Thread: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

Home Forums Siasi Discussion وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

This topic contains 132 replies, has 17 voices, and was last updated by  SaleemRaza 5 months ago. This post has been viewed 3045 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 133 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 389
    • Posts: 2766
    • Total Posts: 3155
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان جنہیں پاکستان میں ٹیکس حکام سے متحدہ عرب امارات میں موجود پرتعیش فلیٹ چھپانے پر مقدمہ کا سامنا ہے۔ ان کی امریکا میں بھی جائیداد ہے۔ امریکی پراپرٹی ریکارڈ کے مطابق ریاست نیوجرسی میں تین فلیٹوں پر مشتمل چار منزلہ عمارت کی بھی وہ مالک ہیں۔ انہیں فروخت کرنے میں ناکامی کے بعد مالی سال 2018 میں انہیں ظاہرکیا گیا۔ تاہم انہوں نے اپنی فروخت شدہ جائیدادیں ظاہر نہیں کیں۔ امارات میں اپنا فلیٹ ظاہر نہ کرنے پر انہیں سپریم کورٹ میں مقدمےکا سامنا ہے۔ واضح رہے کہ لندن فلیٹ کی مالک آف شور کمپنی نیازی سروسز کی آفیشل دستاویزات میں علیمہ خان کو کمپنی کی واحد ڈائریکٹر دکھایا گیا ہے ۔ تاہم پاناما پیپرز افشا کے وقت جس کا سلسلہ 2010 سے جاری تھا نیو جرسی امریکا میں جائیداد کاروباری شراکت دار کے ساتھ مشترکہ ملکیت تھی۔ کاروباری شراکت دار نے پراپرٹی فروخت کرنے سے انکار کردیا تھا۔ علیمہ خان امریکا میں اپنی جائیداد فروخت کرنے میں ناکام رہیں جو ظاہر ہوکر اب سامنے


    آئی ہے۔ یہ پراپرٹی دریائے ہڈسن سے 400میٹرز، مین ہٹن سے 4کلومیٹرز اور وال اسٹریٹ سے 3کلومیٹرز کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ عمارت 2004میں امریکی شہریوں پریبولا ،کیتھ اینڈ سوزن اور ایٹلز سے خریدی گئی جسے 30جون 2017کو ختم ہونے والے مالی سال تک ظاہر نہیں کیا گیا تھا۔ علیمہ خان نے اپریل 2016 میں پاناما پیپرز کے حوالے سے انکشافات کے بعد دی نیوز کی درجنوں ای میلز اور پیغامات کا کوئی جواب نہیں دیا۔ جن میں ان کے امریکا، برطانیہ اور متحدہ عرب امارات میں اثاثوں کے بارے میں استفسار کیا گیا ا ور جواب دینے کے بجائے انہوں نے اپنے اثاثے اور جائیدادیں فروخت کرنے کی کوششیں شروع کردیں۔ تاکہ بظاہر یہ دعویٰ کرسکیں کہ جب میڈیا عدالت میں سوال اٹھایا گیا تو ان کی کوئی ان سے پاکستان میںکوئی جائیداد نہیں تھی۔ ٹیکس حکام کو 30 جون 2017 تک آگاہ نہیں کیا گیا تھا۔ ان کے ٹیکس گوشوارے بتاتے ہیں کہ وہ سالانہ معمولی ٹیکس ادا کرتی رہی ہیں۔ وزیراعظم دفتر کا کہنا ہے کہ یہ نیا پاکستان ہے جس میں وزیراعظم کے اعزاء اور اقرباء اپنے کئے کے خود ذمہ دار ہیں اور حکومت کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ سرکاری دستاویزات میں علیمہ خان کو نیازی سروسز لمیٹڈ کا ڈائریکٹر دکھایا گیا جبکہ عمران خان کا کوئی ذکر نہیں ہے۔ امریکا میں علیمہ خان کی جائیداد کا پتہ 154، سکستھ اسٹریٹ، ہوبوکن سٹی، نیو جرسی (این جے 17030-) ہے۔ یہ جائیداد اپنے شراکت دار کے ساتھ علیمہ خان (علیمہ خانم) نے 5اگست 2004کو خریدی۔ دستاویزات میں اس کی قیمت 7لاکھ 58ہزار ڈالرز ظاہر کی گئی ہے جس کے مطابق مذکورہ جائیداد میں 75فیصد ملکیت علیمہ خان اور باقی 25فیصد کا حصہ دار ان کی شراکت دار ہے۔ اس کی موجودہ مارکیٹ قیمت 30لاکھ ڈالرز (تقریباً 45کروڑ روپے ) ہے ۔ بعدازاں اسے رہن رکھ کر علیمہ خان اور ان کے بیٹے شاہ ریز نے قرضے حاصل کئے۔ اس کے لئے شاہ ریز نے اپنی والدہ کے سابق کاروباری شراکت دار کا پاور آف اٹارنی بھی استعمال کیا۔ شاہ ریز علیمہ خان اور سہیل امیر خان کے بڑے بیٹے ہیں ۔ جنوری 2018کے ریکارڈ کے مطابق شاہ ریز نے پراپرٹی کے لئے رابطہ کار کا کردار ادا کیا۔ گوکہ علیمہ خان نے دنیا کے مختلف ممالک میں پرتعیش جائدادیں خریدیں لیکن پاکستان کے اندر اپنے ٹیکس گوشواروں میں کبھی ظاہر نہیں کیا۔ انہوں نے 2011تا 2016بالترتیب 107960، 188000، 140000، 158900، 186620 اور 130794 روپے ٹیکس کی مد میں ادا کئے۔ علیمہ خان نے شوکت خانم کینسر اسپتال اور نمل کے لئے عطیاتی مہم کے سلسلے میں گزشتہ 20 سال کے دوران مختلف ممالک کے دورے کئے ۔ انہوں نے ای میل، واٹس ایپ اور ایس ایم ایس کے ذریعے رابطوں کے لئے متواتر کوششوں کا کوئی جواب نہیں دیا، البتہ ان کے دو بیٹوں، وکیل اور چند قریبی ذرائع سے بات ہوئی۔ علیمہ خان کے چھوٹے بیٹے شیرشاہ خان نے استفسار پر کہا کہ پوچھے گئے سوالات کا صرف ان کی والدہ ہی جواب دے سکتی ہیں۔ تاہم بڑے بیٹے شاہ ریز خان نے بتایا کہ ہوبوکن میں املاک کی موجودہ ملکیت کے بارے میں انہیں کوئی علم نہیں ہے۔ وہ اس نمائدنے کا رابطہ نمبر والدہ کی سابق کاروباری شراکت کار کو دے دیں گے جو جائیداد کی موجودہ صورتحال کے بارے میں بتا سکتی ہیں۔ جب شاہ ریز سے کہا گیا کہ وہ امریکا میں تو اپنی والدہ کے رابطہ کار تھے۔ ان کا موقف تھا کہ علیمہ خان نے دستاویزات کے لئے اس وقت نام دیا ہوگا لیکن اب ان کے پاس بتانے کے لئے کوئی تفصیل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کچھ عرصہ امریکا میں رہے لیکن ایک سال ہوا پاکستان واپس آگئے ہیں۔ علیمہ خان کے وکیل سلمان اکرم راجا نے کہا کہ ان کے موکل کو 30لاکھ روپے جمع کرانے کے لئے کہا گیا جو جرمانہ نہیں بلکہ ریگولرائزیشن فیس ہے۔ استفسار پر وزیراعظم کے خصوصی معاون افتخار درانی نے کہا کہ وزیراعظم اپنے رشتہ داروں کے نجی امور کے ذمہ دار نہیں ہیں۔ علیمہ خان کا نام آف شور کمپنی نیازی سروسز کے رجسٹرڈ ڈائریکٹر کی حیثیت سے بھی دیا گیا ہے۔ یہ کمپنی لندن میں عمران خان کے فلیٹ کی مالک ہے۔ دستاویزات میں اس کا ذکر نہیں ہے۔ تاہم 2001میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی جاری کردہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم اور سالانہ گوشواروں میں اس کو ظاہر کیا گیا۔

    Jang

    #2
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 389
    • Posts: 2766
    • Total Posts: 3155
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    نیازی سروسز کے متعلق عمران خان کا موقف تھا کہ وہ ایک فلیٹ خریدنے کیلئے بنائی گئی ، اس کی بہنیں اس کی نام کی ڈائریکٹر تھیں مگر اصل مالک وہی تھا ، اب نیازی سروسز کے نام کی ایک اور جائیداد نکل آئ ہے تو کیا اس کا مالک بھی اصل میں عمران خان ہی ہے؟؟

    :thinking:

    #3
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    دیکھ لینا یہ خبر بھی اٹھارہ اکاونٹ جیسے جھوٹی نہ نکل آئے

    #4
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 137
    • Posts: 10623
    • Total Posts: 10760
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    جن کی رگوں میں اپنے باپ کے خون کی بجائے اس کی حرام اور کرپشن کی کمائی دوڑتی ہو وہ حرام خوری سے کیسے باز آ سکتے ہیں؟

    فوجیوں کی لونڈی جوڈیشری کے سرٹیفائیڈ صادق اور امین ابن صادق اور امین کو دوسروں کی کرپشن تو نظر آ جاتی ہے لیکن کبھی اپنے گریباں میں منہ ڈال کر دیکھنے کی توفیق نہیں ہوتی ہے

    صرف علیمہ خان کی ہی نہیں بلکہ اسکی دوسری بہنوں کی بھی بیرون ممالک میں پراپرٹیز ہیں جس کا اعتراف علیمہ خان رؤف کلاسرا کے پروگرام میں کر چکی ہے. یہ پراپرٹیز کسی اور کی نہیں بلکہ عمران خان کی اپنی ہیں جو اس نے خیرات اور چندے کے پیسے چوری کرکے اپنی بہنوں کے نام پر خرید رکھی ہیں

    مجھے یقین ہے کہ علیمہ خان کی پراپرٹیز کی اصلیت سامنے آنے کے بعد عمران خان نے علیمہ خان کی سامنے نہ آنے والی پراپ[رٹیز کی طرح اپنی دوسری بہنوں کے نام پر خرید کر اپنی چھپائی گئی پراپرٹیز بھی فروخت کر دی ہوگی

    اگر یہ سب بہن بھائی اپنے باپ کی طرح چور نہیں ہیں تو انہیں چوروں کی طرح بھاگ کر اپنی پراپرٹیز بیچنے کی ضرورت آ گئی تھی؟

    #5
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 389
    • Posts: 2766
    • Total Posts: 3155
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    #6
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 389
    • Posts: 2766
    • Total Posts: 3155
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    دیکھ لینا یہ خبر بھی اٹھارہ اکاونٹ جیسے جھوٹی نہ نکل آئے

    اٹھارہ اکاونٹ والی خبر جھوٹی نہیں ہے ، سٹیٹ بینک نے کہا ہے یہ رپورٹ کمرشل بینکوں نے تیار کی ہے اس نے نہیں ، اٹھارہ زائد اکاؤنٹوں کی نہ پی ٹی آئ نے تردد کی ہے نہ سٹیٹ بینک نے

    اس خبر میں بھی علیمہ خان نے خود اپنے کاغذات میں اعتراف کیا ہے اس کے وکیل نے کہا ہے ، ہاں علیمہ خان کی جائیداد ہے اور اس نے تیس لاکھ روپے میں ریگولر کروا لی ہے ، ا س کے بیٹے نے بھی تصدیق کی ہے

    #7
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 137
    • Posts: 10623
    • Total Posts: 10760
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    #8
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 137
    • Posts: 10623
    • Total Posts: 10760
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    #9
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 137
    • Posts: 10623
    • Total Posts: 10760
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    #10
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 137
    • Posts: 10623
    • Total Posts: 10760
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    #11
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 137
    • Posts: 10623
    • Total Posts: 10760
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    اٹھارہ اکاونٹ والی خبر جھوٹی نہیں ہے ، سٹیٹ بینک نے کہا ہے یہ رپورٹ کمرشل بینکوں نے تیار کی ہے اس نے نہیں ، اٹھارہ زائد اکاؤنٹوں کی نہ پی ٹی آئ نے تردد کی ہے نہ سٹیٹ بینک نے اس خبر میں بھی علیمہ خان نے خود اپنے کاغذات میں اعتراف کیا ہے اس کے وکیل نے کہا ہے ، ہاں علیمہ خان کی جائیداد ہے اور اس نے تیس لاکھ روپے میں ریگولر کروا لی ہے ، ا س کے بیٹے نے بھی تصدیق کی ہے

