Thread: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

Home Forums Siasi Discussion وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

This topic contains 116 replies, has 17 voices, and was last updated by  Qarar 6 hours ago. This post has been viewed 2076 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 117 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 253
    • Posts: 6069
    • Total Posts: 6322
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: نہیں ہیں راسیداں . کر لو جو کرنا جے . :hilar: :hilar: :hilar:

    آپ نئے نئے شاہ ہوے ہیں کچھ تو خیال کریں، بستی کروا دی ہے، اس سے تو بہتر تھا آپ چیمے بن جاتے کوی جھوٹ بولنے کا طعنہ تو نہ دیتا

    :serious:

    #22
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 84
    • Posts: 2003
    • Total Posts: 2087
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    یہ کرپشن کا کیس کم بلکہ ٹیکس چوری کا زیادہ ہے …. نواز شریف کیس میں بھی ٹیکس چوری ہی تھی

    • This reply was modified 6 days, 22 hours ago by  Qarar.
    #23
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 5
    • Posts: 1317
    • Total Posts: 1322
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    آپ نئے نئے شاہ ہوے ہیں کچھ تو خیال کریں، بستی کروا دی ہے، اس سے تو بہتر تھا آپ چیمے بن جاتے کوی جھوٹ بولنے کا طعنہ تو نہ دیتا :serious:

    بلی ور ! اگر آپ کا یہ خیال تھا کہ میں جوابا چیمہ برادری کے بارے میں آپ کی طرح اول فول بک کر اپنا کتھارسس نکال لوں گا تو مبارک ہو آپ کا پلان ناکام ہوا

    .

    میں جوابا قادیانیوں کو دبڑ دوس کر دیتا لیکن آج معاف کیا

    .

    نوٹ : میرا  آخری کمینٹ کچھ اضافے کے بعد یوں پڑھا جائے

    .

    ، سوشل میڈیا پر سیاپا ڈالنے کے علاوہ تم سے جو ہو سکے کر لو

    :lol: :lol:   :lol:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    • This reply was modified 6 days, 17 hours ago by  Shah G.
    #24
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 364
    • Posts: 2415
    • Total Posts: 2779
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    #25
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 364
    • Posts: 2415
    • Total Posts: 2779
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    :17:

    #26
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 128
    • Posts: 8446
    • Total Posts: 8574
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    یہ کرپشن کا کیس کم بلکہ ٹیکس چوری کا زیادہ ہے …. نواز شریف کیس میں بھی ٹیکس چوری ہی تھی

    قرار جی

    کیا یہ ٹیکس چوری کے علاوہ منی لانڈرنگ اور ذرائع آمدن سے زیادہ اثاثوں کے کیسز نہیں ہیں؟

    #27
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 128
    • Posts: 8446
    • Total Posts: 8574
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    شوکت خانم کے ریکارڈ کے مطابق ممبر بورڈ آف گورنر علیمہ خان غیر شادی شدہ ہیں۔ دوبئی کی جائیدادیں جو بے نامی کمپنی بناکر خریدی گئیں وہ علیمہ خان نے اپنے شوہر نذر خان ساتھ مل کر خریدی

    ========================

    عجیب بات ہے

    علیمہ خان غیر شادی شدہ ہے پھر بھی اسکا ایک خاوند (سہیل عامر خان) پچھلے دنوں شاہد عباسی بھائی نکال لائے تھے اور دوسرا خاوند (نذر خان) آج حفیظ بھائی کہیں سے نکال لائے ہیں. آج شاہزیب خانزادہ میں پروگرام میں احمد نورانی علیمہ خان کے دو تین بچوں کا بھی ذکر کر رہا تھا

    لوگ علیمہ خان کی آفشور پراپرٹیز ڈھونڈنے نکلے تھے لیکن وہ اسکی آفشور پراپرٹیز کے ساتھ ساتھ اسکے آفشور خاوند اور بچے بھی نکال لائے ہیں

    #28
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 128
    • Posts: 8446
    • Total Posts: 8574
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    #29
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 128
    • Posts: 8446
    • Total Posts: 8574
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    #30
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 128
    • Posts: 8446
    • Total Posts: 8574
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    پنجابی ڈرامے “شرطیہ مٹھے” میں ایک صحافی خاتون ایک بھکاری کے شاندار محل میں پہنچ کر پوچھتی ہے کہ

