Thread: پاکستان میں استعمال کیا جانیوالا 69فیصد پانی انسانوں کیلئے غیرمحفوظ ہے، عالمی بی

Home Forums Siasi Discussion پاکستان میں استعمال کیا جانیوالا 69فیصد پانی انسانوں کیلئے غیرمحفوظ ہے، عالمی بی

This topic contains 4 replies, has 2 voices, and was last updated by  Believer12 2 weeks, 1 day ago. This post has been viewed 108 times

Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 299
    • Posts: 6792
    • Total Posts: 7091
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: پاکستان میں استعمال کیا جانیوالا 69فیصد پانی انسانوں کیلئے غیرمحفوظ ہے، عالمی بی

    پاکستان میں استعمال کیا جانیوالا 69فیصد پانی انسانوں کیلئے غیرمحفوظ ہے، عالمی بینک

    اسلام آباد (اے پی پی) عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ اس وقت پاکستان میں استعمال کئے جانے والے پانی میں سے69فیصد پانی انسانی استعمال کیلئے غیر محفوظ ہے۔پاکستان میں پانی کا 90 فیصد حصہ پانچ فصلوں کی آبپاشی پر صرف ہوتا ہے۔

    source

    #2
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 299
    • Posts: 6792
    • Total Posts: 7091
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: پاکستان میں استعمال کیا جانیوالا 69فیصد پانی انسانوں کیلئے غیرمحفوظ ہے، عالمی بی

    کہنے کو ہم ایٹی طاقت ہیں، پچیس کروڑ بموں کا ملک پاکستان، ناقابل شکست، ناقابل اعتبار، ناقابل شناخت

    گردے ڈآئلسز کی مشینیں لگاتے جا رہے ہیں مگر گردوں کو اس سطح تک لانے والی وجوہات کا تدارک نہیں کرتے

    دریاوں اور جھیلوں کو غلاظت سے پر کردینے والی فیکٹریوں کو بند نہیں کرتے

    زیرزمین پانی میں گند اور کیمیکلز کی آمیزش

    لگتا ہے ہم اپنی ہی جان کے دشمن بن چکے ہیں، کبھی دشمن پینے کے پانی میں زہر ملاجاتا تھا مگر ہم تو خود اپنے پانی میں زہر، کیمیکل، گٹروں کا پانی، فیکٹریوں کا ویسٹ ملا کر اپنے ہی بچوں کو مارنے پر کمر کس چکے ہیں

    کہنے کو ہم ناقابل دفاع، ناقابل تسخیر

    کیا فائدہ ایسی سائنسی ترقی کا جو ملک کے ستر فیصد پانی کو زہر آلود ہوتے دیکھتی رہے مگر کچھ کرنے کے قابل نہ ہو

    #3
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 299
    • Posts: 6792
    • Total Posts: 7091
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: پاکستان میں استعمال کیا جانیوالا 69فیصد پانی انسانوں کیلئے غیرمحفوظ ہے، عالمی بی

    Anjaan

    تم چیک کرلو سورس بھی دیا ہے آج

    :serious:

    #4
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 209
    • Posts: 3832
    • Total Posts: 4041
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: پاکستان میں استعمال کیا جانیوالا 69فیصد پانی انسانوں کیلئے غیرمحفوظ ہے، عالمی بی

    یہاں انسان انسانوں سے محفوظ نہیں تو پانی کیسے محفوظ ہو سکتا ہے

    #5
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 299
    • Posts: 6792
    • Total Posts: 7091
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: پاکستان میں استعمال کیا جانیوالا 69فیصد پانی انسانوں کیلئے غیرمحفوظ ہے، عالمی بی

    یہاں انسان انسانوں سے محفوظ نہیں تو پانی کیسے محفوظ ہو سکتا ہے

    انسانوں کا بھی دراصل پانی ہی مرچکا ہے

Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation