Thread: ’وزیراعظم نے مجھے وزارت اطلاعات آنے کی دعوت دی‘

Home Forums Siasi Discussion ’وزیراعظم نے مجھے وزارت اطلاعات آنے کی دعوت دی‘

This topic contains 21 replies, has 11 voices, and was last updated by  Muhammad Hafeez 1 year, 2 months ago. This post has been viewed 709 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 22 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7808
    • Total Posts: 8509
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ’وزیراعظم نے مجھے وزارت اطلاعات آنے کی دعوت دی‘

    Source

    وزیر ریلوے شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے انہیں وزارت اطلاعات میں آنے کی دعوت دی ہے۔

    پریس کانفرنس سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ کل وزیراعظم سے 4 میٹنگز ہوئیں، جن میں عمران خان نے کہا کہ وزارت اطلاعات میں آجائیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ وزیر اطلاعات لندن میں 8 دن سے پکنک پر ہیں،میں نے وزیراعظم سے کہا کہ وہ لندن سے واپس آجائیں۔

    صحافی نے استفسار کیا کہ وزیراعظم وزارت کی تبدیلی کا کہیں تو آپ کا کیا ردعمل ہوگا؟

    شیخ رشید نے جواب میں کہا کہ میں وزیراعظم کو ’لویو، تھینک یو ویری مچ‘ ۔

    وزیرا طلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں شیخ رشید کےلئے اپنی وزارت چھوڑنے کےلئے تیار ہوں۔

    #2
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7808
    • Total Posts: 8509
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ’وزیراعظم نے مجھے وزارت اطلاعات آنے کی دعوت دی‘

    فواد چوہدری کو کھڈے لائن لگایا جا رہا ہے کیا ؟

    #3
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: ’وزیراعظم نے مجھے وزارت اطلاعات آنے کی دعوت دی‘

    فواد چوہدری کو کھڈے لائن لگایا جا رہا ہے کیا ؟

    جی نہیں – شاہ جی کو ہٹا کر وزیر خارجہ لگایا جایے گا – ٹرمپ کے ملاقات کے لئے  خان صاحب کے ساتھ سارہ ہکابکابیبی کی ٹکر کا کوئی بندا ہونا چاہیے

    :bigsmile: :bigsmile:

    #4
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 381
    • Total Posts: 382
    • Join Date:
      24 Sep, 2017

    Re: ’وزیراعظم نے مجھے وزارت اطلاعات آنے کی دعوت دی‘

    ایک تقریب میں شیخ صاحب اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں،کھل کر کہتے ہیں کہ وزیر اعظم نے مجھے وزارت اطلاعات میں آنے بارے کہا ہے اور یہ بھی کہا کہ میری عمران سے چار بار ملاقات ہوئی ہے۔ اتنا ہی نہیں فواد چوہدری بارے اس نے تضحیک آمیز انداز میں کہا کہ وہ آٹھ دن سے لندن میں پکنک منا رہا ہے۔

    یہ سب کچھ ریکارڈ ہو گیا اور سوشل میڈیا اور میڈیا پر بریکنگ نیوز کے طور پر اس ریکارڈنگ کو بار بار چلایا جانے لگا ، مبصرین اس پر تبصرے کرنے لگے،اور ایسا امپریشن بننے لگا کہ فواد چوہدری کی چھٹی ہونے جا رہی ہے۔

    فواد چوہدری نے فوری رد عمل دیا، اور کہا کہ وہ شیخ رشید کے حق میں وزارت چھوڑنے کے لئے اور ایک عام اسمبلی ممبر کے طور پر بخوشی کام کرنے کو تیار ہیں۔

    وزیر اعطم کے ترجماں نے کہا، کہ انہیں عمران خان کے ساتھ شیخ صاحب کی چار بار ملاقات کا علم نہیں اور واضع کیا کہ فواد چوہدری سے وزارت واپس نہیں لی جا رہی۔

    شیخ صاحب نے بھی فوری یو ٹرن لیا،فود چوہدری کو اپنا بھائی کہا، اور اس کے خلاف کسی سازش میں شامل ہونے کی تردید کی، بعد اذاں کنفرم کیا کہ فواد چوہدری سے بہتر کوئی اس و زارت کا حق دار نہیں۔

