Thread: پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف دھماکہ خیز پرفارمنس

Home Forums Siasi Discussion پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف دھماکہ خیز پرفارمنس

This topic contains 5 replies, has 4 voices, and was last updated by  JMP 2 months, 1 week ago. This post has been viewed 135 times

Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Awan
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2202
    • Total Posts: 2314
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف دھماکہ خیز پرفارمنس

    آج انگلینڈ کے خلاف ٹیم کی فتح نے کرکیٹنگ دنیا میں ہلچل مچا دی – نمبر ون اور فیورٹ ہونے کی وجہ سے انگلینڈ کے ہر میچ پر دنیا کی نظر تھی -پاکستان گیارہ لگا تار شکستوں کے غم سے چور اور چند دن پہلے اوندے منہ ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں گرنے کے بحد یہ شیر اٹھنے کے قابل نہیں رہا تھا – اس ٹیم کی یہی خوبی اور یہی خامی ہے جب سمجھتے ہیں یہ جیتے گا تو یہ ہار جاتے ہیں اور جب سب مان لیتے ہیں اسے ہارنا ہے تو یہ اٹھ کھڑا ہوتا ہے – آج کے میٹچ میں سب سے اچھی بات ہے کہ کسی ایک یا دو نے نہیں پوری ٹیم نے حصہ ڈالا پہاڑ ایسے ہی سر ہوتے ہیں – پانچ کھلاڑیوں نے عمدہ بیٹنگ کی اور ٹوٹل وہاں تک پوھنچا دیا جو ہر بار سر کرنا آسان نہیں – ناصر چینیوٹی ایک ڈرامے میں کہتا ہے انی دیا مذاق ہے کوئی – انگلینڈ نے مذاق بنا رکھا تھا ہم ساڑھے تین تین سو لگا تار بناتے رہے اور وہ جیتتے رہے آج ٹیم نے بھی کہا انی دیا کوئی مذاق ہے روز ہی – میری نظر میں ایک بڑی وجہ پاکستان کے تین بولر جو پچھلی سیریز میں نہیں تھے وہ انگلینڈ کے لئے سرپرا ئز بنے – شاداب کی دو قیمتی وکٹیں بہت کام آییں – وہاب سے آخر میں ریورس کی امید تھی تو اس نے مایوس نہیں کیا – کسی بھی کھلاڑی نے مایوس نہیں کیا – یہ بھی درست ہے کامیابی کمزوریاں چھپا دیتی ہے – فیلڈنگ میں مزید بہتری کی گنجائش ہے – ہمیں اس ورلڈ کپ سے کچھ ملے نہ ملے ایک انڈیا کو ہرا دیں تو یہ ورلڈ کپ جیتنے کی طرح کی خوشی ہے آخر کو یہ ایک تاریخ رقم ہو گی اگر ہم جیت جاتے ہیں –

    • This topic was modified 2 months, 2 weeks ago by  Awan.
    #2
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 663
    • Posts: 6898
    • Total Posts: 7561
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف دھماکہ خیز پرفارمنس

    پاکستان اپنی فیلڈنگ کی وجہ سے ہارتا ہے ، کل کو میچ میں بھی تین کیچز چھوڑے گئے ہیں ، فیلڈنگ کرتے وقت پلیئرز ایسے گرتے پڑتے ، بھاگتے نظر آتے ہیں جیسے فالج کے مریض ہو

    کل کے میچ کی خاص بات اچھا بیٹنگ سٹارٹ تھا جو آخر تک چلا اور اس کا بعد وہاب ، عامر اور شاداب کی عمدہ بالنگ تھی

    #3
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 320
    • Posts: 7263
    • Total Posts: 7583
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف دھماکہ خیز پرفارمنس

    پاکستان اپنی فیلڈنگ کی وجہ سے ہارتا ہے ، کل کو میچ میں بھی تین کیچز چھوڑے گئے ہیں ، فیلڈنگ کرتے وقت پلیئرز ایسے گرتے پڑتے ، بھاگتے نظر آتے ہیں جیسے فالج کے مریض ہو کل کے میچ کی خاص بات اچھا بیٹنگ سٹارٹ تھا جو آخر تک چلا اور اس کا بعد وہاب ، عامر اور شاداب کی عمدہ بالنگ تھی

