Thread: وَتُعِزُ من تشاء

Home Forums Siasi Discussion وَتُعِزُ من تشاء

This topic contains 38 replies, has 11 voices, and was last updated by  اَتھرا 1 year, 3 months ago. This post has been viewed 1235 times

Viewing 19 posts - 21 through 39 (of 39 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 629
    • Total Posts: 645
    • Join Date:
      9 Sep, 2018
    • Location: sydney

    Re: وَتُعِزُ من تشاء

    کسی کو اہانت آمیز القاب سے بلانے سے اس بندے کی عزت کم نہیں ہوتی، نبی پیغمبر سب سے زیادہ اس کا نشانہ بنے لیکن معزز رہے ۔ جو زلیل ہوءے وہ ان کے دشمن ۔ آپ کا یہ آیت پیش کرنا سنت یزید ہے اور کحھ نہیں

    شاہ جی آپ کی پوسٹ چونکہ میری پوسٹ کے فوراً بعد آئی ہے اس لئے غلط فہمی کا احتمال ہے اسلئے جو آپ کا نشانہ ہے اسے مخاطب کر کے بات کرو

    #22
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: وَتُعِزُ من تشاء

    شاہ جی آپ کی پوسٹ چونکہ میری پوسٹ کے فوراً بعد آئی ہے اس لئے غلط فہمی کا احتمال ہے اسلئے جو آپ کا نشانہ ہے اسے مخاطب کر کے بات کرو

    It is for thread starter, not for you!

    #23
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: وَتُعِزُ من تشاء

    ویسے عمران خان کے تمام دشمنان آج کل بس اہانت آمیز باتوں سے ہی کام چلا رہے ہیں . اسی بات کو بھانپ کر میں نے پہلے عرض کی تھی کہ اپوزیشن کرنا آپ کے بس کی بات نہیں
    .
    ایک دوسرے کی حکومت کے خلاف فرینڈلی اپوزیشن
    عمران خان کے خلاف گالی گلوچ اپوزیشن

    #24
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1908
    • Total Posts: 2007
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: وَتُعِزُ من تشاء

    کسی کو اہانت آمیز القاب سے بلانے سے اس بندے کی عزت کم نہیں ہوتی، نبی پیغمبر سب سے زیادہ اس کا نشانہ بنے لیکن معزز رہے ۔ جو زلیل ہوءے وہ ان کے دشمن ۔ آپ کا یہ آیت پیش کرنا سنت یزید ہے اور کحھ نہیں

    لے لو لے لو فتوے لے لو

    متھے پر یزیدیت اور حسینیت کا ٹھپہ لگوالو

    بابا فتوے والا زیادہ دیر نہیں رکے گا۔

    #25
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1908
    • Total Posts: 2007
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: وَتُعِزُ من تشاء

    غالبا تین تاریح کو آپ میرے سے جرح کر رہے تھے کہ میں نے نواز کے لیے نورا کتورا کے الفاط کیوں استمال کیے۔ آپ اس کے بعد دو ہفتے بھی نہ قایم رہ سکے

    نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ کوئی اور ہوگا

    اور میں نے کہیں بھی نیازی کو کھوتا نہیں کہا بار بار پڑھیں ہر بار پڑھیں غور سے پڑھیں

    اس تھریڈ میں اس پوسٹ کے علاوہ کہیں  “عمران خان کھوتالکھا” نظر اجائے میں فورم پر  عمران کی مخالفت ترک کردوں گا۔

    بات ہو رہی ہے کہ لوگ تشبیہ دے رہے ہیں ناں کہ میں عمران کو کھوتا کہہ رہا ہوں؟؟؟

    بات پر غور کیجئے ۔

    #26
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1908
    • Total Posts: 2007
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: وَتُعِزُ من تشاء

    ویسے عمران خان کے تمام دشمنان آج کل بس اہانت آمیز باتوں سے ہی کام چلا رہے ہیں . اسی بات کو بھانپ کر میں نے پہلے عرض کی تھی کہ اپوزیشن کرنا آپ کے بس کی بات نہیں . ایک دوسرے کی حکومت کے خلاف فرینڈلی اپوزیشن عمران خان کے خلاف گالی گلوچ اپوزیشن

    واووو لگتا ہے نوسو چوہےپورے ہوگئے میری مانو کے۔

    #27
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: وَتُعِزُ من تشاء

    لے لو لے لو فتوے لے لو متھے پر یزیدیت اور حسینیت کا ٹھپہ لگوالو بابا فتوے والا زیادہ دیر نہیں رکے گا۔
    نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ کوئی اور ہوگا اور میں نے کہیں بھی نیازی کو کھوتا نہیں کہا بار بار پڑھیں ہر بار پڑھیں غور سے پڑھیں اس تھریڈ میں اس پوسٹ کے علاوہ کہیں “عمران خان کھوتالکھا” نظر اجائے میں فورم پر عمران کی مخالفت ترک کردوں گا۔ بات ہو رہی ہے کہ لوگ تشبیہ دے رہے ہیں ناں کہ میں عمران کو کھوتا کہہ رہا ہوں؟؟؟ بات پر غور کیجئے ۔
    واووو لگتا ہے نوسو چوہےپورے ہوگئے میری مانو کے۔

    A typical nooni supporter!

    Well done!

    قائم رہئے اپنے حال پے

    والسلام

    #28
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1908
    • Total Posts: 2007
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: وَتُعِزُ من تشاء

    A typical nooni supporter! Well done! قائم رہئے اپنے حال پے والسلام

    سیم ٹو یو”یوتھیا”نیازی سپورٹر

    پھر ملیں گے ان شاءاللہ

    #29
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 381
    • Total Posts: 382
    • Join Date:
      24 Sep, 2017

    Re: وَتُعِزُ من تشاء

    کبھی ایسا نہیں ہوا عمران خان کہیں گیا ہو اور ڈونکی ڈونکی کی آوازیں لگی ہوں لیکن ایک ایسا “لیڈر” ہے جسے انٹرنیشنلی بار بار چور چور سننا پڑ تا ہے ، واقعی وہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے جسے چاہتا ہے ذلت

    میرا خیال ہے فلم بچوں کے لئے ہے اور اس سے سیاسی مناسبت اخذ کرنا بالکل بھی مناسب نہیں۔

    سنا ہے یہ ایک جنگل کی کہانی ہے جہاں ایک ڈونکی شیر کو گرا کر جنگل کا بادشاہ بن جاتا ہے۔ کارٹوں کہانی قسم کی اینیمیٹڈ فلم ، کہتے ہیں بچوں کے لئے اچھی تفریح ہے جس سے بڑے بھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

    مگر جانے کیوں پی ٹی آئی کے ٹائیگرز مووی کا نام سن کر ہی ہائیپر ہو جاتے ہیں۔

    کچھ چیزیں نظر انداز کرنے کے لئے ہوتی ہیں،سو پی ٹی آئی کے لئے اسے نظر انداز کرنا ہی بہتر ہے،بات کھینچتے رہو گے تو آپ کی لیڈر کے سامنے ڈونکی ، ڈونکی سننے کی خواہش، پوری ہو بھی سکتی ہے۔

    #30
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1908
    • Total Posts: 2007
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: وَتُعِزُ من تشاء

    میرا خیال ہے فلم بچوں کے لئے ہے اور اس سے سیاسی مناسبت اخذ کرنا بالکل بھی مناسب نہیں۔ سنا ہے یہ ایک جنگل کی کہانی ہے جہاں ایک ڈونکی شیر کو گرا کر جنگل کا بادشاہ بن جاتا ہے۔ کارٹوں کہانی قسم کی اینیمیٹڈ فلم ، کہتے ہیں بچوں کے لئے اچھی تفریح ہے جس سے بڑے بھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ مگر جانے کیوں پی ٹی آئی کے ٹائیگرز مووی کا نام سن کر ہی ہائیپر ہو جاتے ہیں۔ کچھ چیزیں نظر انداز کرنے کے لئے ہوتی ہیں،سو پی ٹی آئی کے لئے اسے نظر انداز کرنا ہی بہتر ہے،بات کھینچتے رہو گے تو آپ کی لیڈر کے سامنے ڈونکی ، ڈونکی سننے کی خواہش، پوری ہو بھی سکتی ہے۔

    اللہ بھلا کرے آپ کا یہی بات میں عامر بھائی کو سمجھا رہا تھا کہ فلم تو ابھی باقی ہے میرے دوست زرا نیازی جی کو کچھ عرصہ چلنے تو دو پھر ہو سکتا ہے ان کے ساتھ یہی کچھ ہو رہا ہووووووو

    #31
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 629
    • Total Posts: 645
    • Join Date:
      9 Sep, 2018
    • Location: sydney

    Re: وَتُعِزُ من تشاء

    اللہ بھلا کرے آپ کا یہی بات میں عامر بھائی کو سمجھا رہا تھا کہ فلم تو ابھی باقی ہے میرے دوست زرا نیازی جی کو کچھ عرصہ چلنے تو دو پھر ہو سکتا ہے ان کے ساتھ یہی کچھ ہو رہا ہووووووو

    کیا پھسلواں ڈھلوان پر ڈانس کئے جا رہے ہو یار کہ آپ سے اپنی حرکتیں ہی کنٹرول نہیں ہو رہیں

    آپ اس فورم پر اردو کا درس بھی دیتے پائے جاتے ہو، اب ذرا اس پوسٹ میں نمایاں کئے الفاظ اور ذیل کے جملے (جو آپ کی تھریڈ شروع کرنے والی پوسٹ سے ہے) کو دیکھو

    وہ آج ڈونکی کنگ کے نام سے مشہور ہوگیا ہے۔

    اور بتانے کا کشٹ کرو کہ کیوں بے پیندے کی چیز کی طرح اِدھر اُدھر لڑھکتے پھر رہے ہو؟؟؟

    #32
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: وَتُعِزُ من تشاء

    میرا خیال ہے فلم بچوں کے لئے ہے اور اس سے سیاسی مناسبت اخذ کرنا بالکل بھی مناسب نہیں۔ سنا ہے یہ ایک جنگل کی کہانی ہے جہاں ایک ڈونکی شیر کو گرا کر جنگل کا بادشاہ بن جاتا ہے۔ کارٹوں کہانی قسم کی اینیمیٹڈ فلم ، کہتے ہیں بچوں کے لئے اچھی تفریح ہے جس سے بڑے بھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ مگر جانے کیوں پی ٹی آئی کے ٹائیگرز مووی کا نام سن کر ہی ہائیپر ہو جاتے ہیں۔ کچھ چیزیں نظر انداز کرنے کے لئے ہوتی ہیں،سو پی ٹی آئی کے لئے اسے نظر انداز کرنا ہی بہتر ہے،بات کھینچتے رہو گے تو آپ کی لیڈر کے سامنے ڈونکی ، ڈونکی سننے کی خواہش، پوری ہو بھی سکتی ہے۔

    یہ تھریڈ پی ٹی آئی نے کھولا ہے ؟؟؟

    #33
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1908
    • Total Posts: 2007
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: وَتُعِزُ من تشاء

    کیا پھسلواں ڈھلوان پر ڈانس کئے جا رہے ہو یار کہ آپ سے اپنی حرکتیں ہی کنٹرول نہیں ہو رہیں آپ اس فورم پر اردو کا درس بھی دیتے پائے جاتے ہو، اب ذرا اس پوسٹ میں نمایاں کئے الفاظ اور ذیل کے جملے (جو آپ کی تھریڈ شروع کرنے والی پوسٹ سے ہے) کو دیکھو وہ آج ڈونکی کنگ کے نام سے مشہور ہوگیا ہے۔ اور بتانے کا کشٹ کرو کہ کیوں بے پیندے کی چیز کی طرح اِدھر اُدھر لڑھکتے پھر رہے ہو؟؟؟

    اتھرا جی اسم باسمیٰ مت بنئے اور سکون تسلی سے مجھ سے پوچھے گئے سوالوں پر پہلے خود غور کیجئے

    انگل کے اوپر ڈانس کرنے والے دوسروں کے لیئے کیسی مثالیں گھڑنے کی کوشش کر رہے ہیں وہ آپ کی بات سے نمایاں ہو رہا ہے۔

    ایک ممبر نے کہا کہ ابھی ڈونکی جی کی موجودگی میں ڈونکی ڈونکی کی آوازیں نہیں لگ رہیں

    اُن کے جواب میں صیغہ مستقبل استعمال کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کر رہا ہوں کہ آپ کی کہی بات مستقبل میں پوری بھی ہوسکتی ہے۔

    اب اپنے مافی الضمیر اور میری تحریر میں تال میل بنائیں تو پھر آپ کو انگل کےبغیر بھی تھرکنا آجائے گا۔

    دعا گو ہوں کہ آج آپ کا دن اچھا بسر ہو۔

    #34
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: وَتُعِزُ من تشاء

    ڈیموکریٹ بھای مفسرین کا ترجمہ بالکل درست ہے شائد آپ کی نظر اس طرف نہیں گئی جو بات ترجمے میں کہی گئی ہے آپ خود دیکھ لیں کہ عرب لوگوں کا ترجمہ کسی طور بھی درست نہیں مانا جاسکتا کیونکہ جب عزت اور ذلت کا اختیار فرد کو مل جاے تو کون پاگل ہے جو اپنے منہ سے ذلت مانگے گا؟ چور ، لٹیرے، سمگلر، زینب کے قاتل جیسے ریپسٹ اور ڈرگ ڈیلرز بھی منہ سے عزت ہی مانگیں گے، جب ان سب کو عزت مل جاے گی تو سزا کسے ملے گی اور معاشرے میں مجرم کو برا کون کہے گا؟ مفسرین قرآن نے جو ترجمہ کیا ہے کہ اللہ جسے چاہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلت، یہی درست معنی ہیں کیونکہ ان عربی الفاظ میں کسی فردی اختیار کے متعلق کچھ لکھا ہی نہیں ہوا من تشا کے معنی سواے اس کے اور کچھ ہو ہی نہیں سکتے کہ جسے چاہتا ہے اس آیت کریمہ میں فاعل اللہ تعالی ہے ناکہ انسان یا آدمی اس لیے اس کے معنی یہ نہیں ہوسکتے کہ جو عزت چاہتا ہے اسے عزت ملتی ہے اور جو ذلت چاہتا ہے اسے ذلت ملتی ہے بلکہ اس کے معنی وہی ہیں کہ اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت اس ترجمے میں اللہ تعالی کی ایک اور صفت کی بڑای بھی بیان ہوجاتی ہے جس سے ترجمہ سمجھنے میں آسانی ہوجاتی ہے، یہ صفت عالم الغیب کہلاتی ہے ،یعنی اللہ تعالی مستقبل کا حال جانتا ہے اس لئے اس کو معلوم ہے کہ کون شخص آئندہ کیا اعمال بجا لاے گا اور توبہ کی طرف آے گا یا نہیں اسی حساب سے اللہ اسے عزت دے دیتا ہے یا ذلت

    یہ منہ سے عزت اور زلت مانگنی والی بات ھی نہیں ھے۔۔

    میری نظر میں یہ ان افعال کی طرف اشارہ ھے جن کے عمل پزیر ھونے سے انسان کو عزت یا زلت کا سامنا کرنا پڑتا ھے۔۔۔

    اگر کوئی فرد چوری کرتا ھے یا ریپ کرتا ھے تو کیا خدا نے اسے اس کام کیلئے اکسایا تھا؟

    نہیں بلکہ اسے آپشنز دی گئی تھیں جسے وہ اپنی عزت بڑھا یا برقرار رکھ سکتا تھا یا یہ منفی حرکات کر کے زلت سے ھمکنار ھو سکتا تھا۔۔۔یہ اب اسکی مرضی اور خواھش کے تابع ھے کہ وہ عزت کا متلاشی ھے یا زلت کا۔۔۔۔اور جب وہ یہ فیصلہ اور عمل کر لے گا تو جو بھی اس عمل کا بدلہ ھو گا اسے پا لے گا۔۔۔

    #35
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 629
    • Total Posts: 645
    • Join Date:
      9 Sep, 2018
    • Location: sydney

    Re: وَتُعِزُ من تشاء

    نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ کوئی اور ہوگا اور میں نے کہیں بھی نیازی کو کھوتا نہیں کہا بار بار پڑھیں ہر بار پڑھیں غور سے پڑھیں اس تھریڈ میں اس پوسٹ کے علاوہ کہیں “عمران خان کھوتالکھا” نظر اجائے میں فورم پر عمران کی مخالفت ترک کردوں گا۔ بات ہو رہی ہے کہ لوگ تشبیہ دے رہے ہیں ناں کہ میں عمران کو کھوتا کہہ رہا ہوں؟؟؟ بات پر غور کیجئے ۔
    اتھرا جی اسم باسمیٰ مت بنئے اور سکون تسلی سے مجھ سے پوچھے گئے سوالوں پر پہلے خود غور کیجئے انگل کے اوپر ڈانس کرنے والے دوسروں کے لیئے کیسی مثالیں گھڑنے کی کوشش کر رہے ہیں وہ آپ کی بات سے نمایاں ہو رہا ہے۔ ایک ممبر نے کہا کہ ابھی ڈونکی جی کی موجودگی میں ڈونکی ڈونکی کی آوازیں نہیں لگ رہیں اُن کے جواب میں صیغہ مستقبل استعمال کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کر رہا ہوں کہ آپ کی کہی بات مستقبل میں پوری بھی ہوسکتی ہے۔ اب اپنے مافی الضمیر اور میری تحریر میں تال میل بنائیں تو پھر آپ کو انگل کےبغیر بھی تھرکنا آجائے گا۔ دعا گو ہوں کہ آج آپ کا دن اچھا بسر ہو۔

    اس فورم پر ہم دونوں کی تحاریر موجود ہیں کوئی بھی قاری پڑھکر اندازہ لگا سکتا ہے کہ کس کو کس کی وجہ سے انگل آئی ہوئی ہے اور وہ اسے کس طرح ماہی بے آب کی طرح تھرکنے پر مجبور کر رہی خاص طور پر جب سے گوالمنڈیلا جی پورے ٹبّر سمیت عدالتوں میں ذلیل ہو کر اندر ہوئے ہیں

    ہو سکتا ہے اور ہو گیا ہے کا فرق تو معلوم ہو گا اردو ماشٹر کو؟ اور براہ راست ذاتی حملے اور استعارہ و تشبیہہ کے ذریعے بات کرنے میں بھی فرق تو معلوم ہے ناں ماشٹر جی؟ اس دفعہ در گزر کر رہا ہوں، آئندہ محتاط رہنا

    اب آخر میں اپنے محوّلہ بالا دونوں تبصروں میں نمایاں کئے گئے جملوں کو دیکھ لو، اور انگریزی اور اردو لفظ کے فرق کی اوٹ میں چھپنے کی کوشش کرو۔ دونوں تبصروں کے درمیان تقریباً 28  گھنٹے کا فرق ہے، ابھی تک یہاں اتنی جلدی اپنا دعوی تمام لوازمات سمیت چاٹتے میں نے کسی کو نہیں دیکھا،  ۔ ۔ ۔ ۔  و تزل من تشاء ۔  ۔ ۔ ۔ یہی عنوان ہے ناں اس تھریڈ کا؟؟

    اب میں آپ سے یہ تو نہیں کہوں گا کہ اپنے دعوی پر پورا اترو کیونکہ یہاں آپ کی بہرحال ایک افادیت ہے میرے جیسے لوگوں کیلئے ;-) ، لیکن ایک مشورہ ضرور ہے کہ کوشش کیا کرو کہ جذبات کے زیر اظہار نہ ہو، ورنہ اس طرح کی صورتحال سے دوچار آئندہ بھی ہوتے رہو گے، چلو جاؤ فی الحال اتنا ہی کافی ہے

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by  اَتھرا.
    #36
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7769
    • Total Posts: 8111
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: وَتُعِزُ من تشاء

    یہ منہ سے عزت اور زلت مانگنی والی بات ھی نہیں ھے۔۔ میری نظر میں یہ ان افعال کی طرف اشارہ ھے جن کے عمل پزیر ھونے سے انسان کو عزت یا زلت کا سامنا کرنا پڑتا ھے۔۔۔ اگر کوئی فرد چوری کرتا ھے یا ریپ کرتا ھے تو کیا خدا نے اسے اس کام کیلئے اکسایا تھا؟ نہیں بلکہ اسے آپشنز دی گئی تھیں جسے وہ اپنی عزت بڑھا یا برقرار رکھ سکتا تھا یا یہ منفی حرکات کر کے زلت سے ھمکنار ھو سکتا تھا۔۔۔یہ اب اسکی مرضی اور خواھش کے تابع ھے کہ وہ عزت کا متلاشی ھے یا زلت کا۔۔۔۔اور جب وہ یہ فیصلہ اور عمل کر لے گا تو جو بھی اس عمل کا بدلہ ھو گا اسے پا لے گا۔۔۔

    آ پ کی اس بات سے تو ہر بندہ ہی متفق ہوگا پواینٹ یہ تھا کہ ہمارے مفسرین غلط ترجمہ کرتے ہیں اور عرب درست یا دوسرا ترجمہ کرتے ہیں عربی تحریر کا ترجمہ اس کے علاوہ ہو ہی نہیں سکتا کہ اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلت ، پھر میں نے یہ نقطہ بھی بتایا تھا کہ یہ ترجمہ جو ہمارے مفسرین کرتے ہیں بالکل درست ہے کیونکہ اللہ عالم الغیب بھی ہے، مستقبل کا حا ل جانتا ہے، اور اسی واسطے وہ عزت اور ذلت بھی دیتا ہے
    ایک اور بات ضمنا بتاتا چلوں کہ آ پ جتنے بھی اچھے ا عمال کرلیں عزت نہیں کما سکتے جب تک کہ اللہ نہ دے

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by  Believer12.
    #37
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 629
    • Total Posts: 645
    • Join Date:
      9 Sep, 2018
    • Location: sydney

    Re: وَتُعِزُ من تشاء

    آ پ کی اس بات سے تو ہر بندہ ہی متفق ہوگا پواینٹ یہ تھا کہ ہمارے مفسرین غلط ترجمہ کرتے ہیں اور عرب درست یا دوسرا ترجمہ کرتے ہیں عربی تحریر کا ترجمہ اس کے علاوہ ہو ہی نہیں سکتا کہ اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلت ، پھر میں نے یہ نقطہ بھی بتایا تھا کہ یہ ترجمہ جو ہمارے مفسرین کرتے ہیں بالکل درست ہے کیونکہ اللہ عالم الغیب بھی ہے، مستقبل کا حا ل جانتا ہے، اور اسی واسطے وہ عزت اور ذلت بھی دیتا ہے ایک اور بات ضمنا بتاتا چلوں کہ آ پ جتنے بھی اچھے ا عمال کرلیں عزت نہیں کما سکتے جب تک کہ اللہ نہ دے

    “God does not play dice (with the Universe)” . . . . . Einstein

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by  اَتھرا.
    #38
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1908
    • Total Posts: 2007
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: وَتُعِزُ من تشاء

    اس فورم پر ہم دونوں کی تحاریر موجود ہیں کوئی بھی قاری پڑھکر اندازہ لگا سکتا ہے کہ کس کو کس کی وجہ سے انگل آئی ہوئی ہے اور وہ اسے کس طرح ماہی بے آب کی طرح تھرکنے پر مجبور کر رہی خاص طور پر جب سے گوالمنڈیلا جی پورے ٹبّر سمیت عدالتوں میں ذلیل ہو کر اندر ہوئے ہیں ہو سکتا ہے اور ہو گیا ہے کا فرق تو معلوم ہو گا اردو ماشٹر کو؟ اور براہ راست ذاتی حملے اور استعارہ و تشبیہہ کے ذریعے بات کرنے میں بھی فرق تو معلوم ہے ناں ماشٹر جی؟ اس دفعہ در گزر کر رہا ہوں، آئندہ محتاط رہنا اب آخر میں اپنے محوّلہ بالا دونوں تبصروں میں نمایاں کئے گئے جملوں کو دیکھ لو، اور انگریزی اور اردو لفظ کے فرق کی اوٹ میں چھپنے کی کوشش کرو۔ دونوں تبصروں کے درمیان تقریباً 28 گھنٹے کا فرق ہے، ابھی تک یہاں اتنی جلدی اپنا دعوی تمام لوازمات سمیت چاٹتے میں نے کسی کو نہیں دیکھا، ۔ ۔ ۔ ۔ و تزل من تشاء ۔ ۔ ۔ ۔ یہی عنوان ہے ناں اس تھریڈ کا؟؟ اب میں آپ سے یہ تو نہیں کہوں گا کہ اپنے دعوی پر پورا اترو کیونکہ یہاں آپ کی بہرحال ایک افادیت ہے میرے جیسے لوگوں کیلئے ;-) ، لیکن ایک مشورہ ضرور ہے کہ کوشش کیا کرو کہ جذبات کے زیر اظہار نہ ہو، ورنہ اس طرح کی صورتحال سے دوچار آئندہ بھی ہوتے رہو گے، چلو جاؤ فی الحال اتنا ہی کافی ہے

    جی بالکل درست کہا سو فیصد اندازہ ہو رہا ہے انگل کے دیوانے کیسے پروانہ وار تھرکتے جارہے ہیں۔

    جی میں کیچڑ میں پتھر مارنے سے ہمیشہ محتاط ہی رہنا چاہتا ہوں۔

    آپ کی موجودگی میرے لیئے باعث لاگ ان ہے۔

    چونکہ گفتگو اب تھریڈ سے زیادہ زاتیات کی جانب رواں ہے اس لئے میری جانب سے آپ کو اس تھریڈ میں خدا حافظ۔

    یہاں آپ سے میرا یہ آخری مکالمہ تھا والسلامُ علیکم۔

    #39
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 629
    • Total Posts: 645
    • Join Date:
      9 Sep, 2018
    • Location: sydney

    Re: وَتُعِزُ من تشاء

    جی بالکل درست کہا سو فیصد اندازہ ہو رہا ہے انگل کے دیوانے کیسے پروانہ وار تھرکتے جارہے ہیں۔ جی میں کیچڑ میں پتھر مارنے سے ہمیشہ محتاط ہی رہنا چاہتا ہوں۔

    :lol: :lol:   :lol:

    انگل کے دیوانے پر بزبانِ خاجا آصف عرض ہے کہ کوئی شرم، کوئی حیا کوئی گریس؟ اپنی کیچڑ میں روڑا پڑا تو احتیاط  یاد آ گئی؟

     چونکہ گفتگو اب تھریڈ سے زیادہ زاتیات کی جانب رواں ہے اس لئے میری جانب سے آپ کو اس تھریڈ میں خدا حافظ۔

    آپ ادھر کیا تلاوت و نعت خوانی میں مشغول تھے؟ آپ بھی تو قوالی ہی کر رہے تھے

     یہاں آپ سے میرا یہ آخری مکالمہ تھا والسلامُ علیکم۔

      ;-) ;-)  میری طرف سے تو ایسا کوئی اعلان نہیں تھا ناں؟ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ اور ہاں اس اعلان بارے اب کیا وچار ہیں جناب کے؟

    اس تھریڈ میں اس پوسٹ کے علاوہ کہیں “عمران خان کھوتالکھا” نظر اجائے میں فورم پر عمران کی مخالفت ترک کردوں گا۔

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by  اَتھرا.
Viewing 19 posts - 21 through 39 (of 39 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!