Thread: پاکستان اور اسرائیل

Home Forums Internationl News پاکستان اور اسرائیل

This topic contains 10 replies, has 5 voices, and was last updated by  Zed 1 year, 2 months ago. This post has been viewed 394 times

Viewing 11 posts - 1 through 11 (of 11 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: پاکستان اور اسرائیل

    آجکل اسرائیل کے حوالے سے ایک افواہ پھیلی ہوئی ہے کے شاید انکا جہاز اور وزیر اعظم پاکستان آے تھے

    اس موضوع پر ایک اور جگہ بات چھیڑی تھی جو کہ موزوں نہیں ہے تو لہٰذا سوچا کے ایک نیا موضوع شروع کیا جاۓ

    محترم زیڈ صاحب کا کہنا جو مجھ کو سمجھ آیا ہے وہ یہ ہے کے پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنا مشکل ہیں کیونکہ اسرائیل معصوم فلسطینیوں پر ظلم ڈھا رہا ہے

    کیا اسرایئل کے فلسطینیوں پر مظالم کی بنیاد پر پاکستان کو اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہیں رکھنے چاہیں

    اگر ارد گرس نظر دوڑائیں تو بھارت کشمیر میں مسلمانوں اور بھارت کے دوسرے علاقوں میں بھی مسلمانوں پر ظلم ڈھا رہا ہے مگر بھارت کے ساتھ ہمارے سفارتی اور تیجزراتی تعلقات ہیں. گو بھارت کے ساتھ تین جنگیں لڑی جا چکی ہیں مگر پھر بھی ہمارے تعلقات ہیں. ہم انسے تجارت کرتے ہیں اور انکے ساتھ کھیلوں کے مقابلوں میں بھی حصہ لیتے ہیں مگر اسرائیل کے ساتھ نہیں . اسرائیل کے ساتھ ہم نے نہ کوئی جنگ لڑی ہے نہ اسنے کسی پاکستانی پر کوئی ظلم کیا ہے

    افغانستان کے ساتھ ہمارے تعلقات کشیدہ ہیں مگر سفارتی، تجارتی اور ثقافتی تعلقات دونوں ملکوں کے درمیان موجود ہیں

    طالبان نے ہمارے کئی بے گناہ لوگوں کو مرا ہے مگر ہم طالبان کےساتھ بھی تعلقات رکھے ہوے ہیں اور ابھی حالی میں انکے ایک نمائندے کو رہا کیا ہے

    ترکی ، میسر نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کی جناب کچھ پیشرفت کی اور مبینہ طور پر سعودی عرب بھی کچھ دس پردہ کوششیں کر رہا ہے تو آخر ہم کیوں نہیں

    Zed sahib

    • This topic was modified 1 year, 2 months ago by  JMP. Reason: Tagged Zed sahib
    #2
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: پاکستان اور اسرائیل

    اس وقت پاکستان میں جمہوریت کی کھال پہنے باجوہ اینڈ کمپنی کی حکومت ھے؛
    اور سوال یہ نہیں کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنا بہتر ھے یا نہیں بلکہ اصل مسلئہ یہ ھے کہ اگر کسی اصل جمہوری حکومت کے ھوتے ھوئے کوئی اسرائیلی یا انڈین پرائیویٹ طیارہ پاکستان میں قیام کرتا تو اس وقت محب وطنوں نے آسمان سر پر اٹھا کر “غدار غدار” اور کافروں کے یار کے نعرے لگوانے شروع کروا دینے تھے؛
    اس منافقت کا پردہ چاک کرنا بھی ضروری ھے؛

    کیا اسی پاکستان میں نواز حکومت کے دوران مشرف  کمانڈو نے واجپائی کو سیلیوٹ کرنے سے انکار نہیں کیا اور پھر حکومت پر قبضہ کرنے کے بعد اسے واجپائی کے پائوں پڑا۔۔

    اسی پاکستان میں مودی سرے عام پاکستان کے دورے پر آیا تو ان حرام کے پلوں نے مودی کے یار کے نعرے لگوا دیئے۔۔۔

    کیا کوئی سول حکومت ایسا اقدام اٹھا سکتی ھے اور اگر اٹھا لے تو اسکی حب الوطنی پر حملے شروع کروا دیتے ھیں۔۔۔

    شرم حیا تو ان آئین شکنوں کو چھو کر نہیں گزری آج بھی غفورا اسی طرح کمبل میں منہ ڈالے پڑا ھے جیسے آسامہ بن لادن کے وقت بزدلوں کی  یہ آئین شکن پڑے تھے۔۔۔

    آج غفورے کی جگہ فواد چوھدری کو اگے کیا ھے کیونکہ اس مسلئے  میں عوامی غیض وغضب کا نشانہ بننے کے چانس ھیں اور غفوروں کو صرف مثبت کریڈٹ لینے کی عادت ھے۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by  Democrat.
    #3
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: پاکستان اور اسرائیل

    اس وقت پاکستان میں جمہوریت کی کھال پہنے باجوہ اینڈ کمپنی کی حکومت ھے؛ اور سوال یہ نہیں کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنا بہتر ھے یا نہیں بلکہ اصل مسلئہ یہ ھے کہ اگر کسی اصل جمہوری حکومت کے ھوتے ھوئے کوئی اسرائیلی یا انڈین پرائیویٹ طیارہ پاکستان میں قیام کرتا تو اس وقت محب وطنوں نے آسمان سر پر اٹھا کر “غدار غدار” اور کافروں کے یار کے نعرے لگوانے شروع کروا دینے تھے؛ اس منافقت کا پردہ چاک کرنا بھی ضروری ھے؛ کیا اسی پاکستان میں نواز حکومت کے دوران مشرف کمانڈو نے واجپائی کو سیلیوٹ کرنے سے انکار نہیں کیا اور پھر حکومت پر قبضہ کرنے کے بعد اسے واجپائی کے پائوں پڑا۔۔ اسی پاکستان میں مودی سرے عام پاکستان کے دورے پر آیا تو ان حرام کے پلوں نے مودی کے یار کے نعرے لگوا دیئے۔۔۔ کیا کوئی سول حکومت ایسا اقدام اٹھا سکتی ھے اور اگر اٹھا لے تو اسکی حب الوطنی پر حملے شروع کروا دیتے ھیں۔۔۔ شرم حیا تو ان آئین شکنوں کو چھو کر نہیں گزری آج بھی غفورا اسی طرح کمبل میں منہ ڈالے پڑا ھے جیسے آسامہ بن لادن کے وقت بزدلوں کی یہ آئین شکن پڑے تھے۔۔۔ آج غفورے کی جگہ فواد چوھدری کو اگے کیا ھے کیونکہ اس مسلئے میں عوامی غیض وغضب کا نشانہ بننے کے چانس ھیں اور غفوروں کو صرف مثبت کریڈٹ لینے کی عادت ھے۔۔۔۔

    Democrat sahib

    اصول بہت ضروری ہیں اور اصولوں کے بغیر زندگی بس زندگی رہ جاتی ہے

    ساتھ ساتھ ملک کی سطح پر ملک کی ترجیحات بہت ضروری ہیں اور ان ترجیحات میں عوام کی فلاح اور بہبود بہت اہم ہیں

    ہان جہاں خالی جذبات ہی فیصلہ سازی میں اہم کردار ادا کریں وہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے

    سوال یہ ہے کے ہماری عوام اسرائیل کے معاملے میں اتنی جذباتی کیوں ہے . اپنے گھر کو آگ لگا کر، ہڑتالیں کر کر، جذباتی تقریریں کر کے ہم نے اسرائیل کا کیا بگاڑ لیا، فلسطین کو کیا دلوا دیا اور اپنے لئے کیا حاصل کر لیا . اب چونکہ عوام آسانی سے جذباتی ہو جاتی ہے لہٰذا جمہوری یا غیر جمہوری حکمران ہوں سب اس جذباتی پن کا فائدہ حاصل کر لیتے ہیں

    #4
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 113
    • Posts: 1101
    • Total Posts: 1214
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: پاکستان اور اسرائیل

    Huzoor,

    You are right about the basic philosphy/principle behind diplomatic relationship with Israel but we should also keep in mind that we live in very politically charged climate which is overwhelmingly anti Israel.

    Our population (as a Muslim majority) is not conditioned to digest such moves by the government. And it totally goes against the norms of democracy for government to take such a drastic measure which is against the will of the people.

    But I also think things are melting between the Muslim world and Israel. Journey of a thousand miles starts with the first step and Oman took the first step.

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by  Zed.
    #5
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 113
    • Posts: 1101
    • Total Posts: 1214
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: پاکستان اور اسرائیل

    اس وقت پاکستان میں جمہوریت کی کھال پہنے باجوہ اینڈ کمپنی کی حکومت ھے

    This is the crux of all PMLN mudslinging at PTI government. Its a height if intellectual laziness to brush aside the current political scenario as establishment’s doing.

    PMLN and its supporters are trying to get away from any introspection for their horrible performance in last 5 years.

    #6
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: پاکستان اور اسرائیل

    This is the crux of all PMLN mudslinging at PTI government. Its a height if intellectual laziness to brush aside the current political scenario as establishment’s doing. PMLN and its supporters are trying to get away from any introspection for their horrible performance in last 5 years.

    دوست مجھے انگریزی زبان کی زیادہ سمجھ بوجھ نہیں ھے۔۔۔

    لیکن چونکہ آپ بضد ھو کہ یہ تحریک انصاف کی حکومت ھے تو مجھے یہ جاننے میں دلچسپی ھے کہ اسرائیلی جہاز پاکستان کیوں آیا؟

    کیا اب تحریک انصاف سعودیہ اور امریکہ کے ساتھ ملکر یمن اور ایران کے خلاف جنگ کا حصہ بننے کو کرایہ پر فوج دے رھے ھیں؟

    اور اگر یہی جہاز نواز دور میں پاکستان آتا تو آپکا ردعمل کیا ھوتا؟

    ان سوالوں کے جوابات میں دلچسپی ھے اور چونکہ تحریک انصاف کی حکومت ھے اسلئے انکو جواب دینا چاھیئے میں نے تو ملبہ فوج پر ڈال کر آپکو سپورٹ کیا تھا

    #7
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: پاکستان اور اسرائیل

    Democrat sahib اصول بہت ضروری ہیں اور اصولوں کے بغیر زندگی بس زندگی رہ جاتی ہے ساتھ ساتھ ملک کی سطح پر ملک کی ترجیحات بہت ضروری ہیں اور ان ترجیحات میں عوام کی فلاح اور بہبود بہت اہم ہیں ہان جہاں خالی جذبات ہی فیصلہ سازی میں اہم کردار ادا کریں وہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے سوال یہ ہے کے ہماری عوام اسرائیل کے معاملے میں اتنی جذباتی کیوں ہے . اپنے گھر کو آگ لگا کر، ہڑتالیں کر کر، جذباتی تقریریں کر کے ہم نے اسرائیل کا کیا بگاڑ لیا، فلسطین کو کیا دلوا دیا اور اپنے لئے کیا حاصل کر لیا . اب چونکہ عوام آسانی سے جذباتی ہو جاتی ہے لہٰذا جمہوری یا غیر جمہوری حکمران ہوں سب اس جذباتی پن کا فائدہ حاصل کر لیتے ہیں

    کیونکہ ھمارے نصاب میں جھوٹ لکھا اور پڑھایا جاتا ھے،ھماری زھن سازی اپنے مفادات کو سامنے رکھ کر کی جاتی ھے۔۔۔

    ابھی جو مودی کا یار اور انڈیا میں نواز کے کاروبار کی زھن سازی کی گئی اس پر غور فرمالیں یہ کیوں ھوتی ھے اور کیسے اور کس وجہ سے کیجاتی ھے جوابات مل جائیں گے۔۔

    #8
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: پاکستان اور اسرائیل

    Democrat sahib اصول بہت ضروری ہیں اور اصولوں کے بغیر زندگی بس زندگی رہ جاتی ہے ساتھ ساتھ ملک کی سطح پر ملک کی ترجیحات بہت ضروری ہیں اور ان ترجیحات میں عوام کی فلاح اور بہبود بہت اہم ہیں ہان جہاں خالی جذبات ہی فیصلہ سازی میں اہم کردار ادا کریں وہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے سوال یہ ہے کے ہماری عوام اسرائیل کے معاملے میں اتنی جذباتی کیوں ہے . اپنے گھر کو آگ لگا کر، ہڑتالیں کر کر، جذباتی تقریریں کر کے ہم نے اسرائیل کا کیا بگاڑ لیا، فلسطین کو کیا دلوا دیا اور اپنے لئے کیا حاصل کر لیا . اب چونکہ عوام آسانی سے جذباتی ہو جاتی ہے لہٰذا جمہوری یا غیر جمہوری حکمران ہوں سب اس جذباتی پن کا فائدہ حاصل کر لیتے ہیں

    میرا خیال ہے اس کی کافی سے زیادہ مذہبی وجوہات ہیں، مسلمان یہودیوں کے معاملے میں بطور خاص سخت رویہ رکھتے ہیں، آپ نے اکثر پاکستانی سیاست میں سنا ہوگا کہ فلاں یہودی ایجنٹ ہے، مگر کبھی یہ نہیں سنا ہوگا کہ فلاں عیسائیوں کا ایجنٹ ہے یا ہندوؤں کا ایجنٹ ہے (انڈیا کا ایجنٹ ضرور کہا جاتا ہے مگر انڈیا کو بطور ریاست لیا جاتا ہے)۔۔ یہودیوں کے بارے میں مسلمانوں کا یہی سخت رویہ پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔ 

    #9
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: پاکستان اور اسرائیل

    میرا خیال ہے اس کی کافی سے زیادہ مذہبی وجوہات ہیں، مسلمان یہودیوں کے معاملے میں بطور خاص سخت رویہ رکھتے ہیں، آپ نے اکثر پاکستانی سیاست میں سنا ہوگا کہ فلاں یہودی ایجنٹ ہے، مگر کبھی یہ نہیں سنا ہوگا کہ فلاں عیسائیوں کا ایجنٹ ہے یا ہندوؤں کا ایجنٹ ہے (انڈیا کا ایجنٹ ضرور کہا جاتا ہے مگر انڈیا کو بطور ریاست لیا جاتا ہے)۔۔ یہودیوں کے بارے میں مسلمانوں کا یہی سخت رویہ پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔

    ایسا کچھ نہیں ھے کہ مسلمانوں کو یہودیوں سے بے بہا نفرت ھے اور نہ ھی اسلام کی کوئی ایسی خاص تعلیمات ھیں۔۔۔

    ماضی کے سپین اور ترکی میں یہودی اعلی پوسٹس پر رھے ھیں بلکہ جب مسلمانوں کا سپین سے انخلا ھوا تو یہودی بھی مسلمانوں کے ساتھ ھی وھاں سے نکالے گئے تھے۔۔۔۔

    یہ صرف پاکستان میں لوگوں کی اپنے پسند کے نتائج حاصل کرنے کو زھن سازی کی گئی ھے ۔۔۔

    #10
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7763
    • Total Posts: 8105
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: پاکستان اور اسرائیل

    اسرائیل کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ یہ واحد ملک ہے جس نے اب تک ہٹ دھرمی، نسلی تعصب اور تکبر میں ساری دنیا کی قوموں کو پیچھےچھوڑ دیا ہے، نہ یہ اقوام متحدہ کو مانتے ہیں اور نہ ہی عالمی عدالت انصاف کو باقی مسلمانوں کی تو اوقات ہی اتنی نہیں کہ امریکہ اور مگربی دنیا کے سامنے اپنا کیس پیش کرسکیں، فلسطین اور اسرائیل نے اگر زمین شئیر کرنی تھی تو معاہدے کے مطابق دونوں قوموں نے ایک ہی سرزمین پر مل کررہنا تھا ناکہ دیواریں بنانے اور چھوٹی سی سرزمین کو چاروں طرف سے گھیر کر ایک جیل کی مانند بنادینا ، اسرائیل جب بنایا گیا تو فلسطینی مسلمانوں کے زیراستعمال رقبہ کچھ اور تھا مگر آج دیکھ لیں کہ فلسطینی غزہ میں سمٹ کر پچیس کلومیٹر تک آچکے ہیں ،

    اگر مسلمانوں کی لیڈر شپ ویسے ہی عوام کی خدمت کرنے والی ہوتی جیسی مغربی ممالک میں ہوتی ہے، اگر ہمارے لیڈر ویسے ہی مخلص ہوتے جیسے ان کے ہیں تو اپنے دولت کے پہاڑوں کی بدولت ساری دنیا کو اپنی مرضی سے چلا رہے ہوتے، سائینس اور ٹیکنالوجی میں ورلڈ کلاس سائنسدان پیدا کررہے ہوتے جو انکا دفاع اسرائیل کی طرح مضبوط کررہے ہوتے

    ویسے امریکہ کو بھی اسرائیلی ہی چلا رہے ہیں، اگر ہم امریکہ کے ساتھ اتنے شیر و شکر ہیں تو اسرائیل کے ساتھ بھی کرلیں، فلسطینیوں کو مرنے دیں انکی اہمیت بھی کتنی ہے بے چاروں کی، اسرائیل اگر غزہ کے سینٹر میں چاہے تو ایک زمیں کا ٹکڑا خرید کر اس کو اسرائیل کے اندر سے راستہ دیتا ہے پھر یہ راستہ اور وہ ایریا اونچی دیواروں سے کور کردیا جاتا ہے، فلسطینی بے چارے ان دیواروں پر پتھر برسا سکتے ہیں یا زیادہ سے زیادہ ہوم میڈ راکٹ لانچر مارلیتے ہیں جنکی افادیت ہمارے ہاں شبرات پر بننے والے پٹاخوں سے زیادہ نہیں ہوتی

    #11
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 113
    • Posts: 1101
    • Total Posts: 1214
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: پاکستان اور اسرائیل

    1. دوست مجھے انگریزی زبان کی زیادہ سمجھ بوجھ نہیں ھے۔۔۔ لیکن چونکہ آپ بضد ھو کہ یہ تحریک انصاف کی حکومت ھے تو مجھے یہ جاننے میں دلچسپی ھے کہ اسرائیلی جہاز پاکستان کیوں آیا؟ کیا اب تحریک انصاف سعودیہ اور امریکہ کے ساتھ ملکر یمن اور ایران کے خلاف جنگ کا حصہ بننے کو کرایہ پر فوج دے رھے ھیں؟ اور اگر یہی جہاز نواز دور میں پاکستان آتا تو آپکا ردعمل کیا ھوتا؟ ان سوالوں کے جوابات میں دلچسپی ھے اور چونکہ تحریک انصاف کی حکومت ھے اسلئے انکو جواب دینا چاھیئے میں نے تو ملبہ فوج پر ڈال کر آپکو سپورٹ کیا تھا

    Huzoor,

    I cant type in Urdu and Roman urdu is just too complicated.

    I was merely commenting on that one particular statement. And to be fair,  if that plane would’ve landed during any civilian government, the actual permission would’ve come from GHQ. No civilian dare to allow this plane without GHQ permission.

Viewing 11 posts - 1 through 11 (of 11 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!