    گویا، چند ہی منٹوں بعد پانی کا بلبلہ اپنی موت مر گیا۔

    خوشیوں کو ترسی عوام کی تفنن طبع کے لئے اسے موجود حکومت کا تازہ ترین جوک ہی کہا جا سکتا ہے۔

    #5
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7372
    • Total Posts: 7528
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ’وزیراعظم نے مجھے وزارت اطلاعات آنے کی دعوت دی‘

    تحریک انصاف پچھلے بائیس برس میں عوام کو ٹرک کی بتیوں کے پیچھے لگانے میں ماہر ہوچکی ہے اس لئے وقتا” فوقتا” ایسے شگوفے چھوڑتی رہتی ہے تاکہ عوام اپنے درد بھول کر خوشی منانے لگ جائیں اور بعد میں پتہ چلے کہ شکم بڑھنے کا سبب محض گیس ہی تھی اور اس میں مٹھائی بانٹنے کی چنداں ضرورت نہیں تھی۔

    #6
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 125
    • Posts: 2427
    • Total Posts: 2552
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: ’وزیراعظم نے مجھے وزارت اطلاعات آنے کی دعوت دی‘

    تحریک انصاف پچھلے بائیس برس میں عوام کو ٹرک کی بتیوں کے پیچھے لگانے میں ماہر ہوچکی ہے اس لئے وقتا” فوقتا” ایسے شگوفے چھوڑتی رہتی ہے تاکہ عوام اپنے درد بھول کر خوشی منانے لگ جائیں اور بعد میں پتہ چلے کہ شکم بڑھنے کا سبب محض گیس ہی تھی اور اس میں مٹھائی بانٹنے کی چنداں ضرورت نہیں تھی۔

     یہ واقعی ایک لطیفہ ہے – شیخ رشید کے وزارت اطلاحات کی جھلکیاں :
    ١. ہم نے فلاں جگہ جہاں اعتجاج ہو رہا تھا جلا دی گرا دی مٹا دی
    ٢. ابھی تو شریف خاندان کے ساتھ ہلکی پھلکی موسیقی ہو رہی ہے جلد پکا راگ لگے گا
    ٣. تازہ فلم کا شرطیہ نیا پرنٹ یہ ہے کہ شہباز کو بھی پکی جیل ہونے جا رہی ہے
    ٤. ہم نے سوچا ہے بے گھر لوگوں کے لئے ہم لال حویلیاں بنوائیں گے

    #7
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13102
    • Total Posts: 13249
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ’وزیراعظم نے مجھے وزارت اطلاعات آنے کی دعوت دی‘

    اصل میں شیخ رشید کو عمران خان کی طرح ہر وقت ٹی وی کیمروں کے سامنے رہنے کی بیماری لگی ہوئی ہے

    چونکہ میڈیا کی توجہ ہر وقت وزیر اطلاعات پر ہوتی ہے اور وزیر ریلوے کو کوئی لفٹ نہیں کرواتا ہے، اسی لیے شیخ رشید نے یہ بیان داغا تھا لیکن اب اسے منہ کی کھانی پڑی ہے تو غسیانی بلی کی طرح اپنے بیان سے یو ٹرن لے لیا ہے

    #8
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2200
    • Total Posts: 2369
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: ’وزیراعظم نے مجھے وزارت اطلاعات آنے کی دعوت دی‘

    In reshuffle Sheikh Rasheed has a good shot at information ministry but he hurt his chances by this untimely gossip. Fawad  Chaudhry is doing good job as information minister. He should continue. But Sheikh Rasheed is popular in military quarters and they may have promised him information ministry.

    #9
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 236
    • Posts: 4197
    • Total Posts: 4433
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ’وزیراعظم نے مجھے وزارت اطلاعات آنے کی دعوت دی‘

    کچھ حکومتی حلقوں میں ابتری ہے کچھ مخالفوں کو بھی ہر چیز کو کریدنے کی فرصت ہے .

    کبھی ایک گل کھلتا ہے کبھی کسی اور ٹرک کی لال بتی کے پیچھے لگ جاتے ہیں

    اسی طرح مدت بھی پوری ہو جاۓ گی اسی طرح دل کو بھی بہلاوا مل جاۓ گا

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by  JMP. Reason: طرح
    #10
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 236
    • Posts: 4197
    • Total Posts: 4433
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ’وزیراعظم نے مجھے وزارت اطلاعات آنے کی دعوت دی‘

    In reshuffle Sheikh Rasheed has a good shot at information ministry but he hurt his chances by this untimely gossip. Fawad Chaudhry is doing good job as information minister. He should continue. But Sheikh Rasheed is popular in military quarters and they may have promised him information ministry.

