Thread: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

Home Forums Siasi Discussion وزیر اعظم ناراض ہوگئے

This topic contains 24 replies, has 8 voices, and was last updated by  Shah G 1 week ago. This post has been viewed 468 times

Viewing 5 posts - 21 through 25 (of 25 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 366
    • Posts: 2434
    • Total Posts: 2800
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

    :hilar: :lol: :hilar: :hilar: میں نے پیٹرول کی قیمت کا دانا ڈالا تھا جو آپ نے چگ لیا ۔ چالیس روپے کمانے کا تانا ایک سو پندرہ روپے پر تھا ۔ آج پیٹرول تقریبا چھیاسٹھ سنٹ پر ہے سسمجھ نا آئی تو بادام کھانا

    ذرا عام رکشہ ڈرائیور یا کسان کو یہ بتائیے گا کہ چھیاسٹھ سینٹ کا پٹرول ستر سینٹ کا ڈیزل مل رہا ہے چیخیں کیوں مرتے ہو پھر وہ تبدیلی کی چیخیں نکلوائے گا

    #22
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 6
    • Posts: 1552
    • Total Posts: 1558
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

    ذرا عام رکشہ ڈرائیور یا کسان کو یہ بتائیے گا کہ چھیاسٹھ سینٹ کا پٹرول ستر سینٹ کا ڈیزل مل رہا ہے چیخیں کیوں مرتے ہو پھر وہ تبدیلی کی چیخیں نکلوائے گا

    آدھا سچ ہی کیوں ؟

    اسے یہ کیوں نا کہوں کہ نورے کے دور میں چپ کر کے ایک سو پندرہ روپے یعنی تقریبا ایک سو دس سینٹ کا پیٹرول خریدتے رہے اب چھیاسٹھ سنٹ  یعنی نوے پچانوے روپے پر کیوں چیختے ہو

    ۔

    #23
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 623
    • Posts: 11029
    • Total Posts: 11652
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

    ذرا عام رکشہ ڈرائیور یا کسان کو یہ بتائیے گا کہ چھیاسٹھ سینٹ کا پٹرول ستر سینٹ کا ڈیزل مل رہا ہے چیخیں کیوں مرتے ہو پھر وہ تبدیلی کی چیخیں نکلوائے گا

    پٹرول کی مہنگائی بارے ۔ایک سروے ۔

    #24
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 130
    • Posts: 6374
    • Total Posts: 6504
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

    ذرا عام رکشہ ڈرائیور یا کسان کو یہ بتائیے گا کہ چھیاسٹھ سینٹ کا پٹرول ستر سینٹ کا ڈیزل مل رہا ہے چیخیں کیوں مرتے ہو پھر وہ تبدیلی کی چیخیں نکلوائے گا

    جس عاقل کو یہ معلوم نہ ہو کہ نواز کے دور میں پیٹرول کبھی بھی ایک سو پندرہ نہیں رہا اس سے آپ دلائل کی جنگ جیتنا چاہتے ہیں؟؟ قصور آپکا اپنا ہے، اب بھگتیں۔

    #25
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 6
    • Posts: 1552
    • Total Posts: 1558
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

    https://www.dawn.com/news/1046525

    Petrol price reaches Rs113.25 per litre

    1 oct 2013

    :lol: :lol: :lol:

    دیکھتے ہیں یہ  صاحب پونے دو روپے پر فیس سیو کرنے آتے ہیں یا نہیں

    یا  یہ سارا ملبہ زرداری پر ڈال کر حکومت کے نئے ہونے کی دلیل دیں گے

    ۔

    یا شاید چپ بیٹھ جایئں

    ۔

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Viewing 5 posts - 21 through 25 (of 25 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation