Thread: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

Home Forums Siasi Discussion وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

This topic contains 145 replies, has 18 voices, and was last updated by  Bawa 9 months, 1 week ago. This post has been viewed 4466 times

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 146 total)
  • Author
    Posts
  • #121
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    @ghost protocol Bhai

    Tarek Fateh is still my fav. I am little concerned how this whole debate brought @saleem Raza and me on same page. :)

    Like your hypothetical scenarios can I add one more. What if faulty intelligence trigger nuclear war and we all are done and dusted. Will take them case by case. No blanket amnesty or broad brush to paint everything black.

    Rise of #ptm is also a good sign, a sign of improvement. There is a lot needs to be done. But if Jihadi Army is taking on Jihadi mullahs; let them. Don’t lit candles for these barbaric mullahs who are hell bent to revert clock centuries back.

    I agree Army nurtured them but you have no choice but Army to crush them. Wapda, state bank or ADBP can’t take on mullahs, unfortunately. We have bad and worse options on the table no good option. I will take bad over worse.

    • This reply was modified 12 months ago by  Shirazi.
    #122
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    گلریز بھاہی ، میں باوا بھاہی کے لکھے پر بلکل ان کے ساتھ ہوں بلکے اسٹیبلشمنٹ کی کالی کرتوتوں پر آپ کے ساتھ بھی ایک پیج پر ہوں – میں البتہ یہ سمجھتا ہوں کہ آپ اور میرے استاد محترم باوا بھاہی اسٹیبلشمنٹ سے نفرت میں پوری فوج کو زیادہ رگڑا لگا جاتے ہیں – اسٹیبلشمنٹ پوری فوج کا نام نہیں اس میں صرف چند چوٹی کے جنرلز شامل ہیں اور باقی فوج میں تو ہمارے آپ کی طرح عام لوگ ہیں -مضبوط فوج ہماری ضرورت ہے ذرا ہمارے خطے کوتو دیکھیں بھارت سے لے کر افغانستان تک ہر طرف ہماری دشمن داری ہے – باقی یہ الگ بات ہے کہ ہماری مضبوط فوج کی ضرورت نے اسٹیبلشمنٹ کو ہم پر سوار ہونے کا موقع دیا ہے – پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ ، کبھی نہ کبھی یہ سانڈھ بھی ہمارے قابو چڑھ جاہے گا تب تک اسے قابو کرنے کے لئے طاقت نہیں حکمت کی ضرورت ہے – نواز شریف پچھلی بار جو ڈیل کر کہ گیا تھا وہ بہتر حکمت عملی تھی اس بار بھی اسے اسٹیبلشمنٹ کو دماغ سے پھدو بنانا چاہہے تھا نہ کہ طاقت سے چیلنج کرنا – Bawa

    اعوان بھائی

    میرے سیاسی استاد تو آپ خود ہیں، میں تو یہاں آپ اور دوسرے دوستوں سے سیکھنے آتا ہوں

    جہاں تک آپکی یہ بات کہ “اسٹیبلشمنٹ پوری فوج کا نام نہیں اس میں صرف چند چوٹی کے جنرلز شامل ہیں اور باقی فوج میں تو ہمارے آپ کی طرح عام لوگ ہیں”، میں اس سے اتفاق نہیں کرتا ہوں

    اسٹبلشمنٹ فوج کے ادارے کا نام ہے جس سے آپ کسی فوجی کو الگ نہیں کر سکتے ہیں. اس ملک کے مالک فوجی کس طرح بلڈی سویلینز کی طرح عام لوگ ہو سکتے ہیں؟ اگر فوجی ہماری طرح عام لوگ ہوں تو انہیں اس طرح سرکاری ڈیوٹی دیتے ٹریفک پولیس والوں کے ساتھ بدمعاشی کرنے کی ہمت نہ ہو

    فوج جب کوئی غلط کام ایک ادارے کے طور کرے گی تو تنقید بھی پوری فوج کو برداشت کرنا پڑے گی. فوج ںے ملک میں چار بار آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مارشل لاء لگایا ہے. کس فوجی ںے اپنے جرنیلوں کے ان غیر آئینی اقدامات کی مزاحمت یا مزمت کی تھی؟ پچانوے ہزار فوجیوں میں سے کتنے فوجیوں ںے ہتھیار ڈالنے سے انکار کیا تھا اور وطن کے دفاع کیلیے أخری دم تک دشمن سے لڑنے کے عزم کا اظہار کیا تھا؟ کتنے فوجی تھے جنہوں ںے اپنے پاکستانی بنگالی بھائی، بہنوں اور بچوں پر گولیاں چلانے اور انکے پورے کے پورے محلے اپنے ٹینکوں اور توپوں سے صفحہ ہستی سے مٹانے سے انکار کر دیا تھا؟ کتنے فوجی تھے جنہوں ںے اپنی بیگناہ بنگالی پاکستانی مسلمان بہنوں کی عزتیں لوٹنے والے اپنی فوجی ساتھیوں کو کتے کی موت مارا تھا؟ کتنے فوجی تھے جنہوں ںے اپنے جرنیلوں کو اپنی ہی عوام (بشمول معصوم بچوں) مارنے کیلیے امریکہ کو فوجی اڈے دینے اور ان پر حملوں کی اجازت دینے پر انہیں قتل کرکے انکی گردنیں اپنی چھاؤنیوں کے مرکزی دروازوں پر لٹکائی تھیں؟ اگر جواب نہیں میں ہے تو پھر آپکو مجھ سے اتفاق کرنا ہوگا اور فوج کے کالے کرتوتوں کی زمہ داری صرف چند جرنیلوں پر ڈالنے کی بجائے پوری فوج پر ڈالنا ہوگی

    اگر فوج کا اصلی اور مکرو چہرہ دکھانے سے کسی کی نظر میں میری حب الوطنی مشکوک ہوتی ہے تو مجھے اسکی پرواہ نہیں ہے. میرے لیے یہ ملک، اسکی عوام، اسکا آئین اور جمھوریت فوج سے زیادہ محترم ہیں. فوج بحیثیت ادارہ آئین اور قانون کے اںدر اور سول حکمرانوں کے ماتحت رہ کر اپنے فرائض سر انجام دے گی تو عزت پائے گی لیکن اگر فوجی خود کو آئین اور قانون سے بالاتر سمجھتیں گے تو عوام کی نفرت ہی اسکے حصے میں آئے گی

    میرے کئی دوست اور عزیز فوج میں نچلے عہدوں سے لیکر اعلی عہدوں پر فائز ہیں. ان سے بات کرکے کبھی محسوس نہیں ہوا ہے کہ انہیں فوج کی سیاست میں مداخلت پر اور فوج کے غیر آئینی اور غیر قانونی حرکتوں پر کوئی اعتراض ہو. شاید انکے ذہن میں بھی ٹریننگ کے وقت یہی ڈالا جاتا ہے کہ

    تم ملک کی حفاظت کیلیے نہیں بلکہ ملک چلانے کیلیے فوج میں شامل ہوئے ہیں. اس ملک کے بلڈی سویلینز تمہارے حاکم نہیں بلکہ غلام ہیں. تمہارے لیے اس ملک کا آئین نہیں بلکہ اپنے افسر کا حکم اہم ہے. تمہارا افسر حکم دے تو آئین کو جوتے کی نوک پر لکھتے ہوئے پارلیمنٹ پر قبضہ کر لو اور وزیر اعظم ہاؤس کی دیواریں پھلانگ کر اندر داخل ہو جاؤ اور کروڑوں عوام کے ووٹوں سے منتخب وزیر اعظم کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے فوجی گاڑی میں بٹھاؤ اور جیل میں بند کر دو. تم جس سویلین کو چاہو، دب دھاڑے گھر سے اٹھاؤ، تشدد کرو، ٹانگیں بازو توڑو اور مار کر لاش کسی چوک یا نہر میں پھینک دو. کوئی عدالت تمہیں ہاتھ لگانے کی جرأت نہیں کر سکتی ہے

    #123
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    اکرم سہیل کی نظم جو انہوں نے ساہیوال میں وردی پوشوں کی دہشتگردی سے پانچ سال قبل لکھی تھی

    #124
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    #125
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    قیاس میرا ہے کہ زیشان کا تعلق شیعہ فرقے سے ہے ، اور کوئی شیعہ داعش میں کیسے ہوسکتا ہے،،،، داعش والے تو شیعوں کی جان کے درپے رہتے ہیں ،،،،، ہوسکتا ہے کہ وہ فیملی بھی شیعہ ہو ،،،،،، ایجنسیوں کے داعشی ایلیمنٹ نے موقعہ اچھا جانا ،،، ایک تصویر اسکی کسی دہشتگرد کے ساتھہ لے لی اور ٹھونک دیا ،،،، سات شیعہ ہی تو مارے گئے ہیں

    #126
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7765
    • Total Posts: 8463
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    #127
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    ہتھے رکھ ملنگی ۔۔۔

    مطلب بندے کوئی اور مار گئے ہیں اور پنجاب سی ڈی اے والے تمغہ لینے چکر میں اپنا سر اوکھلی میں پھسا بیٹھے ہیں ۔۔۔۔

    :swear: :facepalm:   :swear:

    #128
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    اسکی ایک بچی ہے ،،،،، لوگ کیا کہینگے ،،،،، یہ دہشتگرد کی بچی ہے ، یہ دہشتگرد کی ماں ہے ،،،،،، ہم کو ئی ہندوستان سے نہیں آئے ،،،،،، پاکستان کی پیدائش ہے ہمارے دادا پردادا کی ،،،،، ہم ادہر کے ہی رہنے والے ہیں
    ==============================
    لیکن آپکے دادا پردادا تو ہندوستان سے آئے تھے ،،،،، شکریہ خاتون

    #129
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    ماں کی جیسی ریاست سے ایک مقتول کی ماں کی فریاد
    نہ الزام لگارہی ہے نہ مطالبات کر رہی ہے نہ زر تلافی طلب کررہی ہے مقتول کی والدہ کی مدینہ کی ریاست سے صرف ایک دھائی ہے کہ اسکے بچے پر سے دہشت گردی کا الزام ہٹادے ابھی تک ریاست نے یہ الزام بھی با قاعدہ عائد نہیں کیا ہے

    #130
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 113
    • Posts: 1101
    • Total Posts: 1214
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    This is ironic because Zeeshan would have had no problem decapitating someone named “Syed Raza Mehdi”.

    #131
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    @ghost protocol Bhai Tarek Fateh is still my fav. I am little concerned how this whole debate brought @saleem Raza and me on same page. :) Like your hypothetical scenarios can I add one more. What if faulty intelligence trigger nuclear war and we all are done and dusted. Will take them case by case. No blanket amnesty or broad brush to paint everything black. Rise of #ptm is also a good sign, a sign of improvement. There is a lot needs to be done. But if Jihadi Army is taking on Jihadi mullahs; let them. Don’t lit candles for these barbaric mullahs who are hell bent to revert clock centuries back. I agree Army nurtured them but you have no choice but Army to crush them. Wapda, state bank or ADBP can’t take on mullahs, unfortunately. We have bad and worse options on the table no good option. I will take bad over worse.

    Shirazi bhaai,

    With your profile, intellectual depth and superior communication skills, it was hard for me to ignore your point of view completely on this matter hence I took time to ponder upon it. I thought from legal, social, human, religious,cultural and historical angles  to find some sort of justification. Only justification came from similar heinous crimes committed by  similar agencies.

    As you repeat  famous quote often, “two wrongs don’t make one right”, I regret to inform you that I could not convince myself to somehow justify this heinous  crime and see a brighter angle for anti law forces.  

    This doesn’t mean we must argue and try convincing each other, we can live with difference of opinion as long as we ourselves don’t become victim of pragmatism.

    :) :)   :)

    #132

    :thinking: :thinking:   :thinking:   :thinking:   :thinking:

    #133
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    This is ironic because Zeeshan would have had no problem decapitating someone named “Syed Raza Mehdi”.

    r u sure , he was

    #134
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 113
    • Posts: 1101
    • Total Posts: 1214
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    ماں کی جیسی ریاست سے ایک مقتول کی ماں کی فریاد نہ الزام لگارہی ہے نہ مطالبات کر رہی ہے نہ زر تلافی طلب کررہی ہے مقتول کی والدہ کی مدینہ کی ریاست سے صرف ایک دھائی ہے کہ اسکے بچے پر سے دہشت گردی کا الزام ہٹادے ابھی تک ریاست نے یہ الزام بھی با قاعدہ عائد نہیں کیا ہے

    Remember Lal Masjid?

    I just happen to personally know mother’s who were put through hell because their sons decided to bring glory of Islam back.

    This mother is no exception.

    #135
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    @ghost protocol Bhai Tarek Fateh is still my fav. I am little concerned how this whole debate brought @saleem Raza and me on same page. :) Like your hypothetical scenarios can I add one more. What if faulty intelligence trigger nuclear war and we all are done and dusted. Will take them case by case. No blanket amnesty or broad brush to paint everything black. Rise of #ptm is also a good sign, a sign of improvement. There is a lot needs to be done. But if Jihadi Army is taking on Jihadi mullahs; let them. Don’t lit candles for these barbaric mullahs who are hell bent to revert clock centuries back. I agree Army nurtured them but you have no choice but Army to crush them. Wapda, state bank or ADBP can’t take on mullahs, unfortunately. We have bad and worse options on the table no good option. I will take bad over worse.

    Shirazi bhaai,

    With your profile, intellectual depth and superior communication skills, it was hard for me to ignore your point of view completely on this matter hence I took time to ponder upon it. I thought from legal, social, human, religious,cultural and historical angles to find some sort of justification. Only justification came from similar heinous crimes committed by similar agencies.

    As you repeat famous quote often, “two wrongs don’t make one right”, I regret to inform you that I could not convince myself to somehow justify this heinous crime and see a brighter angle for anti law forces.

    This doesn’t mean we must argue and try convincing each other, we can live with difference of opinion as long as we ourselves don’t become victim of pragmatism.

    :) :) :)

    Let me ask you this way, how different is this from a drone strike that was slightly misfired, slightly because there is still good chance Zeeshan had some links to terror. BTW what was your stance on drone strikes?

    #136
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    Remember Lal Masjid? I just happen to personally know mother’s who were put through hell because their sons decided to bring glory of Islam back. This mother is no exception.

    What is parallel between armed personnel trying to implement their version of religion on others, challenging state, abducting citizen of friendly country and a family with kids traveling on broad daylight to attend  wedding?

    #137
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    Let me ask you this way, how different is this from a drone strike that was slightly misfired, slightly because there is still good chance Zeeshan had some links to terror. BTW what was your stance on drone strikes?

    Shirazi bhai,

    Explain to me how drone strikes by an enemy country on enemy territory is equal to killing  your own citizen  by your own  agencies? 

    Hope you will not try to sell me crap of friendship between USA and Pakistan. Also are there instances where USA or another country used drones to kill their’s own citizen?

    During war between India and Pakistan or between any two countries, would either of them be complaining against each other for killing innocent citizens?  Causalities of civilians are part and parcel of wars that’s why sensible nations avoid them.

    #138
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4421
    • Total Posts: 4421
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    شیرازی کی باتوں سے لگتا ہے ۔۔۔۔۔ شیزاری جیسی سوچ والوں کی ۔۔۔۔۔ مولویوں ۔۔۔۔ سے پھٹی ہوئی ہے اور اتنی پھٹی ہوئی  ہے کہ ۔۔۔۔۔

    یہ لوگ کہتے ہیں ۔۔۔۔ چاھے سویلین مارے جائیں ۔۔۔۔۔ چاھے بچے عورتیں مارے جائیں ۔۔۔۔۔۔چا ھے ظلم اور قتل غارت کھلے عام ہوجائے۔۔۔۔۔۔

    لیکن اند دھند قتل عام جاری رھے تاکہ ۔۔۔۔ ان کی مولویوں سے پھٹی  ہوئی کو کچھ آرام رھے ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    یہ اتنے کمزور اور پھدو لوگ ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ دعوے کرتے ہیں ھم بہت پڑھے لکھے دانشور ۔۔۔۔۔ یہ کھڑے ہوتے ہیں کافر طاقتور ممالک کے سائے میں ۔۔۔

    باتیں کریں گے فلسفوں ۔۔۔۔ کی ۔۔۔۔ کتا بیں پڑھیں گے ۔۔۔۔۔  پروفیسروں ۔۔۔۔۔۔۔ فلسفوں کی ۔۔۔۔۔

    لیکن ان کی پھٹتی ایسے ہے ۔۔۔۔ جیسے مولوی ان کی کھڑکی کے باھر کھڑا ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    بڑا فلا سفر بنا پھرتا ہے ۔۔۔۔۔۔ مولوی کے نام سے ڈرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by  Guilty.
    #140
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    #140
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 146 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!