    Shirazi sahib

    Your assessment sounds logical. This government has no ideological base and most of the members / partners have no ideological leaning. Without a common ideology, creating cohesiveness amongst so many aspirants could be a very difficult task for honorable PM Khan sahib.

    I think there are too many vested (could be read as wasted too) interests in play and cush issues may keep on surfacing again and again

    #11
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2200
    • Total Posts: 2369
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: ’وزیراعظم نے مجھے وزارت اطلاعات آنے کی دعوت دی‘

    @jmp bhai

    Sheikh Rasheed had information portfolio under Musharraf, I guess he did OK. PTI govt is hodgepodge of liberal and fundoo forces. Fawad Chaudhry represents liberal side of the house. Can you imagine on Khadam Rizvi and Atif Miyan Sheikh Rasheed taking on fundoos like Fawad Chaudhry did? When it comes to religion society has compulsions, Sheikh Sahib will not stretch the boundaries, he would rather talk like true hire of Zia ul Haq. When it comes to opposition I guess both can keep them them engaged almost at same level.

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by  Shirazi.
    #12
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 116
    • Posts: 1155
    • Total Posts: 1271
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: ’وزیراعظم نے مجھے وزارت اطلاعات آنے کی دعوت دی‘

    Shirazi sahib Your assessment sounds logical. This government has no ideological base and most of the members / partners have no ideological leaning. Without a common ideology, creating cohesiveness amongst so many aspirants could be a very difficult task for honorable PM Khan sahib. I think there are too many vested (could be read as wasted too) interests in play and cush issues may keep on surfacing again and again

    Sir,

    First of all, Sh Rasheed is not a member of PTI.

    And secondly your point is interesting, Does any major political party in Pakistan have an ideological leaning ? I.e. ppp, pmln.

    Nawaz Sharif claims he is liberal now and his goons destroy public property under the guise of TLP.  55% of his MNA are lotas who change with the direction of political winds.

    PPP is hodge podge of corrupt thugs and waderas who dabble in to Sindhi Nationalism when pressed and become the only national party in Pak when holding rallies in Punjab.  I think this debate about idealism was put to rest a long time ago. Today’s Political parties in Pak have very limited to almost no idealogival base in Pakistan. PMIK mission is to rid the country of corruption and build strong institutions, that really doesn’t fall in to any shade of our current political spectrum.

    #13
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7808
    • Total Posts: 8509
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ’وزیراعظم نے مجھے وزارت اطلاعات آنے کی دعوت دی‘

    زیڈ بھیا – کرپشن کیسے ختم ہو گی ؟ ماضی کے چور ڈاکو تو آج عمران خان کے دائیں بائیں ہیں ، اور اگر ذرا بھی چوں چراں کی تو جس چوں چوں کے مربہ سے یہ حکومت بنی ہے اس کا چو چو چا چا ، گھڑی پر چوہا ناچا اور گھڑی نے جیسے ہی برا ٹائم دیا تو چوہے کو نیچے آنا پڑے گا

    Sir, First of all, Sh Rasheed is not a member of PTI. And secondly your point is interesting, Does any major political party in Pakistan have an ideological leaning ? I.e. ppp, pmln. Nawaz Sharif claims he is liberal now and his goons destroy public property under the guise of TLP. 55% of his MNA are lotas who change with the direction of political winds. PPP is hodge podge of corrupt thugs and waderas who dabble in to Sindhi Nationalism when pressed and become the only national party in Pak when holding rallies in Punjab. I think this debate about idealism was put to rest a long time ago. Today’s Political parties in Pak have very limited to almost no idealogival base in Pakistan. PMIK mission is to rid the country of corruption and build strong institutions, that really doesn’t fall in to any shade of our current political spectrum.
    #14
    Believer12
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 345
    • Posts: 7862
    • Total Posts: 8207
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ’وزیراعظم نے مجھے وزارت اطلاعات آنے کی دعوت دی‘

