Thread: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

Home Forums Siasi Discussion وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

This topic contains 145 replies, has 18 voices, and was last updated by  Bawa 11 months, 1 week ago. This post has been viewed 4876 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 146 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13339
    • Total Posts: 13486
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    #42
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13339
    • Total Posts: 13486
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    #43
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13339
    • Total Posts: 13486
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    #44
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13339
    • Total Posts: 13486
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    #45
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13339
    • Total Posts: 13486
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    #46
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13339
    • Total Posts: 13486
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    #47
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13339
    • Total Posts: 13486
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    #48
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13339
    • Total Posts: 13486
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    #49
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13339
    • Total Posts: 13486
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    #50
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13339
    • Total Posts: 13486
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    نام نہاد ریاست مدینہ کے ٹھیکیداروں کی بے غیرتی، بے شرمی اور بے حسی کی انتہا

    وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نےانکشاف کیا ہے کہ ذیشان کی گاڑی سے 2 خود کش جیکٹس ملی ہیں. آپریشن مکمل انٹیلی جنس بیسڈ تھا. آپریشن سی ٹی ڈی اور آئی ایس آئی نے کیا. پہلی گولی ذیشان نے چلائی. گاڑی کو روکا تو فائرنگ ہوئی جس پر جوابی فائرنگ کی گئی. گاڑی میں سوار خلیل کے خاندان کا ذیشان سے کیا تعلق تھا اس کی تحقیقات جاری ہیں. انیس جنوری کو سیف سٹی کیمرے نے سفید کار کو ٹریس کیا اگر دہشت گردوں کا پیچھا نہ کیا جاتا تو بڑی تباہی پھیلاسکتے تھے. ان دہشت گردوں کو روکنا نہایت ضروری تھا. ملزمان نے خود کش جیکٹ پہنی نہیں تھی گاڑی میں رکھی ہوئی تھی، تعین کیا جائے گا کہ ذیشان اسلحہ اور سامان لے کر کہا جارہا تھا. فائرنگ کیوں کی گئی اس کا تعین کیا جائے گا، فرار دہشت گرد عبدالرحمان اور کاشف گوجرانوالہ میں مارے گئے

    https://jang.com.pk/news/600216-zeshan-vehicle-was-use-of-terrorists

    #51
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13339
    • Total Posts: 13486
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    #52
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13339
    • Total Posts: 13486
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    #53
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13339
    • Total Posts: 13486
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    #54
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13339
    • Total Posts: 13486
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    #56
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13339
    • Total Posts: 13486
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    #56
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4694
    • Total Posts: 4694
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    بحث اس نقطہ پر ھونی چاھیئے کہ پاکستانی اداروں کو ماورائے عدالت قتل کا اختیار کیسے حاصل ھے؟ جبکہ ھمارے ھاں بحث کو دانستہ طور پر اس رخ کی جانب موڑ دیا جاتا ھے کہ فلانا دھشتگرد تھا اسلئے اسکا قتل جائز تھا۔۔ جس معاشرے میں کچھ لوگ یا ادارے خود ہی جج اور خود ھی جلاد بن جائیں وھاں انارکی پھیلتی ھے جس کو پنپنے سے روکنے کیلئے قانون پر فوری عملدرآمد ضروری ھے۔۔۔۔۔ ضروری نوٹ: کچھ دوست یہاں اکثر میری غیر حاضری پر تھریڈ بناتے ھیں انکا شکریہ لیکن عرض کر دوں میں اب مستقل طور پر پاکستان میں ھی رھتا ھوں تو کبھی کبھار انٹرنیٹ کی سہولت میسر نہیں ھوتی۔۔۔

    وہ بات بھی ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔

    لیکن زرا۔۔۔۔ انسانوں کو اپنے اپ سے بھی سوال کرنے چاھیں کہ ۔۔۔۔۔

    امریکہ میں پولیس کیوں بے گناہوں کو قتل ۔۔۔۔۔ شاٹ ۔۔۔۔ کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔

    پچھلے ھفتے امریکہ میں پولیس نے شک کی بنا پر ایک میاں بیوی تین سالہ بیٹی کا پیچھا کرکے ۔۔۔۔ صبح چار بجے فروزن دریا ۔۔۔ میں گاڑی گرواکر تین انسان جان بحق کردیئے  ۔۔۔۔

    اسی طرح کے اور بھی واقعات ہوتے رھتے ہیں ۔۔۔۔۔

    لیکن کی انسان اپنے آپ سے پوچھتا ہے کہ ۔۔۔۔ ایسا ھر جگہ کیوں ہوتا ۔۔۔۔ نظام ٹھیک کیوں نہیں ہوجاتے ۔۔۔۔۔

    نظام کرپٹ ہی کیوں رھتے ہیں ۔۔۔۔۔

    پولیس ۔۔۔ عدا لتیں ۔۔۔  انصاف اور عوام کے بجائے ۔۔۔۔۔۔ سرکاری نظام ۔۔۔۔ کی خیر خواہ کیوں بنی رھتی ہیں ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by  Guilty.
    #57
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13339
    • Total Posts: 13486
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    ماں تجھے سلام

    ایک ماں تھی، چار بچے تھے اور چاروں طرف سے گولیوں کی بوچھاڑ تھی

    ایک اکیلی ماں کس کس بچے کے آگے ہو کر اسکے حصے کی گولیاں اپنے سینے پر کھاتی؟ کس کس بچے کو محافظوں کے بھیس میں چھپے وردی پوش دہشتگردوں کی نظروں سے چھپاتی؟

    پھر بھی اس ماں کی ہمت کو سلام جو اپنی جان دے کر “قوم کے محافظوں” سے اپنے چار میں تین بچوں کو بچا گئی

    ماں کے بس میں ہوتا تو وہ اپنے چوتھے بچے کو لگنے والی چھ گولیاں بھی اپنے جسم پر کھا کر اسے بھی بچانے میں کامیاب ہو جاتی

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by  Bawa.
    #58
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13339
    • Total Posts: 13486
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    #59
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13339
    • Total Posts: 13486
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    #60
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 703
    • Posts: 7944
    • Total Posts: 8647
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 146 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!