Thread: ویلٹائن ڈے مبارک

Home Forums Non Siasi ویلٹائن ڈے مبارک

This topic contains 23 replies, has 10 voices, and was last updated by  Muhammad Hafeez 1 month, 2 weeks ago. This post has been viewed 363 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 24 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 703
    • Posts: 7956
    • Total Posts: 8659
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ویلٹائن ڈے مبارک

    میری طرف سے تمام فورمیوں کو ویلٹائن ڈے کی شبھ کامنائیں

    کل جمعہ بھی ہے تو برائے مہربانی جمعہ بھی ٹائم پر پڑھیں

    ویلنٹائن ڈے کی مبارک باد شام کو بھی دی جا سکتی ہے

    • This topic was modified 1 month, 2 weeks ago by  shami11.
    #2
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 157
    • Posts: 7439
    • Total Posts: 7596
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ویلٹائن ڈے مبارک

    ویلنٹائن ڈے کا مطلب ہے “دن”۔ شام کو منانی ہو تو ویلنٹائن ایوننگ یا ویلنٹائن نائٹ ہوتی۔ ویسے بھی لڑکیاں بےچاری شام کو گھر سے نکلنے کا بہانہ کیا بنائیں گی؟؟ دن میں تو کالج یونیورسٹیز یا آفس کے کام کا بہانہ کیا جاسکتا ہے۔

    یو آر ناٹ آ گڈ ڈپٹی

    #3
    Beena
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 2
    • Posts: 21
    • Total Posts: 23
    • Join Date:
      13 Feb, 2020
    • Location: Secret

    Re: ویلٹائن ڈے مبارک

    Apko bhi Valentine day mubarak

    #4
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 157
    • Posts: 7439
    • Total Posts: 7596
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ویلٹائن ڈے مبارک

    ویسے اس سعودی عالم کا تو نام بھی غامدی ہے :thinking: ۔

    #5
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 703
    • Posts: 7956
    • Total Posts: 8659
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ویلٹائن ڈے مبارک

    :serious: کوئٹہ میں جمعہ ، مغرب کے بعد ہوتا ہے ؟

    آپ واقعی میں پرائم منسٹر کورس کر رہے ہو ، تبھی باتیں عمران خان جیسی کر رہے ہو ، بہکی بہکی

    ویلنٹائن ڈے کا مطلب ہے “دن”۔ شام کو منانی ہو تو ویلنٹائن ایوننگ یا ویلنٹائن نائٹ ہوتی۔ ویسے بھی لڑکیاں بےچاری شام کو گھر سے نکلنے کا بہانہ کیا بنائیں گی؟؟ دن میں تو کالج یونیورسٹیز یا آفس کے کام کا بہانہ کیا جاسکتا ہے۔ یو آر ناٹ آ گڈ ڈپٹی
    #6
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 157
    • Posts: 7439
    • Total Posts: 7596
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ویلٹائن ڈے مبارک

    :serious: کوئٹہ میں جمعہ ، مغرب کے بعد ہوتا ہے ؟ آپ واقعی میں پرائم منسٹر کورس کر رہے ہو ، تبھی باتیں عمران خان جیسی کر رہے ہو ، بہکی بہکی

    آپ نے کوئٹہ والوں کیلئے پوسٹ لگائی ہے یا تمام عالم اسلام کیلئے؟؟

    فیر کہندے بوٹا گالاں گڈتا :serious: ۔

    #7
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 157
    • Posts: 7439
    • Total Posts: 7596
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ویلٹائن ڈے مبارک

    تھریڈ سٹارٹر ایک طرف ویلنٹائن “ڈے” کی مبارک باد شام کو دینے کی تلقین کررہا اور پھر دوسری طرف شام کو منانے کی بدعت پکڑے جانے پر نماز جمعہ کے اوقات کا تعین بھی کررہا ۔

    ایسوں کو تو فورا” بین کردینا چاہیئے جو مذاق اڑائیں

    #8
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 703
    • Posts: 7956
    • Total Posts: 8659
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ویلٹائن ڈے مبارک

    یار آپ تو ایسے اچھل کود کر رہے ہو جیسے کسی نے پرفیوم لے کر رکھا ہوا ہو

    :lol:

    آپ نے کوئٹہ والوں کیلئے پوسٹ لگائی ہے یا تمام عالم اسلام کیلئے؟؟ فیر کہندے بوٹا گالاں گڈتا :serious: ۔
    #9
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 157
    • Posts: 7439
    • Total Posts: 7596
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ویلٹائن ڈے مبارک

    یار آپ تو ایسے اچھل کود کر رہے ہو جیسے کسی نے پرفیوم لے کر رکھا ہوا ہو :lol:

    :swear:

    #10
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 703
    • Posts: 7956
    • Total Posts: 8659
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ویلٹائن ڈے مبارک

    آپ جیسے لوگ – جمعہ کو ویلنٹائن ڈے کی مبارک باد دینے پر ڈبل ثواب کی تاکیدیں کرتے پھر رہے ہو

    :serious:

    تھریڈ سٹارٹر ایک طرف ویلنٹائن “ڈے” کی مبارک باد شام کو دینے کی تلقین کررہا اور پھر دوسری طرف شام کو منانے کی بدعت پکڑے جانے پر نماز جمعہ کے اوقات کا تعین بھی کررہا ۔ ایسوں کو تو فورا” بین کردینا چاہیئے جو مذاق اڑائیں
    #11
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 157
    • Posts: 7439
    • Total Posts: 7596
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ویلٹائن ڈے مبارک

    آپ جیسے لوگ – جمعہ کو ویلنٹائن ڈے کی مبارک باد دینے پر ڈبل ثواب کی تاکیدیں کرتے پھر رہے ہو :serious:

    دفع ہوجا! پرفیوم یاد دلا کر میرے ارمانوں پر پانی ڈال دیا۔ اچھا بھلا کل کی پلاننگ کررہا تھا رات کے اس پہر :swear: ۔

    #12
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 354
    • Posts: 7993
    • Total Posts: 8347
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ویلٹائن ڈے مبارک

    استغفراللہ

    یہ شادی شدہ افراد کو ویلنٹائین ڈے کی مبارکباد کا حق کس نے دیا ہے؟

    :o

    #13
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 103
    • Posts: 1960
    • Total Posts: 2063
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ویلٹائن ڈے مبارک

    چونکہ میری “ویلنٹائن”میرے گھر میں ہے

    لہذا ویلنٹائن دے منانا حرام ہے،کفر ہے،بدعت ہے سبھی کچھ ہے بس شادی شدہ کے لیئے نہیں ہے

    میری پوسٹس بیگم صاحبہ کی نظر سے بھی گزرتی ہیں :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: ۔

    #14
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 140
    • Posts: 4514
    • Total Posts: 4654
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ویلٹائن ڈے مبارک

    shami11

    شامی بھائی،
    آپ کو بھی اس شبھ دن کی شبھ کامنایں

    #15
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 513
    • Posts: 3520
    • Total Posts: 4033
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: ویلٹائن ڈے مبارک

    چونکہ میری “ویلنٹائن”میرے گھر میں ہے لہذا ویلنٹائن دے منانا حرام ہے،کفر ہے،بدعت ہے سبھی کچھ ہے بس شادی شدہ کے لیئے نہیں ہے میری پوسٹس بیگم صاحبہ کی نظر سے بھی گزرتی ہیں :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: ۔

    ویلنٹائن مردوں کا نام ہوتا ہے خاتون کو ویلنٹائنہ کہہ سکتے ہیں

    https://en.wikipedia.org/wiki/Valentina_de_Angelis

    https://en.wikipedia.org/wiki/Valentina_Cortese

    :thinking:

    #16
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1518
    • Total Posts: 1530
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: ویلٹائن ڈے مبارک

    ویلنٹائن مردوں کا نام ہوتا ہے خاتون کو ویلنٹائنہ کہہ سکتے ہیں https://en.wikipedia.org/wiki/Valentina_de_Angelis https://en.wikipedia.org/wiki/Valentina_Cortese :thinking:

    یہ پاکستانی عوام آسان چیز کو مشکل کیوں کر بنا دیتے ہیں … :thinking:

    #17
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1518
    • Total Posts: 1530
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: ویلٹائن ڈے مبارک

    استغفراللہ یہ شادی شدہ افراد کو ویلنٹائین ڈے کی مبارکباد کا حق کس نے دیا ہے؟ :o

    شامی نے

    :lol:

    #18
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 703
    • Posts: 7956
    • Total Posts: 8659
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ویلٹائن ڈے مبارک

    سعودی عرب میں ویلنٹائن کے سبب ہر طرف پھولوں کی بہار آئی ہوئی ہے اور عوام تحائف کی خریداری میں مصروف ہے۔ تین سال قبل سزائوں کے خوف کی وجہ سے ریستوران مالکان سالگرہ اور دیگر تقاریب پر بھی پابندی لگادیتے تھے۔تفصیلات کے مطابق، سعودی عرب میں ویلنٹائن ڈے کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ جہاں ہر طرف دل اور پھولوں کی بہار آئی ہوئی ہے۔ سعودی عرب میں کبھی حرام سمجھا جانے والا ویلنٹائن ڈے آج منایا جارہا ہے۔ جہاں ہرکوئی اپنے محبوب کے لیے مختلف تحائف کی خریداری میں مصروف ہے۔ تین سال قبل یہ سوچنا بھی محال تھا کہ سعودی عرب میں ویلنٹائن ڈے آزادی کے ساتھ منایا جاسکے گا، کیوں کہ وہاں اس پر سخت سزائیں نافذ تھیں۔ مگر پھر بھی لوگ چھپ چھپ کر ویلنٹائن ڈے مانتے تھے۔ خوف کا یہ عالم تھا کہ 14 فروری کے روز ریستوران مالکان سالگرہ اور دیگر تقاریب کے انعقاد پر بھی پابندی لگادیتےتھے کیوں کہ انہیں گرفتاری اور ریستوران پر پانبدی کا خوف ہوتا تھا۔
    Alhamdulliah

    #19
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 974
    • Total Posts: 978
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: ویلٹائن ڈے مبارک

    کس کو دینی ہے

    مبارک

    #20
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 521
    • Posts: 4390
    • Total Posts: 4911
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ویلٹائن ڈے مبارک

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 24 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!