Thread: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

Home Forums Siasi Discussion وزیر اعظم ناراض ہوگئے

This topic contains 24 replies, has 8 voices, and was last updated by  Shah G 6 months ago. This post has been viewed 617 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 25 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1816
    • Total Posts: 1912
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

    https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1106117917&Issue=NP_LHE&Date=20190204

    میری نظریں تلاش کرتی رہیں ایسی خبر کہ جس میں

    بھوکی ننگی عوام قرضوں کے نیچے دبی ہوئی قوم ،پروٹوکول کے سخت مخالف وزیر اعظم نے جب ایسا کروفر دیکھا تو بزاد انتظامیہ پر ناراض ہوئے اور راستے ہی میں گاڑی رکوا کر ڈیوٹی پر موجود تمام اہلکاروں کو چھٹی دے دی اور خود ہر سگنل پر گاڑی روکتے ہوئے زمان پارک تشریف لائے

    لیکن آج تیسرے دن بھی ایسی کوئی خبر نظر سے نہیں گزری اگر کسی کے پاس ایسی خبر ہوتو شئیر کرے

    • This topic was modified 6 months, 1 week ago by  الشرطہ.
    #2
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

    نواز شریف کے لئے سٹینڈرڈ منافق بندے کے سے

    عمران خان کے لئے ولایت سے کم کوئی بات ہی نہیں

    .

    یہ دوہرا میعار کیوں ؟

    • This reply was modified 6 months, 1 week ago by  Shah G.
    #3
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1816
    • Total Posts: 1912
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

    نواز شریف کے لئے سٹینڈرڈ منافق بندے کے سے عمران خان کے لئے ولایت سے کم کوئی بات ہی نہیں . یہ دوہرا میعار کیوں ؟

    یار بھائی آپ سے ہر مرتبہ پوچھتا ہوں کہ لفظ تبدیلی کے لغوی معنی بتا دیں

    نیازی نے اگر نوازشریف ہی کی طرح کرنا ہے تو پھر تبدیلی تبدیلی کی ٹیں ٹیں بند کر دے پی ٹی آئی کا ہر طوطا

    اور اگر یہ ٹائیں ٹائیں لگائے رکھنی ہے تو مجھ جیسا فرد قدم قدم پر پوچھے گا نیازی نوازشریف کے نقشِ قدم پر کیوں؟؟؟

    دوہرا معیار آپ نے بنایا ہوا ہے تبدیلی تبدیلی کی مالا بھی جپتے رہنا اور پرانے لوگوں کی روش پر بھی چلتے رہنا

    نیازی کا تو لگتا ہے بس یہ سپنا

    رام نام جپنا پرایا مال اپنا۔

    #4
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1816
    • Total Posts: 1912
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

    کوئی موڈریٹر خبر کو تو یہاں پر چسپاں کر دےےےےے

    #5
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

    یار بھائی آپ سے ہر مرتبہ پوچھتا ہوں کہ لفظ تبدیلی کے لغوی معنی بتا دیں نیازی نے اگر نوازشریف ہی کی طرح کرنا ہے تو پھر تبدیلی تبدیلی کی ٹیں ٹیں بند کر دے پی ٹی آئی کا ہر طوطا اور اگر یہ ٹائیں ٹائیں لگائے رکھنی ہے تو مجھ جیسا فرد قدم قدم پر پوچھے گا نیازی نوازشریف کے نقشِ قدم پر کیوں؟؟؟ دوہرا معیار آپ نے بنایا ہوا ہے تبدیلی تبدیلی کی مالا بھی جپتے رہنا اور پرانے لوگوں کی روش پر بھی چلتے رہنا نیازی کا تو لگتا ہے بس یہ سپنا رام نام جپنا پرایا مال اپنا۔

    :lol: :lol:   :lol:

    میں نے کہا تھا نا ؟ تعمیری اپوزیشن آپ کے بس کی بات نہیں

    #6
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 320
    • Posts: 7260
    • Total Posts: 7580
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

    میرے خیال میں تبدیلی سے مراد ٹرانس جینڈر تبدیلی تھی،  جانے کیوں لوگ بے چاری حکومت کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑے ہوے ہیں

    :thinking:

    • This reply was modified 6 months, 1 week ago by  Believer12.
    #7
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 3924
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

    میرے خیال میں تبدیلی سے مراد ٹرانس جینڈر تبدیلی تھی، جانے کیوں لوگ بے چاری حکومت کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑے ہوے ہیں :thinking:

    میرا خیال تبد یلی سے مراد صرف ۔۔۔ طنبو ۔۔۔۔ کی تبد یلی تھی ۔۔۔۔۔ پہلے  ہوا دار ۔۔۔۔۔۔ نیکروں اور بکینی ۔۔۔۔۔۔   میں کاروائی ہوا کرتی تھی  ۔۔۔۔۔ اب ہوا بند ۔۔۔۔ طنبو ۔۔۔۔۔ میں کاروائی ہوتی ہے ۔۔۔

    #8
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 3924
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

    نواز شریف کے لئے سٹینڈرڈ منافق بندے کے سے عمران خان کے لئے ولایت سے کم کوئی بات ہی نہیں . یہ دوہرا میعار کیوں ؟

    .

    باتیں پھدو لوگ کرتے تھے ۔۔۔ مسیحا ہے ۔۔۔۔ قا ئد اعظم ہے ۔۔۔۔۔۔۔ کرپٹ نہیں ہے مقد س ۔۔۔۔۔۔  میا نیوالی کا امام ہے ۔۔۔۔۔

    اور ۔۔۔۔۔ چ  ۔۔۔۔۔ لوگوں کی  ۔۔۔۔ جب پھٹتی ہے ۔۔۔۔۔ تو ۔۔۔۔۔ کہتے ہیں مسیحا قا ئد اعظم ۔۔۔۔۔۔ نوازشریف کے سٹینڈرڈ پر چل رھا ہے  ۔۔۔۔ اس کو نوازشریف جیسا ہی سمجھا جائے ۔۔۔۔۔

    لعنت نہیں ڈالنی چاھیے ۔۔۔۔۔ ایسے منا فق ۔۔۔۔ اور غلیظ لوگوں پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    #9
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

    . باتیں پھدو لوگ کرتے تھے ۔۔۔ مسیحا ہے ۔۔۔۔ قا ئد اعظم ہے ۔۔۔۔۔۔۔ کرپٹ نہیں ہے مقد س ۔۔۔۔۔۔ میا نیوالی کا امام ہے ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔ چ ۔۔۔۔۔ لوگوں کی ۔۔۔۔ جب پھٹتی ہے ۔۔۔۔۔ تو ۔۔۔۔۔ کہتے ہیں مسیحا قا ئد اعظم ۔۔۔۔۔۔ نوازشریف کے سٹینڈرڈ پر چل رھا ہے ۔۔۔۔ اس کو نوازشریف جیسا ہی سمجھا جائے ۔۔۔۔۔ لعنت نہیں ڈالنی چاھیے ۔۔۔۔۔ ایسے منا فق ۔۔۔۔ اور غلیظ لوگوں پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہم  لوگ سٹیرایڈ جیسے ترقی پر یقین نہیں رکھتے ، ہم لوگ آہستہ آہستہ جہد مسلسل کے قائل ہیں جیسا کہ ریاست مدینہ میں تقریبا تیئس سال ، جنگوں ، افلاس جہالت وغیرہ کے خلاف تگ و دو ہوئی. اس لئے اس وقت کی مشکلات کی ہمارے نزدیک کوئی وقعت نہیں ، ہمارے نزدیک صرف درست سمت کی اہمیت ہے

    .

    اور یہ نواز شریف جیسےنالائق  سے مقابلہ نونیوں کی منافقت ظاہر کرنے کے لئے کرتے ہیں

    :bigthumb: :bigthumb:   :bigthumb:   :bigthumb:   :bigthumb:

    • This reply was modified 6 months, 1 week ago by  Shah G.
    #10
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1816
    • Total Posts: 1912
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

    :lol: :lol: :lol: میں نے کہا تھا نا ؟ تعمیری اپوزیشن آپ کے بس کی بات نہیں

    دل کے بہلانے کو شاہ یہ خیال اچھا ہے

    اپنی دنیا بسائے رکھئے اپنے رنگ میں مست رہئے۔

    جو سوال پوچھا تھا وہ اب بھی باقی ہے تبدیلی کے لغوی معنی سمجھا دیجئے۔

    #11
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

    دل کے بہلانے کو شاہ یہ خیال اچھا ہے اپنی دنیا بسائے رکھئے اپنے رنگ میں مست رہئے۔ جو سوال پوچھا تھا وہ اب بھی باقی ہے تبدیلی کے لغوی معنی سمجھا دیجئے۔

    ریاست مدینہ کے تیئس سال کی جدوجہد کو دیکھئے ، تبدیلی کا مطلب پتا لگ جائے گا

    .

    ابھی آپ دوسرے تھریڈ پر میرے کمینٹ پڑھ کر آئے ہیں لیکن لگتا ہے آپ کو سمجھ نہیں آئی یا آپ سمجھنا چاہتے ہی نہیں

    #12
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 403
    • Posts: 2893
    • Total Posts: 3296
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

    نواز شریف کے لئے سٹینڈرڈ منافق بندے کے سے عمران خان کے لئے ولایت سے کم کوئی بات ہی نہیں . یہ دوہرا میعار کیوں ؟

    جو خود کو ولی کہے گا تو ولایت پر سوال تو ہوں گے

    #13
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

    جو خود کو ولی کہے گا تو ولایت پر سوال تو ہوں گے

    نورے کے دور میں ایک سو پندرہ روپے کا پیٹرول خریدنے والے نونی ، خان کو پیٹرول سو کا کرنے پر تانا دیتے ہیں

    .

    یہ ولایت پر سوال نہیں ، نونیوں کی اپنی منافقت ہے

    #14
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 51
    • Posts: 4346
    • Total Posts: 4397
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

    نورے کے دور میں ایک سو پندرہ روپے کا پیٹرول خریدنے والے نونی ، خان کو پیٹرول سو کا کرنے پر تانا دیتے ہیں . یہ ولایت پر سوال نہیں ، نونیوں کی اپنی منافقت ہے

    شاہ جی منافقت والی بات آپ شاید شیشہ دیکھتے لکھ گیے

    نورا جب حکومت چھوڑ کر گیا تھا

    تب  برینٹ اسی پر تھا اور پیٹرول پچاسی پر

    آج برینٹ باسٹھ پر ہے اور پیٹرول اٹھاسی پر

    #15
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 3924
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

    ہم لوگ سٹیرایڈ جیسے ترقی پر یقین نہیں رکھتے ، ہم لوگ آہستہ آہستہ جہد مسلسل کے قائل ہیں جیسا کہ ریاست مدینہ میں تقریبا تیئس سال ، جنگوں ، افلاس جہالت وغیرہ کے خلاف تگ و دو ہوئی. اس لئے اس وقت کی مشکلات کی ہمارے نزدیک کوئی وقعت نہیں ، ہمارے نزدیک صرف درست سمت کی اہمیت ہے . اور یہ نواز شریف جیسےنالائق سے مقابلہ نونیوں کی منافقت ظاہر کرنے کے لئے کرتے ہیں :bigthumb: :bigthumb: :bigthumb: :bigthumb: :bigthumb:

    آپ کہہ رھے ہیں کہ عمران خان بھی وہی کچھ کرے گا جو ۔۔۔۔ نوازشریف کیا کرتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔

    مطلب عمران خان بھی ۔۔۔۔۔ محمد شریف کی اولاد  کی طرح ۔۔۔۔ ایکٹ کیا کرے گا ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔ ۔۔۔

    • This reply was modified 6 months, 1 week ago by  Guilty.
    #16
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

    آپ کہہ رھے ہیں کہ عمران خان بھی وہی کچھ کرے گا جو ۔۔۔۔ نوازشریف کیا کرتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ مطلب عمران خان بھی ۔۔۔۔۔ محمد شریف کی اولاد کی طرح ۔۔۔۔ ایکٹ کیا کرے گا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔

    Guilty G

    Siasi behs aik trf leekn jo log Allah ke pas pohanch gaye hain un ka zkr na krein tu behtr hai.

    .

    Pta nahein aap ne apne comment se nawaz sharief ki durust direction ka dawa kia hai ya khan ki wrong direction ka.?

    In both cases, my reply is hahahahaahah

    #17
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 3924
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

    Guilty G Siasi behs aik trf leekn jo log Allah ke pas pohanch gaye hain un ka zkr na krein tu behtr hai. . Pta nahein aap ne apne comment se nawaz sharief ki durust direction ka dawa kia hai ya khan ki wrong direction ka.? In both cases, my reply is hahahahaahah

    بیٹا جی ۔۔۔۔ تمہارے پاس  کوئی جواب ہی نہیں ہے ۔۔۔۔۔ تو بغلیں تو جھا نکو گے ہی ۔۔۔۔۔

    #18
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 403
    • Posts: 2893
    • Total Posts: 3296
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

    نورے کے دور میں ایک سو پندرہ روپے کا پیٹرول خریدنے والے نونی ، خان کو پیٹرول سو کا کرنے پر تانا دیتے ہیں . یہ ولایت پر سوال نہیں ، نونیوں کی اپنی منافقت ہے

    نون لیگ کے دور ستر روپے لٹر پٹرول پر چالیس روپے اپنی جب میں ڈالنے کا الزام لگانے والے اب سو روپے لٹر پٹرول دیکر احسان جتا رہے ہیں

    یہ کس لیول کی منافقت ہے؟؟

    #19
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

    نون لیگ کے دور ستر روپے لٹر پٹرول پر چالیس روپے اپنی جب میں ڈالنے کا الزام لگانے والے اب سو روپے لٹر پٹرول دیکر احسان جتا رہے ہیں یہ کس لیول کی منافقت ہے؟؟

    :hilar: :lol: :hilar: :hilar:

    میں نے پیٹرول کی قیمت کا دانا ڈالا تھا جو آپ نے چگ لیا

    ۔

    چالیس روپے کمانے کا تانا ایک سو پندرہ روپے پر تھا

    ۔

    آج پیٹرول تقریبا چھیاسٹھ سنٹ  پر ہے

    سسمجھ نا آئی تو بادام کھانا

    • This reply was modified 6 months, 1 week ago by  Shah G.
    #20
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 403
    • Posts: 2893
    • Total Posts: 3296
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: وزیر اعظم ناراض ہوگئے

    :hilar: :lol: :hilar: :hilar: میں نے پیٹرول کی قیمت کا دانا ڈالا تھا جو آپ نے چگ لیا ۔ چالیس روپے کمانے کا تانا ایک سو پندرہ روپے پر تھا ۔ آج پیٹرول تقریبا چھیاسٹھ سنٹ پر ہے سسمجھ نا آئی تو بادام کھانا

    الجھا ہے پانوں یار کا زلف دراز میں

    لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا

    :lol: :lol:   :lol:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 25 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation