Thread: وطن پر جان قربان کرنے والے ۔۔ سپوت

Home Forums Internationl News وطن پر جان قربان کرنے والے ۔۔ سپوت

  • This topic has 21 replies, 8 voices, and was last updated 11 months ago by نادان. This post has been viewed 1003 times
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 22 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 674
    • Posts: 12218
    • Total Posts: 12892
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: وطن پر جان قربان کرنے والے ۔۔ سپوت

    راولپنڈی: (دنیا نیوز) دہشتگردوں سے مقابلے میں جان نثار کرنے والے 6 بہادر سپوتوں کو آبائی علاقوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں فوجی افسران اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ والدین نے بیٹوں کی دھرتی ماں کیلئے جان کی نذرانے پر فخر کا اظہار کیا۔
    شہید کیپٹن عاقب جاوید کی نماز جنازہ سرگودھا کے علاقے بھیرہ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں عسکری اور سول افسران کے علاوہ اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کیپٹن عاقب جاوید کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔ جوانوں نے شہید کو سلامی دی اور پاک فوج کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔

    مادر وطن پر جان نچھاور کرنےوالے جوان بابر مرزا کو پنڈ دادنخان کے علاقے لنگر اور سپاہی حفیظ اللہ کو مستونگ کے قریب ان کے آبائی گاؤں کردگاپ میں سپرد خاک کیا گیا۔ نمازجنازہ میں افسران اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، شہدا کو سلامی بھی پیش کی گئی۔

    شہید فوجی جوان محمد بچل کی نماز جنازہ کندھ کوٹ میں ادا کی گئی۔ بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید نادر حسین کو صوابی میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔

    پاکستان کے بہادر سپوت شہید حوالدار خالد محمود کو فوجی اعزاز کیساتھ ان کے آباٸی چک 48 فتح چشتیاں میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔ شہید حوالدار نے گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں دہشگردوں سے مقابلے کے دوران جام شہادت نوش کیا تھا۔

    • This topic was modified 11 months, 1 week ago by الشرطہ.
    #2
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 102
    • Posts: 14523
    • Total Posts: 14625
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: وطن پر جان قربان کرنے والے ۔۔ سپوت

    :jhanda:

    #3
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 102
    • Posts: 14523
    • Total Posts: 14625
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: وطن پر جان قربان کرنے والے ۔۔ سپوت

    :jhanda:

    #4
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 47
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1359
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: وطن پر جان قربان کرنے والے ۔۔ سپوت

    جرنیلوں کی خواھشات کی بھینٹ چڑھنے والے پاکستانی جوان۔۔۔جنہیں ڈالروں کے عوض شہادت کے تمغے ملے اور ڈالر جرنیلوں کو ملیں گے

    ان جرنیلوں کی اکثریت ریٹائرڈ ھو کر ملک سے باھر دفعان ھو جاتی ھے جہاں انکے بچے پہلے سے ھی سیٹل ھوتے ھیں۔۔

    :alhmd:

    #5
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 102
    • Posts: 14523
    • Total Posts: 14625
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: وطن پر جان قربان کرنے والے ۔۔ سپوت

    :jhanda:

    #6
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 674
    • Posts: 12218
    • Total Posts: 12892
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: وطن پر جان قربان کرنے والے ۔۔ سپوت

    جرنیلوں کی خواھشات کی بھینٹ چڑھنے والے پاکستانی جوان۔۔۔جنہیں ڈالروں کے عوض شہادت کے تمغے ملے اور ڈالر جرنیلوں کو ملیں گے ان جرنیلوں کی اکثریت ریٹائرڈ ھو کر ملک سے باھر دفعان ھو جاتی ھے جہاں انکے بچے پہلے سے ھی سیٹل ھوتے ھیں۔۔ :alhmd:

    آپ کی عمر بہت لمبی ہے ۔میں اج ہی آپکو یاد کر رہا تھا ۔۔

    جیسا بھی وہ نوجوان فوجی تھے ۔۔جو مارے گئے ہیں  فوج پر دن رات گولا باری کرنے والوں کو افوس کی بجائے  خوشی سے بھنگڑے ڈالنے چایئے ۔۔۔ان کے دس دشمن کم ہو گئے ہیں ۔۔۔ہاں اس بات پر ان کو رنج ہو سکتا ہے ۔۔کہہ گالیاں کھانے والے دس کم ہو گئے ہیں

    :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    #7
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 102
    • Posts: 14523
    • Total Posts: 14625
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: وطن پر جان قربان کرنے والے ۔۔ سپوت

    آپ کی عمر بہت لمبی ہے ۔میں اج ہی آپکو یاد کر رہا تھا ۔۔ جیسا بھی وہ نوجوان فوجی تھے ۔۔جو مارے گئے ہیں فوج پر دن رات گولا باری کرنے والوں کو افوس کی بجائے خوشی سے بھنگڑے ڈالنے چایئے ۔۔۔ان کے دس دشمن کم ہو گئے ہیں ۔۔۔ہاں اس بات پر ان کو رنج ہو سکتا ہے ۔۔کہہ گالیاں کھانے والے دس کم ہو گئے ہیں :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    یہ ہائبر نیشن سے جب ہی باہر آتے ہیں جب جرنیلوں کو برا بھلا کہنا ہوتا ہے

    #8
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 151
    • Posts: 14547
    • Total Posts: 14698
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وطن پر جان قربان کرنے والے ۔۔ سپوت

    الله تعالیٰ شہیدوں کے درجات بلند کرے اور انکے لواحقین کو صبر دے، آمین

    ڈالرز دیکھکر ناچنے والی فوج اور اس کی بوٹ چاٹ حکومت کو امریکہ اور طالبان دہشتگردوں کے درمیان دلالی کا یہی پھل ملنا تھا. پتہ نہیں یہ فوج کب تک ڈالروں کی خاطر جوانوں کو شہید کرواتی اور انکی گردنیں کٹواتی رہے گی؟

    جب تک فوج دہشتگردوں کو اپنا اثاثہ سمجھتی رہے گی، دہشتگرد اسی طرح اس کی پیٹھ میں خنجر گھونپتے رہیں گے اور ہمارے جوانوں کو شہید کرتے رہیں گے

    اب بھی فوج کے پاس وقت ہے کہ طالبان دہشتگردوں کو اپنا اثاثہ سمجھنا اور انکے اور امریکہ کے درمیان دلال بننا چھوڑ دے


    • This reply was modified 11 months, 1 week ago by Bawa.
    #9
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 151
    • Posts: 14547
    • Total Posts: 14698
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وطن پر جان قربان کرنے والے ۔۔ سپوت

    فوج کی اصلیت سے پوری قوم واقف ہے کہ یہ ڈالرز لیکر ناچنے والی فوج ہے. کبھی ڈالرز لیکر طالبان کو ہیرو اور مجاہدین بناتی ہے، کبھی ڈالرز لیکر انہیں دہشتگرد بنا کر انکے خلاف ملٹری آپریشنز کرتی ہے اور کبھی ڈالرز کی خاطر ان طالبان دہشتگردوں اور امریکہ کے درمیان دلال کا کردار ادا کرتی ہے. ڈالرز لیکر دہشتگردوں کی ٹریننگ کرنا، انہیں اسلحہ اور پیسے دینا اور دوسروں کی گردنیں کاٹنے کا ٹارگٹ دینا فوج کا کام ہے

    فوج اور طالبان دہشتگردوں کے تعلقات کبھی کسی سے چھپے نہیں رہے ہیں. طالبان دہشتگردوں کی بیوہ اور خود کش بمبار نورین لغاری کے بارے میں فوج کے ترجمان کے خیالات اور تحریک طالبان کے ترجمان احسان الله احسان کی فوج کی طرف سے مہمان نوازی دیکھکر ہمیں وردی پوش دہشتگردوں اور پگڑی پوش دہشتگردوں کا آپس میں تعلق سمجھ جانا چاہیے تھا لیکن ہم ہمیشہ فوج کے کالے کرتوتوں سے آنکھیں بند کیے رکھتے ہیں جس کا خمیازہ ہمیں ایک لاکھ معصوم پاکستانیوں اور بیس ہزار ملک کے دفاع میں مصروف فوجی جوانوں کی قربانی کی صورت میں بھگتنا پڑتا ہے

    ابھی زیادہ پرانی بات نہیں ہے جب جنرل حمید گل جیسے جرنیل ٹی وی چینلز پر اور عوامی اجتماعات میں آ کر طالبان دہشتگردوں کو اسلام کی خاطر جہاد کرنے والے مجاہدین اور ہیرو بنا کر ہمارے سامنے پیش کیا کرتے تھے تھا انہی طالبان کو یہ فوجی تربیت دیتے تھے اور ان کے بل بوتے پر کابل اور سری نگر فتح کرنے کے خواب دیکھا کرتے تھے. یہی جنرل حمید گل ہمیں قران و حدیث سے حوالے دے کر بتایا کرتا تھا کہ پہاڑوں سے مسلمان مجاہدین کا ایک گروہ اترے گا اور وہ زمین پر چھا جائے گا اور یہ طالبان مسلمانوں کا وہی گروہ ہے. یہ نعرہ اسی نے لگایا تھا کہ

    تم نے ڈھاکہ دیا ہم نے کابل لیا
    اب لینا ہے کشمیر
    ٹوٹے ظلمت کی زنجیر

    حالانکہ یہ بے غیرت جرنیل خوب جانتا تھا کہ ڈھاکہ انہی فوجیوں جرنیلوں نے نہایت ہی بے شرمی سے پچانوے ہزار کی تعداد میں ہتھیار ڈال کر بھارت کو دیا تھا جبکہ کابل اور کشمیر دو امریکی ہیلی کاپٹروں کو اپنی چھاونی پر اڑتا دیکھکر چھپ جانے والے فوجی جرنیل تو کیا، انکا باپ بھی بھارت اور افغانستان سے نہیں لے سکتا ہے

    جب یہ فوجی جرنیل ان طالبان کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملا رہے تھے تو ہم نے تو اسوقت ہی کہہ دیا تھا کہ یہی طالبان جن کو آج فوجی جرنیل فخر سے اپنے سر پر بٹھا رہے ہیں، ایک دن انہی فوجیوں کی گردنیں کاٹیں گے اور وہ وقت نے سچ کر دکھایا ہے

    اسوقت جب طالبان افغانیوں کی گردنیں کاٹتے تھے اور انہیں اور انکے بچوں کو بم دھماکوں اور خودکش حملوں میں مارا کرتے تھے تو فوج کے نزدیک وہ مجاہدین اور اچھے طالبان تھے اور یہ جرنیل انہیں فاتح قرار دے کر فخر سے گردنیں اور سینہ تان لیا کرتے تھے لیکن جب انہوں نے پاکستانی عوام اور فوجیوں کی گردنیں کاٹیں تو وہ مجاہدین اور اچھے طالبان سے برے طالبان بن گئے. فوج نے برے طالبان کے خلاف فوجی آپریشنز ضرور کیے ہیں لیکن اچھے طالبان اب بھی اس کا اثاثہ ہیں. طالبان دہشتگردوں کو اپنا اثاثہ سمجھنے والے فوجی جرنیل بھول جاتے ہیں کہ

    پتر سپاں دے کدی نہ متر ہوندے
    بھانویں چلیاں دودھ پیایئے ہو

    #10
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 1027
    • Total Posts: 1031
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: وطن پر جان قربان کرنے والے ۔۔ سپوت

    ہمارے اتنے شہید ہوئے

    ان کے کتنے مرے

    #11
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 723
    • Posts: 8524
    • Total Posts: 9247
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: وطن پر جان قربان کرنے والے ۔۔ سپوت

    جرنیلوں کی غلط کاریوں کے پیچھے ، ان معصوم شہید ہونے والے پاکستانی فوجیوں کی قربانی پر انگلیاں نہی اٹھانی چاہئیں

    #12
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 151
    • Posts: 14547
    • Total Posts: 14698
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وطن پر جان قربان کرنے والے ۔۔ سپوت

    گزشتہ دنوں مشہور ملی نغمہ “جاگ اٹھا ہے سارا وطن، ساتھیو، مجاہدو” کے شاعر حمایت علی کینیڈا میں انتقال کر گئے اور انہیں ٹورنٹو میں سپرد خاک کر دیا گیا

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎

    الله تعالیٰ انکی مغفرت کرے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور انکے لواحقین کو صبر دے، آمین

    موقع بے موقع ملی نغمے جاری کرنے والے فوج کے کسی مامے (ترجمان) کو اس عظیم شاعر کی دفات پر اظہار تعزیت کرنے کی توفیق نہ ہو سکی

    اقتدار کے بھوکے فوجیوں نے میرے ملک کو اس حالت تک پہنچا دیا ہے کہ وطن کی مٹی سے محبت کرنے والے اب دیار غیر میں دفن ہونے لگے ہیں

    حمایت علی شاعر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیے انکا لکھا ہوا ملی نغمہ پوسٹ کر رہا ہوں

    #13
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 149
    • Posts: 4826
    • Total Posts: 4975
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: وطن پر جان قربان کرنے والے ۔۔ سپوت

    جرنیلوں کی غلط کاریوں کے پیچھے ، ان معصوم شہید ہونے والے پاکستانی فوجیوں کی قربانی پر انگلیاں نہی اٹھانی چاہئیں

    فوج محض جرنیلوں کا نام نہیں ہے
    سپاہی سے لے کر نچلے درجہ کے افسران اسکے بلڈنگ بلاکس میں شامل ہیں اور بطور ادارہ اسکو طاقت فراہم کرتے ہیں اور اس نظام کے بینیفشری ہیں
    کیا آپ کو فوج کے نچلے درجہ سے کبھی غیر آئینی اقدامات کے خلاف احتجاج یا بغاوت کی خبر ملی ہے؟
    شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے

    #14
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 723
    • Posts: 8524
    • Total Posts: 9247
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: وطن پر جان قربان کرنے والے ۔۔ سپوت

    کیا آپ سمجھتے ہیں کے پاکستانی فوج میں سول رائٹس کے بارے میں بھی بتایا جاتا ہے ؟

    کیا انہیں نہی بتایا جاتا کے افسر کے آگے جواب نہی دیا جاتا ؟

    فوج محض جرنیلوں کا نام نہیں ہے سپاہی سے لے کر نچلے درجہ کے افسران اسکے بلڈنگ بلاکس میں شامل ہیں اور بطور ادارہ اسکو طاقت فراہم کرتے ہیں اور اس نظام کے بینیفشری ہیں کیا آپ کو فوج کے نچلے درجہ سے کبھی غیر آئینی اقدامات کے خلاف احتجاج یا بغاوت کی خبر ملی ہے؟ شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
    #15
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 723
    • Posts: 8524
    • Total Posts: 9247
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: وطن پر جان قربان کرنے والے ۔۔ سپوت

    اس جذبے سے آپ کیسے جیت سکتے ہیں

    https://twitter.com/etoasif/status/1155661702593163264

    فوج محض جرنیلوں کا نام نہیں ہے سپاہی سے لے کر نچلے درجہ کے افسران اسکے بلڈنگ بلاکس میں شامل ہیں اور بطور ادارہ اسکو طاقت فراہم کرتے ہیں اور اس نظام کے بینیفشری ہیں کیا آپ کو فوج کے نچلے درجہ سے کبھی غیر آئینی اقدامات کے خلاف احتجاج یا بغاوت کی خبر ملی ہے؟ شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
    #16
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 723
    • Posts: 8524
    • Total Posts: 9247
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: وطن پر جان قربان کرنے والے ۔۔ سپوت

    آپ کو فوج سے اور ان کے بزنس سے جو تکلیف ہے وہ مجھے سمجھ نہی آتی

    جب ملا منصور کراچی میں بزنس کر سکتا ہے تو فوج کیوں نہی دوسرے ملکوں میں کر سکتی ؟

    Mullah Akhtar Mansoor, the killed Taliban leader, had assets and businesses in Karachi  http://dlvr.it/R99KCb

    جرنیلوں کی خواھشات کی بھینٹ چڑھنے والے پاکستانی جوان۔۔۔جنہیں ڈالروں کے عوض شہادت کے تمغے ملے اور ڈالر جرنیلوں کو ملیں گے ان جرنیلوں کی اکثریت ریٹائرڈ ھو کر ملک سے باھر دفعان ھو جاتی ھے جہاں انکے بچے پہلے سے ھی سیٹل ھوتے ھیں۔۔ :alhmd:
    • This reply was modified 11 months, 1 week ago by shami11.
    #17
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5044
    • Total Posts: 5044
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: وطن پر جان قربان کرنے والے ۔۔ سپوت

    جرنیلوں کی غلط کاریوں کے پیچھے ، ان معصوم شہید ہونے والے پاکستانی فوجیوں کی قربانی پر انگلیاں نہی اٹھانی چاہئیں

    شامی

    ھم ان معصوم سپاھیوں ۔۔۔ بھا ئیوں کی قربانی پر انگلی نہیں اٹھا رھے ۔۔۔۔۔

    ھم بتا رھے ہیں ۔۔۔۔ حالیہ دورہ امریکہ میں ۔۔۔۔ جنرل باجواہ کے سودے بازی  کے فوری بعد ۔۔۔ یہ دس بے گناہ سپا ھی ۔۔۔ شہید ہوئے ہیں ۔۔۔

    ان کے خون کی زمہ داری ۔۔۔۔ جرنل باجواہ ۔۔۔۔ کے ھاتھوں پر ہے ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    سلیم رضا ۔۔۔ سمیت تمام پا کستانی ۔۔۔۔۔۔ دس شہیدوں کے ۔۔۔ اصل قا تل ۔۔۔ جرنل باجواہ اور ھمنوا ۔۔۔ جرنیلوں ۔۔۔۔ پر لعنت کیوں نہیں ڈالتے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    اس سے پہلے ۔۔۔۔ مشرف اور کیانی کی ۔۔۔۔۔ سودے بازیوں سے ۔۔۔ بھی بے شمار۔۔۔۔۔ سپاھی بے موت مارے جاچکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    کو ن ہے جو ۔۔۔۔ ان مکروہ ۔۔۔۔ جرنیلوں ۔۔۔۔ کے ھاتھ روکے گا ۔۔۔۔ کہ کہ اپنی سودے بازیاں بند کریں ۔۔۔۔۔

    اور قوم کے ۔۔۔۔ جوان ۔۔۔۔۔۔ سپوتوں ۔۔۔۔  کی موت کا کھیل بند کریں ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 11 months, 1 week ago by Guilty.
    #18
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 102
    • Posts: 14523
    • Total Posts: 14625
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: وطن پر جان قربان کرنے والے ۔۔ سپوت

    شامی ھم ان معصوم سپاھیوں ۔۔۔ بھا ئیوں کی قربانی پر انگلی نہیں اٹھا رھے ۔۔۔۔۔ ھم بتا رھے ہیں ۔۔۔۔ حالیہ دورہ امریکہ میں ۔۔۔۔ جنرل باجواہ کے سودے بازی کے فوری بعد ۔۔۔ یہ دس بے گناہ سپا ھی ۔۔۔ شہید ہوئے ہیں ۔۔۔ ان کے خون کی زمہ داری ۔۔۔۔ جرنل باجواہ ۔۔۔۔ کے ھاتھوں پر ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ سلیم رضا ۔۔۔ سمیت تمام پا کستانی ۔۔۔۔۔۔ دس شہیدوں کے ۔۔۔ اصل قا تل ۔۔۔ جرنل باجواہ اور ھمنوا ۔۔۔ جرنیلوں ۔۔۔۔ پر لعنت کیوں نہیں ڈالتے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ اس سے پہلے ۔۔۔۔ مشرف اور کیانی کی ۔۔۔۔۔ سودے بازیوں سے ۔۔۔ بھی بے شمار۔۔۔۔۔ سپاھی بے موت مارے جاچکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ کو ن ہے جو ۔۔۔۔ ان مکروہ ۔۔۔۔ جرنیلوں ۔۔۔۔ کے ھاتھ روکے گا ۔۔۔۔ کہ کہ اپنی سودے بازیاں بند کریں ۔۔۔۔۔ اور قوم کے ۔۔۔۔ جوان ۔۔۔۔۔۔ سپوتوں ۔۔۔۔ کی موت کا کھیل بند کریں ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    لعنت تو ہم نے جب بھی نہیں ڈالی  تھی جب ماڈل ٹاون  میں پواینٹ بلینک ایک پرگنینٹ عورت کو گولی ماری گئی تھی ..تیرہ دوسرے لوگوں کے ساتھ

    #19
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5044
    • Total Posts: 5044
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: وطن پر جان قربان کرنے والے ۔۔ سپوت

    لعنت تو ہم نے جب بھی نہیں ڈالی تھی جب ماڈل ٹاون میں پواینٹ بلینک ایک پرگنینٹ عورت کو گولی ماری گئی تھی ..تیرہ دوسرے لوگوں کے ساتھ

    لعنت ان پر جنہوں نے ماڈل ٹاون میں پریگنینٹ عورت کو گولی مروائی ۔۔۔۔۔۔۔ لعنت ان پر جنہوں نے پریگنینٹ عورت کو گولی مارنے کے منصوبے بنا ئے ۔۔۔۔۔

    لعنت ان پر جنہوں نے ماڈل ٹاون پر قتل عام کا حکم دیا ۔۔۔۔۔۔۔

    خدا۔۔۔۔ ماڈل ٹاون میں قتل و غارت کروانے والوں ۔۔۔۔ دنیا سے ۔۔۔۔ نیست و نا بود کردے ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 11 months, 1 week ago by Guilty.
    #20
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 102
    • Posts: 14523
    • Total Posts: 14625
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: وطن پر جان قربان کرنے والے ۔۔ سپوت

    لعنت ان پر جنہوں نے ماڈل ٹاون میں پریگنینٹ عورت کو گولی مروائی ۔۔۔۔۔۔۔ لعنت ان پر جنہوں نے پریگنینٹ عورت کو گولی مارنے کے منصوبے بنا ئے ۔۔۔۔۔ لعنت ان پر جنہوں نے ماڈل ٹاون پر قتل عام کا حکم دیا ۔۔۔۔۔۔۔ خدا۔۔۔۔ ماڈل ٹاون میں قتل و غارت کروانے والوں ۔۔۔۔ دنیا سے ۔۔۔۔ نیست و نا بود کردے ۔۔۔۔۔۔

    الله تعالیٰ  آپ کی دعا پوری کرے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 22 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!