    سلپ والا کیچ اس لئے چھوٹا تھا کیونکہ فرسٹ سلپ کا کیچ تھا جو سیکنڈ سلپ کی پوزیشن سے بابر کو بائیں جانب جھکتے ہوے بائیں ہاتھ سے لینا تھا، مشکل کیچ تھا اگر بابر زمان فرسٹ سلپ میں ہوتا تو ایزی کیچ تھا

    #4
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 320
    • Posts: 7263
    • Total Posts: 7583
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف دھماکہ خیز پرفارمنس

    بیٹنگ تو انگلینڈ کے خلاف چوتھی دفعہ ساڑھے تین سو تک پنہچی ہے، کل کا فرق صرف یہ تھا کہ باولرز نے زیادہ غلطیاں نہیں کیں اور لائین لینتھ پر دھیان دیا ہے، عامر اور وہاب کی باولنگ میں خوبصورتی دکھای دی، آؤٹ اور ان کے ساتھ سلو اور پرانی بال سے ریورس سونگ کا اعتراف کمنٹیٹر بھی کرتے رہے

    سرفراز نے آصف اور شعیب سے پہلے بیٹنگ کرکے رسک لیا تھا جو کامیاب ہوگیا اور ٹیم کو اچھا اسکور کرنے میں مدد ملی

    امید ہے یہ جیت پاکستان کو بہت فائدہ دے گی

    #5
    Awan
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2202
    • Total Posts: 2314
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف دھماکہ خیز پرفارمنس

    پاکستان اپنی فیلڈنگ کی وجہ سے ہارتا ہے ، کل کو میچ میں بھی تین کیچز چھوڑے گئے ہیں ، فیلڈنگ کرتے وقت پلیئرز ایسے گرتے پڑتے ، بھاگتے نظر آتے ہیں جیسے فالج کے مریض ہو

    کل کے میچ کی خاص بات اچھا بیٹنگ سٹارٹ تھا جو آخر تک چلا اور اس کا بعد وہاب ، عامر اور شاداب کی عمدہ بالنگ تھی

    شامی بھاہی ہماری بیٹنگ فارم میں ہے بس ویسٹ انڈیز والے دن پتا نہیں بھنگ پی کر آہے تھے – بیٹنگ انگلش کنڈیشنز میں مہینے بھر سے ہے اور انہیں اب پچوں کا اچھا اندازہ ہے پاکستان کو ابتدائی میچز جیتنے چاہیھیں جب تک دوسرے بھی ان کنڈیشنز میں سیٹ ہو جایئں – وسیم اکرم نے اپنے تجربے سے کہا ہے لمبا ٹورنامنٹ ہے اور اتنے لمبے عرصے تک فٹنسس برقرار رکھنا پاکستان کے لئے چیلنج ہو گا خاص کر بولرز کے لئے – عامر اور وہاب فریش ہیں اور اس ورلڈ کپ سے ہی انہوں نے ابتدا کی ہے بمحہ شاداب خان کے – حسن علی کو فٹنس سے زیادہ فورم کا مسلہ لگ رہا ہے پچھلے میچ میں اس نے قدرے بہتر بولنگ کی – شاہین شاہ آفریدی کی جگہ اگر شنواری ہوتا تو بہتر تھا تا کہ کسی کے انفٹ ہونے پر بہتر متبادل ملتا میں شاہین شاہ کی فارم سے مطمئن نہیں یہاں تک کہ وہ سرپرائز دے – بہتر ہے بولروں کو روٹیٹ کر کے کھلایا جائے لیکن ابھی تو ایک ٹیم کمبینشن بنا ہے سو تبدیلی کرنی مشکل ہو گی –

    #6
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف دھماکہ خیز پرفارمنس

    ہماری ٹیم اور میرا رویہ دونوں کا کوئی بھروسہ نہیں

    کل تک میں اس ٹیم کو برا بھلا کہہ رہا تھا اور آج مجھے اپنی ٹیم اچھی لگنے لگی ہے

    یہ میں ہی تھا جس نے محمد حفیظ کے ٹیم میں شرکت پر غصہ کا اظہار کیا تھا اور آج میں اس پروفیسر کی شان میں قصیدہ پڑھ رہا ہوں

    مجھے کچھ بردباری کا رویہ اپننا چاہیے . ہار جھیٹ ہوتی رہتی ہے اور مجھے کھیل کو کھیل سمجھنا چاہیے نہ کے کچھ اور

    اچھا لگا پاکستان کو جیتا دیکھ کر

Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation