندہ ہوتا ہے جس کا نام عمران خان ہے

    واہ شاہ جی واہ، عمران کو ایسے ہی رفتہ رفتہ جانے کا رستہ دکھاتے رہئے تاکہ آپ کا رستہ استوار ہوسکے

    #13
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: پاکستان کی بڑی سفارتی ناکامی ، عمران کو دورے کی دعوت نہیں دی ، روس

    مجھے تو اب ترس آتا ہے ، عمران خان کو چاہئیں پاکستان سے باہر اچانک جایا کرے ، یہ روز روز کے انٹرنیشنل بیستی پروگرام خان صاحب کو سوٹ نہی کرتے

    آپ کا پوائینٹ اہم ہے کہ جب ایک بندے کو شادی میں بلوایا ہی نہیں تو وہ کونسا مراثی ہے جو بھرررررررررر کر کے بن بلاے اندر آگھسے گا :thinking:
    #14
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: پاکستان کی بڑی سفارتی ناکامی ، عمران کو دورے کی دعوت نہیں دی ، روس

    یہ کیا سین ہے ؟ میرے خیال سے تو پرائم منسٹر صاحب کا دورہ اور ٹرمپ سے ملاقات کنفرم تھی . کیا یہ نجی دورہ ہے یا جیو والے چھوڑ رہے ہیں ؟

    • This reply was modified 1 week, 6 days ago by  shami11.
    #15
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: پاکستان کی بڑی سفارتی ناکامی ، عمران کو دورے کی دعوت نہیں دی ، روس

    #16
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: پاکستان کی بڑی سفارتی ناکامی ، عمران کو دورے کی دعوت نہیں دی ، روس

    یار اصل میں ملینیا کی والدہ آجکل چھٹیوں پر امریکا میں ہے اور ٹرمپ عمران کا سوچ کر ہی گھبرا گیا ہے

    #17
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: پاکستان کی بڑی سفارتی ناکامی ، عمران کو دورے کی دعوت نہیں دی ، روس

    جیو بھائی ٠ ایک دن میں دو جگہ سے دھتکارے جانا – کیا یہ ریکارڈ کسی اور کے پاس بھی ہے ؟

    یار اصل میں ملینیا کی والدہ آجکل چھٹیوں پر امریکا میں ہے اور ٹرمپ عمران کا سوچ کر ہی گھبرا گیا ہے
    #18
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: پاکستان کی بڑی سفارتی ناکامی ، عمران کو دورے کی دعوت نہیں دی ، روس

    جیو بھائی ٠ ایک دن میں دو جگہ سے دھتکارے جانا – کیا یہ ریکارڈ کسی اور کے پاس بھی ہے ؟

    Shami Bhai, I still believe that US trip is on cards, US foreign office spokesperson was just extra careful. Tomorrow hakabaka bibi will confirm that Malaina’s mom is returning home and Selected PM can come over. :)

    #19
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: پاکستان کی بڑی سفارتی ناکامی ، عمران کو دورے کی دعوت نہیں دی ، روس

    میرے خیال سے حکومت کو ٹکٹ کنفرم ہونے تک ایسی کسی بات کا تذکرہ کم از کم میڈیا پر نہ کریں

    #20
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2188
    • Total Posts: 2300
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: پاکستان کی بڑی سفارتی ناکامی ، عمران کو دورے کی دعوت نہیں دی ، روس

    یار لوگوں نے تو سیاست پی کے پر عمران خان کی طرف سے یہ بھی لکھا تھا کہ وزیر اعظم امریکی دورے کے دوران مہنگے ہوٹل میں نہیں رہینگے – سستے ہوٹل پر قومی دولت کی بچت میں خوب قصیدے بھی پڑھے گئے – اب ان سستے ہوٹل کی بکنگ کا کیا ہو گا ، امید ہے وہ ایکسپیڈیا پر کی گئی کینسل ایبل بکنگ ہو گی ورنہ قومی دولت کا بے دریغ زیاں ہو گا –

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 31 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation