Thread: ٢٠١٨ ٹاپ ٹین چٹکلے

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں ٢٠١٨ ٹاپ ٹین چٹکلے

This topic contains 9 replies, has 7 voices, and was last updated by  Athar 1 year ago. This post has been viewed 456 times

Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ٢٠١٨ ٹاپ ٹین چٹکلے

    Dedicated to Bawa g

    #2
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ٢٠١٨ ٹاپ ٹین چٹکلے

    Ghost Protocol sahib

    بہت ہی عمدہ

    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں

    #3
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ٢٠١٨ ٹاپ ٹین چٹکلے

    Another classic

    ” Mouth to Mouth ”

    Not only that but the respected governor has promised to do it again when the weather turns better.

    Classic example of what goes wrong with literal translation.

    #4
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4429
    • Total Posts: 4429
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: ٢٠١٨ ٹاپ ٹین چٹکلے

    جب نوازشریف کی حکومت گرائی جارھی تھی تو میں ۔۔۔۔ اکثر فورم پر پوسٹ کیا کرتا تھا کہ ۔۔۔

    نوازشریف کی حکومت گرا کرایک ۔۔۔۔ گڈو پپو ۔۔۔۔۔۔ حکومت وجود میں لائی جائے گی ۔۔۔ تاکہ ملک کا بینڈ بجا یا جاسکے ۔۔

    ۔۔۔۔۔ یہ بات مجھے اپنے طور کنفرم تھی اسی لیئے اپنی بات کا اظہار کرتا رھتا تھا  ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔

    حیرانی کی بات یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔ نوازشریف کی حکومت گراکر ۔۔۔۔۔۔ گڈ و  پپو ۔۔۔۔۔ حکومت سے بھی چار ھاتھ آگے ۔۔۔۔۔۔۔ انڈہ مرغی ۔۔۔۔ حکومت بنوادی گئی ہے ۔۔۔۔

    جس کا فل کریڈٹ ملک کی خفیہ ایجنسیوں کو نہ دینا نا انصافی ہوگی ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    جب نوازشریف کی حکومت گرائی جارھی تھی میرا خیال تھا ۔۔۔۔ خاقان عباسی یا اس طرح کے کسی کمزور ۔۔۔۔۔ گڈو پپو ۔۔۔۔۔ بندے کووزیراعظم بنا دیں گے

    ۔۔۔لیکن میں خود بھی دم بخود ہوں ۔۔۔۔ ھم جیسوں کو یہ پتہ ہی نہیں چلا کہ ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔۔ خود ۔۔۔۔ سو ۔۔۔ گڈ و پپو ۔۔۔۔ وزیراعظم سے بڑا ۔۔۔ کمزور اور مذ احیہ  نکلے گا ۔۔۔۔۔۔

    میں عمران خان کے بارے یہ سوچ بھی نہ سکتا تھا کہ یہ اتنا کمزور ۔۔۔ مز احیہ گڈ و پپو نکلے  گا ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ میں اپنی اس کوتاھی  اندیشی اور مس انٹرپرٹیشن  پر اپنے آپ کو ۔۔۔۔۔۔ بیس ڈالر ۔۔۔ کا جرمانہ کررھا ہوں ۔۔۔۔

    ۔

    آپ اس گڈو پپو ۔۔۔ ٹوٹ بٹوٹ کی حالت کا اندازہ ۔۔۔ اس بات سے لگا ئیں ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ طلعت حسین جیسا ۔۔۔۔ سنجیدہ ۔۔۔۔ سوبر ۔۔۔ بندہ بھی ۔۔۔ عمران خان کے مذا حیہ خا کے پیش کرنے پر مجبور ہوگیا ۔۔۔۔

    اس کمزور ۔۔۔ ٹوٹ بٹو ٹ ۔۔۔۔۔ حکومت کو ۔۔۔ انتے سینئر جرنا لسٹ سے  ۔۔۔۔اتنا بڑا مذ احیہ سرٹیفکیکٹ ۔۔۔۔ ھمیشیہ سند کی طرح یاد رکھا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year ago by  Guilty.
    #5
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2197
    • Total Posts: 2366
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: ٢٠١٨ ٹاپ ٹین چٹکلے

    Imran Khan was best, second best Muraad Saeed.

    Imran Khan will bring back $200B …. will pay off loans with first $100B and spend rest on nation within first week

    :)

    #6
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 114
    • Posts: 1116
    • Total Posts: 1230
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: ٢٠١٨ ٹاپ ٹین چٹکلے

    There is this one too which wasn’t picked up by mainstream media for obvious reasons.

    https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=943242569211250&id=481138815421630&sfnsn=mo

    • This reply was modified 1 year ago by  Zed.
    #7
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ٢٠١٨ ٹاپ ٹین چٹکلے

    بہت شکریہ گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    لطیفے تو سبھی بہت اچھے ہیں لیکن یہ سب پہلے سے سن رکھے ہیں اور ان پر کافی بات بھی ہو چکی ہے، مزید لطیفے بھی یہاں پوسٹ کیے جا سکتے ہیں. کچھ اچھے بلکہ بہت اچھے لطیفے آپکو گلریز بھائی کے “مزاحیہ خبریں” تھریڈ پر بھی مل جائیں گے

    آپکی پوسٹ کردہ ویڈیو کو دیکھکر تھوڑا افسوس بھی ہوا ہے کہ سید طلعت حسین جیسا با صلاحیت، سنجیدہ اور نامور صحافی اور انکر پرسن اسٹبلشمنٹ کے دباو پر اپنی ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھنے کے بعد لطیفے پوسٹ کرنے تک آ جاتا ہے. اس طرح کے لطیفے پوسٹ کرنے کیلیے سوشل میڈیا پر لاکھوں لوگ موجود ہیں

    سید طلعت حسین فارن افیئرز اور کرنٹ افیئرز پر ماہرانہ رائے رکھتے ہیں اور میرے جیسے نالائق لوگ اسکے اور نصرت جاوید کے خارجہ پالیسی اور داخلہ پالیسی پر انکے تبصروں سے بہت کچھ سیکھتے ہیں. انہیں لطیفے پوسٹ کرنے کی بجائے اپنے اصل کام کی طرف توجہ دینی چاہیے. زندگی میں ملازمتیں آتی جاتی رہتی ہیں. اگر آپ اپنے فیلڈ میں اپنی صلاحیتیں منوانے کے قابل ہیں تو آپکو ملازمتوں کے پیچھے بھاگنے کی ضرورت نہیں ہے، ملازمتیں خود آپکے پیچھے بھاگیں گی

    #8
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2197
    • Total Posts: 2366
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: ٢٠١٨ ٹاپ ٹین چٹکلے

    بہت شکریہ گھوسٹ پروٹوکول بھائی لطیفے تو سبھی بہت اچھے ہیں لیکن یہ سب پہلے سے سن رکھے ہیں اور ان پر کافی بات بھی ہو چکی ہے، مزید لطیفے بھی یہاں پوسٹ کیے جا سکتے ہیں. کچھ اچھے بلکہ بہت اچھے لطیفے آپکو گلریز بھائی کے “مزاحیہ خبریں” تھریڈ پر بھی مل جائیں گے آپکی پوسٹ کردہ ویڈیو کو دیکھکر تھوڑا افسوس بھی ہوا ہے کہ سید طلعت حسین جیسا با صلاحیت، سنجیدہ اور نامور صحافی اور انکر پرسن اسٹبلشمنٹ کے دباو پر اپنی ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھنے کے بعد لطیفے پوسٹ کرنے تک آ جاتا ہے. اس طرح کے لطیفے پوسٹ کرنے کیلیے سوشل میڈیا پر لاکھوں لوگ موجود ہیں سید طلعت حسین فارن افیئرز اور کرنٹ افیئرز پر ماہرانہ رائے رکھتے ہیں اور میرے جیسے نالائق لوگ اسکے اور نصرت جاوید کے خارجہ پالیسی اور داخلہ پالیسی پر انکے تبصروں سے بہت کچھ سیکھتے ہیں. انہیں لطیفے پوسٹ کرنے کی بجائے اپنے اصل کام کی طرف توجہ دینی چاہیے. زندگی میں ملازمتیں آتی جاتی رہتی ہیں. اگر آپ اپنے فیلڈ میں اپنی صلاحیتیں منوانے کے قابل ہیں تو آپکو ملازمتوں کے پیچھے بھاگنے کی ضرورت نہیں ہے، ملازمتیں خود آپکے پیچھے بھاگیں گی

    Talat Hussain is not limited to posting jokes. He believes he has hit glass ceiling on main stream media. With all the constraints on main stream media he is better off exploring other avenues like social media. Trump has been able to do wonders using social media. He defied Rush Limbaugh that no Republican could think of in 2012. Most people get their news through phone now. Content produced in TV studios gets to audience through phone FB, YouTube, Twitter, Instagram etc. Talat made right decision hope he will be able to survive and flourish.

    #9
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ٢٠١٨ ٹاپ ٹین چٹکلے

    #10
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1910
    • Total Posts: 2009
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ٢٠١٨ ٹاپ ٹین چٹکلے

    محترم موڈریٹر جی

    تھریڈ کے سرورق سے اداکار طلعت حسین کی تصویر ختم کر کے صحافی طلعت حسین کی تصویر لگائیں

    اداکار طعلت حسین کی تصویر دیکھ کر غلط فہمی پیدا ہوتی ہے :thinking:   :thinking:   :thinking: ۔۔۔

Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!