    شیخ نے کسی مقصد کے بغیر ایسی چول نہیں ماری، یہ سرگوشی نہیں تھی سٹیٹمینٹ ہی تھی

    فواد چوہدری ہو یا کوی بھی دوسرا جب بھی اصولوں کو نظر انداز کریں گے تو نتائج بھگتنے پڑیں گے

    کھادو والا مسئلہ بھی ابھی حل طلب ہے فواد چوہدری کا لندن جانا بھی بلاوجہ نہیں ہوگا مجھے لگتا ہے عمران کا تبدیلیوں والا بیان اب عملی شکل اختیار کررہا ہے

    #15
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13102
    • Total Posts: 13249
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ’وزیراعظم نے مجھے وزارت اطلاعات آنے کی دعوت دی‘

    شیخ نے کسی مقصد کے بغیر ایسی چول نہیں ماری، یہ سرگوشی نہیں تھی سٹیٹمینٹ ہی تھی فواد چوہدری ہو یا کوی بھی دوسرا جب بھی اصولوں کو نظر انداز کریں گے تو نتائج بھگتنے پڑیں گے کھادو والا مسئلہ بھی ابھی حل طلب ہے فواد چوہدری کا لندن جانا بھی بلاوجہ نہیں ہوگا مجھے لگتا ہے عمران کا تبدیلیوں والا بیان اب عملی شکل اختیار کررہا ہے

    بیلیور بھائی

    اصل میں یہ چول شیدے ٹلی سے ٹی وی کیمرے اور مائیک آن ہونے کی وجہ سے بج گئی ہے ورنہ اسکا ایسا کوئی ارادہ نہ تھا

    #16
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7808
    • Total Posts: 8509
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ’وزیراعظم نے مجھے وزارت اطلاعات آنے کی دعوت دی‘

    شیخ رشید کا پارٹی میں وہی مقام ہے جو چوہدری نثار کا نون لیگ میں تھا ، جس تھالی میں کھاؤں اسی میں چھید کر دو ، فرق صرف اتنا ہے شیخ رشید کی شکل پر نحوست زیادہ ہے

    #17
    Believer12
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 345
    • Posts: 7862
    • Total Posts: 8207
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ’وزیراعظم نے مجھے وزارت اطلاعات آنے کی دعوت دی‘

    شیخ رشید کا پارٹی میں وہی مقام ہے جو چوہدری نثار کا نون لیگ میں تھا ، جس تھالی میں کھاؤں اسی میں چھید کر دو ، فرق صرف اتنا ہے شیخ رشید کی شکل پر نحوست زیادہ ہے

    ایک اور فرق بھی ہے چوہدری نثار سوبر طریقے سے بات کرتا ہے، بڑھک باز نہین اور شریف برادران سے اگر پیچھے ہٹا ہے تو دوڑ کر پی ٹی آی میں نہٰں گھس گیا جسطرح جعلی پیر شاہ محمود گھسا تھا

    #18
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 236
    • Posts: 4197
    • Total Posts: 4433
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ’وزیراعظم نے مجھے وزارت اطلاعات آنے کی دعوت دی‘

    Sir, First of all, Sh Rasheed is not a member of PTI. And secondly your point is interesting, Does any major political party in Pakistan have an ideological leaning ? I.e. ppp, pmln. Nawaz Sharif claims he is liberal now and his goons destroy public property under the guise of TLP. 55% of his MNA are lotas who change with the direction of political winds. PPP is hodge podge of corrupt thugs and waderas who dabble in to Sindhi Nationalism when pressed and become the only national party in Pak when holding rallies in Punjab. I think this debate about idealism was put to rest a long time ago. Today’s Political parties in Pak have very limited to almost no idealogival base in Pakistan. PMIK mission is to rid the country of corruption and build strong institutions, that really doesn’t fall in to any shade of our current political spectrum.

    Zed sahib

    Respected Sir

    Thanks for your comment. I appreciate it. I did not claim that respected Sheikh Sahib is a member of PTI. I used the words member and partner to  distinguish between the members and partners. Regardless of this subtle difference, the lack of cohesion amongst the building blocks of this government keeps on surfacing again and again.

    In my opinion PPP and PML(N) lacking ideology is not a valid excuse for PTI and the sitting government. The reason being that PTI and the government claims to be different the other two God forsaken (or perhaps Establishment discarded) parties . The reason I brought ideology in my comment is my belief that birds of a flock fly together and in my humble opinion, common ideology/mission/goal helps bring people together.

    As far as Honorable Prime Minister Imran Khan sahib is concerned, his & his team’s aim is concerned, we will wait and see. It is too early for me to comment on what he is aiming for, what he has achieved and what he may end up achieving.

    In closing, I do agree that debate about idealism, as far as PPP and PML(N) is concerned, has been put to bed though, I do see that the supporters of PTI, supporters of the sitting government and above all the believers in Honorable Prime Minister Khan sahib are concerned, do exhibit highest level of idealism. The romance with idealism has not been discarded, it has taken a new turn and has found faith in a new political messiah.

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by  JMP.
    #19
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 116
    • Posts: 1155
    • Total Posts: 1271
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: ’وزیراعظم نے مجھے وزارت اطلاعات آنے کی دعوت دی‘

    زیڈ بھیا – کرپشن کیسے ختم ہو گی ؟ ماضی کے چور ڈاکو تو آج عمران خان کے دائیں بائیں ہیں ، اور اگر ذرا بھی چوں چراں کی تو جس چوں چوں کے مربہ سے یہ حکومت بنی ہے اس کا چو چو چا چا ، گھڑی پر چوہا ناچا اور گھڑی نے جیسے ہی برا ٹائم دیا تو چوہے کو نیچے آنا پڑے گا

    Azam and Babar Awan are made an example. Corrupt people will be purged out of PTI. No person is bigger than the institution or the mission of PTI.

    Your statement about lotas is a whole other debate, Chu chu ka murrabba was also used by Nawaz Sharif when he formed a government in 2013 and even Qaid Azam when he formed Pakistan. That is the political reality of Pakistan due to the lack of any ideological base of political parties. We have ban on politics and student unions at our educational institutions so we are bound to raise a generation of lotas.

    But don’t worry, no corrupt politician will survive. There is a political purge going on in Pakistan.

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by  Zed.
    #20
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 503
    • Posts: 3459
    • Total Posts: 3962
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: ’وزیراعظم نے مجھے وزارت اطلاعات آنے کی دعوت دی‘

    ایک تقریب میں شیخ صاحب اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں،کھل کر کہتے ہیں کہ وزیر اعظم نے مجھے وزارت اطلاعات میں آنے بارے کہا ہے اور یہ بھی کہا کہ میری عمران سے چار بار ملاقات ہوئی ہے۔ اتنا ہی نہیں فواد چوہدری بارے اس نے تضحیک آمیز انداز میں کہا کہ وہ آٹھ دن سے لندن میں پکنک منا رہا ہے۔ یہ سب کچھ ریکارڈ ہو گیا اور سوشل میڈیا اور میڈیا پر بریکنگ نیوز کے طور پر اس ریکارڈنگ کو بار بار چلایا جانے لگا ، مبصرین اس پر تبصرے کرنے لگے،اور ایسا امپریشن بننے لگا کہ فواد چوہدری کی چھٹی ہونے جا رہی ہے۔ فواد چوہدری نے فوری رد عمل دیا، اور کہا کہ وہ شیخ رشید کے حق میں وزارت چھوڑنے کے لئے اور ایک عام اسمبلی ممبر کے طور پر بخوشی کام کرنے کو تیار ہیں۔ وزیر اعطم کے ترجماں نے کہا، کہ انہیں عمران خان کے ساتھ شیخ صاحب کی چار بار ملاقات کا علم نہیں اور واضع کیا کہ فواد چوہدری سے وزارت واپس نہیں لی جا رہی۔ شیخ صاحب نے بھی فوری یو ٹرن لیا،فود چوہدری کو اپنا بھائی کہا، اور اس کے خلاف کسی سازش میں شامل ہونے کی تردید کی، بعد اذاں کنفرم کیا کہ فواد چوہدری سے بہتر کوئی اس و زارت کا حق دار نہیں۔ گویا، چند ہی منٹوں بعد پانی کا بلبلہ اپنی موت مر گیا۔ خوشیوں کو ترسی عوام کی تفنن طبع کے لئے اسے موجود حکومت کا تازہ ترین جوک ہی کہا جا سکتا ہے۔

    تحریک انصاف کی حکومت نے بھلے عوام کو اور کچھ نہ دیا ہو مگر تفریح کا سامان روزانہ کی بنیاد پر مہیا کرتی ہے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 22 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!