    کیا یہ خوبصورت محل آپ کا ہے؟

    بھکاری جواب دیتا ہے کہ

    اس محل کی رجسٹری تو میرے نام ہی ہے لیکن اسے خریدنے میں سارے ملک نے خیرات، زکات اور چندہ ڈالا ہے

    خیر اب معاملہ بھکاریوں کے محل تک محدود نہیں رہا ہے، اب تو بھکاریوں کی ہر ملک میں پراپرٹیز نکل رہی ہیں

    #31
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 640
    • Posts: 5976
    • Total Posts: 6616
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    باجی علیمہ نے تو کہی منہ دکھانے کے قابل نہی چھوڑا

    #32
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 128
    • Posts: 8446
    • Total Posts: 8574
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    باجی علیمہ نے تو کہی منہ دکھانے کے قابل نہی چھوڑا

    صادق اور امین ٹبر کی اصلیت عوام کے سامنے آنے کے بعد عمران خان کی تو بولتی ہی بند ہو گئی ہے

    بھائی کی تو ایک آفشور کمپنی، ایک آفشور بیوی اور ایک آفشور بیٹی نکلی تھی لیکن بہن کی اب تک دو آفشور پراپرٹیز، دو آفشور خاوند اور دو آفشور بچے سامنے آ چکے ہیں اور ابھی نکلنے نکالنے کا عمل جاری ہے

    احمد نورانی یو کے اور دوسرے ممالک میں بھی علیمہ خان کی آفشور پراپرٹیز کا ذکر کر رہا تھا جو شاید وہ پانامہ لیکس سامنے آنے کے بعد فروخت کر چکی ہے. رؤف کلاسرا کے پروگرام میں علیمہ خان اپنی بہنوں کی بیرون ممالک میں پراپرٹیز کا بھی اعتراف کر چکی ہے

    #33
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 84
    • Posts: 2003
    • Total Posts: 2087
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    قرار جی کیا یہ ٹیکس چوری کے علاوہ منی لانڈرنگ اور ذرائع آمدن سے زیادہ اثاثوں کے کیسز نہیں ہیں؟

    باوا جی …اگر امریکی عام پراپرٹی بینکنگ چینلز استعمال کرکے خریدی گئی ہے تو منی لانڈرنگ کا کیس نہیں بنتا …آمدنی سے زیادہ اثاثوں کا معاملا بھی ٹیکس چوری سے جڑا ہے ….فرض کیا ایک آدمی سال کے بیس لاکھ کماتا ہے …لیکن گوشوارہ بھرتے وقت اس نے دو لاکھ سالانہ انکم ظاہر کی ہے ….اب اثاثے اور رہن سہن تو بیس لاکھ والا ہی ہے لیکن ٹیکس چوری ہے اور اس کے نتیجے میں آمدنی سے زیادہ اثاثوں کا کیس بھی بن گیا

    آپ خود بھی اسلام کے قلعے کو چھوڑ کر کینیڈا میں مقیم ہیں …آپ کو پتا ہے کہ بیس تیس فیصد رقم پر لون مل جاتا ہے جس سے پراپرٹی خریدی جاسکتی ہے …میڈیا میں آیا ہے کہ کوئی پارٹنرفیصد پچیس فیصد حصے کا مالک تھا ….علیمہ کا اصل زر نکالا جاۓ تو شاید کوئی بڑی رقم نہ نکلے

    #34
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3191
    • Total Posts: 3191
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    بنک سے لون لے کر تو عام پبلک گھر خریدتی ہے جن کو گھر کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔۔۔۔

    جنہوں نے گھر ۔۔۔۔۔ پیسہ کھپانے کے لیئے خریدے ہوں وہ بنک لون سے گھر نہیں خریدتے ۔۔۔۔ وہ چندے والے اکاونٹ  سے فل پے منٹ سے گھر لیتے ہیں ۔۔۔۔

    میں حیران ہوں ۔۔۔ ابھی تو اکیلی پھو پھو ۔۔۔۔ پکڑی گئی ہے ۔۔۔۔ تو میڈیا پر بارات چڑھی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جب ۔۔۔ خالو  نیازی ۔۔۔۔ پکڑے گئے تو کیا سین ہوگا ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 5 days, 14 hours ago by  Guilty.
    #35
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 128
    • Posts: 8446
    • Total Posts: 8574
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    باوا جی …اگر امریکی عام پراپرٹی بینکنگ چینلز استعمال کرکے خریدی گئی ہے تو منی لانڈرنگ کا کیس نہیں بنتا …آمدنی سے زیادہ اثاثوں کا معاملا بھی ٹیکس چوری سے جڑا ہے ….فرض کیا ایک آدمی سال کے بیس لاکھ کماتا ہے …لیکن گوشوارہ بھرتے وقت اس نے دو لاکھ سالانہ انکم ظاہر کی ہے ….اب اثاثے اور رہن سہن تو بیس لاکھ والا ہی ہے لیکن ٹیکس چوری ہے اور اس کے نتیجے میں آمدنی سے زیادہ اثاثوں کا کیس بھی بن گیا آپ خود بھی اسلام کے قلعے کو چھوڑ کر کینیڈا میں مقیم ہیں …آپ کو پتا ہے کہ بیس تیس فیصد رقم پر لون مل جاتا ہے جس سے پراپرٹی خریدی جاسکتی ہے …میڈیا میں آیا ہے کہ کوئی پارٹنرفیصد پچیس فیصد حصے کا مالک تھا ….علیمہ کا اصل زر نکالا جاۓ تو شاید کوئی بڑی رقم نہ نکلے

    قرار جی

    اس کیلیے تو ثابت کرنا پڑے گا کہ یہ پراپرٹیز عام امریکی پراپرٹی بینکنگ چینلز استعمال کرکے خریدی گئی ہے. منی ٹریل بھی دینی پڑے گی کہ جو رقم علیمہ خان نے خود ادا کی تھی وہ کہاں سے آئی تھی؟

    کیا امریکی پراپرٹی بینکنگ چینلز صرف امریکی ہی استعمال کر سکتے ہیں یا غیر امریکی بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟ اگر ہاں، تو کن شرائط پر؟

    کسی شخص کے ایک ملک چھوڑ کر دوسرے ملک جا کر آباد ہونے میں اسلام کوئی پابندی نہیں لگاتا ہے. الله تعالیٰ فرماتے ہیں کہ

    میری زمین پر پھیل جاو اور میرا فضل (رزق) تلاش کرو

    ہم مسلمانوں کا یقین ہے کہ

    الله تعالیٰ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے

    • This reply was modified 5 days, 14 hours ago by  Bawa.
    #36
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 128
    • Posts: 8446
    • Total Posts: 8574
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    #37
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 253
    • Posts: 6069
    • Total Posts: 6322
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    بلی ور ! اگر آپ کا یہ خیال تھا کہ میں جوابا چیمہ برادری کے بارے میں آپ کی طرح اول فول بک کر اپنا کتھارسس نکال لوں گا تو مبارک ہو آپ کا پلان ناکام ہوا . میں جوابا قادیانیوں کو دبڑ دوس کر دیتا لیکن آج معاف کیا . نوٹ : میرا آخری کمینٹ کچھ اضافے کے بعد یوں پڑھا جائے . ، سوشل میڈیا پر سیاپا ڈالنے کے علاوہ تم سے جو ہو سکے کر لو :lol: :lol: :lol: :hilar: :hilar: :hilar:

    جی زیرو میٹر شاہ جی آپ بہت خوشی سے قادیانیوں کو دبڑ دوس کریں یا گالیاں دیں یا پاکستان جاکر دو چارریلجیس فناٹکس لے کر ان کے شہر کو آگ لگا دیں لیکن شائد آپ کیلئے یہ ممکن نہ ہو کیونکہ آپ تو شیعہ ہیں وہ بھی زیرو میٹر جو اصل شیعہ ہیں وہ تو بے چارے اپنی دوکان، کلینک یا امام بارگاہ میں بھی ڈر ڈر کر بیٹھتے ہیں کہ کوی لشکر دیوبندی کا دھشت گرد ان پر برسٹ نہ کھول دے

    یہ سب میں نہیں کہتا دیوبندی اور اب تو سنی بھی جو پہلے نہیں کہتے تھے اب کہتے ہیں کہ یہ ایک بڑے مشہور عالم مفتی طارق مسعود کا بیان ہے سن لیں وہ شیعہ کو مسلمان ہی نہیں سمجھتا

    آپ یوں کریں کہ سیاسی معاملات پر سیاسی بات کرکے اپنے پڑھے لکھے ہونے کا ثبوت دیا کریں، جاہلوں کی طرح دوسرے کے عقائد کا تذکرہ کرکے اپنی شرمندگی مٹانے کی کوشش کا کوی فائدہ نہیں ہوتا کیونکہ یہاں سب پڑھے لکھے ہیں جو ان باتوں کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں

    اور ہاں قادیانیوں کو دبڑ دوس کرنے والا وعدہ ہرگز نہ بھولیں

    :bigthumb:

    • This reply was modified 5 days, 8 hours ago by  Believer12.
    #38
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 253
    • Posts: 6069
    • Total Posts: 6322
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    صادق اور امین ٹبر کی اصلیت عوام کے سامنے آنے کے بعد عمران خان کی تو بولتی ہی بند ہو گئی ہے بھائی کی تو ایک آفشور کمپنی، ایک آفشور بیوی اور ایک آفشور بیٹی نکلی تھی لیکن بہن کی اب تک دو آفشور پراپرٹیز، دو آفشور خاوند اور دو آفشور بچے سامنے آ چکے ہیں اور ابھی نکلنے نکالنے کا عمل جاری ہے احمد نورانی یو کے اور دوسرے ممالک میں بھی علیمہ خان کی آفشور پراپرٹیز کا ذکر کر رہا تھا جو شاید وہ پانامہ لیکس سامنے آنے کے بعد فروخت کر چکی ہے. رؤف کلاسرا کے پروگرام میں علیمہ خان اپنی بہنوں کی بیرون ممالک میں پراپرٹیز کا بھی اعتراف کر چکی ہے

    مجھے لگتا ہے کہ بہنوں اور انکے خاوندوں نے بھای کے ایک مشہور سیلبریٹی ہونے کا دونوں ہاتھوں سے فائدہ اٹھایا ہے ، اس بات کا علم عمران خان کو بھی ہے شائد یہی وجہ ہے کہ وہ ان کو ان کی اوقات میں رکھتا ہے، کبھی بھی ان سے پوچھ کر شادی نہیں کرتا بلکہ آخری بات تو اس نے اپنی بہنوں کو انوائیٹ ہی نہیں کیا، اب بھی بنی گالہ میں اس کی بہنوں کے علاوہ سب آسکتے ہیں

    #39
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 128
    • Posts: 8446
    • Total Posts: 8574
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    مجھے لگتا ہے کہ بہنوں اور انکے خاوندوں نے بھای کے ایک مشہور سیلبریٹی ہونے کا دونوں ہاتھوں سے فائدہ اٹھایا ہے ، اس بات کا علم عمران خان کو بھی ہے شائد یہی وجہ ہے کہ وہ ان کو ان کی اوقات میں رکھتا ہے، کبھی بھی ان سے پوچھ کر شادی نہیں کرتا بلکہ آخری بات تو اس نے اپنی بہنوں کو انوائیٹ ہی نہیں کیا، اب بھی بنی گالہ میں اس کی بہنوں کے علاوہ سب آسکتے ہیں

    بیلیور بھائی

    مجھے نہیں لگتا ہے کہ عمران خان کی بہنوں یا بہنوئیوں نے اس کے ایک مشہور سیلبریٹی ہونے کا دونوں ہاتھوں سے فائدہ اٹھایا ہے

    میرے خیال میں تو سب بھائی بہنوں نے اپنے باپ کی سنت ادا کرتے ہوئے زکات، خیرات اور چندہ چوری کرکے یہ سب محلات اور پراپرٹیز بنائی ہیں

    جہاں بھی کوئی چ جسٹس کوئی چے آئی ٹی بنائے تو صادق اور امین ٹبر کی باقی اصلیت بھی کھل کر سامنے آ جائے گی

    #40
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 128
    • Posts: 8446
    • Total Posts: 8574
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    یوتھیوں کی وڈی پھوپھو علیمہ خان نے یوتھیوں کی ناک کٹوا دی ہے

    پٹواریوں کو لندن فلیٹس کے طعنے مارتے تھے لیکن اب انکی وڈی پھوپھو کے دوبئی اور نیو جرسی میں فلیٹس نکل آئے ہیں. مریم نواز پر قطری شہزادے کے جملے کستے تھے لیکن اب انکی وڈی پھوپھو تین امارتی شہزادوں کے ساتھ رنگے ہاتھوں پھڑی گئی ہے

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 117 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation