Thread: وزیر اعظم کا امریکا میں جلسہ: عمران خان نے خالی کرسیوں سے خطاب کیا، پیپلزپارٹی

Home Forums Siasi Discussion وزیر اعظم کا امریکا میں جلسہ: عمران خان نے خالی کرسیوں سے خطاب کیا، پیپلزپارٹی

This topic contains 87 replies, has 16 voices, and was last updated by  Bawa 7 months ago. This post has been viewed 2200 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 88 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 125
    • Posts: 2427
    • Total Posts: 2552
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: وزیر اعظم کا امریکا میں جلسہ: عمران خان نے خالی کرسیوں سے خطاب کیا، پیپلزپارٹی

    نو دس ہزار بھی آگئے تو امریکا کے لحاظ سے بڑا ایونٹ ہی تھا …میرا ایک کزن کینیڈا سے باقاعدہ پلان بناکر ڈی سی گیا تاکہ عمران کی تقریر سن سکے اور تقریر بھی کیا …پتا نہیں ہماری قوم اور کے لیڈروں کا مسئلہ کیا ہے …ایسا ایونٹ جہاں فارن میڈیا موجود ہے وہاں یہ جیلوں سے ٹی وی اور اے سی ختم کروانے کی چھوٹے لیول کی باتیں کر رہا تھا …کوئی موقع محل ہوتا ہے ….قوم باہر آکر بھی مسلم لیگی …انصافی …پیپلوں اور مہاجروں میں بٹی ہوئی ہے …میری اتنے بھارتیوں سے علیک سلیک ہے لیکن وہ سب بھارتی ہیں …اپنے لیڈروں پر تنقید بھی کرتے ہیں تو ڈھنگ سے اور پالیسیز پر کرتے ہیں

    قرار بھیا ، بات سیاسی دشمنی سے آگے بڑھ چکی ہے اور اب یہ ذاتی دشمنی ہے – نواز کے لوگ جب تحریک انصاف میں آتے ہیں تو بخوشی قبول ہوتے ہیں بھلے خان صاحب نے کتنے بیان ان کی کرپشن پر دئے ہوں – دشمنی شریف خاندان سے عموما اور نواز شریف سے خصوصا ہے آخر کو نواز نے بایئس سال اس کا راستہ روکے رکھا –

    #22
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4532
    • Total Posts: 4532
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: وزیر اعظم کا امریکا میں جلسہ: عمران خان نے خالی کرسیوں سے خطاب کیا، پیپلزپارٹی

    پا کستان کے قا ئداعظم کا امریکہ میں عظیم خطاب ۔۔۔۔۔۔۔۔ مارٹن لوتھر کنگ ۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔ ابراھیم لنکن ۔۔۔۔۔ کی روحیں بھی شرما گئیں ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔ امریکہ سمیت دنیا بھر کے مصبرین ۔۔۔۔۔ قا ئد اعظم کے ۔۔۔۔۔ مفکرانہ ارشادات پر عشش عشش کراٹھے ۔۔۔۔۔

    عظیم ارشادات سن کر ۔۔۔۔ امریکی کا نگریس مین ۔۔۔۔۔ کی آنکھوں  میں آنسو بہتے رھے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پا کستان کے قائداعظم کے عظیم ارشادات ۔۔۔۔۔۔۔

    میں جیل میں قید نواز شریف کا ائیر کنڈ یشنر واپس لے لوں گا ۔۔۔۔۔۔

    میں سیاستدانوں کے  جیل میں ٹی وی بند کردوں ۔۔۔۔۔

    میں زرداری کے گھر سے آنے والا ۔۔۔۔۔۔ کھا نا بند کروادوں گا ۔۔۔۔۔

    #23
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2200
    • Total Posts: 2369
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: وزیر اعظم کا امریکا میں جلسہ: عمران خان نے خالی کرسیوں سے خطاب کیا، پیپلزپارٹی

    Qarar Sahib

    There was no international media, crowd was domestic and he gave his typical stump speech. When Judge Arshad Malik’s video leaked Imran Khan said it’s up to judiciary to clear their image. But on stump speeches he is saying he is behind accountability drive. That’s a legal issue and he can be served contempt of court notice but no concerns there as long as GHQ is standing by him. If and when GHQ pulls the rug whole opposition will rally around GHQ, unfortunately.

    #24
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13102
    • Total Posts: 13249
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وزیر اعظم کا امریکا میں جلسہ: عمران خان نے خالی کرسیوں سے خطاب کیا، پیپلزپارٹی

    #25
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13102
    • Total Posts: 13249
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وزیر اعظم کا امریکا میں جلسہ: عمران خان نے خالی کرسیوں سے خطاب کیا، پیپلزپارٹی

    #26
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13102
    • Total Posts: 13249
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وزیر اعظم کا امریکا میں جلسہ: عمران خان نے خالی کرسیوں سے خطاب کیا، پیپلزپارٹی

    لو کر لو گل

    فواد چوہدری نے ہی چھتر اٹھا کر زور سے عمران خان کے منہ پر دے مارا ہے

    :bigthumb:

    #27
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 496
    • Posts: 4323
    • Total Posts: 4819
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: وزیر اعظم کا امریکا میں جلسہ: عمران خان نے خالی کرسیوں سے خطاب کیا، پیپلزپارٹی

    کیسے مزاج ہیں بھائی عزیز من لذیذ من

    bus aziz e mohtram

    main pehle ki tarah set nahi hoon

    shukria jo aap ne mera pocha

    aap kaise hain ? ?

    #28
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7808
    • Total Posts: 8509
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: وزیر اعظم کا امریکا میں جلسہ: عمران خان نے خالی کرسیوں سے خطاب کیا، پیپلزپارٹی

    آپا فردوس آج فواد چوہدری صاحب سے بہت تپی بیٹھی تھی ، ان کے خیال سے فواد چوہدری اس لئے ایسا بول رہے ہیں کیونکے انہیں امریکہ لے کر نہی گئے

    لو کر لو گل فواد چوہدری نے ہی چھتر اٹھا کر زور سے عمران خان کے منہ پر دے مارا ہے :bigthumb:
    #29
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7808
    • Total Posts: 8509
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: وزیر اعظم کا امریکا میں جلسہ: عمران خان نے خالی کرسیوں سے خطاب کیا، پیپلزپارٹی

    گلٹی – باوثوق ذرایع سے یہ خبر ملی ہے ، کے لائین میں لگ کر آپ نے بھی تین بار حلوہ پوڑی کھائی تھی

    پا کستان کے قا ئداعظم کا امریکہ میں عظیم خطاب ۔۔۔۔۔۔۔۔ مارٹن لوتھر کنگ ۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔ ابراھیم لنکن ۔۔۔۔۔ کی روحیں بھی شرما گئیں ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ امریکہ سمیت دنیا بھر کے مصبرین ۔۔۔۔۔ قا ئد اعظم کے ۔۔۔۔۔ مفکرانہ ارشادات پر عشش عشش کراٹھے ۔۔۔۔۔ عظیم ارشادات سن کر ۔۔۔۔ امریکی کا نگریس مین ۔۔۔۔۔ کی آنکھوں میں آنسو بہتے رھے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پا کستان کے قائداعظم کے عظیم ارشادات ۔۔۔۔۔۔۔ میں جیل میں قید نواز شریف کا ائیر کنڈ یشنر واپس لے لوں گا ۔۔۔۔۔۔ میں سیاستدانوں کے جیل میں ٹی وی بند کردوں ۔۔۔۔۔ میں زرداری کے گھر سے آنے والا ۔۔۔۔۔۔ کھا نا بند کروادوں گا ۔۔۔۔۔
    #30
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7204
    • Total Posts: 7236
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: وزیر اعظم کا امریکا میں جلسہ: عمران خان نے خالی کرسیوں سے خطاب کیا، پیپلزپارٹی

    شاہد عباسی بھیا کیپیٹل ون ارینا میں کتنے لوگ تھے؟

    باواجی بھائی ، سندھ پولیس کے مطابق ۳۵۰۰ ، ن لیگ کے مطابق ۸۰۰۰، غیر جانبدار ذرائع کے مطابق ۱۸۰۰۰ اور پی ٹی وی کے مطابق ۲۰۰۰۰ بندہ تھا۔ پی ٹی آئی کے زر خرید میڈیا، گلف نیوز اور ہانگ کانگ ہیرالڈ کے مطابق ۳۰۰۰۰ کی تعداد تھی۔

    #31
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13102
    • Total Posts: 13249
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وزیر اعظم کا امریکا میں جلسہ: عمران خان نے خالی کرسیوں سے خطاب کیا، پیپلزپارٹی

    باواجی بھائی ، سندھ پولیس کے مطابق ۳۵۰۰ ، ن لیگ کے مطابق ۸۰۰۰، غیر جانبدار ذرائع کے مطابق ۱۸۰۰۰ اور پی ٹی وی کے مطابق ۲۰۰۰۰ بندہ تھا۔ پی ٹی آئی کے زر خرید میڈیا، گلف نیوز اور ہانگ کانگ ہیرالڈ کے مطابق ۳۰۰۰۰ کی تعداد تھی۔

    شاہد عباسی بھیا

    جن کا اپنا ارینا ہے ان مسکینوں کی بھی سن لیں

    :bigsmile:

    • This reply was modified 7 months ago by  Bawa.
    #32
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7204
    • Total Posts: 7236
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: وزیر اعظم کا امریکا میں جلسہ: عمران خان نے خالی کرسیوں سے خطاب کیا، پیپلزپارٹی

    شاہد عباسی بھیا جن کا اپنا ارینا ہے ان مسکینوں کی بھی سن لیں :bigsmile:

    جی ہاں سنا ہے۔ مجھے نہی معلوم تھا کہ یہ اس کا ایرینا ہے۔ سمجھا تھا شاید وہاں کسی پب وغیرہ میں کام کرتی ہوگی اور کسی نونی کی دوست۔
    ورنہ تو کیپیسٹی ۲۰۳۵۰ کی ہے اور درمیان میں بھی لوگ موجود تھے ۔ تو ۲۰۰۰۰ ہزار تو کہیں نہی گیا۔

    #33
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13102
    • Total Posts: 13249
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وزیر اعظم کا امریکا میں جلسہ: عمران خان نے خالی کرسیوں سے خطاب کیا، پیپلزپارٹی

    جی ہاں سنا ہے۔ مجھے نہی معلوم تھا کہ یہ اس کا ایرینا ہے۔ سمجھا تھا شاید وہاں کسی پب وغیرہ میں کام کرتی ہوگی اور کسی نونی کی دوست۔ ورنہ تو کیپیسٹی ۲۰۳۵۰ کی ہے اور درمیان میں بھی لوگ موجود تھے ۔ تو ۲۰۰۰۰ ہزار تو کہیں نہی گیا۔

    تو کئی جا بھانویں انا بشری

    اسیں منن والی قوم ای نئیں

    :hilar: :hilar:

    اگر مطلب سمجھ نہ آئے تو پوچھ لیجیے گا

    :bigsmile:

    #34
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7204
    • Total Posts: 7236
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: وزیر اعظم کا امریکا میں جلسہ: عمران خان نے خالی کرسیوں سے خطاب کیا، پیپلزپارٹی

    تو کئی جا بھانویں انا بشری اسیں منن والی قوم ای نئیں :hilar: :hilar: اگر مطلب سمجھ نہ آئے تو پوچھ لیجیے گا :bigsmile:

    باواجی بندے دو ہزار ہوں یا بیس ہزار لیکن امریکی امپریسڈ دکھائی دیتے ہیں

    #35
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: وزیر اعظم کا امریکا میں جلسہ: عمران خان نے خالی کرسیوں سے خطاب کیا، پیپلزپارٹی

    باواجی بندے دو ہزار ہوں یا بیس ہزار لیکن امریکی امپریسڈ دکھائی دیتے ہیں

    یہ بھی کوئی بیٹھک ہے ۔۔۔جب ہمارے لیڈر میاں نواز شریف  اوباما کو ملنے گئے تھے ۔۔۔۔تو میاں صاحب جب بھی جیب سے پرچی نکالتے  اوباما ڈر  جاتا  کہہ  میاں صاحب جیب سے سانپ نکالنے لگے ہیں ۔

    #36
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: وزیر اعظم کا امریکا میں جلسہ: عمران خان نے خالی کرسیوں سے خطاب کیا، پیپلزپارٹی

    اتنا پیسہ خرچ کرکے اگر آٹھ دس ہزار بندہ آ بھی گیا تو کونسا تیر مار لیا؟ چھٹی والے دن تو لوگ ویسے بھی تفریح کے لیے نکل آتے ہیں لابئنگ کے لیے فرم ہائر کی گئی، ڈانس گانے کا انتظام کیا گیا اور ایک امریکی پاکستانی نے پانی کی پیسہ بہایا ارینا کی انتظامیہ کے مطابق نو ہزار لوگ آئے تھے

    باوا جی …کیا نونی اور عقل ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے

    :thinking:

    #37
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4532
    • Total Posts: 4532
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: وزیر اعظم کا امریکا میں جلسہ: عمران خان نے خالی کرسیوں سے خطاب کیا، پیپلزپارٹی

    باواجی بندے دو ہزار ہوں یا بیس ہزار لیکن امریکی امپریسڈ دکھائی دیتے ہیں

    جس  دن امریکی کسی سے امپریسڈ ہوگئے ۔۔۔۔۔ خاص کر ۔۔۔۔۔ امریکی سرکارکے اھلکار ۔۔۔۔۔۔ خاص کر ۔۔۔۔ امریکن ڈپلومیٹ ۔۔۔۔ خاص کر بیوروکریٹ ۔۔۔ خاص ۔۔۔۔ سیا ستدان ۔۔۔۔۔۔۔

    اس دن ۔۔۔۔ شام ۔۔۔۔ کو ۔۔۔۔۔۔ ضرور قیامت ۔۔۔۔۔ واقع ہوجا ئے گی ۔۔۔۔۔۔

    تاریخ بتا تی ہے کہ ۔۔۔۔۔ جنرل ضیاءالحق سے بھی امریکن بہت امپیریسڈ ہوا کرتے تھے ۔۔۔۔۔ آ تے جاتے چمیاں لیتے ۔۔۔۔ اور ڈو مور کرواتے ۔۔۔۔ پھر ایک ضیاء کو ہی روسٹ کردیا ۔۔۔۔۔۔۔

    جب  روس کی جنگ شروع ہوئی ۔۔۔۔۔ امریکن ۔۔۔۔۔۔ جنرل حمید گل ۔۔۔۔ کو کا ندھوں پر بٹھا تے ۔

    ۔۔۔۔ آتے جاتے حمید گل کو با س باس کہہ کر ۔۔۔۔ جھا ڑ پر بٹھا تے  ۔۔۔۔۔ اور پھر بعد میں جنرل حمید گل کو چونا لگا یا  وہ دنیا نے دیکھا ۔۔۔۔

    میں نے سنا ہے مشرف بھی امریکن کا بہت فیورٹ تھا  مشرف کو عالیشان مرتبت ۔۔۔۔ کیپٹل ھل ۔۔۔۔ لے جا یا گیا تھا ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔  تاریخ میں درج ہے ہے پھر پا کستان میں خون کی ندیاں بھی مشرف  کے کند ھے سے نکلیں ۔۔۔۔

    ۔۔

    • This reply was modified 7 months ago by  Guilty.
    #38
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: وزیر اعظم کا امریکا میں جلسہ: عمران خان نے خالی کرسیوں سے خطاب کیا، پیپلزپارٹی

    آپ نے اٹینڈ کیاکیا یہ جلسہ ؟

    نہیں …ارادہ تھا ..لیکن لاسٹ  مومنٹ کسی  وجہ سے بہنوئی صاحب نے ارادہ بدل دیا ..ان کے ساتھ ہی جانا تھا ..ان کا کہنا ہے ستمبر میں ضرور جائیں گے ..دیکھیں ..ہمیں بھی لے جاتے ہیں کہ نہیں

    :(

    • This reply was modified 7 months ago by  نادان.
    #39
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: وزیر اعظم کا امریکا میں جلسہ: عمران خان نے خالی کرسیوں سے خطاب کیا، پیپلزپارٹی

    نو دس ہزار بھی آگئے تو امریکا کے لحاظ سے بڑا ایونٹ ہی تھا …میرا ایک کزن کینیڈا سے باقاعدہ پلان بناکر ڈی سی گیا تاکہ عمران کی تقریر سن سکے اور تقریر بھی کیا …پتا نہیں ہماری قوم اور کے لیڈروں کا مسئلہ کیا ہے …ایسا ایونٹ جہاں فارن میڈیا موجود ہے وہاں یہ جیلوں سے ٹی وی اور اے سی ختم کروانے کی چھوٹے لیول کی باتیں کر رہا تھا …کوئی موقع محل ہوتا ہے ….قوم باہر آکر بھی مسلم لیگی …انصافی …پیپلوں اور مہاجروں میں بٹی ہوئی ہے …میری اتنے بھارتیوں سے علیک سلیک ہے لیکن وہ سب بھارتی ہیں …اپنے لیڈروں پر تنقید بھی کرتے ہیں تو ڈھنگ سے اور پالیسیز پر کرتے ہیں

    ہم یہ ہی سننا چاہتے تھے ..اسی لئے سپورٹ کیا .وہ پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کر رہا .تھا

    #40
    Believer12
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 345
    • Posts: 7862
    • Total Posts: 8207
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: وزیر اعظم کا امریکا میں جلسہ: عمران خان نے خالی کرسیوں سے خطاب کیا، پیپلزپارٹی

    خالی کرسیوں کہاں جی وہاں تو لوگوں کا ہجوم دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ امریکا میں بھی تبدیلی آنے والی ہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد وہاں کے صدر خان صاحب ہونگے وہ الگ بات ہے کہ یہاں ان کو بائیس سال لگ گئے وہاں کے لیے پانچ سال ہی بہت ہونگے

    اگر اس ارینا کی سب سے اوپر والی منزل میں بائیں جانب والا باکس دیکھیں تو اس میں کرسیاں خالی دکھای دیں گی

    :thinking:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 88 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!