    #12
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    اٹھارہ اکاونٹ والی خبر جھوٹی نہیں ہے ، سٹیٹ بینک نے کہا ہے یہ رپورٹ کمرشل بینکوں نے تیار کی ہے اس نے نہیں ، اٹھارہ زائد اکاؤنٹوں کی نہ پی ٹی آئ نے تردد کی ہے نہ سٹیٹ بینک نے اس خبر میں بھی علیمہ خان نے خود اپنے کاغذات میں اعتراف کیا ہے اس کے وکیل نے کہا ہے ، ہاں علیمہ خان کی جائیداد ہے اور اس نے تیس لاکھ روپے میں ریگولر کروا لی ہے ، ا س کے بیٹے نے بھی تصدیق کی ہے

    :lol: :lol:   :lol:

    کمرشل بنکوں نے تیار کی ہے ؟

    اتنی بڑی بونگی مار دی ؟

    .

    اور ہاں سٹیٹ بنک اور پی ٹی آئی دونوں اس کی تردید کر چکے ہیں

    .

    تم لوگوں نے سواتی کو دبڑ دوس کروا کر جو نیکی کی تھی وہ اس جھوٹی خبر سے لیول کر دی

    #13
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 389
    • Posts: 2766
    • Total Posts: 3155
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    :lol: :lol: :lol: کمرشل بنکوں نے تیار کی ہے ؟ اتنی بڑی بونگی مار دی ؟ . اور ہاں سٹیٹ بنک اور پی ٹی آئی دونوں اس کی تردید کر چکے ہیں . تم لوگوں نے سواتی کو دبڑ دوس کروا کر جو نیکی کی تھی وہ اس جھوٹی خبر سے لیول کر دی

    چوہدری نے اس خبر کو بھی جھوٹی کہانی قرار دے دیا ہے ، ہے نا؟؟

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:

    #14
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    چوہدری نے اس خبر کو بھی جھوٹی کہانی قرار دے دیا ہے ، ہے نا؟؟ :lol: :lol: :lol: :lol:

    :lol: :lol:   :lol:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    نون لیگیوں نے اس پر بھی سیاپا ڈالنا شروع کر دیا ہے

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    .

    بہت عرصہ ہوا مشرف کا تم لوگ نام نہیں لے رہے ؟ کیا اوپر سے حکم آیا ہے ؟

    #15
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    تمھیں کہا تھا کہ ادھر ادھر کی ہانکنے کی بجائے سیتا وائٹ کیس پر کام کرو ، تم سے وہ بھی نہیں ہو رہا

    .

    تم لوگوں نے بس پٹواریوں کو ہی ایسی باتوں سے لبھانا ہے

    #16
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 389
    • Posts: 2766
    • Total Posts: 3155
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    تمھیں کہا تھا کہ ادھر ادھر کی ہانکنے کی بجائے سیتا وائٹ کیس پر کام کرو ، تم سے وہ بھی نہیں ہو رہا . تم لوگوں نے بس پٹواریوں کو ہی ایسی باتوں سے لبھانا ہے

    نون لیگیوں نے اس پر بھی سیاپا ڈالنا شروع کر دیا ہے . بہت عرصہ ہوا مشرف کا تم لوگ نام نہیں لے رہے ؟ کیا اوپر سے حکم آیا ہے ؟

    شاہ جی ، کھسیانے ہونے کی بالکل ضرورت نہیں ہے ، ادھر ادھر کی ہانکنے سے کام نہیں چلے گا ، رسیداں کڈو

    :lol: :lol:   :lol:

    #17
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3803
    • Posts: 2047
    • Total Posts: 5850
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم کی بیرون ملک جائیداد کے انکشاف پر ان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔
    کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری پر الزام تراشی کرنے والوں کا مقدر شرمندگی ہے
    ان کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی نے اپنے مینڈیٹ سے تجاوز کیا اور حکومت کو براہ راست نام بھیجے تھے۔
    انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اصل مقصد صوبے سندھ کی حکومت ختم کرنا تھا اور پی ٹی آئی کے وزرا کے سندھ حکومت کے خلاف بیانات آرہے ہیں۔
    انہوں نے دعویٰ کیا کہ صوبہ سندھ کی حکومت کارکردگی میں سب سے آگے ہے۔
    پی پی پی رہنما نے وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نہ کاروبار نہ محنت مزدوری آخر ماجرا کیا ہے۔
    ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے قوم کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی، لوگ غریبوں کے علاج کے لئے پیسے دیتے تھے، صدقہ اور خیرات کی رقم غریبوں کی امانت تھی۔
    انہوں نے کہا کہ انصاف کا تقاضا ہے کہ بیرون ملک جائیداد کے انکشاف پر علیمہ خان کے خلاف جے آئی ٹی بنائی جائے جو عمران خان اور علیمہ خان کے خلاف تحقیقات کرے۔
    انہوں نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب کی تقرری پر سوال کرتے ہوئے بتایا کہ شہزاد اکبر عمران خان کے ذاتی ملازم ہیں اور ان کی تقرری پر نیب کو بھی عدم اعتماد ہے۔
    ان کا کہنا تھا کہ شہزاد اکبر دوسرے سیف الرحمان بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔

    https://www.dawnnews.tv/news/1095202/

    #18
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    شاہ جی ، کھسیانے ہونے کی بالکل ضرورت نہیں ہے ، ادھر ادھر کی ہانکنے سے کام نہیں چلے گا ، رسیداں کڈو :lol: :lol: :lol:

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    نہیں ہیں راسیداں

    .

    کر لو جو کرنا جے

    .

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    #19
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 431
    • Posts: 3720
    • Total Posts: 4151
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    نیازی سروسز کے متعلق عمران خان کا موقف تھا کہ وہ ایک فلیٹ خریدنے کیلئے بنائی گئی ، اس کی بہنیں اس کی نام کی ڈائریکٹر تھیں مگر اصل مالک وہی تھا ، اب نیازی سروسز کے نام کی ایک اور جائیداد نکل آئ ہے تو کیا اس کا مالک بھی اصل میں عمران خان ہی ہے؟؟ :thinking:
    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: نہیں ہیں راسیداں . کر لو جو کرنا جے . :hilar: :hilar: :hilar:

    پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم کی بیرون ملک جائیداد کے انکشاف پر ان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری پر الزام تراشی کرنے والوں کا مقدر شرمندگی ہے ان کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی نے اپنے مینڈیٹ سے تجاوز کیا اور حکومت کو براہ راست نام بھیجے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اصل مقصد صوبے سندھ کی حکومت ختم کرنا تھا اور پی ٹی آئی کے وزرا کے سندھ حکومت کے خلاف بیانات آرہے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ صوبہ سندھ کی حکومت کارکردگی میں سب سے آگے ہے۔ پی پی پی رہنما نے وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نہ کاروبار نہ محنت مزدوری آخر ماجرا کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے قوم کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی، لوگ غریبوں کے علاج کے لئے پیسے دیتے تھے، صدقہ اور خیرات کی رقم غریبوں کی امانت تھی۔ انہوں نے کہا کہ انصاف کا تقاضا ہے کہ بیرون ملک جائیداد کے انکشاف پر علیمہ خان کے خلاف جے آئی ٹی بنائی جائے جو عمران خان اور علیمہ خان کے خلاف تحقیقات کرے۔ انہوں نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب کی تقرری پر سوال کرتے ہوئے بتایا کہ شہزاد اکبر عمران خان کے ذاتی ملازم ہیں اور ان کی تقرری پر نیب کو بھی عدم اعتماد ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہزاد اکبر دوسرے سیف الرحمان بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔

    https://www.dawnnews.tv/news/1095202/

    Waise Allah ki laathi bhi kaisi Be aawaz hai

    Aleema baji ke saath woh sab ho raha hai jo in loogon ne Maryam nawaz ke saath kia tha

    lekin in be gharaton ke bare main media baat nahi karta

    to phir koon hua GOD FATHER ka laadla ?????

    #20
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 398
    • Total Posts: 405
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکامیں ایک اورجائیدادکاانکشاف

    علیما خان کی سلائی مشین نے وال سٹریٹ میں خیرت طاری کر دی

    :thinking:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 133 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation